No video

VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 15 , 2024 | Khalid Hameed

  Рет қаралды 3,188

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

حکومت کا عمران خان پر غداری کا مقدمہ کرنے اور تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ ،بنوں میں مبینہ دہشت گرد حملوں میں لگ بھگ آٹھ ہلاکتوں کی اطلاعات، مصر، قطر اور امریکہ کی غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثی کی کوششیں جاری اور شام میں نئی پارلیمنٹ کے لئے ووٹنگ : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 12
@munirahmad8232
@munirahmad8232 Ай бұрын
Thanks for updating
@Imran.Khan.ImranKhan
@Imran.Khan.ImranKhan Ай бұрын
Radio Pe awaz sona ta aj dhek be leya sir KO ❤
@mohdelyas6643
@mohdelyas6643 Ай бұрын
👌👍
@SherMaula
@SherMaula Ай бұрын
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@abdulqadeer-so5rq
@abdulqadeer-so5rq Ай бұрын
Need more news about Pakistan
@munaweraijaz
@munaweraijaz Ай бұрын
Improve u r reporting,only mention sensitive issue,for destabilization.
🩷🩵VS👿
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 18 МЛН
Look at two different videos 😁 @karina-kola
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 14 МЛН
КТО ЛЮБИТ ГРИБЫ?? #shorts
00:24
Паша Осадчий
Рет қаралды 902 М.
Schoolboy Runaway в реальной жизни🤣@onLI_gAmeS
00:31
МишАня
Рет қаралды 2,3 МЛН
Why are Pakistanis complaining about the taste of mangoes?
3:14
🩷🩵VS👿
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 18 МЛН