@mrchishti2 @nigaah Urdu seekhen Urdu zaban Urdu grammar Aadmi aur Insaan me farq Difference between aadmi and Insaan #urdu #urdueducation اردو زبان اردو سیکھیں آدمی اور انسان میں فرق #اردو
Пікірлер: 54
@user-gf1hp6 күн бұрын
Too good knowledge
@naseembahadur52294 ай бұрын
Thanks for your kind efforts for mankind teaching
@user-mv8om8gj6h10 күн бұрын
آپ بہت ہی اعلیٰ اور بہت ہی اچھے استاد ہیں ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
@MdAzad-1856 күн бұрын
Nice
@antinarcoticsbyfanos11 ай бұрын
بہت خوب
@asadabbas68525 ай бұрын
محترم اپ کا طریقہ تعلم اچھا ہے . اللہ برکت عطاء فرماءے
@ubaidurrahman-qb9te Жыл бұрын
حضرت آدم علیہ السلام کی نسبت سے آدمی ہے یعنی ایسا مرد جو آدم علیہ السلام کی نسل سے ہے۔ جیسے عثمان سے عثمانی اور علی سے علوی ہے
@pavitarsingh816 Жыл бұрын
Mehrbaani Charan Sparsh Ustaad Ji💐🙏
@ilovemayindiailovemayindia6812 Жыл бұрын
Good Wark sir
@arsh0603 Жыл бұрын
سکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا Thank you sir
@user-pi6hx3yf8l21 күн бұрын
محترم جناب ❤ بہت خوب انتخاب ہے ❤ آدمی اور انسان میں بہت واضح اور بنیادی فرق ہے۔ آدمی کی نسبت آدم علیہ السلام سے ہے اور آدم علیہ السلام مکمل و کامل تھے علم و عمل بلکہ ہر لحاظ سے کیونکہ انبیاء ہی اس دنیا میں سب سے افضل ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص آدمی کہلاتا ہے جو ہر وقت کی کی اطاعت میں ہو اور احکام خداوندی بجا لاتا ہو اور سلسلہ انبیاء حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم خاتم النبیاء ہیں اس لیے اب ان کے امتی آدمی ہیں۔ اور انسان بطور جنس و شعور ایک حیوان ناطق کا نام ہے، جیسے انسان و حیوان اور جن و انس وغیرہ اس کا اطاعت خداوندی سے کوئی تعلق نہیں چاہے وہ ہندو ہو۔ عیسائی ہو دہریا ہو یا بدھ مت وغیرہ کا پیروکار انسان ہی کہلائے گا لیکن ہر آدمی بلحاظ جنس انسان تو ہے مگر ہر انسان بلحاظ صفت و اطاعت آدمی نہیں ہو سکتا اور اس وقت یہ لفظ" آدمی"صرف امت مسلمہ یعنی امت محمدیہ کے لیے استعمال کرنا ٹھیک ہے ۔۔ اسی لیے قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے لیے لفظ آدم سے مخاطب کیا اور بلحاظ جنس قیامت تک انے والے انسانوں کو لفظ "انسان" سے مخاطب کیا. واللہ اعلم ❤ عبداللّٰہ خان دلزاک کرلانی ❤️
@ersamunir878211 ай бұрын
Great information ..nice voice
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۰۰۰ بہت خوب ۰۰۰سر جی آپ کی ہر ادا میں بانکپن ۰۰۰ خوش میگیں ودل نشیں آفرین صد آفرین ۰۰۰میرے سر بات یوں بھی ہوتی ہے فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا ۰۰۰۰مگر اس میں لگتی ہے محنت ذیادہ ۰۰۰ 🌹💕💕💕🌹اور سر جی ۰۰۰ اللہ پاک آپ کو حسب حال بحال رکھے ۰۰۰ بہت خوش خصال اور بے مثال اور بہت ہی باکمال رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@syedlaila1609 ай бұрын
Best
@qanoonemufradaza8455 Жыл бұрын
بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔ فرام pk
@shahzaibshah7855 Жыл бұрын
سر کی سادہ اسکول کیا بات ہے
@melbourncity7196 Жыл бұрын
Best wishes for your efforts for young generation 💕
@sohailsarwar87585 ай бұрын
Zabardast janab big love from Rawalpindi Pakistan 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
@abdullahshamsiofficial Жыл бұрын
Very informative
@RashidKhan-xn5zw Жыл бұрын
आदमी में इंसानियत होना चाहिए
@mrs.nasimejaz7936 Жыл бұрын
Excellent
@Urducolumn11 ай бұрын
Har shakhs chala atta hay insan ki tarah kis qadar tarz takluf hay yeah adam ki bi auladun ka (Bismil)
@asifsiddiqui6036 Жыл бұрын
بہت خوب سر
@Urducolumn11 ай бұрын
Adami tou mehaz ik jism ka tukra hay bus Asal hasti hay tou insan ki Mohabbat jo karay (Bismil)
@marslan3208 Жыл бұрын
Very nice ❤
@user-wy2wv5ec3h10 ай бұрын
اگر جس کے اندر خامیاں ہو ہم اسے انسان کہہ سکتے ہیں. سر!
اسلام علیکم محترم استاد صاحب آپ کس جگہ State سے ہیں
@nigaah Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ Bihar
@MahumSyed-ns6kq Жыл бұрын
@@nigaahBihar I think India main hey na
@nigaah Жыл бұрын
جی بالکل
@ansariazmi435022 күн бұрын
آپ نے کہا کہ آدمی پیدا ہوتا ہے اور انسان پیدا نہیں ہوتا بلکہ آدمی کے اندر جو تہذیب ہوتی ہے جو اچھائی ہوتی ہے اس کو انسان کہتے ہیں حالانکہ قرآن میں الله نے کئی بار کہا ہے کہ ہم نے انسان کو پیدا کیا، اور اس میں اچھے برے سب شامل ہیں اس کے برخلاف یہ کہیں بھی نہیں کہا کہ ہم نے آدمی کو پیدا کیا انسان اور آدمی میں کوئی فرق نہیں ہے بلکہ ہم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم کی جانب نسبت کرتے ہوئے انسان کو آدمی کہا جاتا ہے لہذا ہر انسان آدمی ہوتا ہے اور ہر آدمی انسان ہوتا ہے ہاں انسان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ نیک ہو با اخلاق ہو لیکن اگر وہ ایسا نہیں ہے تو اس کا اخلاق انسانوں والا نہیں ہے اسی وجہ سے مجازاً کہدیا جاتا ہے کہ یہ انسان نہیں بلکہ حیوان ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ انسان ہے ہی نہیں
@WasiullahShaikh-ov6hb8 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین جواب ہے
@suhailakbar153811 ай бұрын
اپ کس شہر سے ہو اگر بھارت میں ہو تو کیا وہاں اردو رسم الخط سکھایا جاتا ہیے
@nigaah11 ай бұрын
جی ہاں محترم یہاں اردو اداروں کی کمی نہیں ہے
@mohammadibrahimgareeb380416 күн бұрын
Indian government etna gareeb hai jahan 6 g chalta ho..har chiz mein fast aor education mein fadda
@shahjanhankhan1512 Жыл бұрын
ہے نام آدمی کا مشتق لفظ حضرت آدم سے انسان کا مصدر کوئی اسم نبی نہیں ہے
@MrAzamsamad11 ай бұрын
In my opinion aadmi is derived from Adam. Insaan is word used for both men and women, but Aadmi can't be used for women. Thanks for sharing.
@AbdulRahman-vr7bk7 ай бұрын
Aadmi Adam ki aulaad hai.mard ho ya aurat
@MrAzamsamad7 ай бұрын
We can't say a woman as Aadmi, she is a Aurat not aadmi
@mohammadibrahimgareeb380416 күн бұрын
Sir apka school mein abhi tak chalk duster aor blackboard istimal kiya jata hai..abhi to sir whiteboard aor marker aor projector ka yug hai
@nigaah16 күн бұрын
Ye Government School hai... Government jo de wahi istemal karna padega
@md.sanawwarali8576 Жыл бұрын
آپکا آواز ڈبل کیوں آرہا ہے اگلا ویڈیوز پر احسان مت کیجئے گا
@nigaah Жыл бұрын
تو آپ ہی احسان کردیں
@shahzaibshah7855 Жыл бұрын
وائٹ پورڈ نہیں ہے اب تو چونک کا دور نہیں
@aliuddin2857 Жыл бұрын
شاہ زیب شاہ ۰۰۰بھائی آم کھائیے نا ۰۰۰ 😊🌹
@shahzaibshah7855 Жыл бұрын
@@aliuddin2857 haha gotli walay hy hum
@aliuddin2857 Жыл бұрын
@@shahzaibshah7855 بنا گٹھلی کے آم کہاں ہوتا۔ہے ۰۰۰ یہ کھائیں تو سہی ۰۰۰ وہ اپنے آپ آجائے گی
@jagteraho957812 күн бұрын
Tum dedo whiteboard . Bakwas karte ho. Baat kiya ho rahi hai aur es ahmaq ko board ki padi hai. Ye sakhs kabhi Insan nahi banega.
@mohammedfasialkhan177 Жыл бұрын
Sir plz make video urdu me naukri ka scope aur abroad me kin kin mulkon me urdu ki naukriyan hain aur apna phone number bhi limh dijiye