Рет қаралды 200
کوئٹہ:چیف آپریٹنگ آفیسر سیف سٹی پروجیکٹ عدیل اکبر کی میڈیا کو بریفننگ سیف سٹی ایکٹ بنانے جارہے ہیں کوئٹہ کے بعد گوادر میں بھی سیف سٹی پروجیکٹ بنانے جارہے ہیں سیف ٹی پروجیکٹ کے تحت 14سو کیمرے لگانے تھے جبکہ 8 سو کیمرے نصب کیے جاچکے ہیں ،ایس پی صدر کوئٹہ عدیل اکبر
#GovernmentofBalochistan
#Balochistanpolice #SafeCityProject
#police #Quetta #Balochistan
#quettanewsnetwork #QNN