VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 01 , 2024 | Khalid Hameed

  Рет қаралды 2,931

VOA URDU

VOA URDU

3 күн бұрын

پاکستان کا وفاقی بجٹ آج سے نافذالعمل : بھاری ٹیکس عائد
مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام پرپاکستانی مسیحی شہری کوسزائے موت سنا دی گئی، پاکستان بھارت کے درمیان دونوں ملکوں میں قید افراد کی فہرست کا تبادلہ،دوحہ کانفرنس: طالبان کی جانب سے مغربی ممالک سے زیادہ روابط کی خواہش کا اظہار، اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے 55 فلسطینیوں کو رہا کر دیا: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzfaq.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 18
@mianasifjavedshad
@mianasifjavedshad 2 күн бұрын
اسلام علیکم خالد بھای🌺🌸🏵️🏵️🌷🌻🌹💐🇵🇰
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg 2 күн бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@Chandbahoo
@Chandbahoo Күн бұрын
02 An open letter from the common people to the world, all civil and military, and other officers and employees of the states. Strong disagreement with Oriya Maqbool Jan. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ And the name of Allah is written on it. which represents the Muslim. But there is not a single Muslim in this Parliament. And the name they all use is Muslim. May Allah give all the Muslims in the institutions of this state the understanding that the constitution is a democratic constitution and Islam is a separate constitution and according to this constitution, Muslims have their own separate constitution which is currently suspended. And according to this constitution, Muslims have separate laws. It is the moral, legal and birth right of all Muslim people of this country, all employees of all state paramilitary civil military institutions, to make their own decisions according to these laws. They have their "rule of business" in Parliament where they bark like dogs and the people nominate them to do some good work for the people but they have no good work. Their only business is how to get money and printing money is a minor function of the state. Recognizing this or if this money is not printed, other currencies that hold their value like 1200, 1300 years this real wealth currency has been in circulation. And the system of zakat and tithe system of land distribution has been practiced according to the constitution and law of Muslims. He has suspended it. And this work has been practiced for 1200 years. It is this materialistic class that controls the Muslim law. And all these Jewish scholars with beards in the name of Muslims are the religious propagandists of these politicians. But you all have no sustainable solution to this problem in the whole world. We know this situation and we also know its sustainable solution. And it's eligible too. So we are ready to help you guys free of charge whenever you want. Therefore, it is the need of the hour for Muslims to understand their constitution, their constitution, their law. If not, these people are willing to make wars and subjugate the confused Muslims in other laws and drive their car in the same way that the car is not going to drive anymore. May Allah bless us all with guidance Amen Ya Rabb al-Alameen
@Chandbahoo
@Chandbahoo 2 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ من تابع الہدی خالد حمید صاحب اصل میں امریکہ میں جو فوجی حکومت چل رہی ہے کیونکہ فوج نے قبضہ کیا تھا عوام نے تو وائٹ ہاؤس کیا ہے وہ وائٹ ہاؤس ہے نا وہ بڑا سا گنبد ہے جو امریکہ کے فوجیوں نے اس قبضے کو روکنے کے لیے جیسے یہ ٹرمپ نے حملہ کیا تھا اس پہ تو امریکہ میں ایک فوجی حکومت چل رہی ہے امریکہ میں عوامی حکومت بالکل بھی نہیں ہے اور فوج والوں سے حکومت چل بھی نہیں رہی ہے امریکہ کے فوجیوں کے پاس کوئی نظریہ نہیں ہے کوئی نظام نہیں ہے بس طاقت ہی طاقت ہے اور عوام جو ہے ان کے بنیادی حقوق جو ہیں وہ سہولیات تو دے رہے ہیں لیکن ان کے پرسکون ہونے کے لیے ان کو کچھ بھی نہیں ہے نہ ان کو اخلاق کی حفاظت ہے نہ ان کے خاندانی نظام کی حفاظت ہے نہ ان کو کوئی بھی مذہبی سہارا ہے کوئی بھی ان کو جو روحانی سطح پہ اتنے کمزور ہو چکے ہیں کہ انسان جانور کی شکل اختیار کر چکا ہے جانور تو اس کا جسمانی جو حیوانی وجود ہے وہ تو چلو جانور کا ہو لیکن اس کے اوپر جو دماغ اللہ نے لگایا ہے اور جو دل میں اللہ کا نور ہے وہ ختم ہو گیا ہے تقریبا تو امریکہ کے لوگوں کے عوامی حکومت بنانے کے لیے پاکستان پاکستان پر عزم ہے اور پاکستان کی عوام جو ہے وہ امریکہ کے عوام کے ساتھ ان کا دل دھڑکتا ہے ہمارے رشتہ دار عزیز بہن بھائی زیادہ تعداد میں امریکہ میں رہتے ہیں تو وہ بھی اس سے متاثر ہیں لہذا پاکستان کے عوام امریکہ کے عوام کے لیے ایک ایسا پرامن اور مضبوط پراسپیکٹ رکھتے ہیں جس پر عمل کر کے امریکہ کے عوام اور چاہے فوجی حکومت ہے امریکہ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے انسان تو ہیں نہ وہ بھی اسی قوم کے باشندے ہیں کیونکہ اگر امریکہ میں عوامی حکومت ہوتی تو امریکہ کی جو شرح سود ہم سے لی جا رہی ہے امریکہ کا جو کاغذ کا ڈالر ہے امریکہ کی حکومت اس کے اگے بے بس ہو چکی ہے اور فوجی حکومت جو ہے وہ اس کو مینج کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تو اس سارے کے تدارک کے لیے پاکستانی عوام جو ہے وہ امریکہ کے لیے نیک خواہشات رکھتی ہے اور ان کی بہتری کے لیے فلاح و بہبود کے لیے اس دنیا نہیں ہے اگلی دنیا کی بہتری کے لیے بھی خیالات رکھتی ہے تو اپ کے توسط سے ہم امریکی عوام سے امریکہ کی حکومت سے یہی کہنا چاہتے ہیں کہ امریکہ کے لوگ پاکستان ائیں اور امریکہ کے اور پاکستان کے سفارتی تعلقات سے اگے بڑھ کر قومی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اب زمانہ جو ہے وہ بہت اگے بڑھ چکا ہے دنیا گلوبل ولج ہے اب یہ رک نہیں سکتا امریکہ نے اگر امریکہ کی جو وہ قابض حکومت ہے اس نے اگر اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو امریکہ جیسے پہلے امریکہ نے کتنے سو سال سول وار جنگ لڑی ہے تو اس کے بعد منظم ہوا ہے مختلف دیگر علاقوں پہ قبضے کیے ہیں امریکی تو بہت تھوڑے ہیں چند تھوڑے سے لوگ ہیں جو برطانیہ سے نکالے گئے تھے برطانیہ کے سمجھو کہ بدمعاش لوگ جو تھے وہ امریکہ میں بھیج دیے گئے جنہوں نے اگے خیر وہ محنتی تھے انہوں نے محنت کی لیکن ان کے پیچھے جو معاشی نظام چلا رہے ہیں جو سود خور بینکر ہیں ان کی ان سے امریکہ کی جان چھڑانے کے لیے اور ان کو بھی ایک روشن مستقبل دینے کے لیے ہم مدد کر سکتے ہیں تو اس کے لیے پرعزم ہیں والسلام
@M.S.K-es2cw
@M.S.K-es2cw 2 күн бұрын
آپ کا تجزیہ پر مغز ہے اور وسیع نظریے پر مبنی ہے
@Chandbahoo
@Chandbahoo 2 күн бұрын
@@M.S.K-es2cw شکریہ جناب من اصل میں ہم لوگ لالچ کر رہے تھے کہ یہاں ہی امن لائیں اورمزے کریں لیکن اللہ کا حکم ہے کہ زمین اللہ پاک کی ہے اور امریکی بھی اللہ کے بندے تو ہم بھی اپنا نظریہ اللہ پاک کے حکم سے جھوڑ دیا ہمارا کام پیغام پہچانا ہے کام اللہ کا ہے تو اللہ ہی کر کے دے گا ہم کوشش جاری رکھیں گے چاہے اس میں ہماری جان بھی جاتی ہے تو جائے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
@Chandbahoo
@Chandbahoo 2 күн бұрын
@@M.S.K-es2cw ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ تم لوگ میٹھے میٹھے بن کے جو ہے نا پھر ایسے لوگوں کا تلاش کرکے تو ان کو دیگر مختلف واقعات میں جو قتل بھی کرتے ہیں یہ امریکیوں کی پرانی عادت ہے بہرحال کوئی بات نہیں اپ اپ اپنا جبر جاری رکھیں ہم اپنا صبر جاری رکھیں گے
@M.S.K-es2cw
@M.S.K-es2cw 2 күн бұрын
@@Chandbahoo آمین آمین میں دوبارہ داد دیتا ہوں آپ کی نظر کی یقین کریں ایسا ہی پیغام ہمیں اقبال سے بھی ملتا ہے کہ بس عالمگیر بنو۔ دنیا گلوبل ویلج ہے اور یہ قوموں کی تفریق بھی ختم ہونے والی ہے یعنی یہ ایسا دور ہے جس میں بھائی چارے اور رحم کی سب سے ذیادہ ضرورت ہے سب انسانوں کے ساتھ۔ شکریہ
@Rekuon
@Rekuon Күн бұрын
No, the United States is not ruled by a military government. The USA is a federal republic with a democratic system of government. It operates under a Constitution that establishes three separate branches of government: the executive, the legislative, and the judicial. The President is the head of the executive branch, which is civilian in nature, and the military is subordinate to civilian control. The legislative branch consists of the Senate and the House of Representatives, while the judicial branch is made up of the federal court system, including the Supreme Court.
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 03 , 2024 | Khalid Hameed
9:59
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 02 , 2024 | Khalid Hameed
11:04
Мы никогда не были так напуганы!
00:15
Аришнев
Рет қаралды 4,9 МЛН
FOOLED THE GUARD🤢
00:54
INO
Рет қаралды 63 МЛН
Pakistani journalist Ahmed Noorani declared absconder | VOA Urd
15:14