Рет қаралды 32
محترم ناظرین سلامت رہیں
عاشوذہ کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دین اسلام ہمارے پاس کتنی قربانیوں کے بعد ہم تک پہنچا ہے امام عالی مقام چضرت امام حسین رضی اللہ عنہ و شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کرتے ہوئے اپنے آپ سے وعدہ بھی کریں کہ ہم کردار حسینی پر عمل کرتے ہوئے نماز پنجگانہ اہلسنت کی قریبی مسجد میں روزانہ جماعت کے ساتھ ادا کریں گے اور روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کریں گے