ماشاءاللہ۔ لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ الھم صلی علی سیدنا ومولانا ﻭنبینا وشفیعنا وحبیبنا وکریمنا محمد وعلى آله وأصحابه وبارک وسلم۔ فداک روحی وابی وامی یارسول اللہﷺ۔ یا رب العالمین ہم مسلمانوں پر رحم اور فضل عظیم فرما آمین ثم آمین🙏🙏
@sat8238 Жыл бұрын
Mashallah subhanalla
@aslamnoori69862 жыл бұрын
الحمدللہ ھماری ملت میں علامہ خان محمد قادری صاحب جیسے با عمل عالم دین موجود ہیں جن پر پوری دنیائے سنیت کو ناز ھے اللّٰہ کریم ان حضرات کو عمر خضر عطا فرمائے اور ان کی سعی کو قبول فرمائے اور ان کا سایہ دراز فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم فقط والسلام دعا گو! فقیر قادری محمد اسلم نوری فیروزآباد شہر یوپی الھند
@gulfamawan5400 Жыл бұрын
Tajdar e Khatam E Nabuwat zindabad zindabad labbaik labbaik ya Rasool ALLAH sallallahu alaihi waalahe wasallam ❤️
@gulfamawan5400 Жыл бұрын
❣️
@ghulammustafa-un9yf2 жыл бұрын
سچی بات ہے۔ جیسے عوام ویسے حکمران ہم عوام جھوٹ فراڈ دھوکا بد دیانتی رشوت ظلم بد عہدی ہر ہر قسم کی برائی چھوڑیں گے تو بات بنے گی ورنہ۔۔۔۔۔۔ بربادی ہی بربادی؟؟؟ لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ یارب العالمین ہم کو بچا لیں آمین ثم آمین🙏🙏🙏