TLP ke Bhai se Live ILMI Debate I Engineer Muhammad Ali Mirza | Shahid & Bilal Official

  Рет қаралды 39,565

Shahid and Bilal Official

Shahid and Bilal Official

5 күн бұрын

Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai say Live sawal aur bat karnay ka TAREEQAH ??? • Engineer Muhammad Ali ...
Jhelum Academy ko visit karnay ka Tareeqa • How to Visit Engineer ...
Live Stream join karnay ka Tareeqa Bit.ly/liveemam
Plz on on Instagram / shahidmahmoodmirza1
Please Follow our Facebook page for videos / snboff
Shahid & Bilal Official
Bilal Hashmi
#EngineerMuhammadAliMirza
#EngineerAliMirza
#ShahidNBilalOfficial
#Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
#Muhammad_Ali_Mirza
#ShahidMehmood
#BilalHashmi
#LiveWithEngineerMuhammadAliMirza

Пікірлер: 460
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaClips 3 күн бұрын
A Critical Discussion to REMOVE Misconceptions about TRUE Aqeedah of KHATAM-e-NUBOWWAT ﷺ . Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
@Hussnain1995
@Hussnain1995 3 күн бұрын
One man army 🪖
@harris0926
@harris0926 3 күн бұрын
Engineer Muhammed Ali Mirza ap ny is k last question ka answer nai dia 36:55. Is sawal ki b clarification zaruri ha. Shukria
@mabdullahmabdullah5862
@mabdullahmabdullah5862 3 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤ اللہ تعالٰی استاد محترم کو شہادت کے اعلٰی درجے پر فائز کرے💖
@user-yl7fi5ce8y
@user-yl7fi5ce8y 3 күн бұрын
قادیانیوں کا سہولت کار ہے تو تو نے مرزا قادیانیوں کو امتی کہا تو مہر علی شاہ کو غلط کہا قادیانیوں کے مقابلے تو قادیانیوں کے وضو کے اعضا چمکنے کا کہا تو قادیانیوں کے ترجمے کو صحیح کہا اور کیا شک رہ گیا تو قادیانی ہے اندر سے
@AbuvYousuf
@AbuvYousuf 3 күн бұрын
Allah keep you and your family and your students in Allah safe hand
@My2324channel
@My2324channel 2 күн бұрын
Engineer Saab we are with you, respect from india 🇮🇳
@touhidibrahim2812
@touhidibrahim2812 3 күн бұрын
We Stand With Engineer Muhammad Ali Mirza حفظ الله One Men ARMY🔥
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@syed9061
@syed9061 3 күн бұрын
​@@user-cf9du5xc6vYahan se copy nhi ho rha text apka 😢
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
@@syed9061 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
@@syed9061 اوپر سیدھے ہاتھ کی طرف جو تین نقطے نظر آرہے ہیں ۔ اسے اوپن کرو ۔ایڈٹ میں جاوء ۔ کسی ایک ٹیکس کو ٹچ کرکے اسے سلیکٹ کرو ۔تب سلیکٹ آل کا آپشن دکھائی دیگا ۔ اس پر ٹچ کرتے ہی کاپی پیسٹ کے آپشن دکھائی دیگا ۔ اس طرح کاپی پیسٹ ہوجائے گا انشاء اللہ
@Rajawqi
@Rajawqi 3 күн бұрын
Bahi inko pehly tameez sikao
@ibraheemashtar3168
@ibraheemashtar3168 3 күн бұрын
Engineer sahib Teri jurat ko salam
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@user-yl7fi5ce8y
@user-yl7fi5ce8y 3 күн бұрын
@@ibraheemashtar3168 😂😂😂😂😂 جرت Meriza has been run with Jurat 🤣🤣
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 2 күн бұрын
@@user-yl7fi5ce8y بلکل اج انجینئر کے اسی انٹرویو میں انجینئر کی اصلیت کھل گئی ہے انجینئر نے کثیر ابن کثیر کا جواب تک نہیں دیا ہائے ابرا علمی کیونکہ پلمبر کا پتہ ہے اس طرح میرے تمام بابوں کی کتب جلائی جائے گی اور او منافقت دکھا رہا ہے بابا اسحاق والا معاملے پر پلمبر پہلے کہتا تھا مولانا اسحاق بیت طویل کرتے تھے اج کرتا دفاع کرتے تھے اس طرح نہیں کرتے تھے چلو اس کو چھوڑو مولانا غامدی تو کرتے ہیں تاویل اس کی اور مولانا صاحب تو خود ڈاکو ہے کہتا ہے نبی اسکتے ہیں
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 2 күн бұрын
@@user-cf9du5xc6v بھائ اپنے تجزیے سےتواریخ کا جملہ ھٹادیں کیونکہ مرزا اپنی من پسند تحقیق کے سوا کسی تاریخ کو نہیں مانتا اور کہتا ھے میں کسی بابا کو نہیں مانتا جو شخص چودہ سو سالہ تاریخ کے کسی مرد یا محقق کو ماننے کے لئے تیار نہیں حتی کے اپنی مرضی کی حدیث ھو تو سارے راوی درست اور اپنی مرضی سے ھٹ کر حدیث ھو تو بابوں کو نا ماننے والا اپنے بابوں علی زئ اور البانی کا حوالہ دیکر حدیث ھی سے انکار کردیتا ھے بھائ یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک پلمبر کو چھوڑ کر پوری اسلامی تاریخ میں کوئ مستند بابا ھی نہ گزرے اصل میں مرزا اپنے ابو کا نام ھی ظاھر نہیں کررھا کے کوئ اس پر جرح کرسکے اب یہ تو نہیں ھوسکتا کہ اسلامی تاریخ اتنی بانجھ ھو کے پلمبر کسی کو اپنا بزرگ ظاھر نہ کرسکے کیونکہ وہ تو بخآری اور مسلم کی بھی صرف من پسند احادیث اور من پسند تشریح کو مانتا ھے
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 Күн бұрын
@@user-yl7fi5ce8y ANSI arty mujhy engineer K follower par
@feelingislamabdullah6260
@feelingislamabdullah6260 3 күн бұрын
NABI ﷺ KA JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍 BABA KE TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣 3:41
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
kzfaq.info/get/bejne/rNmieZiL2J7TqoU.htmlsi=aWytkFk6kjKqQWXD
@waleedrehman9779
@waleedrehman9779 3 күн бұрын
Very well explained, 100% agreed to your demand
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@soul.lahore.official7410
@soul.lahore.official7410 3 күн бұрын
Very Serious issue May Allah Protect our Teacher Aameen
@majnulhoque3109
@majnulhoque3109 2 күн бұрын
Aameen 🤲🤍
@aijazmemon5228
@aijazmemon5228 3 күн бұрын
Allah pak bhai Abdul Haleem sb ko hidayat farmae ameen our haq bat ko qubool kare ameen.
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 2 күн бұрын
@@aijazmemon5228 aur abdul haleem sab ny eengineer ki isliyat btaye hai agala poch k aur idhar udhar ki btein karny lag gya accounter ali ny kun k es ko maloom hai mery tamam babe jaye gy
@majnulhoque3109
@majnulhoque3109 2 күн бұрын
Aameen 🤲😊
@AfzalQazi786
@AfzalQazi786 3 күн бұрын
کاش آپ کے مولوی بھی آپ کو اتنا ہی وقت دے سکیں جتنا علی بھائی نے آپ کو دیا
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
Janb kun Nahi deta sub deta hain
@yakubsagir1156
@yakubsagir1156 3 күн бұрын
Mirja ki to dukan hi uski chenal he.dusron k or deen kam honge😂😂😂
@AfzalQazi786
@AfzalQazi786 3 күн бұрын
@@Jawadiqbal794 بالکل جناب اگر اپنی پراڈو کا شیشہ نیچے کر لیں تو بالکل وقت دیتے ہیں
@AfzalQazi786
@AfzalQazi786 3 күн бұрын
باقی بھائیوں میں کوئی مرزا کو ماننے والا نہیں میں تو آپ بھائیوں کی طرح اس بات کی ٹو میں ہوں کہ یہ سب کرنے میں مرزا کو فاہدہ کیا ہے - اخر کون سی ایسی چیز ہے جو مرزا سے یہ سب کر آتی ہے
@maazbarlas
@maazbarlas 3 күн бұрын
Amazing reference and quotes.... Yr how can you keep all this in mind and be sane! Wow
@AddaxInfotainment
@AddaxInfotainment 3 күн бұрын
True. Allah jis se chahy kaam lele, ❤❤❤
@ranaM.shahzad31
@ranaM.shahzad31 3 күн бұрын
IQ
@Ahmad.Hassan8847
@Ahmad.Hassan8847 Күн бұрын
Same thoughts 💭😮
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 3 күн бұрын
I love Quran.💗💗💗 I love Ahle Bait.💗💗💗 I love Ali bhai.💕💕💕
@mirzaarshadmahmood8759
@mirzaarshadmahmood8759 Күн бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ تعالٰی ہمیں قرآن و سُنت کے مطابق دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌿🌷💐🤲💐🌷🌿🌹
@hassanilyas4138
@hassanilyas4138 3 күн бұрын
Ali bahi great work ❤
@mazharshah1955
@mazharshah1955 3 күн бұрын
Love 💕 you Ali bhai 💖 from America 🇺🇸 💖💖
@SKenjoy747
@SKenjoy747 3 күн бұрын
❤❤❤❤❤ کتنا خوبصورت علمی بندہ ہے سر علی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لو یو ساڈی جان ❤❤❤
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 Күн бұрын
qadyanioon ka Ajent mirza jehlmi
@sangeadost
@sangeadost 3 күн бұрын
Ma Sha Allah. Allah pak hmy saheh aqeeda per chlny ki tofeeq ata farmaye or hmara eman ha k Muhammad (S A.w) Allah k Rasool or akhri nabi hain.
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@zikrakhan5768
@zikrakhan5768 3 күн бұрын
May Allah swt protect our Teacher from evil eye Aameen
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 2 күн бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋 ❤❤❤
@muhammadazam5270
@muhammadazam5270 3 күн бұрын
Ali Bhai zindabad 👍 Great personality musalmano ka Liya neemat se Kam ni
@yakubsagir1156
@yakubsagir1156 3 күн бұрын
No.balke ali mirjayi fitna he.sabko galat bata kar khud bara baba or imam banna chahta he😂😂😂😂😅😅😅😅😅😅
@khahsan1635
@khahsan1635 3 сағат бұрын
Bus ker do ye banda sub ko gumrah ker raha hai ap is ko maan k apna deen iman kharab na karo bhai 😢
@Truthlover904
@Truthlover904 3 күн бұрын
How fearful all this is...How brave is Ali mirza..hats off
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@muhammadatif1472
@muhammadatif1472 3 күн бұрын
Most wanted clip allahhamdolilah ❤
@eternalpeace5740
@eternalpeace5740 3 күн бұрын
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِﷺ سا ہے ای کوئی نہیں چشتی رسول تے شے ای کوئی نہیں مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تھانوی رسول تے شے ای کوئی نہیں مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِﷺ سا ہے ای کوئی نہیں قادیانی دجال تے شے ای کوئی نہیں
@attaurrahman893
@attaurrahman893 3 күн бұрын
Ma Sha Allah EMAM sb u r great personality ❤ Allah ap ko emaan wali lambi zindghee ata farmaye Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
@RaoMuhmmad
@RaoMuhmmad 3 күн бұрын
Well needed clip! A True concept of Khatm-e-nabuwat explained by Engineer Muhmmad Ali Mirza Keep preaching Islam without firqawariyat. May Allah protect us from All external and internal enemies!
@EHSAN_SHAZULLAH
@EHSAN_SHAZULLAH 3 күн бұрын
علی بھائ آپ کا انداز بیان ماشاءاللہ کمال کا ہے۔ اللہ کریم آپکی جان مال عزت و زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین❤
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 2 күн бұрын
Aameen..😊😊❤
@rizwanukkhan3703
@rizwanukkhan3703 Күн бұрын
Ameen❤
@muhammadsarwer4580
@muhammadsarwer4580 3 күн бұрын
آج کے دور میں بھی کچھ لوگوں کا حال ابو جہل جیسا ہی ہے کہ سمجھ آ جانے کے باوجود ضد اور ہٹ دھرمی سے جہالت پر ڈٹے رہتے ہیں اللّٰہ سب کو ہدایت دے ۔ آمین
@touhidibrahim2812
@touhidibrahim2812 3 күн бұрын
Ma-Sha-ALLAH ALi bhai حفظ الله Jajak'ALLAH for Educate Us True Islam ❤️
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
​​@@user-cf9du5xc6v بھائ اپنے تجزیے سےتواریخ کا جملہ ھٹادیں کیونکہ مرزا اپنی من پسند تحقیق کے سوا کسی تاریخ کو نہیں مانتا اور کہتا ھے میں کسی بابا کو نہیں مانتا جو شخص چودہ سو سالہ تاریخ کے کسی مرد یا محقق کو ماننے کے لئے تیار نہیں حتی کے اپنی مرضی کی حدیث ھو تو سارے راوی درست اور اپنی مرضی سے ھٹ کر حدیث ھو تو بابوں کو نا ماننے والا اپنے بابوں علی زئ اور البانی کا حوالہ دیکر حدیث ھی سے انکار کردیتا ھے بھائ یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک پلمبر کو چھوڑ کر پوری اسلامی تاریخ میں کوئ مستند بابا ھی نہ گزرے اصل میں مرزا اپنے ابو کا نام ھی ظاھر نہیں کررھا کے کوئ اس پر جرح کرسکے اب یہ تو نہیں ھوسکتا کہ اسلامی تاریخ اتنی بانجھ ھو کے پلمبر کسی کو اپنا بزرگ ظاھر نہ کرسکے کیونکہ وہ تو بخآری اور مسلم کی بھی صرف من پسند احادیث اور من پسند تشریح کو مانتا ھے
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
Dr-Syed Sibtain Raza Rizvi بھائ اپنے تجزیے سےتواریخ کا جملہ ھٹادیں کیونکہ مرزا اپنی من پسند تحقیق کے سوا کسی تاریخ کو نہیں مانتا اور کہتا ھے میں کسی بابا کو نہیں مانتا جو شخص چودہ سو سالہ تاریخ کے کسی مرد یا محقق کو ماننے کے لئے تیار نہیں حتی کے اپنی مرضی کی حدیث ھو تو سارے راوی درست اور اپنی مرضی سے ھٹ کر حدیث ھو تو بابوں کو نا ماننے والا اپنے بابوں علی زئ اور البانی کا حوالہ دیکر حدیث ھی سے انکار کردیتا ھے بھائ یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک پلمبر کو چھوڑ کر پوری اسلامی تاریخ میں کوئ مستند بابا ھی نہ گزرے اصل میں مرزا اپنے ابو کا نام ھی ظاھر نہیں کررھا کے کوئ اس پر جرح کرسکے اب یہ تو نہیں ھوسکتا کہ اسلامی تاریخ اتنی بانجھ ھو کے پلمبر کسی کو اپنا بزرگ ظاھر نہ کرسکے کیونکہ وہ تو بخآری اور مسلم کی بھی صرف من پسند احادیث اور من پسند تشریح کو مانتا ھے
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
@@Jawadiqbal794 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@omeraziz2997
@omeraziz2997 3 күн бұрын
استادِ محترم ۔۔۔۔ مجاہدِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@suleman1175
@suleman1175 3 күн бұрын
علی بھائی اللّٰہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
@Ishaqmian950
@Ishaqmian950 3 күн бұрын
کل سن لیا تھا ۔ اللہ ہمیشہ علی بھائ کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏼
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 3 күн бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
@ZulfiqarAli-wb6xl
@ZulfiqarAli-wb6xl 3 күн бұрын
ماشاءاللہ استاد جی نے زبردست جواب دئے ہیں اب اگر علیم صاحب نہ مانیں تو ان کی مرصی ۔ اللہ سب کو ہدایت دے
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
Bhai ye btao peer Mehar Ali NY Kiya bhola us ko samjhao
@muslimeenemuhammad
@muslimeenemuhammad 3 күн бұрын
Alhamdulilah
@asif1010
@asif1010 3 күн бұрын
Weldon Mirza sahib We're all Muslim youth follow you
@faiyazahmed2658
@faiyazahmed2658 3 күн бұрын
ماشاءاللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد علی مرزا صاحب کو صلاحیت بخشی ہے کہ ختم نبوت پہ اللہ کو حاضر و ناظر جان کر بات کرتے ہیں
@irfanjutt3681
@irfanjutt3681 2 күн бұрын
A MashaAllah. I love you Ali bhai.👍🌹👍🌹👍🌹
@Muhammadserazislamicpoint
@Muhammadserazislamicpoint 3 күн бұрын
Fir se 👉🏻The damege has been done ✅
@MuhammadShahidNawaz-kz1zc
@MuhammadShahidNawaz-kz1zc 3 күн бұрын
Ma Sha Allah Ali bhae Allah Pak ap ko mazeed Jurrat ata krey Ameen Suma Ameen Jazzak Allah Ustad e Mohtram Engineer Muhammad Ali Mirza Sahib Hafiz Ullah
@ihsanihsan6098
@ihsanihsan6098 3 күн бұрын
Mashallah.. Ali Bhai . Maza aa geya...
@ayeshaasghar1116
@ayeshaasghar1116 2 күн бұрын
❤🎉we r with the Great Teacher Muhammad Ali Mirza❤ always he is telling us the truth❤ according Quran n sunat Masha Allah❤
@khahsan1635
@khahsan1635 2 сағат бұрын
Bilkul bhi nhi apko kis nay kaha hai kabhi khud Quran khol ker dekha hai kabhi samjha hai usko bus jhutay logon ki baton ko man lia abhi waqt hai na apna aqeeda kharab karo ye banda sub ko gumrah ker raha hai 😢😢😢
@MurtazaHaris
@MurtazaHaris Күн бұрын
Zindagi sa aik he gila hei mujhy toh bht dair sa mila hei mujhy Ali bhai love you
@QuranRecitations360
@QuranRecitations360 Күн бұрын
same
@khahsan1635
@khahsan1635 3 сағат бұрын
Ye Banda logon ko gumrah ker raha hai baz ajao is ki baton ko sunnay say nhi to bad mai pachtao gay
@BakhtGul-ir7pw
@BakhtGul-ir7pw 3 күн бұрын
Mashallha Ali Bhai bohot a6a eilmi jawab daya❤
@shabanasayyad4741
@shabanasayyad4741 3 күн бұрын
Ab mujhe yakin hogay TLP worker pai mohar lagi hai.... They will never understand ilmi baatein....
@Muhib1
@Muhib1 3 күн бұрын
TLP walay Gunday aur Qatil hain
@MuhammadAqib-yj2hd
@MuhammadAqib-yj2hd 2 күн бұрын
Love you Ali bahi❤❤❤
@mansoorkayani-my3wt
@mansoorkayani-my3wt 3 күн бұрын
Ali bhai great work❤❤❤
@Saqibkriaz
@Saqibkriaz 3 күн бұрын
Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤✌️✌️✌️✌️
@alichohan1999
@alichohan1999 2 күн бұрын
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ! جزاك الله خيرا !
@shabanasayyad4741
@shabanasayyad4741 3 күн бұрын
Allhumdullilah i was never ever katar of any firqa.... But Allhumdullilah i am practicing to be katar muslim only...
@sarashafaqat4890
@sarashafaqat4890 3 күн бұрын
Maa Shaa Allah alhamdulillah we have a great teacher engineer Mohammed Ali Mirza Allah pak meri umer b hamary ustad e muhtrm ko Laga dy Ameeen
@hadiafaq110
@hadiafaq110 3 күн бұрын
truth has been revealed Allah engineer sahab ko salamat rakhay
@waqarhussain2367
@waqarhussain2367 3 күн бұрын
Ali Bhai great salute to u , Allah SWT bless u always... Ameen 🤲
@AbdulRehman-qt2uz
@AbdulRehman-qt2uz 3 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ علی بھائی بہت ہی اچھے اور جماع طریقے سے آپ نے اس بھائی کو جواب دیا
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 3 күн бұрын
Bus Karo
@appeybetta
@appeybetta 2 күн бұрын
جامع not جماع
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 Күн бұрын
yeh bunda TLP ka nahain hei mirza jhoot bolta hei
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 Күн бұрын
@@aftabahmad9243 gg agar Oye bh Sahi to Mirza us ka jawab Nahi dy sakha
@PeeliChappal
@PeeliChappal 3 күн бұрын
Engineer sahab ❤
@realman9835
@realman9835 3 күн бұрын
Allah gives hadyet to all of us ameen
@shabanasayyad4741
@shabanasayyad4741 3 күн бұрын
That means even after staying in UK TLP people TLP lies master... N can't become the Muslim yet....
@Hammad_2812
@Hammad_2812 3 күн бұрын
Ma-Shaa-Allah ❤️ Ustad e Mohtram Engineer Muhammad Ali Mirza ❤️
@Fahadchaudhry
@Fahadchaudhry 3 күн бұрын
Mashallah engineer sab love you so much❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadamin766
@muhammadamin766 3 күн бұрын
Critical class taken of barailvees in this clip.final message to T L P for mending their ways otherwise let them be ready for moe serious onslaught. Well done,EMAM. !!!!!
@ShaheenUndulus-bm8fd
@ShaheenUndulus-bm8fd Күн бұрын
True engineer Sahab👍🏻👍🏻👍🏻
@Englishlanguageandlingui-yd7ww
@Englishlanguageandlingui-yd7ww 3 күн бұрын
engineer bahi only wants to finish firqay,we are with him.
@tassawarahmed3754
@tassawarahmed3754 Күн бұрын
Aoa Allaha apki hifazat karey aameen
@anzalnasiddiqui3347
@anzalnasiddiqui3347 6 сағат бұрын
Ali bhai 😢. Allah aapko jaza e khair den ameen. Me aapki quraan class lerahi hun koi hai jo aap jesa bayan kare❤🎉
@World_Voice5
@World_Voice5 2 күн бұрын
Zindabad Ali bhai, ❤❤❤❤
@mazharshah1955
@mazharshah1955 3 күн бұрын
JazakAllah Khaira Ali bhai 💖💕💖💕
@usamamaqsood169
@usamamaqsood169 3 күн бұрын
Very nice video❤❤
@muhammadrafique3231
@muhammadrafique3231 Күн бұрын
Mashaallha g
@khantravelguide
@khantravelguide 2 күн бұрын
This is true passion ❤
@asifmasallhagmasallha9921
@asifmasallhagmasallha9921 3 күн бұрын
Maa-Shaa-ALLAH Ali bhai ❤❤❤❤❤
@kinzaiman4116
@kinzaiman4116 3 күн бұрын
Allah bless Ali bhai Kamal ilm ka zakhaira ha Ali bhai ka pas
@tayyabtamper
@tayyabtamper 3 күн бұрын
Love from Multan❤
@MoonMirza-kd2sy
@MoonMirza-kd2sy 3 күн бұрын
Love u ali bia
@SalamatAli-vq7cd
@SalamatAli-vq7cd 3 күн бұрын
Uostad Ali bai love you❤
@TayyabJatt-yc1ll
@TayyabJatt-yc1ll 3 күн бұрын
NABI PAK SAWW ❤❤
@Kashif.0
@Kashif.0 3 күн бұрын
31:37 TLP ki Manji Thok gai Aj
@shahrukhbhatti1940
@shahrukhbhatti1940 3 күн бұрын
Ali bhai ❤❤❤❤❤❤
@mazharhussain7165
@mazharhussain7165 3 күн бұрын
Ali bhai great ❤
@shabanasayyad4741
@shabanasayyad4741 3 күн бұрын
Stay blessed Ali bhai....
@user-cc2vs7zw8y
@user-cc2vs7zw8y 3 күн бұрын
Ustad e Muhtram❤❤
@MuhammadAli-jd4hs
@MuhammadAli-jd4hs 3 күн бұрын
Well needed Critical video
@Nadeemm512
@Nadeemm512 3 күн бұрын
استاد محترم❤❤
@Equityempire649
@Equityempire649 3 күн бұрын
Well explained❤
@AimenOmer-sk5ql
@AimenOmer-sk5ql 3 күн бұрын
Well done great answer
@imrancheema5207
@imrancheema5207 3 күн бұрын
Mashalla,,, well done ❤❤❤
@mahtabulmajeed5234
@mahtabulmajeed5234 3 күн бұрын
MashALLAH ALI bhai ❤
@farkh_inam
@farkh_inam 3 күн бұрын
Best informative video clip 👌
@itsfact-2812
@itsfact-2812 3 күн бұрын
good Eng Ali Bhai
@user-mh5tl1lr9q
@user-mh5tl1lr9q 3 күн бұрын
Allah ke fajlo karam se Sachcha Husaini aj ke daur me dekhna hai to Engineer Muhammad Ali mirza sahab ko dekh le
@user-wt9vl5qf7w
@user-wt9vl5qf7w 3 күн бұрын
Ali bahi you have two faced.
@user-cz7lr9gr1z
@user-cz7lr9gr1z 3 күн бұрын
Kia baat he ustade mohatram
@qaiseransari4886
@qaiseransari4886 3 күн бұрын
eng sahab zinda bad
@abdullahrazzaq4677
@abdullahrazzaq4677 Күн бұрын
MaashAllah EMAM
@ř.Only.Muslim.Allhamdulillah
@ř.Only.Muslim.Allhamdulillah 3 күн бұрын
EMAM❤
@zikrakhan5768
@zikrakhan5768 3 күн бұрын
EMAM IS A LION 🔥
@YtComedyEditz
@YtComedyEditz 2 күн бұрын
Ali Bhai Uske Is sawal ka jawab bhi dena tha 36:46 , ❤
@M_Subhan
@M_Subhan 3 күн бұрын
I am a student of EMAM but Jo ibn e kasser wala last question tha ussska jawab dena chahiay tha EMAM ko
@Fakemotivationalspeakers
@Fakemotivationalspeakers 3 күн бұрын
Abdul Hakeem Bhai, Brelvi Firqa chishti Rasool ka defa krta tha issi liye jb mujy pata chala to ma na brelviyat choir di ALHAMDULILLAH, Hatam e Nabuwat k Asal Daku chishti Rasool party, Thanvi Rasool party aur Qadiyani Dajjal party ha ❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥 agar Qiyamat walay din Jo Jo banda in firqon ma uthaya giya Hazrat Muhammad S.A.W uss ki shakal b nhi dekhain ga. Lehaxa bhaar ma Hain ye firqay aur firqawariyat, bas simple Muslim bn kr rahy sab.
@Ahlesunnat440
@Ahlesunnat440 2 күн бұрын
Pata chalega kon gumrah tha abhi se dawa mt karo ..kisne kalma pahda hai kisne nhi ye Allah ko pata ..jo mirza bata diya timko ..usi ko sach samjh rahe ho ...nabi ki sunnat ko faltu batata hai ..aur khade hoke pesab karna sunnat ..nupur sharma ka defa kar raha tha ..qadiyani ka defa kar raha tha ...aur isko nabi ke sath mukhlis samjh rahe ho ...andh bhskt
@user-zg3ml4pm3v
@user-zg3ml4pm3v 6 сағат бұрын
Zbrdast
@raohannanAM4k
@raohannanAM4k 3 күн бұрын
QUESTIONS 0:10 highlights 4:22 Q. 1molana ishaq na chishti Rasoolah نعوزباللّٰہ ki taweel ki 6:30 Answer of Q. 1 8:20 Refrences start 26:00 Q. 2 Gustakh e Rasool ka barey main agr hakomat ikdamat na krey tu hum kiya krein 26:20 Answer of Q. 2 30:19 EMAM na TLP ko kutto sa tashbih de 30:38 Answer of Q. 3 36:52 Q. 4EMAM IBN-e-kaseer ki tareef krtey hain 37:40 Answer
@maazbarlas
@maazbarlas 3 күн бұрын
Bhai lgta ap ny skipping ki ha. Barelvi aur deobandi k reference dy ha. Baqi har banday ny apna damagh use krna ha
@raohannanAM4k
@raohannanAM4k 3 күн бұрын
@@maazbarlas I just wrote the questions which were asked.
@RaoMuhmmad
@RaoMuhmmad 3 күн бұрын
Thanks for your efforts! May Allah bless you!
@fidahussain-qd3ol
@fidahussain-qd3ol 3 күн бұрын
bhai yh TLP ko khatam krna chaea ni to yh taliban se bara fitna ban jae ga
@MuhammedTasleemGhosi
@MuhammedTasleemGhosi 3 күн бұрын
Bande change karna yehi kaam hai jo ho gaya hai ab unka dam khatam ho gaya hai jo zor tha pehle ab nahi raha
@imranghani9917
@imranghani9917 3 күн бұрын
Good barfing ❤
@mushirahmad6970
@mushirahmad6970 3 күн бұрын
Abdul Haleem saheb Ab to aaram aa gaya hoga
Mujhay tum say SHIRK ka khaof NAHIN ??? TAOHEED & Kalima-Go MUSHRIK ??? Engineer Muhammad Ali Mirza
57:38
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 662 М.
Osman Kalyoncu Sonu Üzücü Saddest Videos Dream Engine 170 #shorts
00:27
когда повзрослела // EVA mash
00:40
EVA mash
Рет қаралды 4,1 МЛН
Imam HASSAN علیہ السلام ka QATIL kon ??? Reply to YAZEEDIs & NASBIs (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
1:21:17
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 2,8 МЛН
087-Episode : Ask Questions With Engineer Muhammad Ali Mirza on Live Video Call
1:38:41
Shahid and Bilal Official
Рет қаралды 4 М.
Cậu bé tốt bụng khi có người anh tốt | 111
1:01
Ông Lùn Vlog
Рет қаралды 5 МЛН
Нажимай выше ☝️☝️☝️ #а4 #глент #риви #viral
0:36
Как меняются люди
Рет қаралды 3,2 МЛН