No video

Why we are divided into sects? | Shia vs Sunni Session | Shaykh Hassan Allahyari |

  Рет қаралды 41,302

Hassan Allahyari (Urdu)

Hassan Allahyari (Urdu)

Күн бұрын

Пікірлер: 201
@SonuMirzaSinger
@SonuMirzaSinger 10 ай бұрын
Allah yari Puri duniya pe bhari ❤
@hitmanpubg1486
@hitmanpubg1486 10 ай бұрын
❤❤MashaAllah ❤❤Haq Shia e Ali A.S Haq❤❤
@LEDbulbumr5571
@LEDbulbumr5571 10 ай бұрын
ان لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ جب تک دوزخ کی اگ میں نہ جائے اس وقت تک میں نہ مانوں نہ قران کو ماننا ہے نہ حدیث کو ماننا ہے بس اپنے شیاطین کے وسواس کو ماننا ہے
@qasimalishah147
@qasimalishah147 10 ай бұрын
Exactly
@rubymalik369
@rubymalik369 10 ай бұрын
صل الله عليه وعلى آل وسلم ❤ يا حبيبي ❤ يا رسول الله ❤ عليه أفضل الصلاة عليه والسلام
@faryalbalochbaloch6097
@faryalbalochbaloch6097 10 ай бұрын
Masha Allah mola salamt rakhy❤❤
@salama4539
@salama4539 10 ай бұрын
Haq ya Ali as jannat k serdaron ko hmara salam
@rubymalik369
@rubymalik369 10 ай бұрын
صل الله عليه وعلى آل وسلم ❤
@studywithalirazaduringexam829
@studywithalirazaduringexam829 10 ай бұрын
Great allahyari sab ❤
@user-mq4zr5se7l
@user-mq4zr5se7l 3 ай бұрын
ALLAH pak apna pyara babi pak ky skdy allahyari ko humsha apna hufzo ameen main rakhan lambi zandagi dana humry deen ka sarmiya
@AliRaza-ct4xm
@AliRaza-ct4xm 10 ай бұрын
Love u Alahyari sb
@rehmangul5702
@rehmangul5702 10 ай бұрын
قران مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا. کہ اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے. اس سے کون مراد ہے
@TheAmericanTaxiDriver
@TheAmericanTaxiDriver 3 ай бұрын
اس سے مراد مومنین ہے، نا کے منافق
@ghumanali100
@ghumanali100 10 ай бұрын
علیُٔ ولی اللّٰہ
@arsalakhan8098
@arsalakhan8098 10 ай бұрын
Yes Wali Allah only not Allah or Rasool Allah
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 10 ай бұрын
​@@arsalakhan8098 Ap Qur'an parhtay hen kia???
@syedfaizanshah4814
@syedfaizanshah4814 10 ай бұрын
Haq
@ghumanali100
@ghumanali100 10 ай бұрын
Quran paak prha hota to aysa kehta hi q..arsal
@azmatsandhu648
@azmatsandhu648 9 ай бұрын
یا علی حیدر ولیوں کا امام اپ کہتے ہیں علی ولی اللہ یہ تو ولیوں کے امام ہیں
@shujaathussain5903
@shujaathussain5903 10 ай бұрын
جناب شیخ اسلام آغا حسن اللہ یاری صاحب آپ نے دل خوش کردیا ہے اللہ پاک آپ کو تندرستی والی زندگی عطا فرمائے الہیٰ آمین
@syedmeesamalimoosvi5641
@syedmeesamalimoosvi5641 10 ай бұрын
Hahaha yar kaise kaise log hain kahan se aaty hain itneee Had dharam 😅😅😅 In k moo se pata lagta hai k ye Quran ko Disowned Karchuky hain umar ko bachany k chakkar me 😂😂😂😂😂 aap Per salamti ho Allahyari Sahab❤❤
@syedmeesamalimoosvi5641
@syedmeesamalimoosvi5641 10 ай бұрын
Wah wah mashaALLAH kia bat hai allahyari ❤❤❤❤ Jiyein aap ❤
@moosagod
@moosagod 10 ай бұрын
❤ Ap ne Sahi farmaya janab
@hyderBux-ye7ug
@hyderBux-ye7ug 10 ай бұрын
Allah taala ki traf sy en ky diloon par taaly lagy huwy hen
@qasimalishah147
@qasimalishah147 10 ай бұрын
Bilkul
@salehhaider3957
@salehhaider3957 10 ай бұрын
Masha Allah
@Sameer_doo
@Sameer_doo 18 күн бұрын
Agha sahab jb ap relax ho k baat karty hain jaisy aj ki, boht achy lagty hain.
@hadishah7559
@hadishah7559 10 ай бұрын
شیخ الاسلام آغا حسن اللھیاری صاحب اس زمانے میں 14معصومین علیہم السلام کا زندہ معجزہ ھے ❤شیخ نے مولا علی سے علم کی امام جعفر صادق سے حافظے کی اور امام زین العابدین سے صبر کی خوشبو پائ ھے علیہم السلام
@thisisak9158
@thisisak9158 10 ай бұрын
Beshq 🙌🏻♥️
@rajashah3678
@rajashah3678 10 ай бұрын
Acha Hy par Ayatollah Qibla khamnai sahb Jise NH wase Acha Hy bs
@512tvOfficial
@512tvOfficial 10 ай бұрын
GEO SIR
@arshadabbas7172
@arshadabbas7172 10 ай бұрын
Bhai is waqt BHI buland awaz Kya Tha jab Rasool saww ne kaghaz qalam manga Tha ke Lao me aesa noshta Likha deta houn ke us per Amal Karo ge to ta qayamat gumrahi na Hoge to Kaha ke hamare liye Quran hi kafi he aur Nabi saww ke liye EK ghalat bat Ki to us waqt hi sare Amal habat ho gai
@HajiSikander-oc2tn
@HajiSikander-oc2tn 10 ай бұрын
Geo sir Allah yari sb.
@AliRaza-ct4xm
@AliRaza-ct4xm 10 ай бұрын
@waheedarabbani734
@waheedarabbani734 9 ай бұрын
یا اللّٰہ مدد
@naiyarabbas8440
@naiyarabbas8440 10 ай бұрын
SubhaanAllah ❤❤
@user-cu1gv3kh3b
@user-cu1gv3kh3b 10 ай бұрын
کچھ شخضیات کو بچانے کے لیے کس طرح خدا کے واضح حکم سے انکار کیا جاتا ھے ھم رسول اللہ سے محبت کرتے ھیں خدا کے لیے ھم صحابہ یا اھلبیت سے محبت کرتے رسول اللہ کی وجہ سے
@azmatsandhu648
@azmatsandhu648 9 ай бұрын
بھائی صاحب انکم عقلوں کو کون کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا قران اور اہل بیت اور میرے صحابہ اطباء جو کرے گا وہ کامیاب ہے
@syedmuslim8457
@syedmuslim8457 7 ай бұрын
@@azmatsandhu648Sahaba ka aapnay apny sy daal dia. Quran aur Ahl e bait(as) baat ki Rasool Allah(saww) nay. Sahaba ny to khud inko follow krna
@abdullahdbabar
@abdullahdbabar 9 ай бұрын
Good question Ghulam Hyder sb
@HamzaAli-mg4rl
@HamzaAli-mg4rl 5 күн бұрын
Agha jan geo sir salamat rahen
@user-hc1tw8vc1z
@user-hc1tw8vc1z 10 ай бұрын
Be good n do it's a words of . ALI alasalam good my bro 😊
@hamedwaxir5294
@hamedwaxir5294 11 күн бұрын
Allahyari the great logical person
@zahidamalik2305
@zahidamalik2305 10 ай бұрын
Alhamdulilah, Allah Yari Saab you are a great scholar 👍
@user-ff2vq7lf2v
@user-ff2vq7lf2v 4 ай бұрын
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین اہل حق اہل ایمان اہل جنت
@user-cu1gv3kh3b
@user-cu1gv3kh3b 10 ай бұрын
ایک نیا عقیدہ بھی سامنے آ گیا جب نبی مو جود ھوجو مر ضی ھے کرو کچھ پرواہ نہیں جیو مزا ھی آگیا
@TheAmericanTaxiDriver
@TheAmericanTaxiDriver 10 ай бұрын
Ghulam Haider bhai Engineer ka student hai, is lye asani se nhy many ga, r Abdullah Ibne Ubai ko b momin sabit kar k chala gaya 🤣🤣🤣🤣
@user-ff2vq7lf2v
@user-ff2vq7lf2v 4 ай бұрын
دین اسلام زندہ باد
@user-mq4zr5se7l
@user-mq4zr5se7l 3 ай бұрын
Humri har dua main allahyari sb shmil hai
@nargisneda9782
@nargisneda9782 10 ай бұрын
Allayaari thank u so so much, thank Got u came for talking the truth, this sunni people r dangerous because they read the Quran in wrong way
@AliRaza-ct4xm
@AliRaza-ct4xm 10 ай бұрын
Slam
@muhammadimranbutt373
@muhammadimranbutt373 10 ай бұрын
اللہ یاری کا مقصد صرف توہین صحابہ ہے جو وہ تقریبا ہر ویڈیو میں کرتا دکھائی دیتا ہے۔اس ویڈیو میں زیر بحث موضوع پر مسلہ اس طرح ہے کہ درج ذیل حدیث کے مطابق قرانی آیت بعد میں آئی۔تاکہ آئندہ کوئی مومن ایسا نہ کرے.اس کا مطلب ہے کہ اگر پہلے آواز بلند ہوئی تو کرنے والے مومن ہی تھے۔یہ آیت اسی وقت نازل ہوئی۔ لیکن قران نے اونچی آواز کرنے والوں کے ایمان پر فتوی نہیں لگایا یہ نہیں کہا کہ جو کرچکے ان کے اعمال ضائع کر دیے گئے ہیں ۔اور رسولﷺ نے بھی کوئی فتویٰ نہیں لگایا۔اس لیے میں نے کہا کہ سوال کرنے والا لاعلم ہے اور جواب دینے والا جھوٹا۔ناظرین پوری حدیث بغور پڑھ لیں۔ حَدَّثَنَا يَسَرَةُ بْنُ صَفْوَانَ بْنِ جَمِيلٍ اللَّخْمِيُّ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: كَادَ الْخَيِّرَانِ أَنْ يَهْلِكَا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا رَفَعَا أَصْوَاتَهُمَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ قَدِمَ عَلَيْهِ رَكْبُ بَنِي تَمِيمٍ، فَأَشَارَ أَحَدُهُمَا بِالْأَقْرَعِ بْنِ حَابِسٍ أَخِي بَنِي مُجَاشِعٍ، وَأَشَارَ الْآخَرُ بِرَجُلٍ آخَرَ، قَالَ نَافِعٌ: لَا أَحْفَظُ اسْمَهُ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ لِعُمَرَ: مَا أَرَدْتَ إِلَّا خِلَافِي، قَالَ: مَا أَرَدْتُ خِلَافَكَ، فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا فِي ذَلِكَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ:يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ سورة الحجرات آية 2 الْآيَةَ، قَالَ ابْنُ الزُّبَيْرِ: فَمَا كَانَ عُمَرُ يُسْمِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ هَذِهِ الْآيَةِ حَتَّى يَسْتَفْهِمَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ ذَلِكَ عَنْ أَبِيهِ يَعْنِي أَبَا بَكْرٍ. ہم سے یسرہ بن صفوان بن جمیل لخمی نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع بن عمر نے، ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ قریب تھا کہ وہ سب سے بہتر افراد تباہ ہو جائیں یعنی ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما ان دونوں حضرات نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنی آواز بلند کر دی تھی۔ یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب بنی تمیم کے سوار آئے تھے (اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے انہوں نے درخواست کی کہ ہمارا کوئی امیر بنا دیں) ان میں سے ایک (عمر رضی اللہ عنہ) نے مجاشع کے اقرع بن حابس کے انتخاب کے لیے کہا تھا اور دوسرے (ابوبکر رضی اللہ عنہ) نے ایک دوسرے کا نام پیش کیا تھا۔ نافع نے کہا کہ ان کا نام مجھے یاد نہیں۔ اس پر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ کا ارادہ مجھ سے اختلاف کرنا ہی ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میرا ارادہ آپ سے اختلاف کرنا نہیں ہے۔ اس پر ان دونوں کی آواز بلند ہو گئی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری «يا أيها الذين آمنوا لا ترفعوا أصواتكم‏» ”اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو“ الخ۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ اس آیت کے نازل ہونے کے بعد عمر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اتنی آہستہ آہستہ بات کرتے کہ آپ صاف سن بھی نہ سکتے تھے اور دوبارہ پوچھنا پڑتا تھا۔ انہوں نے اپنے نانا یعنی ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق اس سلسلے میں کوئی چیز بیان نہیں کی۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: 4845]
@syedfawwadmalam2796
@syedfawwadmalam2796 10 ай бұрын
Chalo thumri man bhi li jay to kia again Umar abubakr ne awaz buland nhi ki JB kagaz o Kalam manga tha tab nhi hui thi Umar ki awaz auchi kia
@muhammadimranbutt373
@muhammadimranbutt373 10 ай бұрын
@@syedfawwadmalam2796یہ شعیہ مکتب کے قران سے آیت اور اس کا ترجمہ و تفسیر پڑھ لیں جو شعیہ عالم نے لکھی ہے۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کو مخاطب کیا ہے اور انہیں متنبہ کرتے ہوئے تاکید کی جارہی ہے اور یہ خبر دی جارہی ہے کہ ایسےعمل کے کرنے سے کہیں تمہارے اعمال حبط نہ ہوجائیں۔ اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔ایسا نہیں کہا کہ کسی کے کردیے گئے ہیں۔حالانکہ آس آیت کی وجہ نزول کے بارے میں محتلف حدیث کی کتابوں محتلف روایات ہیں لیکن درج زیل شعیہ تفسیر ہے اس میں وہ موقع بھی بیان کیا گیا ہے۔تاریخ کے مطابق اس موقعہ پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ بھی موجود تھے۔پڑھ لیں یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجۡہَرُوۡا لَہٗ بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ﴿۲﴾ ۲۔ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کرو اور نبی کے ساتھ اونچی آواز سے بات نہ کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے اونچی آواز میں بات کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال حبط ہو جائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔ تفسیر آیات ۱۔ ا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ: یہ صرف آداب کا حصہ ہی نہیں بلکہ ایک طرز عمل ہے جس کا سرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر ایمان کی نوعیت سے ملتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں بیٹھنے والوں کو گفتگو کے بارے میں دو باتوں کی تنبیہ کی ہے: پہلی بات یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز سے اپنی آواز اونچی نہ کرو۔ دوسری بات یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے باتیں کرتے ہوئے اونچی آواز میں بات نہ کرو۔ ایک رفع الصوت منع ہے اور دوسرے جہر قول کی ممانعت ہے۔ ۱۔ رفع الصوت کی صورت یہ ہو گی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں سے گفتگو فرما رہے ہیں، اس وقت رسول اللہؐ کی آواز سے دیگر لوگوں کی آواز اونچی ہو۔ اس طرح آواز بلند کی جائے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز دب جائے۔ ۲۔ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ: اس میں مقام رسالت کے ساتھ بے اعتنائی ہے اور اگر بے اعتنائی کا شائبہ اس کے دل میں نہ ہوتا تو اللہ کے رسول کی آواز پر اپنی آواز اونچی نہ کرتا۔ یہ عمل اس کے ایمان کی نوعیت کا قہری نتیجہ ہے تبھی تو اس کے سارے اعمال برباد ہو جاتے ہیں۔ واضح رہے گناہ سے اعمال حبط نہیں ہوتے، ایمان مخدوش ہونے سے اعمال حبط ہوتے ہیں۔ ۳۔ جہر قول کی صورت یہ ہو گی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل میں بیٹھ کر جب آپ سے کوئی بات کرے تو معمول سے زیادہ بلند آواز میں بات کرے۔ اس کا مطلب بھی یہی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اس کا ایمان مخدوش ہے ورنہ رسولؐ کی شخصیت کا اس کی آواز پر اثر ہوتا اور اونچا ہو کر نہیں، دب کر بات کرتا۔ لہٰذا رسولؐ کی محفل میں رفع صوت اور جہر قول دونوں کا تعلق اس شخص کے ایمان کی نوعیت سے ہے۔ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اتَّبَعُوۡا مَاۤ اَسۡخَطَ اللّٰہَ وَ کَرِہُوۡا رِضۡوَانَہٗ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ (۴۷ محمد: ۲۸) یہ اس لیے کہ انہوں نے اس بات کی پیروی کی جو اللہ کو ناراض کرتی ہے اور اللہ کی خوشنودی سے بیزاری اختیار کرتے ہیں لہٰذا اللہ نے ان کے اعمال حبط کر دیے۔ بعض مفسرین آواز اونچی کرنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت سے مشروط کرتے ہیں حالانکہ اذیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مسئلہ اپنی جگہ مسلم ہے: وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ( ۹ توبۃ: ۶۱) اور جو لوگ اللہ کے رسول کو اذیت دیتے ہیں ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔ اس آیت کا اطلاق بتاتا ہے کہ یہ اذیت کے عنوان کے تحت نہیں ہے بلکہ یہ عمل خود ایمان کی نوعیت سے مربوط ہے۔ بعض ایسے حالات بھی رونما ہوئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال سے کچھ دیر پہلے آپؐ کی مجلس میں لوگوں نے اس قدر شور مچایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کہنا پڑا: قوموا عنی فما ینبغی لنبی ان یکون عندہ ھذا التنازع۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم) اٹھ جاؤ میرے پاس سے۔ کسی نبی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ اس کے پاس اس قسم کا نزاع برپا ہو۔ اہم نکات ۱۔ انسان کا عمل اس کے ایمان کا آئینہ ہے۔ ۲۔ مقام رسولؐ کے احترام کی نوعیت سے ایمان کی نوعیت کا تعین ہوتا ہے۔ الکوثر فی تفسیر القرآن: جلد 8، صفحہ 320
@qasimalishah147
@qasimalishah147 10 ай бұрын
Afsoos ,Ye log apny ta'asub ma mary jaye gy ..ye ku nahi seekhty .jb koi jawab nahi to ku haq baat ko tasleem nahi karty .ye ku behs krty 😢 emaan ka masla hain or inhain parwa he nahi ...ALLAH hayadat dy
@sarfarazhussainhussain2033
@sarfarazhussainhussain2033 2 ай бұрын
Jio Jio Jio Allah yari Saheb aap ko Allah salamat rakkhey aap ko meri duwa HAI
@drakhlaqhussain
@drakhlaqhussain 9 ай бұрын
قرآن میں ”آلِ فرعون“ کا ذکر آیا ہے جبکہ اس کی کوئی اولاد ہی نہیں ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آل لے معنی وہ نہیں ہیں جو عرف عام میں ہیں۔۔۔
@ranazahid6193
@ranazahid6193 Ай бұрын
Ya Mola Ali a.s😊
@user-dx4qq7qm2w
@user-dx4qq7qm2w 9 ай бұрын
Wo hasti jo apny ghr ki aik aik chz utha kr ly aae thy or ghr py sirf Allah or usk Rasool ka nam chor kr aae thy tu unhain baatil bura or amal sy khali bolta h Allah tera jald hisaab kry ga
@mkhan6705
@mkhan6705 10 ай бұрын
Hassan is doing wrong translation of the Quranic versus. Actual translation is, "don't raise your vice in front of the Prophet, you may not know your all deeds will be wasted". It was a sort of warning for future, and wasn't implemented then & there. Then rest of the life both the Sheikhain were over cautious and never ever raised their voice in presence of the Prophet PBUH. 19:33
@snh4753
@snh4753 10 ай бұрын
Shaikh Hassan, some individuals do not have faith in the Quran's assertion that Allah fully protects it at all times. In response, the religious leaders may argue that they have the hidden Imam with them, but it's uncertain whether it's the genuine one or a counterfeit, leading to the following of an incomplete Quran. It's believed that when the true Imam emerges, the authentic Quran will be revealed. In the meantime, many people may be following an erroneous or incomplete Quran, and some scholars, whether Shia or Sunni, might exploit this situation for personal gain by crafting misleading narratives based on falsehoods, innovation, and fiction to mislead individuals who lack education in both Islamic and secular studies.
@munawarmalik3771
@munawarmalik3771 9 ай бұрын
Prophet never said that Omer or Abubaker misbehaved MunawarMalik
@nothing...556
@nothing...556 7 ай бұрын
But God said in quran
@abdulrehmanabdulrehman1251
@abdulrehmanabdulrehman1251 10 ай бұрын
Quran ko naqus kahnay wala Allah kee iyat ka munker hai ges mein Allah nay quran kee hafazat ka zuma lea hai
@SamarAbbas-pu7tf
@SamarAbbas-pu7tf 10 ай бұрын
قرآن کہتاہے جو انہوں نے کمایا وہ ان کےلیے اور ان کی پوچھ تم سے نہیں ہو گی اور تمہاری ان سے نہیں
@user-mq4zr5se7l
@user-mq4zr5se7l 3 ай бұрын
Allahyari sb par humri jan bi qurbeen
@IndianRailwayByAijazVlog4551
@IndianRailwayByAijazVlog4551 10 ай бұрын
Hassan Bhai masaahalaha🇮🇳🇮🇳👍 Good Jawaab hai yah kaha say hai Aya hai zahil inko koi samzaha nahi sakata hai Bhai👍👍👍👍👍👍👍👍
@mhussain4512
@mhussain4512 10 ай бұрын
Kitni koshish krty hen ye log unko bachany ki😂
@pakistanvoice
@pakistanvoice 10 ай бұрын
کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کوئی فرقہ تھا؟ اگر تھا تو امتی فرقہ تھا ۔ جب دلوں سے نور نکلتا گیا سنی ۔ وہابی ۔ اہل حدیث ۔ بریلوی شیعہ فرقے بنتے گئے ۔ اب ضرورت ہے کہ امام مہدی علیہ السلام کی ۔ جو تمام مذاہبِ کو اور تمام فرقوں کو ایک کر دیں گے ۔ وہ اللہ کے عشق کی تعلیم دیں گے ۔ کوئی فرقہ نہیں ہو گا ۔ حق و باطل کا معرقہ ہو گا ۔ امام مہدی والے دجالیوں خارجیوں کا قلع قمع کریں گے ایک دین ہو گا دیں الٰہی
@mohibulhassankazmi7041
@mohibulhassankazmi7041 10 ай бұрын
Jo ossama k laskr k sath nahi gaya oss pr rasol or Allah ke laant
@mehwishnaqvi3517
@mehwishnaqvi3517 10 ай бұрын
YA ALI ع MADAD ❤️🙌
@videosbag6740
@videosbag6740 10 ай бұрын
Abdullah ibne ubaye ko kurta nabi ne pehna k bata dia k Jannati ni ban sakta to Right Left pr letne wala kese jannat ho jana ????
@qasimalishah147
@qasimalishah147 10 ай бұрын
Great
@ranamunir5758
@ranamunir5758 10 ай бұрын
ALLAMA ALLAHYARI G YEH EHLAY QURAN WALAY KHUD KO MUSLIM KEHTAY HAIN .
@majorghulamabbas8377
@majorghulamabbas8377 4 ай бұрын
Defending posture . Evident
@user-mq4zr5se7l
@user-mq4zr5se7l 3 ай бұрын
❤❤❤
@niamati
@niamati 10 ай бұрын
ما شاءالله علامه حسن اللهیاری ❤❤❤❤❤❤
@akrambarcha2650
@akrambarcha2650 10 ай бұрын
Hasan allah yari or mukhalif mutakilim ma dostana behes hovi, koi badtameezi bad ikhlaqi ya muqadasaat ki toheen nahi hoi... aafreen dono pe...
@JEHANZEBALIKHAN
@JEHANZEBALIKHAN 10 ай бұрын
ma samiha yah mubashir sidiq hai village food secret sa hahaha
@chandsuraj9935
@chandsuraj9935 10 ай бұрын
Hadees e Saqlain ko chor kr Fazail e sahaba na laty tu Ye ummat kabi bi gumrah nahoti ,haq Ali as k sath Ali as haq k sath, Haider Haider Haider Haider
@mhussain4512
@mhussain4512 10 ай бұрын
Agar toba kr li thi to bibi fatima sa ke ghar ko ku jalaya?
@abbasadnan8828
@abbasadnan8828 10 ай бұрын
salam aliakum ya ali madad mai apko bht sunta hun pr mera czn hen wo apko sunney say mana krty hen. q ky jb mena jb pocha unsy ky ap q mana krty hen unhny kaha ky ap rehbar e mohhzam ayat ul khamenia ko bura kehty hen or gali be dehty hen. ab mera ya sawal hy kiye ap rehbr mohzam ko apna rehbr nhe manty? ap plz mujy iska jwb den iska
@rehmangul5702
@rehmangul5702 10 ай бұрын
اس حدیث میں رضی اللہ عنھما بھی تھا. اپ نے اگے پیچھے تو پڑھا لیکن یہ چھوڑ. دیا
@shahzadaziz2795
@shahzadaziz2795 9 ай бұрын
Din e Islam ka mazaq uraya ja rhai in this debate for din e Islam. Issi lya duny ma zalil hu rhai ha.
@faisaljani1814
@faisaljani1814 10 ай бұрын
Ya ali madad hasan sahib kamil brailvi bar ap par video bana rha hai ap us ka chellnge kabol kry
@tehsinahmed9065
@tehsinahmed9065 10 ай бұрын
There is no shia or sunni all are Muslims be unite.All the tribe of qurash were close relatives to each other due to inter tribal marriages.We here just make unnessary dispute in Indian sub continent.
@user-rn1ee6ig3y
@user-rn1ee6ig3y 10 ай бұрын
Sir,aise jahil logon ke call na lia kren jo apne mind ko samne rakhte hn na in ke ps wo elam hota hai na in ko bat smajh aati hai qu k jin ke dil boghaz,e,Ali me bhare hoy hn in ko koi frishta bhe aa kr bta de ye log frishte ko bhe dlayl dene lag jaen ge k abubakri umari hn hm
@viqarmehdi
@viqarmehdi 9 ай бұрын
Good great reply allahyari sahab but this man seems to be adamant (dheet), he will not accept the truth.😮
@gullnaz669
@gullnaz669 10 ай бұрын
Omar abubakar ka mamla khuda khud dekh lega, apse guzarish hai ke mojuda dohr ke masayil ke bare mei agahi pelaye gharibo ki madad ke bare mei bole.
@rationalthoughts2772
@rationalthoughts2772 2 ай бұрын
This man doesn't deserve to be answered one after another he is illogical but defending the religion of his parents blindly
@syedkashif5449
@syedkashif5449 10 ай бұрын
Salam ya Ameerul momenin Ali ebny abi talib as chaman chaman gali gali Ali Ali Ali Ali Ali serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as Salam ya Imam Hasan Salam ya Imam Hussain Salam ya Molla ghazi Abbas Almadaar ebny Ali as
@Monalworld
@Monalworld 10 ай бұрын
Pehli bat awaz buland karny ka mtlb es ayat m ye huwa k nabi k Qaul k khilaf jana. Mtlb jo nabi kehta h uski shareeat k khilaf chalna. Nabi ka Qaul Quran Pak h jo us k khilaf chalega aur Quran ko naqis aur Hadis ko motabar samjhega Amaal usky zaya hojayengy. Shia sunni jahiloon ki tarah Jhooti hadeeson p apas m lar rahy hn. Jin batoon ka Quran m zikar h nh un p firqa bana k bethy hn.Allah hum muslims ko Quran p chalny aur amal karny ki taufiq de. Muslim means submitter to Allah only. Not submitter to khulifa rashideen
@syedhusain1669
@syedhusain1669 10 ай бұрын
13:07 @ اس نے خود کہا عبداللہ بن ابی منافقین کا سردار تھا بعد میں شیخین کو بچانے کیلئے مکر گیا۔
@mtalajawala2773
@mtalajawala2773 10 ай бұрын
Taqabballah 👍
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 10 ай бұрын
نبی کریم کے سسر مسلمان نہیں تو کون مسلمان ہو سکتا ھے نبی غائب کی خبریں دینے والے تو کیا ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کے بارے معلوم نہیں تھا یار حیا کرو مسلمان ہو جاؤ معافی مانگو توبہ کر
@aftabyusafzai2553
@aftabyusafzai2553 10 ай бұрын
Qur'an ka hukum ane k bad se hi lagu hua h waha jahalat k mahol tha ye sab aam batein thi ALLAH k nazdeek sabse bda gunah shirk h huzoor ki mojudgi me log shirk bhi kiya krte the duniya me koi gunah Esa nhi jiski toba k bad mafi na mile balik mout k bad bhi shirk k siwa koi bhi gunah maaf kr skta h apke ane maqsad hi ye tha ki shahoor sikha ske janab ki baat sire se hi galat h
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 10 ай бұрын
حسن بن صباح کے حواری ہیں قرآن کا زمہ داری اللہ پاک نے لی یہ کہتا ہے ظائع ہو گیا اللہ سے انکار رسول سے انکار قرآن سے انکار کیا ہے
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 10 ай бұрын
Pata Kuch hota nhi hai awr ajatay Hain apny pyaron ka difa karny jahil log !! soch leny awr sumjh leny Sy Kisi k gunah maaf nhi ho jatay
@ArabicModernCalligraphy
@ArabicModernCalligraphy 9 ай бұрын
اللہ یاری صاحب آپ لا جواب ہو گئے ۔ پھنس گئے ۔ ثابت یہ ہوا کہ آپ نبی پاک کی بخشش اور دعا کے قائل نہیں ۔ کہ وہ جب چاہیں کسی کی بخشش کروا دیں خدا سے معافی دلوا دیں ۔ ۔۔ استغفراللہ
@mehdi_shawaiz_1214
@mehdi_shawaiz_1214 10 ай бұрын
Mujhe ye banda Mubashir sdeeq jesa lag rha tha, phir mujhe yaad aya us ne to hair transplant krwa liya hai😅😅😅
@mirzaateeque6540
@mirzaateeque6540 10 ай бұрын
بحث ومباحثہ میں پڑے آپ کا خدا سے تعلق نہیں ھے (اسلام خدا کو حاصل کرنے کا ذریعہ ھے) کافر کافر میں پڑے رھو
@MuhammadSaleem-ti2pz
@MuhammadSaleem-ti2pz 10 ай бұрын
Phir kon thae
@mazhartarar9132
@mazhartarar9132 10 ай бұрын
Hassan Allah Yaari Saahab Zindabaad.
@MuhammadIqbal-xi3hf
@MuhammadIqbal-xi3hf 10 ай бұрын
MR.ALLAH YARU I DO NOT BELIVE IN ANY FIRQA BUT MUSLIM BELIVER QURAN AHLAY BAIT AND SAHHE HADEES. BUT YOU AND OTHERS ARE KIDDING ALL THE MUSLIMS OF THE WORLD.
@munawarmalik3771
@munawarmalik3771 9 ай бұрын
Allahyari Never laugh on your guests answers MunawarMalik
@saniagha942
@saniagha942 9 ай бұрын
Iss caller ko shayad yay nahee pata Kay Nabi saw nay farmay tha Kay mery bad 73 firqay hon gay.aur mary bad khalifa aur sahba hon gay jo Deen may bidatain shahmil kar dain gay.
@sabhibaloch2921
@sabhibaloch2921 10 ай бұрын
engineer ka student alahyari ke galy par gayiaa.....alahyari totaly confused...
@hamzaabbasi6180
@hamzaabbasi6180 10 ай бұрын
یہ فرقے بعد میں بنے ہیں
@pbuh247
@pbuh247 5 ай бұрын
Allahyari dosnt have the authority to pass judgment on anyone's Iman!
@MeesumZaidi
@MeesumZaidi 10 ай бұрын
clean bowled
@junaidjediii2203
@junaidjediii2203 7 ай бұрын
Mubashir Sadiq AP kdr same to same cpy😂😂😂
@gulamgulam6732
@gulamgulam6732 10 ай бұрын
السلام علیکم بھائی صاحب میرے اہل سنت بھائی اپ سے سوال ہے قران کریم میں ہے اللہ کی اطاعت کرو اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرو اور جن کے بارے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ان کی اطاعت کرو اور اپ سے سوال ہے کہ اپ اہل بیت علیہ السلام سے حدیث کیوں نہیں لیتے
@afnanali752
@afnanali752 10 ай бұрын
Assalam Ya Abutalib moula ❤
@naazfatimarizvi250
@naazfatimarizvi250 9 ай бұрын
Jo Rsolekhoda ke zindgi me gustaq dhe woh hi onki wfaat ke baad bhi gutaq the. Kiyuki inhone onki beati ka haq qsab kiya.
@abdulrehmanabdulrehman1251
@abdulrehmanabdulrehman1251 10 ай бұрын
shea kainat ka bedtareen kafer ha ye quran kay muker hain in ka quran 40paroon ka hai go in kay isal quran iman kay pass hai
@anwarali5735
@anwarali5735 10 ай бұрын
yeh shakhs sirf fazool bahas kar raha hay
Shia-Sunni Debate, Topic: Alteration of the Noble Qur'an
2:27:51
Hassan Allahyari (Urdu)
Рет қаралды 20 М.
The Joker kisses Harley Quinn underwater!#Harley Quinn #joker
00:49
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 16 МЛН
Joker can't swim!#joker #shorts
00:46
Untitled Joker
Рет қаралды 40 МЛН
How I Did The SELF BENDING Spoon 😱🥄 #shorts
00:19
Wian
Рет қаралды 37 МЛН
Shia Vs Sunni Munazra | Hassan Allahyari vs sunni molvi | shia vs sunni debate | Allahyari
2:04:37
Hassan Allahyari Urdu Official Clips
Рет қаралды 78 М.
Afzal Kon Hazrat Abu Bakar Ya Imam Ali ? Shia Sunni Debate | Mufti Fazal Hamdard
1:23:13
The Joker kisses Harley Quinn underwater!#Harley Quinn #joker
00:49
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 16 МЛН