Ham ne ye hamd 2 bar sunliye jis kisi ko ye hamd pasand aai wa like kare
@abubakararif98135 ай бұрын
Inshallah
@nabilahmed52923 жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤ 😥😭
@MuhammadIrfan-ul1bg3 жыл бұрын
اللّٰہ عزوجل ہمیں معاف کر دے ہم سب عاشقان رسول کو معاف کر دے آ مین ثمہ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم صلوعلی الحبیب ❗ صلی اللّٰہ تعالٰی علٰی محمدصلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم 🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں جان کر بھول کر جو کیا ہے ہے پتہ مجھ کو اس کی سزا ہے تیری چوکھٹ پہ سر نہ جھکایا بس زمانے کو اپنا بنایا تیری رحمت ہی تو آسرا ہے تجھ سے کہنے کو کچھ نہ بچا ہے میرے سجدوں پہ ایسی نظر کر میں اندھیروں میں ہوں تو سحر کر ان دعاؤں میں ایسا اثر دے رب کعبہ مجھے معاف کر دے نیکیوں سے مجھے جوڑ دے تو پھر مرا رخ ادھر موڑ دے تو ایسا رستہ مجھے تو دکھا ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں ماؤں سے بڑھ کے ہے پیار تیرا اور تیرے سوا کون میرا گر نہ جاؤں مجھے تو اٹھا ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں میرے آنسو سوالی ہیں تیرے گر رہے ہیں یہ دامن پہ میرے اب تو سن لے میری اے خدا ہر خطا پہ شرم سار ہوں میں اے خدایا گنہگار ہوں میں kzfaq.info/get/bejne/m76BpNFi1rvVj3k.html
@suhailsindhi4153 жыл бұрын
Mashallah
@suhailsindhi4153 жыл бұрын
😭🕋😘
@ranashahid47953 жыл бұрын
masallah allah ham sab ka ghunaho ko muaf farpaya ameen
@bushramunir77823 жыл бұрын
SubhanAllah AllahuAkbar.. صل الله على محمد صل الله عليه وآله وسلم
@MemonBoxHouse Жыл бұрын
😭😭😭😭😭🙏🙏🙏😔
@UmairKhan4u3 жыл бұрын
Ya Allah, ham sb Muslim's pr reham farma dy. Ameen ameen. Sb ko sukon de dy ameen