No video

Why would you not talk about AHLEBAIT? | Question to Sahil Adeem | Sahil Adeem about AhleBait

  Рет қаралды 20,486

Sahil Adeem Podcast

Sahil Adeem Podcast

Жыл бұрын

A Questioner ask question to Sahil Adeem
"Why would you not talk about Ahlebait?"
Sahil Adeem give very thoughtful answer to that Question
...........................................................................
Copyright © ‪@SahilAdeemPodcast‬ All Rights Reserved.
..................................................................
We are the Official Media Partner of Sahil Adeem. Subscribe to our Channel
@Motivation and Inspiration for Latest and Exclusive Videos of Sahil Adeem.
#SahilAdeem #SahilAdeemMotivationalSpeaker #SahilAdeembanned #Sahiladeemviralvideo #sahaba #ahlebait

Пікірлер: 125
@veerizofficial4496
@veerizofficial4496 Жыл бұрын
I am shia and totally agree and understand Sahil’s point of view and really appreciate his approach. May Allah help him to spread the greater message and protect him.
@Ifr0240
@Ifr0240 Жыл бұрын
Ameen
@mekhan5799
@mekhan5799 6 ай бұрын
سورہ الاحزاب کی آیت نمبر 28 سے آیت نمبر 33 میں اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات سے کلام کرتا ہے اور ازواج مطہرات کو اہلبیت کہا گیا ہے اس معاملے آپ کیا کہتے ہیں جو بھائی اہلبیت معاملے کو صحیح معنوں میں سمجھنا چاہتے ہیں وہ سورہ الاحزاب کی آیات پڑھ سکتے ہیں۔
@aliabbasali2963
@aliabbasali2963 Жыл бұрын
Bhohat moshqil kam hay jo kam ap karty ho allah ap ki mazieed madad farmay (AMEEM)💯
@philipmcgregor6231
@philipmcgregor6231 Жыл бұрын
Ameen Ya Rab Al Alameen
@philipmcgregor6231
@philipmcgregor6231 Жыл бұрын
Allah SWT
@maryammirza4614
@maryammirza4614 Жыл бұрын
اجتماعی طور پر مسلمانوں کا زوال چل رہا ہے ،چاہے جو بھی فرقہ ہو۔ ہماری ذہنی پستی یہی ہے ہم اپنی موجودہ حالت سمجھنے کے بجائے ماضی کے واقعات کو لے کر بحث میں الجھے ہوئے ہیں۔ اسلامی تاریخ اتنی بھی چھوٹی نہیں ہے ۔ آخری خلافت کو ختم ہوئے کوئی ہزار سال نہیں گزرے۔ اختلافات تو ہر دور میں ہوتے تھے لیکن کسی نہ کسی طرح سے اسلام کی بالادستی قائم تھی۔
@personalpr3723
@personalpr3723 Жыл бұрын
Not now but because more than 10 decades has proved Monotheism can not keep people together and best way to Live and Let Live to keep God at personal level You are speaking like this because you are conditioned at your childhood not your fault at all It's okay 👍 may super power gives you power think beyond aasmani book and experience the world in actual
@maryammirza4614
@maryammirza4614 Жыл бұрын
@@personalpr3723 Only Monotheism can build a mindset to keep people together. Thinking that All are the creatures of God makes you kind towards everyone regardless of their ethnicity , religion etc.
@PROPERTY-GOLD
@PROPERTY-GOLD Жыл бұрын
جناب مسئلہ یہ ھے اگر ہم اپنی ڈائریکشن نھیں جانتے تو ایمان کیسے مکمل ھو سکتا ھے باقی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمیں بڑے مسئلے کی طرف پہلے دیکھنا چاہئے۔
@quranaurahlulbait11395
@quranaurahlulbait11395 Жыл бұрын
Bilkul Sir.... Mera same question tha😂 ab jwb mil gaya....
@irumbokhari242
@irumbokhari242 Жыл бұрын
Brother Salman virk was absolutely right, we need to learn more about ahle bait (a.s) today Muslims are in real bad state because we didn't bother to learn about actual teachings of Nabi a.s and Imam Ali, Imam Hassan, Imam Hussain and khatoon e jannat bibi Fatima a.s. Muslims are too busy in firqa baazi.
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
کیا اہل بیت نبی کے صحابہ نہیں ہیں ؟ تم نے کیوں صحابہ اور اہل بیت کو الگ الگ کردیا ہے ؟ قرآن نے اہل بیت کن کو کہا ہے یہ پتا ہے ؟ تم لوگ اہل بیت سے نہیں بس نبی کے دو نواسوں ایک بیٹی اور ایک داماد سے پیار کرتے ہو۔ باقی نواسے اور نواسیاں کہاں ہیں ؟ حضرت حسن و حسین کی بہن کہاں ہے ؟ نبی کی باقی بیٹیاں کہاں ہیں ؟ نبی کے باقی دو داماد کہاں ہیں ؟ نبی کی ازواج کہاں ہیں ؟ پھر کہتے ہو ہم اہل بیت کیخلاف ہیں بھائ ہم تو سب سے محبت کرتے ہیں الحمدللہ لیکن بغض تم لوگوں کے دلوں میں ہے۔ اور اتنی ہی پریشانی ہے تو نا سنو ساحل عدیم صاحب کو۔۔
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@Asim Yaqoob ھہھہھہھہ 😂😂😂😂 بھائ آپ پر افسوس کے علاؤہ کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ یہ آپکا قصور نہیں ہے یہ آپکے دو نمبر مولویوں کا قصور ہے۔ میں نے کب کہا اہل بیت گھر والے نہیں ہیں ؟ بس تم لوگوں کا کام الزام ہی لگانا ہے۔ اور اچھا ہے لگاؤ لگاؤ کیونکہ یہ الزام قیامت والے دن میرے اچھے ثابت ہونگے۔ اب میں آپکو بتاتا ہوں کے اہل بیت کون ہیں۔ سب سے پہلے نبی کی ازواج مطہرات۔ پھر نبی کی اولاد۔ پھر اگر مضید رشتہ بڑا کریں تو نبی کے داماد اور سسر بھی شامل ہوتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتا صرف حضرت علی کو اہل بیت میں شامل کردینا کہاں کا انصاف ہے ؟ اور بھائ ایسی تاریخی کتب کی کہانیاں نہیں سناؤ فائدہ نہیں۔ پاکستانیوں کا کہانیوں کی وجہ سے ہی یہ حال ہیکہ دین سے بھی مار کھائ ہوئ ہے اور دنیا سے بھی۔ ہر جگہ زلیل ہے یہ قوم اور انشاء اللہ قیامت تک زلیل ہوتے رہیں گے جو قرآن و سنت کو چھوڑ کر کہانیوں پر یقین کرتے ہیں۔
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@Asim Yaqoob مڑاں صحابہ کا بغض دل سے نکال دو۔ مشورہ ہے بس فائدہ میں رہوگے۔ باقی تمہارا مرضی
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@Asim Yaqoob اور میں نے جو کہا نا کے کیا اہل بیت نبی کے صحابہ نہیں ہیں ؟ تو اس بات کا یہ مطلب نہیں ہیکہ سب صحابہ اہل بیت ہیں۔ بلکہ مطلب ہیکہ نبی کی ازواج مطہرات نبی کی اولاد نبی کے داماد نبی کے سسر ان سب کو صحابی نہیں کہو گے تو کیا نبی کہو گے ؟ یا تابعی کہوگے ؟ ہیں تو وہ بھی صحابی ہی نا
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@Asim Yaqoob میں نے بخاری و مسلم پڑھی ہے اور مجھے پتا ہے سب صحابی کے بارے میںں۔ مگر یہ جو دو نمبری چل رہی ہے نا اہل بیت کے نام پر کے سب کو چھوڑ کر صرف پانچ کا اہل بیت ماننا میں اسکے خلاف تھا ہوں اور رہوں گا۔ اور آپ مرزائ کی بات کررہے ہو وہ تو ہے ہی دو نمبر ملا۔ آپ مفتی طارق مسعود کو سنو علامہ عطاء اللہ بندیالوی صاحب کو سنو ڈاکٹر اسرار صاحب کو سنو شیخ توصیف الرحمن صاحب کو سنو قاری میر سوہیب صاحب کو سنو۔
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Tbh I am really thankful Sahil Bhai for sharing this and I really appreciate your opinion, I think salman's question was valid as we need to understand the difference between sahaba and ahleBait, you should more discuss more about Imam Ali.
@faheemrehman1684
@faheemrehman1684 Жыл бұрын
I think Sahil Bhai more than 70% keeps it’s lectures around Ali ( AS). Always keeps Ahle Bait as a central agenda.
@sukainafatima868
@sukainafatima868 Жыл бұрын
Musalman tabhi mazboot hon gy jab wo munafqat khatum kerain, jazakAllah
@habiislamicinfo162
@habiislamicinfo162 Жыл бұрын
جواب : قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے: ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔ ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔ ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔ ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔ ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔ ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔ ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔ ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔ ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔ ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔ اصحاب رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ان دس گروہوں کو عادل وباتقوی شمار نہیں کیا جاسکتا ،عادل اور متقین کی تعریف کرنے والی آیات بھی ان کو شامل نہیں ہیں ورنہ آیات کے مفہوم میں تناقض لازم آے گا ۔ قرآن کریم نے پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی رحلت کے بعد ایک گروہ کے مرتد ہونے کی خبر دی ہے: ”وَ ما مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اٴَ فَإِنْ ماتَ اٴَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلی اٴَعْقابِکُمْ وَ مَنْ یَنْقَلِبْ عَلی عَقِبَیْہِ فَلَنْ یَضُرَّ اللَّہَ شَیْئاً وَ سَیَجْزِی اللَّہُ الشَّاکِرینَ (۱)“ اور محمد تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے ہیں کیااگر وہ مر جائیں یا قتل ہو جائیں تو تم اُلٹے پیروں پلٹ جاؤ جو بھی ایسا کرے گا وہ خدا کا کوئی نقصان نہیں کرے گا اور خدا تو عنقریب شکر گزاروں کو ان کی جزا دے گا۔ اگرچہ آیت کا لہجہ ایک شرط کو بیان کررہا ہے ( اگر پیغمبر اکرم مرجایں یا قتل ہوجایں توکیا تم جاہلیت کی طرف پلٹ جاوگے ؟)اور قضیہ شرطیہ اس کے واقع ہونے پر دلالت نہیں کرتا ۔ لیکن آیت کا مضمون اس کو بیان کرتا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اصحاب کے درمیان اس آیت کے نزول کے وقت یعنی ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد میںکچھ ایسے افراد موجود تھے جن کی رفتار اوراعمال اس بات کی نشان دہی کرتے تھے کہ ممکن ہے رسول اسلام کی رحلت کے بعد یہ مرتد ہوجاے ، لہذا یہ کیوں کرممکن ہے کہ تمام اصحاب رسول یہاں تک کہ جنگ احد میں شرکت کرنے والوں کو برابر مان لیں ؟ چہ جائیکہ وہ لوگ جوجنگ احد کے بعد ایمان لائے یا اس کے بھی بعد ایمان لائے!۔ ا گر ان آیات کو مومنین کی مدح کرنے والی آیات کے ساتھ ملادیں تومفسرایک واضح نتیجہ تک پہنچ سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ رسول اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض اصحاب صالح تھے اور بعض غیر صالح۔بعض ایسے بلند مرتبہ تھے جن کی برکت سے بارش نازل ہوتی تھی ،اور بعض ایساایمان رکھتے تھے کہ جو کسی کام کا نہیں تھا (۲) ۔ قرآن مجید نے جہاں اصحاب رسول رض کو اتباع کرنے پہ جنت کا وعدہ کیا ہے وہی قرآن نے منافقین کی اتباع کرنے سے منع کیا ہے سورہ توبہ ۱۰۰۔ اور مہاجرین و انصار میں سے جن لوگوں نے سب سے پہلے سبقت کی اور جو نیک چال چلن میں ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ابد تک ہمیشہ رہیں گے یہی عظیم کامیابی ہے۔ سورہ احزاب ۱۔ اے نبی اللہ سے ڈریں اور کفار اور منافقین کی اطاعت نہ کریں، اللہ یقینا بڑا جاننے والا، حکمت والا ہے۔ نوٹ :___ منافقین جب آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقینا اللہ کے رسول ہیں اور اللہ کو بھی علم ہے کہ آپ یقینا اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے یہ منافقین یقینا جھوٹے ہیں۔( سورہ منافقون 1) اگر اصحاب رسول میں منافقین بھی شامل تھے کچھ تو ایسے بھی جو آپ ص کے پاس آکر گواہی دیتے تھے کہ آپ ص اللّٰہ کے نبی ہیں ___ منافقین کی اطاعت کرنے کو خدا نے منع کیا ہے تو پھر اصحاب رسول ص کا اجماع کیسے حجت ہوسکتی ہے ؟ [ سورہ مائدہ آیت 10: ۱۰۔ اور جنہوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں۔] _________________ ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔ ۲
@ismailkhan-ub7pq
@ismailkhan-ub7pq Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام "مسلم" رکھا ہے اور تفرقہ بازی سے دور رہنے کا حکم دیا ہے ۔۔۔۔ اب جو بھی فرقہ ، مسلک ہو سب باطل ہے چاہے سننی ہو ،شیعہ ہو، مالکی ہو،حنفی ہو، اہلحدیث ہو، شافعی ہو، وغیرہ وغیرہ وغیرہ آج کا نام نہاد مسلمان ان سب سے نکلے گا تو ہی اسے "اسلام" سمجھ آئے گا ۔۔۔۔ تب ہی اسکو اپنا مقصد سمجھ میں آ ے گا۔۔۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے " دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں جن کو تم مضبوطی سے تھامے رکھو تو گمراہی کا شکار نہیں ہوگے "کتاب اللہ " اور " اپنی سنت" ۔۔۔۔۔
@najeebayquli6879
@najeebayquli6879 Жыл бұрын
Excellent talk. Am a active Shia but agree with you here
@mrsajoharj121
@mrsajoharj121 Жыл бұрын
JazakAllah
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Jab Nabi ne kaha "2 cheezen chor kar Jaraha hun tumhre darmiyan or isko thammay rakho gay tu kabhi ghumrah nahi hogaye yeh dono kabhi Judah nahi hongay Quran or ahleBait (s)." Per phir Yun hua ke kisi ne kaha yeh yehi baat wasihat me na likhwa dein tou kehdia, "Humare liye Quran Kafi hai".
@user-tj2pk1lk2w
@user-tj2pk1lk2w Ай бұрын
Well said
@asimumar8596
@asimumar8596 Жыл бұрын
Islam is very Simple Quran and Sunnah Only Solution of all problems.
@philipmcgregor6231
@philipmcgregor6231 Жыл бұрын
Jazak Allah Khair
@sukainafatima868
@sukainafatima868 Жыл бұрын
Ahle biyat Haq hain and what they taught us is the way of ultimate nijaat.Agar Haq ko pakartay tou kabhi firqay na hotay,Iss baat ko samjhain Nabi A S ne fermaya ka Jahan Ali a s hain wahan Haq hai iss baat ko gharaye ko samjhain.
@moizjabbar794
@moizjabbar794 Жыл бұрын
G ahl e bait k manhaj ka hi taqaza hai k pehle bari larai lari jae
@syedaliabbasshah1079
@syedaliabbasshah1079 Жыл бұрын
145. عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رضي الله عنه قَالَ: قَامَ رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم يَومًا فِيْنَا خَطِيْبًا. بِمَاءٍ يُدْعَی خُمًّا (بَيْنَ مَکَّةَ وَالْمَدِيْنَةِ)، فَحَمِدَ اﷲَ وَأَثْنَی عَلَيْهِ، وَوَعَظَ وَذَکَّرَ. ثُمَّ قَالَ: أَنَا تَارِکٌ فِيْکُمْ ثَقَلَيْنِ: أَوَّلُهُمَا: کِتَابُ اﷲِ فِيْهِ الْهُدَی وَالنُّورُ، فَخُذُوا بِکِتَابِ اﷲِ وَاسْتَمْسِکُوا بِهِ. فَحَثَّ عَلَی کِتَابِ اﷲِ وَرَغَّبَ فِيْهِ. ثُمَّ قَالَ: وَ أَهْلُ بَيْتِي، أُذَکِّرُکُمُ اﷲَ فِي أَهْلِ بَيْتِي، أُذَکِّرُکُمُ اﷲَ فِي أَهْلِ بَيْتِي، أُذَکِّرُکُمُ اﷲَ فِي أَهْلِ بَيْتِي ... الحديث. رواه مسلم. ”حضرت زید بن اَرقم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں خطبہ دینے کے لیے مدینہ و مکہ کے درمیان اس تالاب پر کھڑے ہوئے جسے خُم کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اﷲ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد فرمایا: میں تم میں دو عظیم چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ان میں سے پہلی اﷲ تعالیٰ کی کتاب ہے جس میں ہدایت و نورہے، اﷲ تعالیٰ کی کتاب پرعمل کرو اور اسے مضبوطی سے تھام لو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتاب اﷲ (کے اَحکامات پر عمل کرنے پر) اُبھارا اور اس کی طرف ترغیب دلائی۔ اور پھر فرمایا: دوسری چیز میرے اہلِ بیت ہیں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق ﷲ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق ﷲ سے ڈراتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے متعلق اﷲ سے ڈراتا ہوں۔ 146. عَنْ حَبِيْبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رضي اﷲ عنهما، قَالاَ: قَالَ رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم: إِنِّي تَارِکٌ فِيْکُمْ مَا إِنْ تَمَسَّکْتُمْ بِهِ، لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدِي، أَحَدُهُمَا أَعْظَمُ مِنَ الْآخَرِ: کِتَابُ اﷲِ، حَبْلٌ مَمْدُوْدٌ مِنَ السَّمَاءِ إِلَی الْأَرْضِ؛ وَعِتْرَتِي أَهْلُ بَيْتِي. وَلَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّّی يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوضَ، فَانْظُرُوْا کَيْفَ تَخْلُفُونِي فِيْهِمَا. رواه الترمذي وحسنه. ”حضرت حبیب بن ابو ثابت رضی اللہ عنہ اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ دونوں روایت کرتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم میں ایسی دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں کہ اگر تم نے انہیں مضبوطی سے تھامے رکھا تو میرے بعد ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ ان میں سے ایک دوسری سے بڑی ہے: اﷲ تعالیٰ کی کتاب آسمان سے زمین تک بندھی ہوئی رسی کی طرح ہے؛ اور میری عترت یعنی اہلِ بیت ہیں۔ اور یہ دونوں ہرگز جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ یہ دونوں اکٹھے میرے پاس حوضِ کوثر پر آئیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میرے بعد تم ان دونوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہو۔“ 147. عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي اﷲ عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ: إِنِّي تَارِکٌ فِيْکُمُ الثَّقَلَيْنِ: کِتَابَ اﷲِعز وجل وَعِتْرَتِي، کِتَابُ اﷲِ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مِنَ السَّمَاءِ إِلَی الْأَرْضِ، وَعِتْرَتِي أَهْلُ بَيْتِي، وَإِنَّ اللَّطِيْفَ الْخَبِيْرَ أَخْبَرَنِي أَنَّهُمَا لَنْ يَفْتَرِقَا حَتَّی يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوضَ فَانْظُرُوْنِي بِمَ تَخْلُفُونِي فِيْهِمَا. رواه أحمد والطبراني. ”حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: ایک اﷲ تعالیٰ کی کتاب اور دوسری میری عِترت، جبکہ اﷲ تعالیٰ کی کتاب زمین سے آسمان تک بندھی ہوئی رسی کی طرح ہے (یعنی اﷲ تعالیٰ کے احکامات اس کے بندوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے)؛ اور میری عِترت یعنی میرے اہلِ بیت ہیں۔ اور اﷲ تعالیٰ نے جو کہ لطیف اور خبیر ہے مجھے بتایا ہے کہ یہ ہرگز جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ دونوں میرے پاس حوض پر آئیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میرے بعد تم ان دونوں سے کیا سلوک کرتے ہو۔“ 148. عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اﷲِ رضي اﷲ عنهما، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم فِي حَجَّتِهِ يَوْمَ عَرَفَةَ، وَهُوَ عَلَی نَاقَتِهِ الْقَصْوَاءِ يَخْطُبُ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: يَاأَيُّهَا النَّاسُ! إِنِّي قَدْ تَرَکْتُ فِيْکُمْ مَا إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا: کِتَابَ اﷲِ، وَعِتْرَتِي أَهْلَ بَيْتِي. رواه الترمذي والطبراني. وقال أبوعيسی: هذا حديث حسن. ”حضرت جابر بن عبد اﷲ رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر عرفہ کے دن اپنی اونٹنی قصواء پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔ میں نے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! میں نے تمہارے درمیان ایسی چیزیں چھوڑی ہیں کہ اگر تم انہیں پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے۔ وہ اﷲ کی کتاب اور میرے اہلِ بیت ہیں۔“
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Or phir Dunya ne woh din bhi dekha jab Rasool ke janay se Kuch din Pehlay Kisi ne Rasool ki statement ke against yeh Jumla de dia "Humare liye Quran Kafi hai" jab ke Kuch maheeno Pehlay Ghadeer me sun chukay thay k Rasool Allah kia likhwana chah rahe hein.
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Behtareein
@syedirfanuddinbukhari7053
@syedirfanuddinbukhari7053 Жыл бұрын
Thought provoking explanation Bhai
@abeehaarshad1155
@abeehaarshad1155 Жыл бұрын
Sahil sir app ko salam hai
@FatimaQuadri-jv3je
@FatimaQuadri-jv3je Жыл бұрын
ليرضى الله عنك شيخي ، جزيل الشكر 💞
@khalil9414
@khalil9414 Жыл бұрын
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ ۚ إِنَّمَآ أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ١٥٩
@Mr.David786
@Mr.David786 Жыл бұрын
Great Sir ♥️
@asmatullahkhan5451
@asmatullahkhan5451 Жыл бұрын
ساہل عدیم بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وسلامت رکھے
@FatimaQuadri-jv3je
@FatimaQuadri-jv3je Жыл бұрын
آمين يا رب العالمين 💞 " ساحل. "
@saghirfatima7059
@saghirfatima7059 Жыл бұрын
Seeratunabii konsii prhain
@khalil9414
@khalil9414 Жыл бұрын
قرآن میں بتایا گیا کہ جب فرشتے حضرت ابراہیم کے گھر آئے اور ان کو بچے کی خوشخبری دی تو ان کی زوجہ کو اہل بیت کہہ کے مخاطب کیا۔ سلمان صاحب کس قرآن کی بات کر رہے ہیں۔
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Beta Tum is per he rotay rehna, Quran me surah tehreem bhi hai jakar parh leina or Hazrat Nooh ki biwi ko bhi ahleBait kaha hai per ghumrah zaruri nahi ke har koi ahleBait ho. ahleBait wohi hein jinko Nabi Mubahila me le kar gaye.
@faheemrehman1684
@faheemrehman1684 Жыл бұрын
If brother Salman wants to know who was right in these battles that were fought amongAli ( AS) and other Sahabas….simply go to Engineer Muhammad Ali Mirza sab lectures Of course Ali ( AS) was right as per my understanding This platform of Sahil bhai is to encourage youth to stand up against this political system irrespective of our sects.
@musaaholic
@musaaholic Жыл бұрын
Sahi rasty pe lga rhy ho bhai bilkul sahi🙏🏻 engineer k lectures sunwao logon ko or phr jo rahi sahi kasar or kch thora bht ehtaram hy baki sahaba ka ummat k dil mn wo b khtm krvao, ye bt roz e roshan ki trha sb pr zahir hy or sb ka ye yaqeen hy tamam momineen ka k Ali Ra haq pr thy lekin is ka hargiz ye mtlb nh hua k jo un k muqably mn aye thy wo batil thy qn k agr ap un ko batil pe kaho gy tu un ko nh Rasool Ullah SAWW ki taleemat or tarbiyat jo unho ne tamam sahaba e karaam ki ki us pe ungli uthao gy, or secondly jo sahaba e karam Hazrat Ali Ra se jang krne k lye aye thy wo b batil pr nh thy balky un ka mutalba ye tha k qasaas abi lia jaye jb k Hazrat Ali Ra ka point of view tha k abi halaat sazgar nh hn yani markazi hukoomat kamzor hy we're not in a state to open another door for any fitna, itni c bt hy, ikhtelaaf e raaye jo k sahaba e karam k darmiyan hua wo un k ilm or fehm e deen ki wja se he hua is ko maaz Allah kia se kia bna k pesh krna or aam logon k dilon mn shak o shubhaat paida krna sahaba k lye jahalat k siwa or kch nh, Allah hm sb ko sirat e mustaqeem pe chlaye, JazakAllah
@sumbleumair2483
@sumbleumair2483 Жыл бұрын
Yes agree
@waseemhassan4491
@waseemhassan4491 4 ай бұрын
True
@najeebayquli6879
@najeebayquli6879 Жыл бұрын
That’s right that’s why the Iranian think tank insists on Muslim unity against the real enemy Israel if only the ummah understand
@khanhusanara
@khanhusanara Жыл бұрын
Brother Sahil, your intellectual level is very high and the questionnaire doesn't understand your response because he is young and not much educated. Islam and Quran doesn't allow firqawareit. There's one Quran, one Nabi, one Islam, one ummah, if we're unite we're strong. If we divide ourselves we are weak. It's that simple. There's used to be Ottoman Empire once, the longest lasting empire in the history of mankind. Those were us.
@mrsaad7852
@mrsaad7852 Жыл бұрын
Good questions Boy ✍🏽
@HussainAli-sr8pr
@HussainAli-sr8pr Жыл бұрын
Masha allah hussan zindaabaad naraye hedarye
@sajidibrahim6666
@sajidibrahim6666 Жыл бұрын
❤❤❤
@shahidbaig8700
@shahidbaig8700 Жыл бұрын
Sahabi ki bat rozana our jahan Mola Ali ki bat aye apny Guma phera dia...
@anmolspakistan
@anmolspakistan Жыл бұрын
100% Truue 😖😖.. word by word, desi 🎯
@salman_esp
@salman_esp Жыл бұрын
With wonder I have to say in Bangladesh many youth are becoming atheists now.
@rubinaakmal8500
@rubinaakmal8500 Жыл бұрын
Veary Good
@RoohaZharrar
@RoohaZharrar Жыл бұрын
Ami Abu aur khandaan ki larahian choray main focus deen hai, plzz sab aik hokar apis mai mil kar jihaad shuru karain
@shahidbaig8700
@shahidbaig8700 Жыл бұрын
Ham b yahi Keh rehy Hain Jb tk Mola Ali Samaj me nahi aya ga Samajo hamara islam uljhte jaye ga..
@noorma2716
@noorma2716 Жыл бұрын
Koi btay ga Sahil adeem Kis channel py apny lecture Dy RY Hain ya seerah prha rhy Hain ???
@SahilAdeemPodcast
@SahilAdeemPodcast Жыл бұрын
If you want to join any course enroll yourself on this website www.sourcecode.com.pk/academia www.sourcecode.academy
@quranaurahlulbait11395
@quranaurahlulbait11395 Жыл бұрын
Kaamaaaaaallll
@islamabbas2447
@islamabbas2447 Жыл бұрын
اللہ پاک ،کے حکم کو نافذ کرنے کیلئے ساحل عدیم کی پہلی کوشش ،، بے مثال ہے مسلمان کی کھوئی ہوئی شناخت ہی فرقہ پرستوں کی موت کا سبب بنے گا
@naeemtahir780
@naeemtahir780 Жыл бұрын
Nowadays we can't desplay Islam on basis of Hazrat Ali logical only,. but like Hazrat Umer type in Pakistan.
@saghirfatima7059
@saghirfatima7059 Жыл бұрын
Both mushkil hain kuch smj ni atty koii wo recommend kr dein Jo easy hooo
@abrahamkhan7201
@abrahamkhan7201 Жыл бұрын
Bohat Saari Hain Lakin Starting Aap "Ar Raheequl Makhtoom" Seh Karen, Jiska English Translation Bhi Maujood Hai "The Sealed Necter" Name Hai Uska..! ☺️
@adresjatt4198
@adresjatt4198 Жыл бұрын
I LOVE ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️TLP
@Nawaz100
@Nawaz100 Жыл бұрын
رب کی پوجا کا کیا مطلب ھے
@Videomashup2.0
@Videomashup2.0 Жыл бұрын
ilblis ke hr department me kam krta hai
@Pagalikhan274
@Pagalikhan274 Жыл бұрын
Mukamal Naam lety hy hazrat Muawia ibn e Sufiyan Razi allaho Tala unho katbe wahi samajh k
@jawadwarsi9
@jawadwarsi9 Жыл бұрын
ahahaahahahahaahahahh good joke
@Allindiavlogupdate
@Allindiavlogupdate Жыл бұрын
Nikal bukhari 2812
@sultangaming8886
@sultangaming8886 Жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣
@sultangaming8886
@sultangaming8886 Жыл бұрын
Kaha likha hai ?
@personalpr3723
@personalpr3723 Жыл бұрын
I strongly disagree on Firaka justification Try to understand below The whole concept of Islam and its belief in MONOTHEISM vs Polytheism Accordingly to the founder of Islam, Human bring can stay together in peace if their believe in One Single God. Since they did know India Culture then. In Hinduism , they know and believe that it is not important what one believe as GOD as far his doing RIGHT Karmas, to live in Peace and Let other LIVE in PEACE. All believe their own God and Some Super power who keep them Faithful to good deeds and all. Monotheism believer can't stay together in an area or locatility. But polytheism can stay together in a house, mother believe in Devi, Dad in God, Kids believe I Keishna. And all are happy and staying together. No killing and forcing own belief on other That's the beauty of the polytheism which Islam follower are unable to experience because when they are KID Their mind are conditioned to believe One Fact (Sia, Suni,Barelwi) through a book. Hence I see polytheism is the Best way to Live and Let other in Peace. And Monotheism are still fighting since Inception. Just sit and write the name of other Monotheism religion with you share Good Relation in history , You don't go well Jews You have issue with Christian You hate Hindu You break bramhia Buddha statue But you take money and aid from all. Even Saudi had believe their ancestors mistakes n over night fun across glob is creating problem for them . Has Anyone from OIC helped during your Flood and for their stuff? When you see problem in whole world, which means you must start introspect.
@Vfttkjrfujj
@Vfttkjrfujj Жыл бұрын
Hindus have such a horrible caste system. Have you ever heard of lower caste people suffering worst crimes at the hands of so called upper caste people of they same religion. Seriously your happy go family selfie has so many cracks, bruises and pain in it!
@nighatseema2914
@nighatseema2914 Жыл бұрын
Wo shayed ghor sey aap ki videos nahi suntey .
@ifzahmad4901
@ifzahmad4901 Жыл бұрын
Pehli baat to ye hadees hi nahin hai Quraan aur meri sunnat kaha gya h Quraan aur ahl e bait nahin
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Lol Aap khud per zulm na karein kitabein parhein or dhund lein Sahi Hadees.
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
سوال پوچھنے والے نے کہا کے اللّٰہ نے قرآن میں کہا ہیکہ اہل بیت کی رسی مضبوطی سے پکڑو۔ زرا کوئ اسے پوچھے کے یہ کہاں کہا ہے ؟
@waseemabbas7308
@waseemabbas7308 Жыл бұрын
Hardee's Pak mein h...akhri khtba hajatul- wida parrh lein kindly
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@@waseemabbas7308 پڑھ لیا مکمل ایسا کچھ نہیں یے
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Abaay jab Nabi Pak ne keh dia Jo in dono ko thammay rakhay ga kabhi ghumrah nahi hoga or sab cheezen Quran me hai k Allah ki rassi ko Tham lo tu tujhe or kisi wazahat chahiye ?
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@@kabeeravlogs aby lory Singh tameez sy BAAT Karna sekh pehly. Mujhy wazahat ye chaiey k Quran main ye kaha likha h k ahl e bait ki rasi ko mazbooti sy pakro ya hadees m ? Ab samajh aai tujhy ?
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
@@Mongol192 yeh jahilon wali language aap k ghar me boli jati hogi isliye is Islamic discussion ke bech me ganday ghalees alfaz ka Sahara le rahe ho. Hadees me wazzay hai per aap ko nazar nahi ayega, or jinko aap ahleBait samajh rahe ho unhonay tu khudi maafiyan mangi hen apni galiyon per Jo us waqt shaitaan k bas me agaen thi ab rotay raho is per jab k asaal ahleBait kabhi is natijaye per aye he nahi ke kisi aesay se Mafi mangi parhe.
@nadiakhan4942
@nadiakhan4942 Жыл бұрын
Shion ko sakoon ni ata or ye kbi banda ni ban sakty hain
@moosayounas7050
@moosayounas7050 Жыл бұрын
Baad me musalmano k muamlaat me topics suggest karen
@islamzindabadallahhoakber794
@islamzindabadallahhoakber794 Жыл бұрын
ek or mufti na ap ko kuch kaha sahil sir ko gadha halal hai is per
@sarashahid421
@sarashahid421 Жыл бұрын
Kis musanif ki sirtun nabi padhien
@safiayaqoob2231
@safiayaqoob2231 Жыл бұрын
Saaray wifes aur sahaabaa bhi ahlebait hi hein
@aqeelhaider5379
@aqeelhaider5379 Жыл бұрын
Sorry sir, your arguments are vague. گھر(اسلام) کو کربلا میں قیامت تک بچا لیا ھے، بس حق کو لوگوں کو بتاؤ ۔ علی حق ھے۔
@moosayounas7050
@moosayounas7050 Жыл бұрын
Shia pehle Islam to qabool kar len
@MohsinKhan-zy7mm
@MohsinKhan-zy7mm Жыл бұрын
Sawal karnay wala jahil hay coz sahil bhai ko jitna may nay suna hay unki taqreeban her video may hazrat ali aur hazrat Fatima a. s. Ka zikar lazmi kiya hay. Mardon ko hazrat ali aur aurtoon ko syeda Zahra ko parhnay ki misal daitay hain.
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
کیا اہل بیت نبی کے صحابہ نہیں ہیں ؟ تم نے کیوں صحابہ اور اہل بیت کو الگ الگ کردیا ہے ؟ قرآن نے اہل بیت کن کو کہا ہے یہ پتا ہے ؟ تم لوگ اہل بیت سے نہیں بس نبی کے دو نواسوں ایک بیٹی اور ایک داماد سے پیار کرتے ہو۔ باقی نواسے اور نواسیاں کہاں ہیں ؟ حضرت حسن و حسین کی بہن کہاں ہے ؟ نبی کی باقی بیٹیاں کہاں ہیں ؟ نبی کے باقی دو داماد کہاں ہیں ؟ نبی کی ازواج کہاں ہیں ؟ پھر کہتے ہو ہم اہل بیت کیخلاف ہیں بھائ ہم تو سب سے محبت کرتے ہیں الحمدللہ لیکن بغض تم لوگوں کے دلوں میں ہے۔ اور اتنی ہی پریشانی ہے تو نا سنو ساحل عدیم صاحب کو۔۔
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Hum Ali k 18 beton me bhi fark rakhtay hen Jo Allah ne Fark dia hai us k hisaab se, Nabi ne konsi beti ke liye Hadees Kahi Fatima (s) ke ilawa bataao Zara ? Or Nabi ne he khud in ka he bataya hai isliye he inhe he hukam hai Pyar karnay ka.
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@@kabeeravlogs تجھے اتنا نہیں پتا کے نبی کی تینوں بیٹیوں کا انتقال بہت پہلے ہوگیا تھا۔ اور فرق تم لوگ رکھتے ہو ہم نہیں۔ اور زرا بتا اللّٰہ نے کہاں کہا ہے فرق کرو یا نبی نے ؟ صرف باتیں نہیں چھوڑ حوالہ بھی دے۔ اور حضرت حسن و حسین کی بہن کو کیوں بھول جاتے ہو ؟ اور میں تو تجھے بتاتا ہوں کے اللّٰہ نے اہل بیت کس کو کہا ہے۔ نبی کی ازواج کو
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Nawasay nawasiyan tu zinda thay or damaad bhi ab un k liye bhi koi tujji paish karo gay ?
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
@@Mongol192 Tumhre kehnay se kia hota hai sari dunya k bare bare alimo ne clear cut bata dia hai ahleBait yehi hen bas ab Tum daltay raho jissay chahe
@Mongol192
@Mongol192 Жыл бұрын
@@kabeeravlogs نبی نے خاص کسی کا نام لےکے کچھ نہیں فرمایا
@pakistanpakistan4502
@pakistanpakistan4502 Жыл бұрын
haya kr na adb na ahtram jab tojy ilm hi nahi q bhs kara hai
@lubnasajjad4
@lubnasajjad4 Жыл бұрын
kali pagri wala shia aap ko physics tak parha day ga
@medna175
@medna175 Жыл бұрын
Asslamu alaikum sar jannat me ganja pine ko milega please reply me ?
@pakistanpakistan4502
@pakistanpakistan4502 Жыл бұрын
mai hairan hon tojh py taiara tajrba dunya ka to olma py bhs krny lag para hai haya kr kabi tyoo deen ki baty krta kbi motiwation ban jata
@Rubeena1967
@Rubeena1967 Жыл бұрын
JazakAllah
@asimumar8596
@asimumar8596 Жыл бұрын
Islam is very Simple Quran and Sunnah Only Solution of all problems.
@kabeeravlogs
@kabeeravlogs Жыл бұрын
Indeed, but the problem is from where you got the right Sunnah ? Is this the right source as per Prophet's recommendations? As per Quran ? You can't the Sunnah from anyone you need to find the right path.
Sahil Adeeem Perspective about KARAMAT
23:36
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 18 М.
Sahil Adeem Response to Mufti Raseed Questions @MuftiRasheedofficial
35:54
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 41 М.
Schoolboy - Часть 2
00:12
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 17 МЛН
Box jumping challenge, who stepped on the trap? #FunnyFamily #PartyGames
00:31
Family Games Media
Рет қаралды 30 МЛН
Pool Bed Prank By My Grandpa 😂 #funny
00:47
SKITS
Рет қаралды 18 МЛН
Кадр сыртындағы қызықтар | Келінжан
00:16
Sood Allah or Rasool Sy Jung q hai? | Riba(Interest) In Islam | Sahil Adeem
16:12
Hazrat Umar R.A ki Kahani | Sahil Adeem | A Simple Argument
18:50
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 184 М.
Shia or Sunni - Which Psychology i should follow? | Sahil Adeem
13:39
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 64 М.
Why Islam doesn't accept Theory of Evolution? | Sahil Adeem
34:28
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 240 М.
Why Sahil Adeem father was exiled? | Sahil Adeem Special Video
11:35
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 167 М.
Why Prophet Muhammad PBUH choose tough life | Sahil Adeem [latest]
10:50
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 36 М.
New Life Changing Emotional Reminder by Sahil Adeem | This will Make you Cry
13:07
Bachon ko Sahaba jesa kesay bnay? | Sahil Adeem Speech
39:10
Sahil Adeem Podcast
Рет қаралды 98 М.
Schoolboy - Часть 2
00:12
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 17 МЛН