Рет қаралды 725
Kahuta Institute of Technology
یوم اقبال کی مناسبت سے کے آئی ٹی کے زیرِ اہتمام ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی ۔جس میں طلبا ٔ و طالبات نے بھر پور شرکت کی ۔کلام اقبال شکوہ و جواب شکوہ اور مختلف تقاریر میں نوجوانوں میں عقابی روح کو بیدار کرنے کی کوشش نظر آئی