Dear Habib Akram at last I am breaking my life record for not commenting on social media but the way you describe your father has touched many hearts especially those who have lost their most trusted shelter. Indeed people like your father are becoming scarce in today’s world but we still have few . Listening you is always soothing and inspiring. Please continue your good work.
@khurshidahmed20119 күн бұрын
کمنٹ نہ کرنے کا مطلب بھی کنجوسی کی ایک قسم ہے اچھی بات کی پذیرائی کرنی چاہیے اور حق بات کہنے چاہئے
@nizakatawan16359 күн бұрын
سیلوٹ آپ کے والد محترم الا کرام 🤲🤲🤲
@naimsiddiqui47639 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین اور آپ کو اللہ صبر عطا کرے آمین
@haidermehdi70078 күн бұрын
اللّٰہ تعلی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کو ان کے نقش قدم پر چل نے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
@NaeemButt-jg7et8 күн бұрын
Allah pak un ki magfret kary Aameen
@MaqsoodMaqsood-ly5ws9 күн бұрын
مرزا محمد اکرم عام بندہ نہیں بلکہ بہت خاص بندہ تھا اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین
@parveenajaib62739 күн бұрын
Allah t’allah aap ke waliad mhutarm ko Jantulfirdos mein Ahla maqam ahta ho (ameen ) aap baat sun kar lagta jhsy mere abuo jaan mahroom ki baat ho rahi ho 😢❤️🤲
@RiazAhmad-sj4lq9 күн бұрын
یہ سادھوکی سے ہیں؟
@tariqsyed66479 күн бұрын
اللہ آپ کے والد کی کامل مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@abdulsubankhitran70708 күн бұрын
خدا رحمت کند ایں عاشقانٍ پاک طینت را
@chaudharyalinazeervirk70428 күн бұрын
Kon Tha ?
@user-xs4gr7rg8j8 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب عارضی زندگی میں تھوڑے حلال رزق پے راضی ہونا کامیابی ہے۔ اللّٰہ ہم سب کو حرام سے بچائے رکھے
@pakbilljazz7 күн бұрын
بلا شبہ ـ مرزا محمد اکرم کامیاب ہوے اور امید ہے روز آخرت اللہ اس جہاں میں انکی رزق حلال کی کاوش کا انکو نہ صرف اجر عطا فرماے گا بلکہ دوسروں کو بھی انکی تقلید کی توفیق عطا کرے گا ـ حبیب صاحب آپ سے ہمیشہ کا گلہ رہے گا کہ آپ نے انکی زندگی انکے بارے میں کچھ نہ لکھاـ اب وقت گزر گیا اور اک دائیمی احساس محرومی باقی ہے ـ اللہ آپ کو خوش رکھےـ ٓاپ سے راست رابطے کا ذریع تلاش کرنے کی کوشش میں ناکامی اس جگہ اظہار کی جسارت کی جس کے لیے معزرت ـ طارق
@ZakirGulfamHaiderBaqir14728 күн бұрын
آپ کے بچپن اور والد صاحب کے حالات واقعات سن کر یوں لگا جیسے یہ میری ہی کہانی ھے سلام آپ والد کے طرزِ زندگی پر جو ہمارے معاشرے کی اکثریت اختیار کئے ہوئے ھے
@HussainKhan-wq4rb9 күн бұрын
آپ کو دیکھ کر سن کر آپ کے والد صاحب کی خوبصورت شخصیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤
@ShamsArfeen-el5fl8 күн бұрын
میرے الفاظ اپ نے چھین لئے ہیں !!
@HussainKhan-wq4rb8 күн бұрын
@@ShamsArfeen-el5fl بہت شکریہ
@syedusmanshah64889 күн бұрын
ایسے باپ ہی حبیب اکرم بناتے ہیں۔ اللہ کریم جنت الفردوس ان کا مقدر فرمائے۔ آمین
@muhammadafzal-tr8sy7 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب۔ آپ ایسے آپ رائٹ انسان ہیں تو آپ کے والد محترم کیا عظیم شخصیت ہوں گے۔آللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@ShabbirKhan-bf6ls8 күн бұрын
اللہ مرزا اکرم صاحب کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ
@StudyRiver9 күн бұрын
آپ نے اپنے والد کی کہانی بہت خوبصورت انداز میں بیان کی ہے۔ اس میں چھپا درد اور فخر بی ایک عام آدمی ہی سمجھ سکتا ہے
@khurshidahmed20119 күн бұрын
آپ کے گفتار میں سچائی اور حق بات کہنے سے آپ کے والدین کے اچھے ہونے کا یقین ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
@kazemiather6-488 күн бұрын
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین
@nabbasi5658 күн бұрын
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@tariqkhan-00749 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@babar64109 күн бұрын
Great VLOG Allah AP k Walid sahib ko janat main gagah day Ameen
@imrankhan-nx1iv9 күн бұрын
Allha Pak Mugfarat farmay
@israrrafique51918 күн бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور حبیب اکرم صاحب کو صبر جمیل اور صصبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔۔
@umarrashid4129 күн бұрын
آپ سے مل کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے والدین انتہائی بہترین شخصیات تھیی
@mkm056mkm7 күн бұрын
یااللہ پاک حبیب صاحب اور باقی جتنے پڑھنے والوں کے والدین رحلت فرما چکے ھیں سب کی اپنی رحمتوں سے بخشش فرما دے اور سب کو اپنے فضل و کرم سے بغیر حساب جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما دے آمین ثم آمین 😢😢😢
@user-pz4ys5hn1s8 күн бұрын
اک دھاگے میں پروئے ہوے الفاظ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہیں کہ آپکی پرورزش اک عظیم انسان نے کی ہیں جوکہ اللّٰہ نے آپکو والد کی حثیت سے عطاء کیا ہوا تھا، اللّٰہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین
@tislaoman9 күн бұрын
سب عام اور ایماندار انسانوں کی کہانی ایسی ہی ہوتی ہے. اللہ تعالٰی ان جیسے تمام انسانوں کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@pervaiziqbal336699 күн бұрын
بھائی جی وہ بہت خاص آدمی تھے۔ ایسے سچے اور کھرے لوگ عام نہیں ہوتے اللّہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے آمین
@zulfiqaralibuzdar55048 күн бұрын
ایک عظیم باپ نے ایک شاندار فرزند کی کیا کمال تربیت کی ہے۔ اللہ پاک ان کو غریق رحمت کرے امین
@user-ro7hm2iu2f8 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور بہشت میں اعلیٰ علِین مُقام عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین بِحقِ حسنین کرییمین علیہم السّلام
@iftikharcheema67419 күн бұрын
I am Iftikhar Cheeks from Chak no 36 SB Sargodha. Your father Akram sb was the class fellow of my elder brother. Your uncle Mohd Aslam sb was my class fellow. After retirement, I am settled in Islamabad. What you have said about your father is absolutely true. I have a great for him. May Allah bestow him high place in Jannah. I have a great respect for you because of your unbiased and vivid political analysis of current environment of Pakistan. May Allah enrich you with more success and happiness.
@32569909 күн бұрын
Islam spread because of the highest character displayed by some muslims in the past,one elderly man narrated to me about his father who was a govt servant, according to him his father's young superior offered him to drop at his home enroute to his home in his govt vehicle,his father had to buy some stuff from a lane away from the route,when the superior wished to drive him in to the lane,his father objected saying that it is his private work and it is unacceptable to drive a govt vehicle in to a lane which is not part of his usual route returning to home.Iam from Hyderabad india.
@younggamingyt.o61319 күн бұрын
ثمہ آمین یا رب العالمین
@sajidhussain37327 күн бұрын
Proud of Sargodha
@sajidhussain37327 күн бұрын
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین
@sheikhzahid4869 күн бұрын
اللہ تعالیٰ اپنے سوہنے حبیب کے صدقے میں رحمت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اس کے ساتھ حبیب اکرم کو صبر جمیل عطا فرمائے
@lisathegreat10008 күн бұрын
دُوسری جنگ عظیم میں بھی عوام کو خالص راشن تو کارڈ کے ذریعے خاندانوں کو مل جاتا تھا اور نظم وظبط تو ہم نے ایمانداری کے ساتھ بچپن میں ہی سیکھ لیا تھا اُسی احساس کے ساتھ جو آپ نے بیان کیا ہے ،👍 بہت سارا پیار اور دعائیں ہی دعائیں 🤲🤲🤲❤️🇨🇦🇺🇸سے آپکے لۓ اپنے والد کا احترام پلے باندھ لینے کیلۓ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ایک عام آدمی نے کیا خوب عام آدمی تیار کیا ہے۔
@HussainKhan-wq4rb9 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@abdulghafoor80517 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بےشک آپ کے والد محترم کا آپ کی شخصیت پر گہرا اثر ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو نظر بد سے بچانے اور خدا کا خوف رکھنے والے حکمران عطا فرمائے آمین
@MalikAdnan486 күн бұрын
حبیب سر اللہ پاک اپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے
@ambreenbukhari14719 күн бұрын
ظلم اور جبر کے خلاف جتنا دیر سے اٹھوگے اتنی ہی بڑی قربانی دینی پڑے گی امام حُسین علیہ السلام
@ambreenbukhari14719 күн бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
اللہ پاک حبیب اکرم بھائی کے والد مرزا محمد اکرم صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@Abdul_Majeed7 күн бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@AliAli-bp1gt9 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@user-mn2yt8ei3v9 күн бұрын
والعصر کی ایک مثال ۔۔۔۔ کمائ تھوڑی ھے لیکن اللّٰہ پاک نے اوقات سے بڑھ کر دیا ھے۔۔۔ اللّٰہ پاک سب کے والدین کو نیک عافیت دے، اور انکے دنیاوی اور اخروی سفر آسان فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
@javediqbal62268 күн бұрын
اللہ پاک آ پ کے والد محترم کو اپنے قرب میں جگہ عطا فرمائے آمین
@khalilfarooq52622 күн бұрын
الہ تعالی اس عظیم انسان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماٸیں ۔
@AbdulSattar-pc8yy9 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ھر ایک کو ایسے والدین نصیب فرمائے آمین ۔
@muhammadtauqir79629 күн бұрын
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے. آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے۔ آمین
@dadsad203737 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@QuranWithUrduHindiTranslation9 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، اللہ پاک اُن کے دراجات بلند کرے۔ آمین
@wasimahmad4739 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے ولد صاحب جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
@zahoormalik32057 күн бұрын
Habib Sb mere Walid SB teacher thay lakin zindagi bhar mamlaat ko seadha krtay rahe ,lakin Kabhi mayoos Nahi huvay ar hamen achhi taleem di ar dosron K lye asanyan dhondtay ar K Kam atay ar Khush hotay Keh Allah nay mujh se yeh Kam lya Habib Sb ap K Walid ar mere Walid pesha alag magar tabiat aik jaisi thi Allah Pak donon ko Jannat ul firdous main jagah de ameen
@tahirmahboob91968 күн бұрын
سر اللہ تعالی کی ذات پاک اپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@BashQamar9 күн бұрын
Excellent tribute to your father indeed. No doubt he was a typical example of an honest and hardworking Pakistani. Although in worldly point of view he was a mediocre but in reality he achieved an honest living in this life and a good place in the life hereafter. Moreover, he planted seeds like you who became a tall tree and working hard to create awareness among masses. I live in Canada and miss my homeland but unfortunately can’t go back because of such unjust society. You did the best tribute to your late father, Habib Akram sahib. Stay blessed.
@sairaashraf23999 күн бұрын
اللّٰہ جنت میں اعلی مقام دے اور پیچھے سکون اور خوشیاں دے آمین
@naveedmahar16818 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون! حبیب اکرم صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ان جیسے مخلص اور دیانتدار لوگ پاکستان میں بہت کم ہیں۔ ان کی تربیت اور ایمانداری آپ کی باتوں سے صاف ظاہر ہوتی ہے کہ اس مشکل ترین دور میں بھی آپ جیسے صاف گو لوگوں کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے۔ جو حالات کے پیش نظر حق گوئی کا علم بلند تو نہیں کرتے، مگر جھوٹ بھی نہیں بولتے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ شکریہ
@mazharjaved71169 күн бұрын
رب تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
@javaidnazim97059 күн бұрын
میرے والد محترم بھی 1992 میں جون کی 27 کو فوت ہوئے تھے۔آج آپ نے میری یادوں کو تازہ کر دیا
@khizergamingff86038 күн бұрын
ALLAAH aap k Walid ki maghfirat farmaaye aur jannat ul firdaus main aala muqaam attaa farmaaye Aameeeen
@MuhammadUmar-xw6vp5 күн бұрын
حبیب بھائی اللہ پاک آپ کے والد صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آپ جیسے بیٹے ہی اپنے والدین کے لیے صدیقہ جاریہ ہوتے ہیں۔ منیب،کامران شاہد اور ان جیسے دوسرے ٹاءوٹ تو اپنے والدین کے گلے کاطوق ہیں۔
@fazalahmad34349 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
@MyPhoneGujranwala9 күн бұрын
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے.آمین
@haroonbashir52425 күн бұрын
Wah Habib Akram sb. What a wonderful tribute to your father. Thank you for sharing this very powerful every day story
@AbdulRauf-mb3ip7 күн бұрын
حبیب اکرم اللہ اپ کے محروم والد صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے
@theessential50489 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@shaistahamid35309 күн бұрын
اللہ سبحان وتعالی آپ کو اپنے والدین کے لئے بہترین صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
@Under.grounded3 күн бұрын
Innaa lillahi wa innaa ilaihi raji'oon. Allah paak ghareeq e rehmat karay. JazakAllah Khair for all you do for the country!
@syedimdadhussainshah59348 күн бұрын
Never give up. Trust in Allah Almighty. Habib remember the truth and honesty boost proud and grace when some one Bowes to Allah Almighty. May great kindness blessing of Allah Almighty shawer for his soul in rest and piece in haven. AMEEN SUM AMEEN.
@syedmuhammadali18469 күн бұрын
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔آمین
@hajragoharwarraich51119 күн бұрын
اللّہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب ث
@AbidHussain-ik9jp8 күн бұрын
سلام آپ کے والد صاحب کی ایمان داری کو ہمیں ان کا معیار زندگی آپ جیسے عظیم انسان میں نظر آتا ہے ❤
@manzoorahmed67798 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ رب کریم تمام مرحومین کو غریق رحمت فرماۓ آمین اللھم صل علی مُحَمَّدُ وعلی آل مُحَمَّدُﷺ
@FaisalGhaffar9 күн бұрын
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔
@nisarmuhammad68119 күн бұрын
اللہ سب عام لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خاص لوگوں پر غلبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@chyounasgujjar68218 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی أپ کے والد صاحب کو جنت میں اعلی جگہ عطا فرمائے امین ثم امین
@sadiakhan56048 сағат бұрын
Mashallah, great man with greatest character. Allah Talla grant him Jannat ul Firdoos.
@taqdeerkhan68449 күн бұрын
اللّہ تعالیٰ جنت میں آلہ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@zaibkhan9239 күн бұрын
کمال خوبصورتی سے والد صاحب کی خوبیاں بیان کی ہیں❤❤
@ALI.Yasoob.KHANZADA8 күн бұрын
آپ کی راست گفتاری اور صدق گوئی ان کے لیے صدقہ جاریہ ہے۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے
@nazarabbasanjum81313 күн бұрын
اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@user-ku9md9hu1q9 күн бұрын
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ا
@gee.abbasi9 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ آپ کو اس صبر پر اجراء عظیم دے آمین
@abubakarsadique56338 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. اللّٰہ تعالیٰ غریقِ رحمت کرے آپکے والد صاحب کو۔ آمین۔ آپ ایک نہایت اِیماندار اور محنتی اِنسان ہیں. اللہ پاک تمام پسماندگان کو صبر جمیل اور مرحوم کو اعمال خیر کا اجر جزیل عطا فرمائے.
@user-hc6xe5et5r9 күн бұрын
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے - امـيـن
@mfarooqwattoo65979 күн бұрын
ALLAH PAK Marhoom ko Janat Ul Firdos ata frmay Aameen....
@mansoorrahim63648 күн бұрын
Aameen
@ilqu30092 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون الله تعالی ان کی مغفرت فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماےاور تمام لواحقين کو صبر جمیل عطا فرماے آمین
@JavedIqbal-qs7zm2 күн бұрын
بہترین الفاظ کا کمال مجموعہ آللہ پاک آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@wajihulhassan25079 күн бұрын
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین،😢😢
@user-pd4bi4lo2j9 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایسے عام لوگ ہی وہ خاص بندے ہیں جن کے دم سے دنیا میں خیر کی امید موجود رہتی ہے۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین
@muhammadaslamsaim60008 күн бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mukarramali59578 күн бұрын
ایک عام آدمی کی سعادت مند اولاد کے روپ میں ایک عام آدمی جو کتنے پی عام آ دمیوں کی عام کہانیوں کا چلتا بھرتا کردار ہے اللہ تعالیٰ حبیب اکرم کے صحافتی کردار کو ان کے والد کے لئے صدقہ جاریہ بنائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آ مین یا رب العالمین
@imtiazahmad66949 күн бұрын
ایک عظیم انسان کا عظیم بیٹا ❤❤
@amjadrashid87549 күн бұрын
Love you Habib Bhai. Very nice tribute of a son to his great father. اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
@CT-ir1ox8 күн бұрын
Your articulation is impeccable. May Almighty raise the status of your father in hereafter. Amen. My father left this world several decades ago and, like yours, he was a simple man who never reached economic success but was a great father. And that was enough for me.
@raozulfiqarali8112Күн бұрын
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@rashidahmadyousfzai77949 күн бұрын
حبیب اکرم صاحب ہماری طرف سے تعزیت قبول فرمائیں۔ آللّٰہ تعالٰی والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
@shailaiftikhar62957 күн бұрын
Ameen
@ausafsaeed9 күн бұрын
آنکھیں نم ہو گئیں. کیا خوبصورت آدمی تھے
@manzoormughal49568 күн бұрын
اللہ رب العزت غریقِ رحمت فرمائے " عظیم لوگوں کی یہی طرز زندگی ہے کہ اقدار پر سمجھوتہ نہیں کرتے، مشکلات سہتے ہیں، لیکن دوسروں کو آسانیاں مہیا کرنے میں سرگرم رہتے ہیں! اندر سے خاص لیکن عام آدمی سے ذیادہ عاجز اور بناوٹ سے پاک لوگ: ❤
@muhammadislam32842 күн бұрын
سلامتی اللہ آپ پر خیرو برکت کے ڈھیر سارے دروازے کھول دے اور بزرگ محترم کو اپنے سایہ رحمت میں جگہ دے آمین
@mncsmathparadise72229 күн бұрын
Dr. Azad from Melbourne. I am a teacher... May Allah bless your father in Jannah... Brother, you brought tears in my eyes. Son like you is Allah's great niyamat. May Allah give you and your family strength in this tough time. As Salam.
@umarrashid4129 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
@icreatchannelkramkhan37769 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@neelamgul39448 күн бұрын
Inna lillahi wa inna illahi rajeoon. Great father ! Great son. May Allah bestow you father highest rank in Jannah.
@BILAL-HSE8 күн бұрын
Inna lillahe wa inna elaihe rajeon. Almighty Allah bless him with Jannah tul Firdous, Aamin
@muhammednazir26759 күн бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
@SUBHANZAYABCHEEMA9 күн бұрын
اللہ کریم مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو ان کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق دے ❤❤آمین
@user-pl5oc8ry7v9 күн бұрын
اللہ پاک والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@user-qq7yl2ey4y9 күн бұрын
May ALLAH bless your father soul in peace and high rank or Jannah. Ameen
@naina86798 күн бұрын
May Allah bless him jannat amen
@storywithrayan8 күн бұрын
سیدھا دل کو جا کر لگی آپ کی باتیں ۔۔۔ اکرم بھائی قسم سے رولا دیا آپ کی باتوں نے ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کے بابا جانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین !
@hafizghulamnabi76699 күн бұрын
جو لوگ علم جیسے پھل کا مزہ چکھ لیتے ہیں وہ جنت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
@khurshidahmed20119 күн бұрын
ہاتھ نہیں دھو بیٹھتے جنت سے بلکہ جنت کا مزہ دنیا میں محسوس کرتے ہیں اصل جنت تو اللہ تعالیٰ سب کو نصیب فرمائے آمین یارب العالمین