یہ واقع ایک کتاب میں پڑھا تھا وہ کتاب تقریبا ایک ہزار سال پرانی ھے اس کا نام ھے "عیون الحکایات" بڑی ایمان افروز کتاب ھے چند سال پہلے دعوت اسلامی نے اس کتاب کا ترجمہ کیا ھے کیونکہ وہ عربی میں تھی حالات اچھے نا ھونے کے باوجود جب ھار واپس کیا تو اسی وقت لوح محفوظ پر قلم چل گیا ھو گا کہ اس کو یہ ھار نیک بیوی سیمت واپس کیا جائے گا اس بے کسی میں میرے دل کو ٹیک لگ گئی شہرہ جو سنا شہہ بے کس نواز کا 😢😢