Рет қаралды 197
ویڈیو دیکھنے والے تمام ناظرین کے خدمت میں عرض ہے کہ یا خود یا اپنے بچوں تعلیم کیساتھ ساتھ ہنر لازمی سیکھادو
ہنر کے بغیر انگلینڈ یورپ میں انا یہاں زلیل ہونگے جو بھی بندہ یورپ امریکہ کنیڈا اسٹریلیا یا انگلینڈ انا چاہتا ہے اور اچھی روپی کمانے کے چکر میں وہ ہنر لازمی سکیھلے ۔۔ تمام تفصیل ویڈیو میں موجود ہے
رومانیا بلغاریا اور یورپی ممالک کا ورک فرمٹ کس طرح ملتا ہے ایپلائی کیسے کرینگے ہمارے اگلے ویڈیو دیکھے
ڈیوہ نیوز