No video

umar ka waqia | umar ka jung ka waqia by Hassan Allahyari | umar ki bahaduri | shia sunni | islam

  Рет қаралды 58,661

Allahyari Urdu Clips

Allahyari Urdu Clips

Күн бұрын

Short Clips Channel : / channel
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
براہ کرم نوٹ کریں: وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi :
wa.me/+17865401100
wa.me/+35193901...
To Support Allahyari:
paypal.me/ABTV
/ allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Where The Truth Is Naked
Here You Will Find a Variety Of Videos Showcasing The Darkest Hidden Truth & Facts In Islam
All The Deep Inside Informations And Shameless Happenings Happened In The Past
For Discussion On Any Argument Or Challenging Us In Anyway, Join These Communities
جہاں سچ آشکار ہوجاتا ہے۔
یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو اسلام کی تارخ کی سب سے تاریک پوشیدہ سچائی اور حقائق کو ظاہر کرتی ہیں۔
وہ تمام شرم ناک باتیں جن سے اسلام کی تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں اور عوام سے چھپائی جاتی ہیں ۔
کسی بھی دلیل یا کسی بھی طرح سے ہمیں چیلنج کرنے یا بحث کے لیے، ان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں
مکمل ویڈیو ہمارے مین چینل پر موجود ہے۔
/ hassanallahyari
umar ka waqia | umar ka jung ka waqia by Hassan Allahyari | umar ki bahaduri | shia sunni | islam

Пікірлер: 294
@ahmedmushtaq8554
@ahmedmushtaq8554 Жыл бұрын
آل محمد کا سایہ آپ کے سر پر ھمیشہ قائم رہے
@user-vc5kj8ct5u
@user-vc5kj8ct5u Жыл бұрын
اللھم صلی علی محمد و آل محمد
@naadeali6029
@naadeali6029 Жыл бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ آغا حسن الہائری صاحب ماشااللہ آپ نے بالکل درست عکاسی کی ھے عقل والوں کے لئے اس میں نشانیاں ہیں مولا آپ کو صحت و سلامتی والی اور دل کی پرہیز گاری والی زندگی عطاء فرمائے الہی آمین
@meharsvlogs7205
@meharsvlogs7205 Жыл бұрын
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے بعد پھر ہمیں ہمیشہ عزت حاصل رہی ۔ Sahi Bukhari 3684
@asifhasa7081
@asifhasa7081 Жыл бұрын
Han bhai jange ohad me bhi bahaut izzat mili thi 😂
@ahsankhanbalochumrani9370
@ahsankhanbalochumrani9370 Жыл бұрын
​@@asifhasa7081تیری ماں کو لن چٹواؤ صبح شام
@MuhammadAnwar-ld2gq
@MuhammadAnwar-ld2gq Жыл бұрын
​@@asifhasa7081 Tu apni bahan say MUTTA KARWA jo tayra kaam hay. Tu kin chakroon main Parr gaya hay. MR DALLAY
@MuhammadAnwar-ld2gq
@MuhammadAnwar-ld2gq Жыл бұрын
@Sufi. Just shut up
@onlinestore9533
@onlinestore9533 Жыл бұрын
Kiu janab.. Jang se bhaagne m Izzat milti he ?????
@khoj.nawaiwaqt
@khoj.nawaiwaqt Жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اطہار سے عملی محبت وفاداری اور غلامی میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اپنی مثال آپ ہیں ۔ ہاں ایران سابقہ فارس کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد اب وہاں سے بچی کھچی نسلیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے فارس کی شکست کا انتقام لینے کے لیے ان کا مذاق اڑانا اور اس طرح واقعہ نگاری کرنا ان لوگوں کا وطیرہ بن چکا ہے اسلام کو ان کی حرکتوں سے کوئی خطرہ نہیں تمام صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تائید کنندہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چنیدہ تھے
@qasimkhanalig4046
@qasimkhanalig4046 Жыл бұрын
ما شآ ء الله اللہ آپ کو عزت دے
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 Жыл бұрын
Shia also acknowledge that Umar رضیﷲ عنه was "Dua e Mohammad ﷺ" Shia Mohaddis Mulla Baqar Majlisi narrates from Masud al Ayyaahi in Vol 30 of Bihar al Anwar. روى العياشى عن الباقر عليه السلام ان رسول الله صلى الله عليه و سلم قال اعز االسلام بعمر بن الخطاب او بابى جهل بن هشام Al Ayyashi narrates from Imam Baqir (as) that Rasoolallah ﷺ supplicated " Ya Allah (swt) Grant Honor to Islam by either Umar ibn al Khattab or Abu Jahl ibn Hisham. [Bihar al Anwar 30/234]
@sultanrom2886
@sultanrom2886 Жыл бұрын
یہ من گھڑت احادیث کہاں سے اٹھا لائے ہو قابل قدر محترم صاحب آپ اس عمر کے بارے میں یہ جھوٹی کہانیاں سنا رہے ہیں جن کے ایمان لانے کے بعد وہ اذانیں کھل کر ببانگ دھل دی جانے لگیں جو چھپ کر دی جاتی تھیں وہ حدیث بھی آپ نے سن رکھی ہوگی کہ جب ہجرت کے وقت تمام صحابہ راتوں کو چھپ چھپا کر مدینے کی طرف جا رہے تھے عمر رضی اللہ عنہ علی الاعلان حرم شریف گئے دو رکعت نماز ادا کی اور اعلان فرمایا کہ میں مدینے جا رہا ہوں اگر کوئی چاہتا ہے کہ اسکی ماں اسکی میت پر ماتم کرے تو مجھے گھاٹی کے اس پار روک کر دکھائے اور حضور علیہ السلام کی وہ مبارک حدیث تو آپ کو یاد ہی ہوگی کہ اسلام اور فتنوں کے درمیان دروازہ عمر ہے جب یہ دروازہ توڑ دیا جائے گا تو امت میں فتنے پھوٹ پڑیں گے۔ اور ٹھیک ایسا ہی ہوا
@alfurqanstudio7718
@alfurqanstudio7718 Жыл бұрын
عبارت کا غلط ترجمہ کر رہا ہے اور اس کو سننے والوں کو عربی تو آتی نہیں جو اس کی غلطی کو پکڑ سکیں ۔ یہ عبارت دراصل جناب علی رضی اللہ عنہ وعلیہ السلام کی جانب سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ وعلیہ السلام کی تعریف پر ہے ۔ عبارت کو خود پڑھیے اس میں لکھا ہے فتُنكب حرف 'ت' پر پیش اور اس کے معنی آتے ہیں کہ آپ کو کوئی مصیبت یا موت آگئی اور یہ اس کو 'ت' پر زبر کے ساتھ پڑھ کر الٹا معنی پہنا رہا ہے۔ یعنی یہ ہے کہ اگر آپ دشمن سے لڑنے گئے اور آپ شہید ہوگئے تو دور دور تک مسلمانوں کے لیے کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی ۔ اس لیے آپ یہیں رہیے اور کسی دوسرے کو بھیج دیجیے۔
@nargiskhatoonkhatoon8488
@nargiskhatoonkhatoon8488 Жыл бұрын
@@alfurqanstudio7718 hahaha such such hai bhai
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
​@@alfurqanstudio7718 be shak yeh jahilon ka aalim hai khud bhud buht Barra jahil hai...
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
​@@nargiskhatoonkhatoon8488 yeh woh Sach hai Jo in jahilon ne byan kia hai aur Tum log Sach jantay hi nhi ho...
@mflexlivetvapp3044
@mflexlivetvapp3044 Жыл бұрын
This lecture i understand is Arab Vs Faris.Umar Bin Khitab R.A beaten Faris and Shias are Faris origian. This letter is issued in 1991 as per this person. This detail also presented in Hadis book but different vedit. This is malafide
@saifullahkhan-gv1ze
@saifullahkhan-gv1ze Жыл бұрын
Umar nai hazrat Umar r.a Kaho waisay koi zarorat b nai hay AP mantay kaha ho ahlay bait or sahaba r.a per karoro durood o Salam...
@faheemabbas3899
@faheemabbas3899 5 ай бұрын
ہیں😂😂😂 پہلے اپنی کتب پڑھ لو پھر بات کیا کرو
@gulamgulam6732
@gulamgulam6732 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جی بہت خوب اللہ سبحان و تعالیٰ حسن اللہیاری کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین لبیک یاحسین علیہ سلام
@syedmehtabhussain3253
@syedmehtabhussain3253 Жыл бұрын
we in
@armaanshaikh5920
@armaanshaikh5920 Жыл бұрын
​@@syedmehtabhussain3253 m. Ft by
@iqbalwazir624
@iqbalwazir624 Жыл бұрын
عمر پر ہنسنے والے اس کا کیا حال ہے جو موت کے ڈر کی وجہ سے غار میں اب تک چھپا ہوا ہے۔دنیا کے وہ اس وقت کے دو سپر پاور کو شکست دینے والے شخص حضرت عمر ۔۔۔۔۔
@Thearkofsalvation14
@Thearkofsalvation14 Жыл бұрын
What do you mean can you be more clear about your thoughts ?
@uzairahmad9325
@uzairahmad9325 Жыл бұрын
@@Thearkofsalvation14 I think he is taking about Shia's imam Mahdi... Not our Imam... We both have different imam's..
@iqbalwazir624
@iqbalwazir624 Жыл бұрын
حضرت عمر کی بغض میں کچھ لوگ قیامت تک جلتے رہیں گے اور اس پر 80 فیصد مسلمان اور مومنین اللہ کی رحمت بھیجتے رہیں گے ۔
@RazaaMasam
@RazaaMasam Жыл бұрын
Umar ne kon si Jang lari hai ye bata do
@mufaddalabbas
@mufaddalabbas Жыл бұрын
Mirchi lagi Jalo tum jalo 80 % jhone se batil haq nahi ho jata Jo haq hai wo haq hai
@mufaddalabbas
@mufaddalabbas Жыл бұрын
Sab ladaai me si bhaga hai woh
@RazaaMasam
@RazaaMasam Жыл бұрын
@@abdulraziq7209 bahi apka daddy Umar sab Ko To Nabi(S.A.W) k quran sikhane par shak tha is liye Nabi (S.A.W) ne Us k siny per 3 thappar mare aur farmaya dafa hoja Shaitan. Tum Malik Ibn nuwaira(R.A) k qatil ko r.a khete ho apna hal khud Dekh lo
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 Жыл бұрын
افضلیت ابوبکر صدیق پر مولا علی رضی ﷲ عنہما کے اقوال کتب شیعہ سے حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا ۔ ابوبکر کو سب لوگوں سے زیادہ حقدار سمجھتے ہیں کہ وہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے نماز کے ساتھی اور ثانی اثنین ہیں اور حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے اپنی حیات ظاہری میں ان کو نماز پڑھانے کا حکم فرمایا ۔ (شرح نہج البلاغہ ابن ابی حدید شیعی، جلد اول، ص 332) حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا : ان خیر ہذہ الامۃ بعد نبیہا ابوبکر و عمر ۔ ترجمہ : اس امت میں حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے بعد سب سے بہتر حضرت ابوبکر و عمر ہیں ۔ (کتاب الشافی، جلد دوم، ص 428،) حضرت علی علیہ السلام نے ابوبکر و عمر کے بارے میں فرمایا : انہما اماما الہدی و شیخا الاسلام والمقتدی بہما بعد رسول اﷲ ومن اقتدی بہما عصم ۔ ترجمہ : یہ حضرت ابوبکر و عمر دونوں ہدایت کے امام اور شیخ الاسلام اور حضور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے بعد مقتدیٰ ہیں اور جس نے ان کی پیروی کی، وہ برائی سے بچ گیا ۔ (تلخیص الشافی للطوسی، جلد 2،ص 428) حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ رسول ﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : ان ابابکر منی بمنزلۃ السمع وان عمر منی بمنزلۃ البصر ۔ ترجمہ : بے شک ابوبکر مجھ سے ایسے ہیں جیسے میرے کان اور عمر مجھ سے ایسے ہیں جیسے میری آنکھ ۔ (عیون اخبار الرضا لابن بابویہ قمی، جلد اول، ص 313، معانی الاخبار قمی، ص 110، تفسیر حسن عسکری) حضرت علی علیہ السلام نے کوفہ کے منبر پر ارشاد فرمایا : لئن اوتیت برجل یفضلنی علی ابی بکر و عمر الا جلدتہ حد المفتری ۔ ترجمہ : اگر ایسا شخص میرے پاس لایا گیاتو جو مجھے حضرت ابوبکر و عمر پر فضیلت دیتا ہوگا تو میں اس پر مفتری کی حد جاری کروں گا ۔ (رجال کشی ترجمہ رقم (257) معجم الخونی (جلد ص 153) مولا علی رضی ﷲ عنہ کو صدیق اکبر رضی ﷲ عنہ پر فضیلت دینے والوں کو تنبیہ شیعہ حضرات کی کتب سے شیعہ حضرات کی اسماء الرجال کی کتاب رجال کشی میں مولا علی رضی ﷲ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ سے ان کو افضل کہنے والوں کے لئے درّوں کی سزا اور حد کا حکم فرمایا ہے ۔ فرمان مولا علی رضی ﷲ عنہ : جو مجھے ابوبکر اور عمر پر فضیلت دیتا ہو تو میں اس کو ضرور درّے لگاؤں گا جوکہ مفتری کی حد ہے ۔ حضرت ابو بکر عمر رضی اللہ عنہما کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے ۔ شیعہ حضرات کی اسماء الرجال کی کتاب رجال کشی میں مولا علی رضی ﷲ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہما سے ان کو افضل کہنے والوں کے لئے درّوں کی سزا اور حد کا حکم فرمایا ہے اور حضرت ابو بکر عمر رضی اللہ عنہما کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے ۔ شیعوں کا محققِ اعظم لکھتا ہے : انہ رای علیا (علیہ السلام) علی منبر بالکوفۃ وہو یقول لئن اوتیت برجل یفضلنی علی ابی بکر و عمر لا جلدنہ حد المفتری ،،،، وحب ابی بکر و عمر ایمان و بغضہما کفر ۔ ترجمہ : انہوں نے حضرت علی کو کوفہ کے منبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور وہ فرما رہے تھے اگر میرے پاس کوئی ایسا آدمی آئے جو مجھے ابوبکر اور عمر (رضی اللہ عنہما) پر فضیلت دیتا ہو تو میں اس کو ضرور درّے لگاؤں گا جوکہ مفتری کی حد ہے ،،،،،،، حضرت ابو بکر عمر (رضی اللہ عنہما) کی محبت ایمان ہے اور ان سے بغض رکھنا کفر ہے ۔ (رجال کشی صفحہ نمبر 283 مطبوعہ بیروت لبنان)،(رجال کشی، ص 338، سطر 4 تا 6، مطبوعہ کربلا) اے محبتِ حضرت مولا علی رضی ﷲ عنہ کا دعویٰ کرنے والو اب جواب دو تم لوگ حضرت مولا علی رضی ﷲ عنہ کی بات مانو گے یا سڑک چھاپ جاہل ذاکروں ، جاہل پیروں اور جاہل خطیبوں کی ؟ ۔
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 Жыл бұрын
Shias will never digest the massive defeat of Iran at the hands of Sahaba in which still their heroes Rustam and Yazdigard were killed and Kisra was distributed among Sahaba besides the Fire Towers ( Aatish Kaday ) were destroyed. They gets irritated even today about thinking that. That is the reason, we find such fairytales in their dirty books against Sahaba by Liars like Kulaini, Majlisi and handmade Ayatollas.
@onlinestore9533
@onlinestore9533 Жыл бұрын
Talk with true evidence.. truth is not based on your thought .. if you have evidence bring them
@husainaala3330
@husainaala3330 Жыл бұрын
there is more than 40 percent shia population in medina fool , iran is not only shia majority plac.
@user-ji4yf5hi8v
@user-ji4yf5hi8v 2 ай бұрын
Allah bless Hazrat Usman Hazrat Abu Bakar Hazrat Abu Bakar Hazrat Umar Farooq Hazrat Ali
@alfurqanstudio7718
@alfurqanstudio7718 Жыл бұрын
عبارت کا غلط ترجمہ کر رہا ہے اور اس کو سننے والوں کو عربی تو آتی نہیں جو اس کی غلطی کو پکڑ سکیں ۔ یہ عبارت دراصل جناب علی رضی اللہ عنہ وعلیہ السلام کی جانب سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ وعلیہ السلام کی تعریف پر ہے ۔ عبارت کو خود پڑھیے اس میں لکھا ہے فتُنكب حرف 'ت' پر پیش اور اس کے معنی آتے ہیں کہ آپ کو کوئی مصیبت یا موت آگئی اور یہ اس کو 'ت' پر زبر کے ساتھ پڑھ کر الٹا معنی پہنا رہا ہے۔ یعنی یہ ہے کہ اگر آپ دشمن سے لڑنے گئے اور آپ شہید ہوگئے تو دور دور تک مسلمانوں کے لیے کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی ۔ اس لیے آپ یہیں رہیے اور کسی دوسرے کو بھیج دیجیے۔
@khoj.nawaiwaqt
@khoj.nawaiwaqt Жыл бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اطہار سے عملی محبت وفاداری اور غلامی میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اپنی مثال آپ ہیں ۔ ہاں ایران سابقہ فارس کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد اب وہاں سے بچی کھچی نسلیں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے فارس کی شکست کا انتقام لینے کے لیے ان کا مذاق اڑانا اور اس طرح واقعہ نگاری کرنا ان لوگوں کا وطیرہ بن چکا ہے اسلام کو ان کی حرکتوں سے کوئی خطرہ نہیں تمام صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تائید کنندہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چنیدہ تھے
@QamarAbbas-wo1cw
@QamarAbbas-wo1cw Жыл бұрын
بسم اللہ پاک مولا علیہ السلام العجل عجل اللہ تعالیٰ فرجک الشریف کی جلد آمد آلہی آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
@syedalirazashamsi
@syedalirazashamsi Жыл бұрын
Be Blessed Hassan Bhai
@mohammadahmadzay2018
@mohammadahmadzay2018 Жыл бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله ماشالله محترم بزرگوار آقای الهیاری صاحب بزرگوار
@Zainali-bm9z
@Zainali-bm9z Жыл бұрын
Ya ali madad❤
@afaq07
@afaq07 Жыл бұрын
Ye shirk hai Ali zinda nhi hain
@apkabhaiff2143
@apkabhaiff2143 Жыл бұрын
@@afaq07 jo haq hai wo zinda hota h yazeed ya umar to madad ni kr skty wo tu lanty hain
@afaq07
@afaq07 Жыл бұрын
@@apkabhaiff2143 umar ashra mubashra mai se hain. Ali(a.s) jesa ilam or unke jesa admi koi ny. Umar (r.a) Best ruler hain or bahudar inaan hain. Har sahabi ki apni values hain.
@user-mh7py8nn1d
@user-mh7py8nn1d Жыл бұрын
اسی طرح عمر نے صبائیت کو بھی للکارا ھے روافض کو بھی
@syedmuhammadfaheem8662
@syedmuhammadfaheem8662 Жыл бұрын
Or phir bhag bhi gia hahahah balkay dunya say hi chala gia bechara.
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
Laaton ke Bhoot baton se nhi mantay...
@Odns5
@Odns5 Жыл бұрын
ALLAH ♥️ HUMMA ♥️ SALLY ♥️ ALA ♥️ MOHAMMAD ♥️ WA ♥️ ALA ♥️ ALY ♥️ MOHAMMAD ♥️
@peekudang8799
@peekudang8799 Жыл бұрын
"ALA" kahan se laaye aap, kyunki MOHAMMAD VA AALAY MOHAMMAD Hai aakhir mein
@levi2nub7
@levi2nub7 6 ай бұрын
@@peekudang8799iska matlab hai ki may allahs blessing be upon his messenger and his family
@peekudang8799
@peekudang8799 6 ай бұрын
@@levi2nub7 No, HAZRAT RASUL S.A. KO APNE AUR AHLEBAET KE BEECH MEIN ALA BHI GAVARA NAHI,MTLB ITNI DOIRI BHI NAPASAND.
@omertahir1248
@omertahir1248 Жыл бұрын
Is sy ye baat sabit hoe mola ali ko hazrat umar ki parwa the aur wo janty thy deen e islam ko umar ki zarorat hy
@waqarsherazi8201
@waqarsherazi8201 Жыл бұрын
JAZAKALLAH ❤️
@aliHassan-nm3dw
@aliHassan-nm3dw Жыл бұрын
Salam ya mola Ali as madad💯👍🌟🙌
@AsifKhan-rp1gr
@AsifKhan-rp1gr 3 ай бұрын
Hazrat umar ❤❤❤hazrat ali❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@afLah-Tec9898
@afLah-Tec9898 Жыл бұрын
Mashallah Hassan allah Yari sahab sallamat rhen 🌹🌹🌹🌹🇵🇰🌹🌹🌹🌹
@syedebadatalishah8113
@syedebadatalishah8113 Жыл бұрын
Ya Ali madam Aal e Muhammad ky sheer Geo👍👍👍👍👍
@shaheenalibangash3567
@shaheenalibangash3567 Жыл бұрын
Masha Allah
@worldprankscentral8944
@worldprankscentral8944 Жыл бұрын
Bangash Hangu or kohat?
@babbler8607
@babbler8607 Жыл бұрын
Umar bada bahadur tha laikin jangoon main nahi, gali kochoon main. Kisi aik jang main wo kahain nazar nahi ata , uhud main to sab bhag gaye thay
@haiderbukhari5296
@haiderbukhari5296 Жыл бұрын
Molana saahab Allah Apko Apni Hifz o Amaan Me Rakkhe 🤲
@rbmirza1703
@rbmirza1703 Жыл бұрын
عمر لہرز رہا ہے ھاھاھاھا بہت مزا آیا جزاک اللہ آغا صاحب سلامت رہیں
@Alamrizvi110
@Alamrizvi110 Жыл бұрын
Masha Allah Jazakallah
@syediftikharali4819
@syediftikharali4819 Жыл бұрын
Masha Allah,,,
@lajpalyahussain
@lajpalyahussain Жыл бұрын
Mashahallah 💚
@syedqaisarabbas6959
@syedqaisarabbas6959 Жыл бұрын
MashaAllah Agha Jan Stay blessed ❤
@haq_baat01
@haq_baat01 Жыл бұрын
Allama Shb Allah se dar jain. Aumate Muslima ko 1 honey dn. 1 lafz pe aadha ghanta....! Is ka 1 matlib qatal hona to naheen he. Yani tum qatal ho jao to Muslims dil chor jain gay AOR bhaag jain gay. Mar jana k baad Allah ko bhi jwab Dena he meray bhae.............?
@QamarAbbas-wo1cw
@QamarAbbas-wo1cw Жыл бұрын
بسم اللہ حسن بھائی پاک مولا علیہ السلام العجل عجل اللہ تعالیٰ فرجک الشریف آپ کو اپنی پاک نعلین پر قربان ہونے کی توفیق عطا فرمائے آلہی آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
@haroonconsultants7815
@haroonconsultants7815 Жыл бұрын
Yeh wo Umar pak hein Jin ki Shadi Hazrat Ali R.A ki beti se Hoi.
@manzerhussain6428
@manzerhussain6428 Жыл бұрын
When translating you did not translate what Hazrat Ammar said….you omitted the word “ Ameerulmomineen” Reason?
@hamedsiddiqui5189
@hamedsiddiqui5189 Жыл бұрын
لعنه الله الكاذبين
@bobbyg441
@bobbyg441 Жыл бұрын
And we are Told Hazrat Umar was so brave 😂😂 History is manipulated by Banu Umiya and Banu Abbas
@nasirzaman8063
@nasirzaman8063 Жыл бұрын
ALLAH AP KAY DERJAT KO AZEEM KAMYABE ATA FERMAE GA
@shanihaider3671
@shanihaider3671 Жыл бұрын
Mashallh molana
@sd_am1214
@sd_am1214 Жыл бұрын
واہ،عمر کی بہادری کی تو آپنے تفصیلی وضاحت کردی۔ماشااللہ۔اور یار لوگوں نے کہانیاں بنا لیں کہ رسول کریم دعا فرماتے تھے کہ عمر کے ایمان لانے سے اسلام کو تقویت ہوگی۔کیا کیا جھوٹ اسلام میں داخل کیا گیا ہے۔لوگونکا کیا انجام ہوگا؟
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
Sipah sahaba Pakistan zindah Abad...
@saniasnain8668
@saniasnain8668 Жыл бұрын
Iska muzahira aj b kr lo k Umar k manne walon ne tmhein aj b kese nath daali hoi h
@waqarmasud2323
@waqarmasud2323 Жыл бұрын
kia Nath dali hy ? hmen to kuch nhi hua. nath to apko dali hui ap k baron k krtoot samny ay hain jo bht log nhi janty thy. ab social media hy ab koi bat nhi chupi jo chupni thi chup gai. asliyat sab jan rhy ahista ahista
@Irfanraza93622
@Irfanraza93622 Жыл бұрын
سامنے آکر لڑو حکومت کی سرپرستی میں پیچے سے آتے ہو فاہر کرکے بھاگ جاتے ہو۔ ائک پارہ چنار نے تم لوگوں کو کتے کی طرح مارا تھا۔ ۴ طرف سے عمری آۓ تھے پھر بھی بھاگ گیے۔
@ghulamhussain6928
@ghulamhussain6928 Жыл бұрын
@@waqarmasud2323 jo Room ko tukre kr sakta hai iran to kuch bhi ni tha Hazrat Umar is the super power but Mola Ali (a.s) is greater than Umar Slaam ya Ali
@nasrullahkhan5868
@nasrullahkhan5868 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک آپ کی عمر دراز فرمایے حقائق وضاحت سے بتانے کے لیے بہت بہت شکریہ
@mirpurkhas3198
@mirpurkhas3198 Жыл бұрын
Woh tmamul arbaen Hy or Woh or hazrat Ali r.a aik dosray say mohabbat rakhtay Hain
@sohailimran3529
@sohailimran3529 Жыл бұрын
Hazrat umer bin khitab Salam ul alehe ko Razi Allah anho kehny Sy mouth break hu Raha hai kia
@jawediqbal1326
@jawediqbal1326 Жыл бұрын
Masha'Allah
@khanpathan79
@khanpathan79 Жыл бұрын
Islam ko fitna ky rahy o kitni bar ye firqa dorya ahp ne ye alfaz wapis le lo or ihs lea tho persion jalty thy hazrat umer farooq rz se or feroz abu lulu jo majusi tha hazrat umer farooq rz ko shaeed kea or jo ahj shia ohs ki kabar pe jah k chumtay ha woe ai majusi tha aag ki puja karne wala jo shaba rz k baray main bonktay hai naalat hai ohn pe ALLAH ki
@khalidhussainshahani1852
@khalidhussainshahani1852 8 ай бұрын
❤🎉
@drsuhailrashidmir674
@drsuhailrashidmir674 Жыл бұрын
Ma na Sunni hon na Shia.... Ye episode sun kr yehe lgta hai k agr Huzrth Umar ne Huzrth Ali ra se mashora manga aur Huzrth Ali ra ne dee deya. Aur Huzrth Ali ra ne Huzrth Umar ra ki salamati b chahee hai... Agr man leya Jaye k Huzrth Umar aur Huzrth Ali dost nhe the lekin dushman b nhe the. Baqi Allah jane
@syedmuhammadfaheem8662
@syedmuhammadfaheem8662 Жыл бұрын
Bhai poora clip nahi suna aapnay. Apko jawab mil jata. Islam bachanay ki khatir dia hay mashwara. Hazrat Ali (a.s) Allah ki taraf say imam hain or jab poora Islam hi khatray main ho to Imam apni ziammadari poori kerta hay. Iss main Umar ki himayat ki koi bat nahi hay. Ap clip end tak dekhain. Allahyari sahab nay apki baat ka jawab bhi dia hay uss main.
@drsuhailrashidmir674
@drsuhailrashidmir674 Жыл бұрын
@@syedmuhammadfaheem8662 Dear brother i have been the student of comparative study of all the sects from about last decade. I found that nether the personalities , Abubakr, Umar, Usman ra ajmaeen created by Sunni have ever existed nor the personality of Mola Ali as created by Shia have ever walked on this part of earth. This is all fabrication by emotion and hate rid. The companions of Prophet pbuh especially Mola Ali as were all noble and true believers. Although there could have been confrontation between them but they were based on the difference in understanding of circumstances. This discussion is limited to only till the Khalafat of Huzrth Hussan AS.
@AccountssolutionwithSMSir
@AccountssolutionwithSMSir Жыл бұрын
Yaha Umar k bare me nhi musalamano k bare me socha mola Ali as ne....
@drsuhailrashidmir674
@drsuhailrashidmir674 Жыл бұрын
@@AccountssolutionwithSMSir Islam was completed before the departure of our beloved Prophet pbuh when He pbuh delivered in one of sermons. There after what happened was political developments and they are noway to affect our faith in kalma shahadat. Was first three Khalifa righteous or not Allah will decide their fate at the time of judgement. Although it is very hard to convince any Sunni or Shia but truth is that the four Khalifa has neither increased anything in Islam nor deducted nor they ever desired so.
@AccountssolutionwithSMSir
@AccountssolutionwithSMSir Жыл бұрын
There were lot of changes after the departure of Nabi a.s .... Anyway everyone will see all judgments and puresity in shariyat when imam mehdi a.s will come ....just wait and watch....
@Xwy-xv6bw
@Xwy-xv6bw Жыл бұрын
Wrong translation of the phrase provided. Nahaj ul balagha by riaz ahmed states " tum agar khud un dushmnon ki taraf barhay or takraye or kisi iftad (combat) main par gaye tou iss soorat main musalmaanon kay liay door kay shehron say pehlay koi panha ga na hogi or tumhaaray baad koi aisi palat nay ki jagah hogi jahan palat jayen" khutbah 132 matches your source presented khutba 134 Another reference khutbah 133 nahaj ul balagha by commentary of ayatollah murtaza mutahhari edited by yasin al jibbouri states: "If you will yourself proceed towards the enemy and clash with them and fall into some trouble, there will be no place of refuge for the Muslims other than their remote cities, nor any place they will return to." In the commentary, Ayatollah states " About Imam Ali ibn Abu Talib ( ), the strange status is adopted that on the one hand, it is said that he was ignorant of practical politics and unacquainted with ways of administration from which it is intended that the rebellions created by the Umayyad’s lust for power should be shown to be the outcome of Imam Ali ibn Abu Talib’s weak administration. On the other hand, much is made of the various occasion when the then Caliphs consulted Imam Ali ibn Abu Talib ( ) in important affairs of State in the matter of wars with unbelievers. The aim in this is not to exhibit his correctness of thinking and judgement of deep sagacity but to show that there was unity and concord between him and the Caliphs so that attention should not be paid to the fact that in some matters they also differed and that mutual clashes had also occurred. History shows that Imam Ali ibn Abu Talib ( ) did have differences of principles with the Caliphs and did not approve every step of theirs. In the sermon of ash-Shaqshaqiyya he has expressed in loud words his difference of opinion and anger about each regime. Nevertheless, this difference does not mean that correct guidance should be withheld in collective Islamic problems. Again, Imam Ali ibn Abu Talib’s character was so high that no one could imagine that he will ever evade giving counsel which concerned the common wealth, or will give such counsel which will damage public interests. That is why, despite differences of principles, he was consulted. This throws light on the greatness of his character and the correctness of his thinking and judgement. Similarly, it is a prominent trait of the Holy Prophet’s character that despite rejecting his claim to Prophethood the unbelievers acknowledged him the best trustee and could never doubt his trustworthiness. Rather, even during clashes of mutual opposition they entrusted to him their property without fear and never suspected that their property will be misappropriated. Similarly, Imam Ali ibn Abu Talib ( ) was held to occupy so high a status of trust and confidence that friend and foe both trusted in the correctness of his counsel. So, just as the Prophet’s conduct shows his height of trustworthiness and just as it cannot be inferred from it that there was mutual accord between him and the unbelievers because trust has its own place while the clash of Islam and unbelief has another, in the same way, despite having differences with the Caliphs, Imam Ali ibn Abu Talib ( ) was regarded as the protector of national and community interests and as the guardian of Islam’s well-being and prosperity. Thus when national interests were involved he was consulted and he tendered his unbiased advice raising himself above personal ends and keeping in view the Prophet’s tradition to the effect that “He who is consulted is a trustee never allowed any dishonesty or duplicity or interfere. When on the occasion of the battle of Palestine, the `Umar consulted him about his taking part in it himself, then, irrespective of whether or not his opinion will accord with `Omer’s feelings, he kept in view Islam’s prestige and existence and counseled him to stay in his place and to send to the battlefront such a man who should be experienced and well-versed in the are of fighting because the going of an inexperienced man will have damaged the established prestige of Islam and the awe in which the Muslims were held which had existed from the Prophet’s days will have vanished. In fact, in the Omer’s going there Imam Ali ibn Abu Talib ( ) saw signs of defeat and vanquishment. He, therefore, found Islam’s interest to lie in detaining him and indicated his view in the words that:. If you have to retreat from the battlefield, it will not be your personal defeat only, but the Muslims will lose heart by it and leave the battlefield and disperse here and there because with the officer in command leaving the field the army too will lose ground. Furthermore, with the center being without the Caliph there will be no hope of any further assistance from behind which could sustain courage of the combatants. This is that counsel which is put forth as a proof of mutual accord, although this advice was tendered in view of Islam’s prestige and life which was dearer to Imam Ali ibn Abu Talib ( ) than any other interest. No particular individual’s life was dear to him for which he might have advised against participation in the battle. Ayatollah used the words "if retreat..." not maula Ali.
@arbaeenhussani9757
@arbaeenhussani9757 Жыл бұрын
آپ نے خود عمر فاروق کا حال بیان کیا ہے۔ مولا علی علیہ السلام نے ان کی حالت دیکھ کر بیان فرمایا۔ مولا کا مقصد انہیں بزدل کہنے کا نہیں تھا۔
@hussainasdi9445
@hussainasdi9445 Жыл бұрын
Ji zaror
@muzaffarhashmi-ce8oh
@muzaffarhashmi-ce8oh Жыл бұрын
Dogs always bark on Sahaba karam
@babababa7288
@babababa7288 Жыл бұрын
mashallah Prince cute handsome
@ayeshaahmed3596
@ayeshaahmed3596 Жыл бұрын
Amar ibn e yasir ra, Umar Farooq ra ko Ameer Al'momineen keh kr mukhatib krty they!
@islamicgeneralinfochannel9369
@islamicgeneralinfochannel9369 Жыл бұрын
Taqqiaa krty hungay AGGR Hazrat Ummr ko wo itny Mehboob rkhty hutay tu hazrat Omr unko Kessi Mulak py apnaa governer bhi moqrar krty Ammar Yasir Mola Ali Allaihesalaam ky mazbut Shio mai sy thy🤔
@hafizalirazaOnly
@hafizalirazaOnly Жыл бұрын
Is bat main sirf aik khadshah Zahir kia hai Hazrat Ali r nay Aur mashwara dia hai Hazrat umar r ko un main koi tafreek nazr nai ati
@alijan-oy3vh
@alijan-oy3vh Жыл бұрын
Jis seeny m ashab ka bugz hy inshallah Qayamat thk peetay rhy gy.
@user-jt2gk8dh1h
@user-jt2gk8dh1h 9 ай бұрын
Yeah kia mozoo hai?
@razahussain2328
@razahussain2328 Жыл бұрын
Mashaallah hassan sahib amazing truth and haq
@fsports3511
@fsports3511 Жыл бұрын
Lagta hy aj guftagu badi dilchasp honay wali hy
@mirpurkhas3198
@mirpurkhas3198 Жыл бұрын
UMER r.a kabhi Kisi say nae daray
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 Жыл бұрын
Without Taqiya.. 1. Bad’ah” ALLAH tells lies .(Usool Kaafi, Vol. No.1, Page No. 148.) 2. All Imams are equal in rank and status to Prophet Muhammad (s.a.w.s).(Usool Kaafi, Vol. No. 1, Page No. 270). 3. There are seventeen thousand Ayah in real Qur’an.(Al Shafi, Vol. No. 2, Page No. 616) 4. " No Difference between ALLAH (swt) and Ali (as) ”.(Jila-ul-Ayoun, Vol. No. 2, Page No. 66) 5. When Our Qaim (12th Imam) gets up, Humira (Ayesha) will be raised from the dead so as to be whipped her due punishment, and so as to avenge the daughter of Muhammad (s.a.w.s), Fatima.(Al Shafi, Vol. No. 2, Page No. 108) 6. Ali (as) is Allah (swt) (Jila-ul-Ayoun, Vol. No. 2, Page No. 66). 7. Those who deny the first of Hazrat Ali Caliphate are infidels and Kuffaar (Anwaar-e-Naumania, Vol. No. 3, Page No. 264). 8. Imams posses more attribute than a Prophet posses.(Usool Kaafi, Vol. No. 1, Page No. 388. 9. Imam Mehdi (as) will punish Ayesha with strips.(Hayat-ul-Quloob, Vol. No. 2, Page No. 901). 10. Twelve Imams of Shia (infallible) are the masters of this Universe are desecration of all Prophets and Angels.(Jila-ul-Ayoun, Vol. 2, Page No. 29). 11. Imam Mehdi will order, the digging out from grave, the dead bodies of Shaikheen, make them alive and will be punished.(Haq-ul-Yaqeen, Page No. 371). 12. Imam Mehdi will kill all the Sunni Scholars.(Haq-ul-Yaqeen, Page No.527). 13. The main compilers of Qur’an interpreted changed corrupted and perverted the Holy Qur’an. Real Quran is with Qaim (Al-Ehtijaj, Page No. 257). 14. Ali b. al-Hakam from Hishaam b. Salim from Abu Abdullah [as] saying: “Verily, the Qur’an which Gibril [as] came up with to Muhammad [saw] is 17,000 verses.” Astaghfirullah. Astaghfirullah.
@aayeshaMM
@aayeshaMM Жыл бұрын
Kitana galazat hai aapke dilon me sahaba k liye... Khas kar un sahaba k liye jo Nabi SwS k ja nasheen the. Jab Qayamat me ye bat saf hojayegi k aap kitani gumrahi me the Hazart Abubakkar, Umar aur Usma RA ko lekar to aapka kya banega..... Aisi man ghadat baten karna band Karo aur gumrahi se bahar aao.
@sibtainkazmi7385
@sibtainkazmi7385 Жыл бұрын
Subhanallah💯🙌♥️💖💜🌹💓
@HonestAdmi
@HonestAdmi Жыл бұрын
Gustakha Sahaba Bugz ha na tara dil ma Jo umer Umer kr raha ha Hazrat umer RZ.
@sufiscorewithak
@sufiscorewithak Жыл бұрын
Itnay Gabraye Huwey Kiun Ho?
@saadbhojani1059
@saadbhojani1059 Жыл бұрын
Bhai ye larazna apni fouj sahaba Rasool or Islam ki baqah ki fikr thi na k apni zat ka dar har bat ka ghalt Matlab na nikalo
@user-rp1ql5uk3l
@user-rp1ql5uk3l Жыл бұрын
استمر ياشيخ. النواصب. قامو بفتح قنوات كثيرة على اليوتيوب. للدفاع عن اصنامهم. ومذهبهم. الكوميدي.
@qasimkhanalig4046
@qasimkhanalig4046 Жыл бұрын
نعم یا ملعون ابن الملعون
@thegamer-bn1fv
@thegamer-bn1fv Жыл бұрын
Inshallah zaror sone ge Haha
@mirzaaouj
@mirzaaouj Жыл бұрын
geo geo
@shahnazperveen3554
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
نبی پاک نے فرمایا میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں اور آپ صحافی کی مخالفت میں پتہ نہیں کیا سے کیا فتوے لگا رہے ہیں ذرا سیاسی میدان میں آکر دیکھو اکو پتہ چلے لوگوں کو ساتھ رکھنے کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور کتنی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
@arsalnasir5112
@arsalnasir5112 Жыл бұрын
Shia shaitaan ko phir wargya hazrat umer ka nam sun k
@ZulfiqarAli-cq4im
@ZulfiqarAli-cq4im 2 ай бұрын
Ali mola Ali mola
@qamarjabinfaruqui594
@qamarjabinfaruqui594 Жыл бұрын
What do u do at night of eide ghadeer? Tum samajhte ho koi Santa nahi hai.
@carteblanche8591
@carteblanche8591 Жыл бұрын
Bohat ziadti krte hn ap.or zulm krte hn her Muslim py.bughz he bughz phela thy hn.Allah ap ko hidayat dy.ameen
@Ak-1997
@Ak-1997 Жыл бұрын
Koi ek sahabi samne agya to nzr bh nh aogay 🙂 changez khan k pishab
@icueducation8680
@icueducation8680 Жыл бұрын
Brother , what is the authenticity of this authour and book about the incident u r quoting ?' dont foolish your follwers quoting non authentic books and their biased authors , If Umar R.A was coward ( nao zubillah ) , Islam had not captured 80 percent of this earth in his period.Young sunni and shias are not going to accept your false claims.
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
Ssp zindah Abad...
@abdulrahim6625
@abdulrahim6625 Жыл бұрын
Hazrat Umer a.s per lakhon salam
@mubarakkot5593
@mubarakkot5593 Жыл бұрын
Kitab lekney wala us waqt mojood tha..jo sarey tafseel bayan ki...
@ashushafaizqureshi4841
@ashushafaizqureshi4841 Жыл бұрын
Kb tk aam muslmano ko valgalate rhoge rasool k dar vlo ko or ghr vlo ko compare krke apni roti roti cglouge umer ki dastan hashar k maidan m nzr a jygi tuje khabis ham allah k shuker Ada krte h usn hmre dil m sahaba ki or ahlaibait ki mohbbat or unk Sirat p chlne vla bnya or mukmmal Deen p chlne vla bnya or bidat or shirk se bchaya allah tumhe hidayT de or samj de
@sibtanmahmood8447
@sibtanmahmood8447 Жыл бұрын
Tm ko tu hazrat umer ka Naam be Lana nai ata. Tumary aokat ha. Humary jaaan be UN pr qurban
@sahilsamandar2185
@sahilsamandar2185 Жыл бұрын
Look at your Imam (as) the first pillar of your faith the wali and biggest Momin forgot to make Wudhu.. even I have never forgot to perform ablution . علي بن الحكم عن عبد الرحمن العرزمي عن أبي عبد الله (ع) قال: صلى علي (ع) بالناس على غير طهر وكانت الظهر فخرج مناديه ان أمير المؤمنين (ع) صلى على غير طهر فأعيدوا وليبلغ الشاهد الغائب Ali رضیﷲ عنه was leading Zuhr prayer without ablution ( he forgot). Then they announced ‘O People ‘Amir Al-Mumineen (as) prayed without ablution, perform your prayers again and inform those who are not present. [ Shia book al Istibsar , Vol. 1, p. 433 ] You want to follow an Imam (as) who is not even able to remember whether he performed wudhu or not before Salah. Astaghfirullah.
@RogueOneCR
@RogueOneCR Жыл бұрын
Jab Imam Mahdi A.S ka Zahoor ho ga tab tum jaisy Rafzio ko pata chly ga k hota kya ha.
@Alikhattak-l7w
@Alikhattak-l7w 18 күн бұрын
Mere khiyal me nabi bi jangh e uhad se bagh gaye thy unko bi aise bolo ge?????? Jahill
@majeedullahkhan8634
@majeedullahkhan8634 Жыл бұрын
I use to hear such biased molvi from both side (sunni and shia) but they do not serve Islam such serve one sect
@user-jt2gk8dh1h
@user-jt2gk8dh1h 9 ай бұрын
Is Bayan ki koi sanand b hai..
@RahmatAli-im7kc
@RahmatAli-im7kc Жыл бұрын
ماشالله برادر
@nikkapehalwan2904
@nikkapehalwan2904 Жыл бұрын
Astaghfiruallah...
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Жыл бұрын
Can you give any example whether Muslim minority could dare to perform Sullah in open before Ummer bin Khitab accepted Islam as a result of long prayers of Prophet pbuh in the court of Allah for support of Ummer or Abul Hikam( Abu Jahal) that one of them should accept Islam and help to promote Islam. History reveals that highest conversion of non believers was seen during the tenure of Khilafat of Ummer which includes fall of Iran and phalstine and Bytul Muqadas in favour of Muslims and destruction of Shirik Institute branded as Bride of Nile in Egypt with order of Ummer to Nile written on a clay chip.
@qaisarfarooq7378
@qaisarfarooq7378 Жыл бұрын
روضه رسول مي اج بهي الله كي نبي كى ساته هي
@KevinBrown-ig7yb
@KevinBrown-ig7yb 11 ай бұрын
Shion ki motbar aur mustNad kitab JiLA UL OyooN men Hazrat ALI R z ki shadi ki pehLi Raat ki manzar kashi tehreer ki gai hey jo ke sara sar Toheen hey Shia AAJ taķ challenge ke bavujud bhi is gustakhi ka jawab na de sakey khuda Ra! In khurafat ko Parhen Aap ke paun Taley se Zameen nikal Jaey gi Aap kano ko hàth Lagàen gey Aap kano ko hàth Lagàen gey Aap kano ko hàth Lagàen gey
@ALI-nb9vt
@ALI-nb9vt Жыл бұрын
Pura letter padh Ammar ibne Yasser r.a. bhi janabe Umar r.a. Ko Ameerul momenin kah rahe
@trendinggigs6632
@trendinggigs6632 Жыл бұрын
10:00 Mola Ali apni biwi k qatil ko mashwara dei rhy, Bewakof SHIA, ab tu smjh jau😂😂
@alijan-oy3vh
@alijan-oy3vh Жыл бұрын
Tum logo ki yhi saza hy apny hatho sy apny seeno ko peeto shaitan ki aaulado.
@user-jm1pw3wg1x
@user-jm1pw3wg1x Жыл бұрын
ھاں بھائی آپ کے مطابق اللہ کے نبی صل علیہ نے آس بزدل عمر بن خطاب کیلئے اللہ سے دعا کرکے مانگا تھا۔۔۔۔۔قول امام علی علیہ سلام دو گروہ میرے غلو میں اور بغض میں جہنم میں جائیں گے۔۔۔۔واللہ سچ یہ ھے۔
@kaifshaikh2178
@kaifshaikh2178 9 ай бұрын
Koi dua karke nahi maga tha Rasulullah Aur Ali Kafi Hai deen ke liye
@wahidarbab1975
@wahidarbab1975 8 ай бұрын
Or jaloooo Tum log beta🤣
@shahnazperveen3554
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
یہ جتنا بھی لٹریچر آپ نے پڑھا ہے سب ایرانی مورخین کا لکھا ہوا ہےاور ایرانی آج تک اپنا آتشکدہ بجھنے کا بدلہ شیعہ حضرات کے روپ میں مسلمانوں سے لے رہے ہیں اور دوم یہ کہ ایران میں یہودی کافی تعداد میں آج بھی بستے ہیں اور وہ معتبر بھی سمجھے جاتے ہیں اور مسلمانوں کے ازلی دشمن ہیں آپ نے ٹرینگ ہی ایسی سوسائٹی سے لی ہے آپ کا قصور نہیں قصور اس ٹرینگ کا ہےعمر رضہ کو رسول پاک نے دعا سے مانگا اور اللہ پاک نے عطا کیا عمر کے زمانے میں 10ہزار مربع میل کا رقبہ فتح ہوا پولیس ڈاک باقائدہ فوج غرض سب سے اچھا نظام حکومت قائم ہوا جو عمر کے بعد کسی سے نہ سنبھل سکا اب بتائیں رسول کی دعا کو آپ غلط کہتے ہیں یارب کی عطا کو غلط کہتے ہیں میری دعا ہے اللہ آپ کو ہدائت دے آمین
Unveiling my winning secret to defeating Maxim!😎| Free Fire Official
00:14
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 11 МЛН
Happy birthday to you by Tsuriki Show
00:12
Tsuriki Show
Рет қаралды 12 МЛН
白天使选错惹黑天使生气。#天使 #小丑女
00:31
天使夫妇
Рет қаралды 15 МЛН
女孩妒忌小丑女? #小丑#shorts
00:34
好人小丑
Рет қаралды 87 МЛН
LIVE: Sir Keir Starmer hosts Downing Street press conference
56:41
The Times and The Sunday Times
Рет қаралды 4,3 М.
Unveiling my winning secret to defeating Maxim!😎| Free Fire Official
00:14
Garena Free Fire Global
Рет қаралды 11 МЛН