No video

Toheed or DUA Khtba e Juma Molana Ahmad Jamshed Khan 01.03.2019

  Рет қаралды 49,335

Molana Ahmad Jamshed Khan Offical

Molana Ahmad Jamshed Khan Offical

Күн бұрын

Thank you for watching the vedio do not forget to Like, Comment,Shere and Subscribe to Molana Ahmad Jamshed Khan Offical KZfaq Channel for new vedios.
/ @ahmadjamshedkhan
Follow us on Facebook Page Molana Ahmad Jamshed Khan Offical
/ ahmadjamshedkhan

Пікірлер: 42
@kaleemasyed6448
@kaleemasyed6448 5 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔۔ مشآآآآآآآآآء اللہ
@kfbsyedanwarsclasses2323
@kfbsyedanwarsclasses2323 2 жыл бұрын
Mashallah
@khalidmehmood-zg1ll
@khalidmehmood-zg1ll 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست
@shamsshams2658
@shamsshams2658 Жыл бұрын
Subhanallah
@AbdulHafeez-ir2un
@AbdulHafeez-ir2un 2 жыл бұрын
ماشاءالله
@s.ktraders453
@s.ktraders453 5 жыл бұрын
Subhan.Allah.
@azizurrehman9492
@azizurrehman9492 4 жыл бұрын
Masha Allah
@shahidmitru2835
@shahidmitru2835 2 жыл бұрын
well done sir.
@AhmadKhan-iv2wy
@AhmadKhan-iv2wy 5 жыл бұрын
mashallah
@AhmadIrshadShakir
@AhmadIrshadShakir 5 жыл бұрын
Boht khoob
@israkhan2367
@israkhan2367 5 жыл бұрын
MashaALLAH
@rahemanraheman8178
@rahemanraheman8178 3 жыл бұрын
Hmm
@AhmadIrshadShakir
@AhmadIrshadShakir 5 жыл бұрын
موضوع لكها كروں شکریہ
@MuhammadAfzal-it9nr
@MuhammadAfzal-it9nr 3 жыл бұрын
masahalla
@AhmadIrshadShakir
@AhmadIrshadShakir 5 жыл бұрын
ماشآءاللّه
@awaisawais9785
@awaisawais9785 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@habibhabibbaloch4399
@habibhabibbaloch4399 4 жыл бұрын
اسلام علیکم ۔۔ ماشااللہ تبارک اللہ ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
@nasrullahamalik9632
@nasrullahamalik9632 2 жыл бұрын
Mi NY By
@izharkhan4933
@izharkhan4933 5 жыл бұрын
nice allama saib
@rizwanali5094
@rizwanali5094 2 жыл бұрын
AsMA
@zareefmuhammad3368
@zareefmuhammad3368 3 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@sunny-oc3nf
@sunny-oc3nf 4 жыл бұрын
maa shaa ALLAH
@azizurrehman9492
@azizurrehman9492 4 жыл бұрын
@wajahatrizvi6687
@wajahatrizvi6687 3 жыл бұрын
Molana Saheb khuda k khauf khain Allahswt farmata ha k ijtamai dua per Farshtay Ameen kehtey hain
@sadaqatali875
@sadaqatali875 5 жыл бұрын
ماشأاﷲ اللہ پاک آپ عمر میں برکت دے امین ثم امین مولانا اپنا موبائل نمبر دو جی
@khankhanz9811
@khankhanz9811 Жыл бұрын
Q1
@Khalil316
@Khalil316 5 жыл бұрын
مہروبانی کرکے انے والا جمعہ کا خطبہ ,,فتنہ دجال ,, کے عنوان پر پڑھا کرو
@mohammadamin959
@mohammadamin959 4 жыл бұрын
تینوں کمنٹ پڑھیں یہ الگ الگ ہیں
@Khalil316
@Khalil316 5 жыл бұрын
Nam dy do
@ayubkaaloliyaayubkaaloliya5414
@ayubkaaloliyaayubkaaloliya5414 4 жыл бұрын
Duaa Ke Aadab Or Duaa Kese Suru Kare Iska Tarika Batao
@Khalil316
@Khalil316 5 жыл бұрын
مہروبانی کرکے موضوع دےدو
@althafalt4217
@althafalt4217 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے بہت قابل احترام ہیں میں انہی کے بیان سنتا ہوں
@mohammadamin959
@mohammadamin959 4 жыл бұрын
*کیا واقعی دعا میں اصل ہاتھ اٹھانا ہی ہے؟؟؟؟ ایک اہم تحریر خصوصاً اہلحدیث حضرات کی اصلاح کے لیے اور عمومی طور پر تمام مسلمانوں کے لیے* اس مسئلے میں جو سب اہم اور بنیادی مسئلہ ہے وہ فرض نمازوں کے بعد دعا کا ہے، اس میں بھی بنیادی طور پر دو نظریات ہیں ایک اجتماعی طور پر دعا اور دوسرا انفرادی طور پر،یاد رہے کہ اجتماعی طور پر دعا کے بارے میں اہلحدیث حضرات کلی طور پر اس کے بدعت ہونے کے قائل ہیں، لہذا اس کے بارے میں بحث طوالت کا باعث ہوگی اس لیے انفرادی طور پر دعا کے بارے میں ہی بحث کی جائے إن شاء الله اس سے اجتماعی طور پر دعا کے بارے میں میں جو اشکالات ہوں گے وہ بھی دور ہوجائیں گے- فرض نماز کے بعد اجتماعی یا انفرادی طور سے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا صحیح نہیں ہے اس لیے کہ ایسا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے- کیوں کہ اس میں چار اجزاء ہیں: (1)فرض نماز کے بعد (2) دعا کرنا(3)ہاتھ اٹھانا(4)اجتماعیت- ان میں سے دو اجزاء ثابت ہیں کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب پوچھا گیا کہ کونسی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا((رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد ))ترمذی ۳۴۹۹، صحیح الترغیب ۱۶۴۸، نیز دیکھیں:ابو داؤد ۱۵۰۹،۱۵۲۱،۱۵۲۲)وغیرہ- البتہ تیسرا اور چوتھا جز ہاتھ اٹھانا اور اجتماعیت ثابت نہیں ہے-اور جو عبادتیں کسی وقت کے ساتھ متعین ہوں ان کےلیے ضروری ہے کہ اس خاص وقت میں وہ عمل ثابت ہو، عموم سے استدلال کرنا درست نہیں ہے، دعاء مطلق اور دعاء مقید کے درمیان فرق کرنا ضروری ہے کیوں کہ دعاء مقید میں جو وارد ہے اسی پر اکتفا کرنا ضروری ہے اور دعاء مطلق میں اگر کوئی مخصوص ہیئت ثابت ہے تو اسی پر کرنا ہوگا ورنہ اس کا التزام بدعت ہوگا( دیکھیں تصحیح الدعاء/۴۲-۴۳) شاطبی نے کہا: شریعت سازی سے مشابہت یہ بھی ہے کہ متعین اوقات میں مخصوص عبادات کا التزام کیا جائے حالانکہ وہ تعین شریعت میں موجود نہ ہو،،(الاعتصام ۴۶/۱ت مشہور حسن )- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز کے بعد دعا کی ترغیب اور اس پر عمل دونوں ثابت ہے مگر اس کے باوجود کسی بھی صحیح حدیث ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے، نماز ایک ایسا عمل ہے جو روزانہ پانچ مرتبہ مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے اس کے باوجود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی صحابی نے نقل نہیں کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھاکر دعا کرتے تھے جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ عمل مشروع نہیں ہے اور اگر کوئی اس کا التزام کرے تو اسی کا نام بدعت ہے کیوں کہ اگر انسان کسی ثابت عبادت میں کوئی ایسا عمل/ جزء شامل کر دے جو شریعت میں ثابت نہیں ہے تو اس وجہ سے وہ عمل بدعت ہوجاتا ہے ( جزء کی تشریح اور مزید وضاحت آخر پر ملاحظہ فرمائیں(۱) کے تحت )اور اس میں چار خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں: ۱-مشروع کا ترک- (جیسے ہمارے ہاں مساجد میں دیکھا جاتا ہے کہ لوگ سلام سے فارغ ہوتے ہی ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا شروع کر دیتے ہیں اور ذکر و اذکار کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو کہ اسلام کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ترین احادیث میں ثابت ہے ) ۲-شریعت پر استدراک- (جو ایک بہت بڑا گناہ اور اہل بدعت کی پہچان ہے ) ۳-غیر مشروع کا استحباب - (وہ بھی تب جب اس کا یہ خیال نہ ہو کہ اس کے بغیر نماز ہی نہیں ہوتی ہے ورنہ اور بھی سخت حکم میں آئے گا ) ۴-لوگوں کو اس کی مشروعیت کے وہم میں مبتلا کرنا- (جیسا کہ ہوتا ہے کہ اگر مجھ جیسا چھوٹے مرتبہ والا آدمی صحیح مسئلہ بھی بتا دے تو لوگوں کی نظریں اس وقت بڑے لوگوں کی طرف جاتی ہیں چاہیے وہ لوگ علم کے اعتبار سے بڑے ہوں عہدہ کے اعتبار سے بڑے ہوں یا عمر کے اعتبار سے اس لیے احتیاط لازمی طور پر کریں تاکہ الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جائیں )قوسین والے الفاظ کے علاوہ کے لیے دیکھیں(تصحیح الدعاء/۴۴)- فرض نماز کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف چار چیزیں ثابت ہیں: ۱-پست آواز کے ساتھ ذکر و اذکار کرنا- ۲-دعا کرنا اور اور قرآن مجید کی بعض سورتیں پڑھنا- ۳-یہ عمل ہر نمازی تنہا کرے- ۴-امام مقتدیوں کی طرف اس وقت رخ کرے جب وہ تین مرتبہ استغفار اور(( اللهم أنت السلام........والی دعا پڑھ چکا ہو- 2020۔05۔08 6:50 pm
@mohammedmansoorahmed4066
@mohammedmansoorahmed4066 4 жыл бұрын
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته یہ عالم صاحب اہل حدیث ہیں؟
@mohammadamin959
@mohammadamin959 4 жыл бұрын
@@mohammedmansoorahmed4066 کون عالم صاحب احمد جمشید خان صاحب؟؟؟؟؟
@mohammedmansoorahmed4066
@mohammedmansoorahmed4066 4 жыл бұрын
@@mohammadamin959 جی ہاں
@mohammadamin959
@mohammadamin959 4 жыл бұрын
@@mohammedmansoorahmed4066 نہیں اہلحدیث نہیں ہے ہے تو دیوبندی پر بیان درست کرتا ہے
@mohammedmansoorahmed4066
@mohammedmansoorahmed4066 4 жыл бұрын
@@mohammadamin959 جزاک اللہ خیرا کثیرا
@mohammadamin959
@mohammadamin959 4 жыл бұрын
*کیا واقعی دعا میں اصل ہاتھ اٹھانا ہی ہے؟؟؟؟ ایک اہم تحریر خصوصاً اہلحدیث حضرات کی اصلاح کے لیے اور عمومی طور پر تمام مسلمانوں کے لیے* فرض نماز کے بعد اجتماعی یا انفرادی طور سے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا صحیح نہیں ہے اس لیے کہ ایسا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے- کیوں کہ اس میں چار اجزاء ہیں: (1)فرض نماز کے بعد (2) دعا کرنا(3)ہاتھ اٹھانا(4)اجتماعیت- ان میں سے دو اجزاء ثابت ہیں کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب پوچھا گیا کہ کونسی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا((رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد ))ترمذی ۳۴۹۹، صحیح الترغیب ۱۶۴۸، نیز دیکھیں:ابو داؤد ۱۵۰۹،۱۵۲۱،۱۵۲۲)وغیرہ- البتہ تیسرا اور چوتھا جز ہاتھ اٹھانا اور اجتماعیت ثابت نہیں ہے-اور جو عبادتیں کسی وقت کے ساتھ متعین ہوں ان کےلیے ضروری ہے کہ اس خاص وقت میں وہ عمل ثابت ہو، عموم سے استدلال کرنا درست نہیں ہے، دعاء مطلق اور دعاء مقید کے درمیان فرق کرنا ضروری ہے کیوں کہ دعاء مقید میں جو وارد ہے اسی پر اکتفا کرنا ضروری ہے اور دعاء مطلق میں اگر کوئی مخصوص ہیئت ثابت ہے تو اسی پر کرنا ہوگا ورنہ اس کا التزام بدعت ہوگا( دیکھیں تصحیح الدعاء/۴۲-۴۳) 2020۔05۔08 6:50 pm
@yaqoobazam6232
@yaqoobazam6232 4 жыл бұрын
Mashallah
@khawajakhubaib9707
@khawajakhubaib9707 5 жыл бұрын
Masha Allah
@AhmadIrshadShakir
@AhmadIrshadShakir 5 жыл бұрын
Masha Allah
12 Kaam Jo ZINDAGI Badal Den 1st (juma byan)Allama Ahmad Jamshed /Molana Ahmad Jamshed Khan
45:26
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 40 М.
Fazilat e QURAN Conferance In HARIPUR New Beautiful Byan By #MolanaAhmadJamshedkhanoffical 6.3.2021
38:03
Они так быстро убрались!
01:00
Аришнев
Рет қаралды 2,8 МЛН
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 5 МЛН
НЫСАНА КОНЦЕРТ 2024
2:26:34
Нысана театры
Рет қаралды 1,8 МЛН
Seerat O SHAN  Abubaker Siddique R.A Full Juma Byan 19 april 2019 #AhmadJamshedKhanOffical
54:51
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 140 М.
Maulana na bahut sari aisi Ajeeb baat kar| Maulana Ibrahim Sahab devla
1:00:46
KAMYAB LOG KON HAIN???New Beautiful Byan By #MolanaAhmadJamshedkhanoffical 25 JUNE 2021
50:42
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 56 М.
Allah ka ilm l Allah ki Shan l New Juma Byan By Molana Ahmad Jamshed Khan
57:03
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 16 М.
Islah e Muashra Quran Sy | Islahi Bayan | New Bayan 2021| Molana Ahmad Jamshed Khan
1:18:35
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 117 М.
Они так быстро убрались!
01:00
Аришнев
Рет қаралды 2,8 МЛН