No video

کینسر کی نشانیاں اور علامات کیا ہیں؟ (اردو) | What are the signs and symptoms of cancer? (Urdu)

  Рет қаралды 153

Macmillan Cancer Support

Macmillan Cancer Support

Ай бұрын

یہ اینیمیشن کینسر کی نشانیوں اور علامات کے بارے میں ہے اور اگر آپ کو کوئی ایسی علامات لاحق ہوں جن سے آپ پریشان ہیں، تو کیا کریں۔ اینیمیشن درج ذیل کے بارے میں بتاتی ہے:
- علامت کیا ہوتی ہے؟
- اگر آپ کو کوئی علامات لاحق ہوں، تو کیا کریں:
غیرمعمولی
جاری/مسلسل
غیر واضح
- اپنے ڈاکٹر یا جنرل فزیشن سے ملاقات کرنا
- دوسری رائے حاصل کرنا
- آپ کی اپنی زبان میں معاونت۔
آپ اردو زبان میں مزید معلومات یہاں حاصل کر سکتے ہیں:
www.macmillan....
آپ یہاں 16 مختلف زبانوں میں یہ اینیمیشن تلاش کر سکتے ہیں:
www.macmillan....
آپ کینسر کی علامات کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں:
www.macmillan....
آپ اپنے GP سے مدد حاصل کرنے کے لیے رہنمائی یہاں پر حاصل کر سکتے ہیں:
www.macmillan....
www.macmillan....
اگر آپ اس ویڈیو کو کارآمد پاتے ہیں، تو دوسروں کی مدد کے لیے لائیک کریں، تبصرہ، سبسکرائب یا شیئر کریں۔
مزید معلومات، معاونت یا کسی سے بات کرنے کے لیے میک ملن (Macmillan) کو ‬‎0808 808 00 00 پر مفت کال کریں۔ ہم ہفتے کے 7 دن، صبح 8 تا شام 8 بجے تک دستیاب ہوتے ہیں۔ آپ ہماری نرسوں یا کینسر سپورٹ کے ماہرین سے اردو زبان میں ایک ترجمان کے ذریعے بات کر سکتے ہیں۔ کال کرتے وقت، آپ کو انگریزی زبان میں اپنی زبان کی درخواست کرنا ہو گی۔
اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں، تو ای میل کریں informationproductionteam@macmillan.org.uk

Пікірлер
Organic Tea for Weight Loss  & Diabetes
11:31
Dr Junaid Asghar
Рет қаралды 463 М.
IQ Level: 10000
00:10
Younes Zarou
Рет қаралды 13 МЛН
Doing This Instead Of Studying.. 😳
00:12
Jojo Sim
Рет қаралды 30 МЛН
World Cancer Day | عالمی یوم سرطان - What are the symptoms of Cancer?
3:09
Shifa International Hospitals Ltd.
Рет қаралды 613
Living Autopsy: What Happens During a Post-Mortem? (Full lecture)
1:17:18
The Royal College of Pathologists
Рет қаралды 2,9 МЛН
IQ Level: 10000
00:10
Younes Zarou
Рет қаралды 13 МЛН