No video

XII URDU (New Book) - Question no. 3 (اقتباس/پیراگراف کی تشریح) - سیرتِ محمدیؐ کی جامعیت کا پہلا حصہ

  Рет қаралды 170

Urdu Nisab Saaz  - اردو نصاب ساز

Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز

Күн бұрын

XII URDU (New Book) - Question no. 3 (اقتباس/پیراگراف کی تشریح) - سیرتِ محمدیؐ کی جامعیت کا پہلا حصہ #education #urdu #exam #karachi #paper #trendingvideos

Пікірлер: 14
@hawagul9496
@hawagul9496 3 ай бұрын
نانا کی جمع کیا ہے ؟ اور مالی کی مؤنث کیا ہے ؟
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
نانا کی جمع نانا ہی ہے اور مالی کی مونث مالن ہے۔
@attaullahkhan468
@attaullahkhan468 3 ай бұрын
سر آپ کا نمبر مل سکتا ہے آپ سے کچھ سوالات پوچھنے ہیں اور اس سال گیارھویں کےلیے کونسے نثر نگار اہم ہیں
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
سرسید۔حالی۔منشی پریم چند۔ابن انشا لیکن یہ صرف اندازہ ہے اس کے علاوہ بھی آسکتے ہیں۔نمبر کے لیے معذرت۔۔۔یہیں پر پوچھیے،جو پوچھنا ہے۔
@attaullahkhan468
@attaullahkhan468 3 ай бұрын
​@@urdunisabsaaz-4645سر آپ نے گیارھویں کے نوٹس بناۓ ہیں
@wajdankhan8210
@wajdankhan8210 3 ай бұрын
سر گیارھویں جماعت کے تبصرے میں کتنی ہیڈنگ لکھنی چاہیے
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
کم سے کم آٹھ دس تو ہوں،جن میں ایک " ناقدین کی آرا" یا " نقادوں کی رائے" لازمی ہو۔
@attaullahkhan468
@attaullahkhan468 3 ай бұрын
​@@urdunisabsaaz-4645سر کیا آپ اپنا کوئ کانٹیکٹ مل سکتا ہے مجھے کچھ کام ہے آپ سے، نمبر یا ج میل وغیرہ
@wajdankhan8210
@wajdankhan8210 3 ай бұрын
@@urdunisabsaaz-4645سر تبصرے میں اگر ہم نقادو کی آرأ الگ عنوان میں نہ لکھے بلکہ جو خصوصیات کے عنوانات ہیں انہی کے نیچے لکھ دیں تو کیا ایسا کرنا صحیح ہوگا, اگر آپ اپنا ج میل اکاؤنٹ دے دیں تو میں آپکو ایک مثال کی تصویر بھیج دیتا ہوں تا کہ آپکو اندازہ ہو جاۓ
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
گیارھویں ہو بارھویں تبصرے میں کم سے کم آٹھ دس عنوانات مع ناقدین کی آرا ،ہونے چاہییں۔ناقدین کی آرا ہر عنوان کے ساتھ دی تو جا سکتی ہیں،لیکن اس سے طالب علم پر زیادہ بوجھ پڑے گا۔
@wajdankhan8210
@wajdankhan8210 3 ай бұрын
@@urdunisabsaaz-4645 سر کل آپ کالج میں ہونگے کچھ پوچھنا ہیں اور کس شعبہ میں آپ موجود ہونگے
@hawagul9496
@hawagul9496 3 ай бұрын
السلام علیکم میں ل تو عربی زبان کے قواعد کے مطابق آیا ہے ، ہم جو اسلام علیکم لکھتے ہیں جسے آپ اسلام سمجھتے ہیں اس میں تو زبر اور زیر کا فرق ہے ، جہاں تک میرا خیال ہے اردو میں زیرِ ، زبر اور پیش وغیرہ کا بڑا دخل ہے ۔ اسلام میں زیر لگانے سے دین اسلام بنتا ہے ۔
@urdunisabsaaz-4645
@urdunisabsaaz-4645 3 ай бұрын
آپ کی بات واضح نہیں ہے کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟
SCHOOLBOY. Последняя часть🤓
00:15
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 13 МЛН
Kind Waiter's Gesture to Homeless Boy #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 13 МЛН
Fortunately, Ultraman protects me  #shorts #ultraman #ultramantiga #liveaction
00:10
Harley Quinn's revenge plan!!!#Harley Quinn #joker
00:59
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 26 МЛН
XII URDU (New Book) - Question no  3 - اقتباس پیراگراف کی تشریح - قحظ الرجال
13:17
XII URDU (New Book) Q # 4: MARKAZI KHAYAL - KATBA KON LIKHAY GA -  نظم کا مرکزی خیال
2:51
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 313
Mian Biwi ke Huqooq o Faraiz - Dr. Sohail Shafique
19:54
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 139
Udas Naslein  By  Abdullah Hussain
8:48
The Book Buffet With Akhund
Рет қаралды 169
XII URDU ( New Book) Q # 5: Khulasa - Zameen -سبق کا خلاصہ
14:26
Urdu Nisab Saaz - اردو نصاب ساز
Рет қаралды 288
SCHOOLBOY. Последняя часть🤓
00:15
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 13 МЛН