ترکیب کرنے کا آسان طریقہ/ وہ چھے سوالات جو ترکیب کے وقت ذہن میں قائم کرلیے جائیں تو ترکیب کرنا آسان

  Рет қаралды 29,466

مفتی محمد علی ابن طفیل ازہری

مفتی محمد علی ابن طفیل ازہری

3 жыл бұрын

پہلا لیکچر:
ترکیب کرنے والا سب سے پہلے یہ پانچ سؤال قائم کرے تو ترکیب آسان ہوجائے گی؟
از مفتی محمد علی ابن طفیل الأزہری
ہمارے ہاں بعض دوستوں کو ترکیب کرتے ہوئے بڑی دقت پیش ہوتی ہے تو ایسی دقت کے حلول کے لیے ماہرین نے کچھ ضوابط ترکیب بیان کیے ہیں جن میں سے بعض اغلبی ہیں اور بعض کلی۔۔۔
باذن اللہ تعالیٰ ہم قسط وائز کچھ ضوابط کا ذکر کریں گے اور اگر اس ضابطے میں کسی کے پاس اضافہ ہو تو وہ کمنٹ میں ذکر فرماکر ہمیں مستفید فرمائے۔
پہلا ضابطہ:
لہذا جب بھی کسی جملے کی ترکیب کرنی ہو تو پانچ سوال قائم کریں جو کہ درج ذیل ہیں:
پہلا سؤال:
من ( کون / کس نے) ؟
اسکے جواب میں جو آئے وہ فاعل بنتا ہے یا مبتدا۔
رہی بات نواسخ کی جو اسم اور خبر کا تقاضا کرتے ہیں تو انکا اس ضابطے میں ذکر نہیں کیا جاتا کیونکہ اسکی پہچان آسان ہوتی ہے جیسے " كان الله عليما حكيما" ۔
دوسرا سؤال:
ماذا ( کیا)؟
اسکے جواب میں جو آئے وہ فعل بنے
تیسرا سؤال:
کیف ( کیسے)؟
اسکے جواب میں جو آئے وہ حال بنتا ہے۔
چوتھا سؤال:
لماذا ( کیوں)؟
اسکے جواب میں جو آئے وہ مفعول لاجلہ بنتا ہے۔
پانچواں سؤال:
متی ( کب) یا أین ( کہاں) ؟
متی جواب میں جو آئے وہ ظرف زمان بنتا ہے اور أین کے جواب میں جو آئے وہ ظرف مکان بنتا ہے۔
اب آپ کوئی بھی جملہ لیں اور ان سوالات کو قائم کرنے کے بعد ترکیب کریں تو کافی حد تک آسانی ہوگی ۔۔
چھٹا سؤال:
علی ما یا الی ما ( كسپر یا کسکی طرف) اسکے جواب میں جو آئے وہ مفعول بہ بنے گا

Пікірлер: 52
@shahbuddinkhan5083
@shahbuddinkhan5083 11 күн бұрын
Masha Allah bhut hi zabardast ❤
@rimsharashid9784
@rimsharashid9784 Ай бұрын
Allahpak hme bi apka jaisa ilme nafia atta frmae.ameen❤
@papputeck5168
@papputeck5168 3 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ دل خوش ہوگیا_ اللہ آپ کو اسی طرح دین متین کی خدمت کرنے کاموقع فراہم کرتےرہے_آمین___!!!!
@user-ce9ok4rp8w
@user-ce9ok4rp8w Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@hafizatif7205
@hafizatif7205 8 ай бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال است
@islamicknowledge1834
@islamicknowledge1834 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
@AltafHussain-rn9dd
@AltafHussain-rn9dd 3 жыл бұрын
Masha Allah Mufti sb jazakAllah
@user-ce9ok4rp8w
@user-ce9ok4rp8w Ай бұрын
میں بنگلہ دیش سے ہوں
@javedghanirohani6968
@javedghanirohani6968 7 ай бұрын
Best
@AliAkbar-hr8dh
@AliAkbar-hr8dh 2 ай бұрын
ماشاءالله بارک الله فی شبابک
@9391108501
@9391108501 2 жыл бұрын
Masha Allah
@idarafaizanauliaofficial3192
@idarafaizanauliaofficial3192 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
@anwarulhaq4918
@anwarulhaq4918 2 ай бұрын
It is very useful vedio for students like me.Thank you for helping people interested to learn Arabic.Allah be pleased with you.
@muftimuhammadaliibntufaila3203
@muftimuhammadaliibntufaila3203 2 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@user-xx3ix5si7k
@user-xx3ix5si7k 11 ай бұрын
Masha Allah bahut ache tarikhe se aapne samjhaya hai Sir❤
@Yasarnalquran786
@Yasarnalquran786 Жыл бұрын
مفتی صاحب بڑی تفصیل سے درس دینے کا بہت شکریہ.
@purasrwzaif
@purasrwzaif 9 ай бұрын
Mashallah
@razavirang1849
@razavirang1849 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mustakimraza2339
@mustakimraza2339 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Yasarnalquran786
@Yasarnalquran786 2 жыл бұрын
جزاک اللہ یا سیدی
@MuhammadUmairShaykh
@MuhammadUmairShaykh 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب 💓
@iqraarabictuition1415
@iqraarabictuition1415 2 жыл бұрын
Ma sha Allah barakallah jazakallahu khairan kaseera wa fiddunya wal aakhira Aameen
@mujeebawan2925
@mujeebawan2925 Жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب استاد صاحب آ پکی ویڈیو دیکھ کہ بہت کچھ معلومات ملی۔ اللہ پاک آ پ کو بار بار میٹھا مدینہ دیکھائے آ مین ثم آمین
@noorulislam9364
@noorulislam9364 8 ай бұрын
Jazak Allah ❤
@ruhulaminislamicnatiya442
@ruhulaminislamicnatiya442 5 ай бұрын
💗💗💗💗
@saokataziz1525
@saokataziz1525 Жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@mahmoodahmad9582
@mahmoodahmad9582 3 жыл бұрын
اسلام علیکم رحمتہ اللہ تعالی و برکاتہ ہم طلباء کی رہنمائی کرنے لے شکریہ
@muftimuhammadaliibntufaila3203
@muftimuhammadaliibntufaila3203 3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعاء فرمایا کریں
@ibrarnadan8838
@ibrarnadan8838 Жыл бұрын
Muji tarkeeb nahe atee yi kya waja
@user-ce9ok4rp8w
@user-ce9ok4rp8w Ай бұрын
اسی طرح دوسرا لیکچر کب ائے گا
@zulqarnainshah7285
@zulqarnainshah7285 3 жыл бұрын
Sir ap qatr ul nada ke asbaaq lazmi upload krein .
@bilalarabic4671
@bilalarabic4671 7 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھا لیکچر تھا مگر بورڈ پر لکھا کچھ بھی نظر نہیں آرہا ،اگر آپ اس پاور پوائنٹ میں سلائیڈ بنا کر دکھا دیں یا بورڈ کو اس رخ پر رکھیں کہ لکھا واضح نظر آجائے تو سہولت ہو جائے گی۔جزاک اللہ
@islampd9214
@islampd9214 4 ай бұрын
کیا آپ نے الازھر یونیورسٹی سے پڑھا ہے ؟ میں پاکستان سے ہوں اس وقت الازہر یونیورسٹی مصر میں ہی ہوں ❤
@sirghulamali6890
@sirghulamali6890 2 жыл бұрын
تحریر نظر نہیں آرہی۔ اس میں بہتری لائی جائے تاکہ لکھا ہوا نظر آئے۔
@raisraza2068
@raisraza2068 Жыл бұрын
Board samjh nahi a raha h
@HameedKhan-sb6rk
@HameedKhan-sb6rk 10 күн бұрын
وائیٹ بورڈ پر لائیٹس ایسے زاوئیے سے پڑ رھی ھے کہ موبائل کی سکرین پر لکھائی صاف نظر نہیں ھے
@BilalAhmed-zq1po
@BilalAhmed-zq1po 3 жыл бұрын
دوسرا لیکچر کب آے گا
@user-rd7yr5mv5z
@user-rd7yr5mv5z Жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً 🥰
@faizaneilm7000
@faizaneilm7000 3 жыл бұрын
sir is ke notes kahan se download kre hum?
@muftimuhammadaliibntufaila3203
@muftimuhammadaliibntufaila3203 3 жыл бұрын
پہلا لیکچر: ترکیب کرنے والا سب سے پہلے یہ پانچ سؤال قائم کرے تو ترکیب آسان ہوجائے گی؟ از مفتی محمد علی ابن طفیل الأزہری ہمارے ہاں بعض دوستوں کو ترکیب کرتے ہوئے بڑی دقت پیش ہوتی ہے تو ایسی دقت کے حلول کے لیے ماہرین نے کچھ ضوابط ترکیب بیان کیے ہیں جن میں سے بعض اغلبی ہیں اور بعض کلی۔۔۔ باذن اللہ تعالیٰ ہم قسط وائز کچھ ضوابط کا ذکر کریں گے اور اگر اس ضابطے میں کسی کے پاس اضافہ ہو تو وہ کمنٹ میں ذکر فرماکر ہمیں مستفید فرمائے۔ پہلا ضابطہ: لہذا جب بھی کسی جملے کی ترکیب کرنی ہو تو پانچ سوال قائم کریں جو کہ درج ذیل ہیں: پہلا سؤال: من ( کون / کس نے) ؟ اسکے جواب میں جو آئے وہ فاعل بنتا ہے یا مبتدا۔ رہی بات نواسخ کی جو اسم اور خبر کا تقاضا کرتے ہیں تو انکا اس ضابطے میں ذکر نہیں کیا جاتا کیونکہ اسکی پہچان آسان ہوتی ہے جیسے " كان الله عليما حكيما" ۔ دوسرا سؤال: ماذا ( کیا)؟ اسکے جواب میں جو آئے وہ فعل بنے گا تیسرا سؤال: کیف ( کیسے)؟ اسکے جواب میں جو آئے وہ حال بنتا ہے۔ چوتھا سؤال: لماذا ( کیوں)؟ اسکے جواب میں جو آئے وہ مفعول لاجلہ بنتا ہے۔ پانچواں سؤال: متی ( کب) یا أین ( کہاں) ؟ متی جواب میں جو آئے وہ ظرف زمان بنتا ہے اور أین کے جواب میں جو آئے وہ ظرف مکان بنتا ہے۔ اب آپ کوئی بھی جملہ لیں اور ان سوالات کو قائم کرنے کے بعد ترکیب کریں تو کافی حد تک آسانی ہوگی ۔۔ چھٹا سؤال: علی ما یا الی ما ( كسپر یا کسکی طرف) اسکے جواب میں جو آئے وہ مفعول بہ بنے گا
@zulqarnainshah7285
@zulqarnainshah7285 3 жыл бұрын
@@muftimuhammadaliibntufaila3203 Sir ap qatru nada ke asbaaq lazmi upload krein . Ouski boht zrort hai.
@zulqarnainshah7285
@zulqarnainshah7285 3 жыл бұрын
@@muftimuhammadaliibntufaila3203 Sir ap qatru nada ke asbaaq lazmi upload krein . Ouski boht zrort hai.
@user-qd1zg5rq2t
@user-qd1zg5rq2t Жыл бұрын
​@@muftimuhammadaliibntufaila3203
@Yasinshaikh7442
@Yasinshaikh7442 Жыл бұрын
اسلام و علیکم حضرت جی مفعول لاجلہ کا معنی کیا ہے
@KararKarar-mr9om
@KararKarar-mr9om 2 жыл бұрын
طخبخبچج خب جچ
@ibrarnadan8838
@ibrarnadan8838 Жыл бұрын
Masha Allah
@ashiqbhat5485
@ashiqbhat5485 Жыл бұрын
Masha Allah
عربی عبارت کی ترکیب میں ماہر بنانے والا لیکچر۔۔۔
7:28
Mama vs Son vs Daddy 😭🤣
00:13
DADDYSON SHOW
Рет қаралды 39 МЛН
MISS CIRCLE STUDENTS BULLY ME!
00:12
Andreas Eskander
Рет қаралды 17 МЛН
How Many Balloons Does It Take To Fly?
00:18
MrBeast
Рет қаралды 186 МЛН
Fail faael or mafool e bihi ko kesy pehchaneen?
8:21
Deen Seekho
Рет қаралды 29 М.
Arabic Conversation: Hummam about his journey (Advanced)
1:16:05
Learn Arabic with Khasu
Рет қаралды 89 М.
دوسرا لیکچر: اصول ترکیب کرنے کے تین مراحل
4:58
مفتی محمد علی ابن طفیل ازہری
Рет қаралды 1,3 М.
Which Cooking Oil Or Desi Ghee To Use ? | Is mustard oil not good for the heart? | Dr Shahzad Basra
14:13
قصر کے طریقے اور حق چار یار#allamarashidalirizvi
7:28
Allama Muhammad Rashid Ali Rizvi
Рет қаралды 1,1 М.
جملہ فعلیہ کی نحوی ترکیب کرنے کے طریقے |  سبق 1
10:46
Mama vs Son vs Daddy 😭🤣
00:13
DADDYSON SHOW
Рет қаралды 39 МЛН