A very popular song of Waheed Murad's Unreleased film "Hum bhi Paray Hain Rahoon Mai" sung by Ahmed Rushdi.
Пікірлер: 5
@iqbalzahra885411 ай бұрын
احمد رشدی اور وحید مراد چولی دامن کا ساتھ ے بہت ہی اچھا اور پیارا سونگ اللہ تعالیٰ وحید مراد اور احمد رشدی کی مغفرت اور بخشش فرمائے آمین ثم آمین میں لیاقت دمام سعودیہ سے
@sabiahkauser34182 жыл бұрын
خوبصورت سونگ ہمارے پرنس کی کیا بات ہے لاجواب ہیرو بیسٹ ہیرو ان دا ورلڈ کاش یہ فلم دیکھنے کو مل جائے ♥❤👌👌👌
@iqbalzahra885411 ай бұрын
ہاں جی اگر یہ فلم دیکھنے کو مل جائے تو کیا ہی بات ہے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد اللہ تعالیٰ وحید مراد کی مغفرت اور بخشش فرمائے آمین ثم آمین میں لیاقت دمام سعودیہ سے