No video

Ya ALI MADAD Kehna Shirk Hai ? By Mufti Fazal Hamdard

  Рет қаралды 33,571

Mufti Fazal Hamdard

Mufti Fazal Hamdard

Күн бұрын

Ya ALI MADAD Kehna Shirk Hai ? By Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Social Media Handles
**********************************************************
Follow us on:
Instagram: / muftihamdard
Twitter: / muftihamdard
Facebook: www.facebook.c...
Telegram : t.me/+EC8_nIm-...
whatsApp Group : chat.whatsapp....
Website : muftifazalhamdard.com
Mufti Fazal Hamdard Official KZfaq Channel Link:
kzfaq.info...
#muftifazalhamdard #yaalimadad #shirk #islam #muslim #history #qurantilawat #pakistan #interfaith #muftifazalhamdardpashto #muftihamdardvideos #ahlebait #molaali #imamhussain
شیعہ سنی اختلافات پر شہنشاہ حسین نقوی صاحب کے ساتھ گفتگو
• Complete Interview Wit...
شیعہ کے بارے میں 10 جھوٹ
• Shia Ke Barey Ma 10 Jh...
اسلام میں فرقے کیسے شروع ہوئے ؟ مفتی فضل ہمدرد
• Islam Ma Firqay Kaisay...
شیعہ کا صحابہ پر عقیدہ
• 5 Sahaba Ke Elawa Ka I...
شیعہ کی نمازیں
• SHIA 3 Namazen Parhtay...
نبی کے دو خلیفہ قرآن و اہل البیت؟؟؟
• Reply to Engineer Muha...
ایران میں میں سنی مدرسہ اور آبادی کا دورہ
• Sunni Masjid And Popul...
#muftifazalhamdardbayan
#muftihamdardbayan
#muftihamdardvideos
#muftifazalhamdardspeeches

Пікірлер: 829
@samadhusain3043
@samadhusain3043 Жыл бұрын
سچ فرمایا ،عقل پر اسکے پتھر پڑ گئے ھیں ،مفتی صاحب نے صبر و تحمل سے کام لیا ،مردہ کہنے والے کا دل ھی مردہ ہے ،اللہ تعالیٰ محب اہلِ بیت علیہم السلام کی عظمت میں اضافہ فرمائیے
@mushkfatima1631
@mushkfatima1631 Жыл бұрын
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أعْدائهُم أجْمَعِین
@jafferhussain5673
@jafferhussain5673 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہتر ین استاد ہیں ان سے کٹ حجتی کرنا مناسب نہیں ہے
@SV-ki7si
@SV-ki7si Жыл бұрын
Allahoo Akbar....Allah kaa shukar hai Allah ne hame Ali diya....Yaa Ali Madad
@umed2113
@umed2113 8 ай бұрын
جو ثاقب بھائ پوچھ رہا ہے مفتی صاحب ادھر جاتے نہیں لیکن بھائ بھی کمال کرتا ہے پوائنٹ سے نہیں ھٹتا ۔زبردست
@ranaali1808
@ranaali1808 Жыл бұрын
Ahl e bait k dushmanu py lanat
@shakirpasha9459
@shakirpasha9459 Жыл бұрын
قیامت تک لعنت
@SameerAli-wr1yh
@SameerAli-wr1yh Жыл бұрын
مفتی فضل ہمدرد زندہ باد۔یہ ناصبی ہر طرف سے مدد مانگیں گے لیکن محمد آل محمد سے کبھی نہی۔یہ قیامت میں بھی اسی طرح ذلیل ہوں گے۔جب آل محمد ان کی مدد نہی کریں گے
@kingKong-nq2xc
@kingKong-nq2xc Жыл бұрын
مفتی صاحب کے علم اور عقیدے پر ہمیں فخر ہے. تاہم یہاں وہ اصل سوال کا جواب نہیں دے رہے یہ اسکی کمزوری ہے. حالانکہ مدد کے حوالے سے اسکے علاوہ بہت کچھ دلائل موجود ہیں.
@user-pv7dd1mh8r
@user-pv7dd1mh8r Жыл бұрын
Labaik ya moula Ali as❤
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
سلام ھو حضرت امام علی علیہ السّلام پر
@gunjilebachammo3469
@gunjilebachammo3469 Жыл бұрын
Ya Ali madad labbaikka ya 14 masoomeeen a s 💯💯💯💯🙌
@lallhussainshah3405
@lallhussainshah3405 Жыл бұрын
Mufti fazal hamdard SB you are my religious teacher May allah subhan give you reward for such excellent job and excellent job you are doing
@adetude1
@adetude1 Жыл бұрын
Ya Allah tera shukar k hamay Ahilebait ki Marfat Atta ki
@syednaqvi1775
@syednaqvi1775 Жыл бұрын
کتنی حیرانی ہے کے لوگوں کو سوال تک کرنا نہیں آتا مگر وہ جواب لینا چاہتے ہیں؟؟؟
@rizwanukkhan3703
@rizwanukkhan3703 Жыл бұрын
Logo ko sawal karna nahi ata par molvi to samaj gaya na k banda khna chahta hai k ghairullah say madad mangna kesy ahirk nahi hai
@user-hu2cf3eo5x
@user-hu2cf3eo5x Жыл бұрын
الهم صل على محمد وآل محمد
@alisajjad2608
@alisajjad2608 Жыл бұрын
Mufti Hamdard,👍👍❤❤❤❤ yeh awam Ahlul bait a.s, k bughz main kisi bhi hadd tak gir jaatay hain 👍👍👍
@abbasjaferilai-ub9qq
@abbasjaferilai-ub9qq Жыл бұрын
سدا جیو عشق محمد ص آل محمد علیہ السلام کے ساتھ جیو ھزاروں سال جیو 🏵️💙🌼❤️🌺💛🌸❤🌸💛🌺❤️🌼💙🏵️
@muradcharania3791
@muradcharania3791 Жыл бұрын
Ya Ali Madad 🙏🏼
@anamnaqvi9247
@anamnaqvi9247 Жыл бұрын
Mufti sahab is right ya Ali madad khna shirk nhi hai❤❤❤
@westtibetanadami6717
@westtibetanadami6717 Жыл бұрын
یا علی مدد ہی ذریعہ ہے یا اللہ مدد کیلئے❤
@Teachadnanjaved
@Teachadnanjaved Жыл бұрын
یہ دنیا کا معاملہ نہیں ہے کسی تک پہنچنے کیلئے ذریعہ بنانے کی ضرورت ہو۔ اللہ سے ڈارک نہیں مانگ سکتے کیا ۔ ہم اللہ کے بندے ہیں ہمارے ساتھ 70 ماں سے زیادہ پیار کرتا ہے ہم ڈارک بھی مانگیں تو وہ دیتا ہے۔۔
@westtibetanadami6717
@westtibetanadami6717 Жыл бұрын
@@Teachadnanjaved jis jis ne tabligh islam ki ho wo us ke name se Allah ki qarabtdari khud bakhud ban jati hai... panjitan pak se behtar tabligh kayinat ma ksi ne nahi kiein
@sabirnasar9083
@sabirnasar9083 10 ай бұрын
ھاھاھاھاھا زبردست فلسفہ ھے
@sabirnasar9083
@sabirnasar9083 10 ай бұрын
ادعونی استجب لکم
@sarfrazahmedbutt2726
@sarfrazahmedbutt2726 Жыл бұрын
قرآنِ حکیم میں توحید اور شرک اچھی طرح سے کھول کر بتا دیا گیا ہے ،بالکل ایسے جیسے دن اور رات کا فرق ہے لیکن کچھ مفتی اور عالم ایسے ہوتے ہیں جنھیں اُلّو کی طرح رات کا اندھیرا اچھا لگتا ہے۔ایسے مفتیوں کی مثال قرآن میں اُس گدھے سے دی گئی ہے جس پر کتابوں کا بوجھ لاد دیا جائے۔
@SB-is3xc
@SB-is3xc Жыл бұрын
Wo Aayat Bataa dain gy please? Aur Uss Aayat Ke Zail mein Rasool Allah saww O Aale Rasool saww Ka Farmaan o Tafseer bhi Bata dijiye ga. Kyun ke Quraan Ko AhleBayt asws ke Farmaan o Hukam ke Baghair Samajhna NaaMumkin hai. Imam Jafar Al Sadiq asws Ka Farmaan hai ke Quraan ki Har Aayat ke 70 Baatin hain. Kya Aap ko Uss Aayat ke 70 Baatin Maloom hain?
@sarfrazahmedbutt2726
@sarfrazahmedbutt2726 Жыл бұрын
@@SB-is3xc محترم!آپ کے سوال کا جواب بہت لمبا ہو جائے گا۔فی الحال آپ درجہ ذیل کام کریں۔ 1۔آپ سب سے پہلے عربی زبان سیکھیں۔ 2۔اگر عربی نہیں آتی تو قرآن کا ترجمہ بار بار پڑھیں۔قرآن اپنے مشکل مقامات کی خود ہی تشریح بھی کرتا ہے۔شروع میں کسی بھی تفسیر کو ہاتھ نہ لگائیں۔ 3۔قرآن میں لکھا ہے کہ اس میں دو طرح کی آیات ہیں۔1۔محکمات 2۔متشابہات جب آپ قرآن کو بار بار پڑھیں گے تو ایک دن آئے گا،آپ کے لیے متشابہات کی تعداد کم ہوتی جائے گی،دوسرے لفظوں میں آپ کے لیے قرآن آسان ہوتا جائے گا۔ 4۔ایک اہم بات یہ کہ جب بھی قرآن پڑھیں تو شیعہ یا سنی بن کر نہ پڑھیں بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ اپنی مسلمانی بھی کچھ دیر کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔ 5۔قرآن کو صرف علم اور بحث کے لیے نہ پڑھیں بلکہ جو پڑھیں،اس پر عمل بھی کریں کیونکہ قرآن،سب سے زیادہ صرف اور صرف نیک عمل پر زور دیتا ہے۔شکریہ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
@irammahnaz5892
@irammahnaz5892 Жыл бұрын
Bhai aap ne Quran samajhne ke liye Jo tips diye Hain ..alhamdulillah main pahle se hi follow Karta Hoon ...main khud ko Kisi firqe se mansoob nahi Karta . ..Sirf aur sirf musalman
@sabirnasar9083
@sabirnasar9083 10 ай бұрын
بالکل صحیح کہا آپ نے
@mahsan1704
@mahsan1704 Жыл бұрын
اصل میں جس کا عقیدہ توحید ھی ناقص ھو اور جو اللہ کی جسم (مجسم) ھونے کا کائل ھو اسکے نزدیک "یا علی مدد" کہنا شرک ھو سکتا ھے مگر جنکا عقیدہ توحید کامل ھو اور جو اللہ کو جسم و جسمانیت سے پاک سمجھتا ھو اور مولا علیؑ کی منجانب اللہ ولائیت پر ایمان رکھتا ھو تو "یا علی مدد" کہنا ایک مومن کا وظیفہ اور شعار ھے۔
@abbasaliabbasali1360
@abbasaliabbasali1360 Жыл бұрын
ham ali waley hai ya ali madad
@amjadhussain2435
@amjadhussain2435 4 ай бұрын
Hamdard bhaai Allah aap ko salamat rake
@mushkfatima1631
@mushkfatima1631 Жыл бұрын
فرمان امیر المؤمنين ؑ : سمجھنے کے لئے پوچھو، الجھنے کے لئے نہ پوچھو کیونکہ وہ جاہل جو سیکھنا چاہتا ہے مثل عالم کے ہے اور وہ عالم جو اُلجھنا چاہتا ہے ، وہ مثل جاہل کے ہے۔ نہج البلاغہ۔ح320
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
لا کھوں سلام محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر او ر آ پ کی آ ل پاک پر
@Education_with_Rohan
@Education_with_Rohan Жыл бұрын
Dua Sirf Allah say Quran (1.4) Reference no 1 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔ Dua Sirf Allah say Quran (72.20) Reference no 2 Muhammad SAW Farma dain قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾ آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔ قُلۡ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا ﴿۲۱﴾ کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں ۔ Dua Sirf Allah say Quran (46.5) Reference no3 وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ یَّدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَنۡ لَّا یَسۡتَجِیۡبُ لَہٗۤ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ وَ ہُمۡ عَنۡ دُعَآئِہِمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۵﴾ اور اس سے بڑھ کر گمراہ اور کون ہوگا؟ جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہ کرسکیں بلکہ ان کے پکارنے سے محض بےخبر ہوں ۔ Dua sirf Allah say Quran (27.62) Reference no 4 اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾ بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے کون قبول کر کے سختی کو دور کر دیتا ہے ؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے کیا اللہ تعالٰی کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم بہت کم نصیحت و عبرت حاصل کرتے ہو ۔ Dua sirf Allah say Quran (17.56) Reference no 5 قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ فَلَا یَمۡلِکُوۡنَ کَشۡفَ الضُّرِّ عَنۡکُمۡ وَ لَا تَحۡوِیۡلًا ﴿۵۶﴾ کہہ دیجئے کہ اللہ کے سوا جنہیں تم معبود سمجھ رہے ہو انہیں پکارو لیکن نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ بدل سکتے ہیں ۔ Dua Sirf Allah say Quran (22.12) Reference no 6 یَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَضُرُّہٗ وَ مَا لَا یَنۡفَعُہٗ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿ۚ۱۲﴾ اللہ کے سوا انہیں پکاراکر تے ہیں جو نہ انہیں نقصان پہنچا سکیں نہ نفع ۔ یہی تو دور دراز کی گمراہی ہے ۔
@hasnainali-zm1yz
@hasnainali-zm1yz Жыл бұрын
ya ali a.s madad
@syedtoqeerulhassan9172
@syedtoqeerulhassan9172 Жыл бұрын
یا علی الصلاۃ والسلام مدد 💞🔥🦁
@yusuf_ali9981
@yusuf_ali9981 Ай бұрын
لا إله إلا الله محمد رسول الله🏴
@syedsaadshah72426
@syedsaadshah72426 Жыл бұрын
Only Ya Allah Madad 🙌 Allah Hu Akbarr!! Qura'n mein ghair'Allah se madad mangnaa seedha seedha shirkk hai. Allah ke siwa koi madadgaar nhi Waseela bana kr maang sakte hain madad direct nahi maang skty jo esa kare gaa Qura'n ke khilaaf chala jae ga. Nouzobillahi Min'Zalik.
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@mudassar1100
@mudassar1100 Жыл бұрын
اور جنہیں اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ بھی پیدا نہیں کرتے اور وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں وہ تو مردے ہیں جن میں جان نہیں، اور وہ نہیں جانتے کہ لوگ کب اٹھائے جائیں گے
@sharafathussain5714
@sharafathussain5714 Жыл бұрын
یعنی جو بندہ زندہ ہے اس سے مدد مانگ سکتے ہیں۔ پھر زندہ آدمی خدا بن سکتا ہے۔ معازاللہ قرآن میں میں ہے کہ اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ اس آیت کی نظر میں تو زندہ سے مدد مانگنا بھی شرک ہے۔
@syedghulamabbaskazmi4491
@syedghulamabbaskazmi4491 Жыл бұрын
اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا کا مطلب ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا شریک ماننا۔ یعنی اللہ سبحانہ وتعالی کو چھوڑ کر یہ عقیدہ رکھنا کہ کوئی دوسری ذات بھی قادر مطلق ہے۔ جبکہ ھم عام زندگی میں بھی جو مدد ایک دوسرے سے مانگتے ہیں وہ اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا مان کر نہیں بلکہ اس ایمان کے ساتھ کہ یہ سب اللہ سبحانہ وتعالی کے مہیا کردہ اسباب ہیں ۔ یہاں پر اللہ سبحانہ وتعالی کی نفی نہیں کی جاتی۔ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ شرک والی تمام آیات وہ ہیں جہاں پر اللہ سبحانہ وتعالی کا شریک قرار دینے پر تنبیہ ہے اور اسے شرک کہا گیا ہے ۔ بدقسمتی سے ان آیات کو یہاں فٹ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
@mudassar1100
@mudassar1100 Жыл бұрын
@@sharafathussain5714 محترم زندہ سے کون مدد طلب کرتا ہے دنیا کا نظام اللہ رب العزت نے بنایا ڈاکٹر اگر کسی مریض کی مدد کرتا ہے تو پھر مریض بھی پیسے دے کر ڈاکڑ کی مدد کرتا ہے جس سے اس کا گھر چلتا ہے رہبانیت والی زندگی اسلام میں اس لیے حرام ہے کیونکہ انسان کا کسی سے کوئی واسطہ ہی نہیں معاشرتی اصول ہے ہر شخص کو ہر شخص سے واسطہ پڑتا ہے تو اپ اس کو مدد یا استعانت میں نہیں لے سکتے بھلے وقت کا وزیراعظم اپ کی مدد کرتا ہے تو وہ بھی اسی اصول کے طور پر کہ کل مجھے یہ ووٹ دے کر کامیاب کرے گا
@yaliamadad
@yaliamadad Жыл бұрын
Ya ali madad mola ali madad ❤❤
@daniyal521
@daniyal521 Жыл бұрын
Ya Allah madad. Mola Ali a.s bhi Allah ko pukarte the or unho targheeb bhi isi ki dilai.
@WaseemAhmad-kq2gb
@WaseemAhmad-kq2gb Жыл бұрын
Ya jibrail madad, ya mikail madad, ya israil( a.s) madad kyu nahi kahte ? ye sab bhi to Zinda hai. Allah (s.w.t.) ke muqarrab hai.
@WaseemAhmad-kq2gb
@WaseemAhmad-kq2gb Жыл бұрын
Mera Allah (s.w.t) madad ke liye kaafi hai.
@entertainmentviewer3094
@entertainmentviewer3094 Жыл бұрын
@@WaseemAhmad-kq2gb Mola ALI(as) ko ALLAH(jj) ne mushkil kusha banaya hay
@syedabbas7739
@syedabbas7739 Жыл бұрын
@@daniyal521 lakin Rasool Allah kisko pukhare thy madad ko khybar k din? Kal mai usko Alam duga aur madad ko bulauga jo Allah aur uske Rasool se mohobat krta hai aur Allah aur uska Rasool unse mohobat krta hai, matlab Rasool Allah ko bhi shirk ka matlab nhi pata tha? Aur tum hamasha shirk krte ho iska matlab... Jab bimar hote ho, medicine ki help layte ho aur doctor se madad makte ho ya Allah se? Ye shirk nhi hua?
@haiderabbas7938
@haiderabbas7938 Жыл бұрын
Mufti Fazal Hamdard Saab Zindabad ❤
@anamnaqvi9247
@anamnaqvi9247 Жыл бұрын
Ya Ali madad a.s❤❤
@quranic1435
@quranic1435 Жыл бұрын
نہیں میرے بھائیو تمام شہداء ذندہ ہیں لیکن ساتھ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ تم انکی زندگی کیسی ہے اسکا شعور نہیں رکھتے۔ کہ نہ وہ مردہ ہیں اور نہ ہی عام انسانوں جیسی انکی ذندگی ہے۔۔ آج جن جن ہستیوں کو لوگ مدد کے لیے پکار رہے ہیں وہ سب ہستیاں اللہ کی محتاج تھی اور ہیں اور سب ہستیوں کی تعلیمات بھی یہی ہیں کہ اللہ کی طرف آؤ اللہ سے مانگو اللہ عزوجل سے اپنی حاجات طلب کرو۔۔ اللہ ہمیں ہدایت دے
@SAM-uq3my
@SAM-uq3my Жыл бұрын
Dear MFH I think your are absolutely right Sorry to say Sajid sahib bbq meat, aylaan quran nahi samajhna chantey hein.
@ibrarshah5230
@ibrarshah5230 Жыл бұрын
Mashaallah wasday raho g fazal hamdard SB allah pak illam me izafa farmaye amen be haqe masoomeen Alia Salam ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
@AmjadPanhwar110
@AmjadPanhwar110 Жыл бұрын
Moula Ali AS Madad ❤
@yasiransari8415
@yasiransari8415 Жыл бұрын
Mola Ali bi madad k liye Allah ko pukarte te or mola Hussain b mola Hasan a.s b to hum b Allah se madad mangte h or kisi b hasti se ni mng sakte
@ALIRAZA_RAFIDHI
@ALIRAZA_RAFIDHI Жыл бұрын
MUFTI FAZAL HAMDARD HUM APKA DIL SE EHTARAM KARTY HAIN OR MUHABBAT KARTY HAIN
@user-il9hu7zn8c
@user-il9hu7zn8c Жыл бұрын
یاعلی علیہ السلام مدد
@dr.saifullahabid606
@dr.saifullahabid606 Жыл бұрын
الزام نہ آجائے پرستش کا بتوں کی ؟ یوں ہم نے تراشے ہیں خدا اور طرح گے ؟ ڈاکٹر امان اللہ خالد
@mohammedabdulraheem8691
@mohammedabdulraheem8691 Жыл бұрын
جب اللہ تعالی کہہ دئے کہ تم کو شعور نہیں تو پھر اپ کو کونسا شعور ہے ؟ جب اپ ان کو شعوری زنداہ مانتے ہو تو پھر یہ بھی بتادو کہ ان کی عورتیں دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں یا نہیں - یا ان کے پاس ان کے شوہر آتے بھی ہیں اور ان کی اولاد بھی ہوتی ہے - جب مدد مانگی جا سکتی ہے تو سارے چیزوں کی تفصیل سے بتادو کس کس طرح کی مدد ہوتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
@ARABIC_WITH_MYSAM
@ARABIC_WITH_MYSAM Жыл бұрын
وإذا خاطبهم الجاهلون قالوا سلاما💯 قرآن مجید کے عین مطابق عمل انجام پایا😊
@haqbaat275
@haqbaat275 Жыл бұрын
Mufti fazal hamdard great scholar stay blessed
@m.afzalsofi4956
@m.afzalsofi4956 Жыл бұрын
Please don't argue with a layman, discussions should only be with scholars, who can understand the hadees.
@aamira8843
@aamira8843 Жыл бұрын
Excellent analysis brother...se ding laymen , one sided idiots to tire Mufti Sb.
@khannazimtayyab9316
@khannazimtayyab9316 Жыл бұрын
Excellent work done by Mufti hamdard saheb
@AlanYash42
@AlanYash42 Жыл бұрын
Mera ek sawal hay k Hamdard Sahab ko kisnay bataya k yeah Banda Muhammad Ali Mirza ka student tha ?
@faizzjafri6665
@faizzjafri6665 Ай бұрын
Allah ahlebait a.s ke is dushman ko isi duniya me zalalat dikhaye ameen
@ehtisham49
@ehtisham49 Жыл бұрын
Good one mufti sahab
@ahmadmuhammad6843
@ahmadmuhammad6843 Жыл бұрын
Iss ka matlab jo pakistani army k shaeed hain on se bhe madad mang sakty ho?
@SameerAli-wr1yh
@SameerAli-wr1yh Жыл бұрын
بھائ یہی لوگ ماتم پی کہتے ہیں کے وہ زندہ ہیں زندہ کا ماتم نہی ہوتا
@70newlife
@70newlife Жыл бұрын
You can mourn the killing of the body, you can mourn those who you can no longer see or are separated from there.
@Zaferzafri
@Zaferzafri Жыл бұрын
حضرت یوسف زندہ تھے ان کے باپ حضرت یعقوب ع سلام نے اپنے بیٹے یوسف ع سلام کا ماتم کیا غم کیا دکھ کا اظہار کیا وہ بھی زندہ تھے ۔ زندہ کا ماتم کرنا انبیا کی سنت ہے قران کی رو سے۔
@user-mf3fr1iw6l
@user-mf3fr1iw6l 3 ай бұрын
Hazrat bat zinda or zahiri dunya Sy Jane ka nhi bat mazloomiat ki hy
@NoFirqahEMAM
@NoFirqahEMAM Ай бұрын
​@@ZaferzafriSabit kry hazrat yaqoob ny matam kiya tha zra refrence k sath
@user-cr1us5qy4m
@user-cr1us5qy4m 26 күн бұрын
Bhai shaheedon ka matam kartay Hain murday ka NAHI
@143hayatpro
@143hayatpro 8 ай бұрын
Isi liye ilm ka hona jaruri hai ...😊😊😊😊
@ranaali1808
@ranaali1808 Жыл бұрын
Mufti sahab ❤❤❤
@kousar6972
@kousar6972 Жыл бұрын
Ya ali madad
@Flower-kx4qe
@Flower-kx4qe Жыл бұрын
Mola Ali a.s tu zinda hain 👍
@SM.MujtabaHussain-oe5ih
@SM.MujtabaHussain-oe5ih Жыл бұрын
Mola Imam Ali aleh salaam Sirf momineen ki madad krtay hain jinkay Dil mein aqeeday k saath hub e Anbiya o Ahlebait aleh salaam hai.
@syedmuhammadali8686
@syedmuhammadali8686 Жыл бұрын
Khyber miay Rasool Allah nay Naday Ali parhi. Ya Ali Ya alı Adarkni. Ya Ali Madad Sunat Nabvi pbuh b hai.
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ". [البقرۃ:۱۵۴] ترجمہ: ’’جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید ہوتے ہیں، ان کو تم مردار مت کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، البتہ زندگی کا شعور تمہیں نہیں ہے۔‘‘ تم کو ان کی حیات کا احساس نہیں ہوتا اور عدمِ احساس یہ عدمِ حیات کی دلیل نہیں ہے ، جب کہ رب العالمین نے اعلان فرمادیا ہے کہ وہ زندہ ہیں، تمہیں اس کا شعور نہیں ہے؛ لہٰذا ہر ایمان دار کو اس پر ایمان رکھنا ضروری ہے، اس کے خلاف عقیدہ رکھنا کفر اور گم راہی ہے۔ جب تقریرِ مذکور سے واضح ہوا کہ دنیوی حیات، عارضی حیات اور فانی ہے، اس کے بعد ہر انسان کو موت آنی ہے ، سفر آخرت میں جانا ہے۔ " كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ". [العنکبوت:۵۷] ترجمہ: ’’ہر جان دار، مو ت کا ذائقہ چکھنے والا ہے۔‘‘ موت، عالم دنیا اور عالم آخرت کے درمیان پل کی طرح ہے، اس سے انسان ختم نہیں ہوتا، فنا نہیں ہوتا، بلکہ ایک عالم سے دوسرے عالم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے، اس سے موت کی حقیقت بھی معلوم ہوگئی اور” عالمِ برزخ“ کا مفہوم بھی معلوم ہوگیا، دوسرے عالم( عالمِ آخرت) کے دوحصّے ہیں: پہلا حصّہ جو کہ عالم برزخ اور قبر کی زندگی ہے،انسانی روح وہاں لوٹادی جاتی ہے تاکہ سوالات وجوابات ہوں، پھر أعلىٰ علّیّین یا أسفل السافلین میں اسے رکھ دیا جاتا ہے، مگر جسم کے ساتھ روح کا تعلق وربط بدستور رہتا ہے، ارواح کے ساتھ اچھا اور برا جو کچھ ہوتا ہے، اجسام بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں، اگرچہ دنیا کے انسان کو اس کی خبر اور شعور نہیں ہوتا۔ احادیث میں قبر کے اندر انبیاء علیہم السلام کا نماز پڑھنا اور بہت سے صحابۂ کرام (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین)کا تلاوت کرنا اور بہت سے انسانوں پر سانپ کا مسلط کر دیا جانا ، عذاب اور سزا کا معاملہ چلنا ثابت ہے۔اور یہ برزخی حیات کی زندگی تمام انسانوں کے لیے مقرر اور متعین ہے۔ یہاں پر ایک دوسری چیز کا جاننا بھی ضروری ہے وہ یہ کہ : ”عالمِ دنیا“ میں جیسا کہ سارے انسان ایک ہی درجہ کے نہیں ہوتے، بلکہ ان کے درجات اور مراتب متفاوت ہوتے ہیں، ان میں نیک ہوتے ہیں اور نیکیوں میں بھی سب برابر نہیں ہوتے، بلکہ الگ الگ درجات اور مراتب کے ہوتے ہیں، بعینہٖ اسی طرح ”عالمِ برزخ “اور ”عالمِ آخرت“ کی زندگی جو کہ دائمی اور ہمیشہ کی زندگی ہے ، اس میں بھی انسان الگ الگ درجات اور مراتب کے ہوتے ہیں۔ کچھ انسان تو اعلیٰ ترین ذات وصفات کے مالک ہوتے ہیں، جیسے: انبیاء علیہم السلام ، پھر صدیقین وشہداء کے درجات ہوتے ہیں، پھر صالحین اور عام مؤمنین کے درجے ہوتے ہیں، تو جو انسان اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذات وصفات کے لحاظ سے اعلیٰ ترین انسان ہوتے ہیں، ان کو بھی موت آتی ہے۔ جیسا کہ قرآن مجید میں آپ ﷺ کو خطاب کرکے فرمایا گیا ہے: "إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ" [الزمر:۳۰] ترجمہ: ’’آپ نے بھی مرنا ہے اور دوسروں نے بھی ۔‘‘ لیکن انبیاء علیہم السلام کی موت دوسرے انسانوں کی موت کی طرح نہیں، انبیاء علیہم السلام بھی عالمِ برزخ اور قبر میں رہتے ہیں، لیکن دوسرے اور تیسرے اور چوتھے درجے کے انسانوں کی طرح نہیں ہیں۔ ان کا بھی حشر ہوگا، لیکن دوسرے انسانوں کی طرح نہیں،ان کا بھی حساب وکتاب ہوگا ،مگر دوسرے انسانوں کی طرح نہیں، اس فرقِ مراتب کو سمجھنا بہت ضروری ہے، اسی وجہ سے کہاگیا Jab nabi karim saw ke bare mein Quran mein ye aya tha۔ Tb moula Ali alyeslam to khud keh rahe hai keh mujhe nabi karim saw se compare Mt Krna۔ Aur khud kha me nabi karim saw ke۔ Ghulamo mein se ek chhota sa jhulam hu۔ Ab khud fasila kr lo۔ Jb sardar nabi karim saw ko Quran duniya mouth de raha hai۔ Fir unka Ghulam ke ku nhi ho sakthi۔
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
But۔ Moula Ali as۔ Duniya zindagi me jee rahe the۔ Aur hayat the nabi karim ke smna they۔ Qur'an ek dusre ke madad krne ka huqm deta hai۔ Duniya lyz se۔
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
@@92110Ghadeeri 😄😄gallis and nassbis ke bjj RAHE hai۔ Jio Bhai meri 🦁enginer۔
@yasiransari8415
@yasiransari8415 Жыл бұрын
@@Shiadefenceweb Bhai koi dalil h he nahi inke pass ye naya fitna h
@SonuMirzaSinger
@SonuMirzaSinger Жыл бұрын
Pure world ke molana Allah yari ke samne jaye or apne doubt clear kare ya Ali madad ❤
@alidanishhusaini9772
@alidanishhusaini9772 Жыл бұрын
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مُرْدِفِينَ جب تم پروردگار سے فریاد کررہے تھے تو اس نے تمہاری فریاد سن لی کہ میں ایک ہزار ملائکہ سے تمہاری مدد کررہا ہوں جو برابر ایک کے پیچھے ایک آرہے ہیں
@alisajjad2608
@alisajjad2608 Жыл бұрын
Mufti Hamdard, 👍👍👍❤❤❤great sir, keep it up
@rahimirshad2608
@rahimirshad2608 Жыл бұрын
Jinab aap UN say puchtay MOHAMMED RASOL ALLAH ALLAH Kay Rasool Tay ya hai? Jo hum Azan main shadad datay hain
@bedaralam1297
@bedaralam1297 Жыл бұрын
Mashallah Ya ali madad
@ismatmahdi511
@ismatmahdi511 Жыл бұрын
Very good mufti sabb khuda apky ilm main izafa kary
@nadeemshehzad3771
@nadeemshehzad3771 Жыл бұрын
Salam ya pak Maola Ali a.s pak Aimae Masoomeen a.s k har Dushman pe Lanat beshumar 🖐
@mubarakhusain1017
@mubarakhusain1017 5 ай бұрын
یاعلی مدد
@abadkhan2913
@abadkhan2913 Жыл бұрын
Shaheed Allah ke pas Zinda Hein woh kisi ko nafa ya nuqsan nahi de sakte
@AbdulBasit-wq5dw
@AbdulBasit-wq5dw Жыл бұрын
مافوق الاسباب غیرللہ سے مدد مانگنا شرک ھے بل احیاء عندربھم یرزقون /,یہ نھی کھا بل احیاء عند قبورھم
@h.a.khan_1
@h.a.khan_1 Жыл бұрын
Sayyada sa Apko Salamat rkhen
@Ustadliyaqatalikhan
@Ustadliyaqatalikhan Жыл бұрын
Hum bhi na kehty ya ali madad Agr nabi bhi na kehty khaber main ya ali madad....
@Optimistic1111
@Optimistic1111 Жыл бұрын
Ya Ali madad ❤(A. S)
@AnwarKhan-c3e
@AnwarKhan-c3e Жыл бұрын
Ya Allah hum sirf teri hi ibadat karte hain aur tujhi se madad mangte hain
@SM.MujtabaHussain-oe5ih
@SM.MujtabaHussain-oe5ih Жыл бұрын
@@AnwarKhan-c3e Allah sae kese madad maangtay ho aur Allah kese madad krtaa hai?
@WaseemAhmad-kq2gb
@WaseemAhmad-kq2gb Жыл бұрын
Mera Allah (s.w.t) madad ke liye kaafi hai.
@Daretothink.
@Daretothink. Жыл бұрын
Tab 1,24,000 nabiyon ko kyun bheja Deen pahochane ke liye
@WaseemAhmad-kq2gb
@WaseemAhmad-kq2gb Жыл бұрын
@@Daretothink. ahad e alastu (Surah alaraaf ayat172) ko yaad dahani ke waste nabiyo ko bheja. bhool Jana insaan ki fitrat Allah j.j) ne banaya hai. Is liye yaad dilane ke liye nabiyo ko bhaja hai. taki hisab ke din ye na ujr pesh karna ki hum to bhool Gaye the ki Jo ham sabne iqrar wa gawahi di thi ki RABB ALLAH hai.
@Daretothink.
@Daretothink. Жыл бұрын
@@WaseemAhmad-kq2gb اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ (20-2) Jab Allah fitrat mein hai to yaad dilane ki kiya zaroorat hai aur woh Ghaniyo Anil Aalimeen hai sirf yaad dahani ke liye 1,24,000 ki madad li... Paida hote waqt hi dimaag mein daal deta ki sirf meri ibadat Karo... Aur Allah hai aur ek hai (uske jaisa koi nahi) Yeh baat batane ke liye 1,24,000 aaye they to Allah Ghaniyo Anil Aalimeen hua phir... Yeh hazrat ibne taimiya ka mokaf tha woh phaila ke chale Gaye hai bus wahi se andhi Taqleed hone lagi hai
@WaseemAhmad-kq2gb
@WaseemAhmad-kq2gb Жыл бұрын
@@Daretothink. Nauzubillah Allah (jj) ne 124000 ki madad nhi li. balki hamari 124000 ko bhej kr hamari madad ki hai.
@syedmushtaqnaqvi6847
@syedmushtaqnaqvi6847 Жыл бұрын
Umar kehta hai 😂 quran kaafi hai ye kehte hai allah kafi hai😂 aur chanda roz logo se mangte the😂
@user-es4bl3dg1b
@user-es4bl3dg1b Жыл бұрын
Kis kisam ki madad mang sakty hain hum hazrat ali ya ksi bhi shaheed sy plz rehnumai farma day
@jaffri_5.12_official
@jaffri_5.12_official Жыл бұрын
مفتی صاحب آللہ پاک آپ کو سلامت رکھے یہ لوگوں کا اس سے پتہ لگتا ہے آبو جاہل کے اولاد آبھی بھی زندہ ہے
@naiyejaankari5235
@naiyejaankari5235 Жыл бұрын
Mufti Fazal Hamdard shahb your great man love you sir ❤
@khowarzuban3576
@khowarzuban3576 Жыл бұрын
غیب میں اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے بھی مدد مانگنا شرک ہے مفتی صاحب اللہ آپ کو سمجھ عطا فرمائے آمین
@ahsansacademy6796
@ahsansacademy6796 Жыл бұрын
Shaheed zindah hai❤
@qambarali496
@qambarali496 Жыл бұрын
Bughz e Ahlebait main aqal zayal hojati hai this is best exmple
@Hussaini66734
@Hussaini66734 Жыл бұрын
مولا امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں جاھل سے بحث کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خاموشی اختیار کرے
@Deeper2368
@Deeper2368 Жыл бұрын
MUFTI SHAAB SE CHAND SAWAL SAWAL .. HAI KI H.ALI HAMARI MADAD KI AAWAAZ SOON KAISE LETE HAI..? SHHEED JANNAT SE KAISE MADAD KERTE HAI ? HAMARI AWAAZ JANNAT TAK JATI HAI ? KIS AAYAT ME LIKHA KI SHAHEED MADAD BHI KERTE HAI ? JAWAAB DO. .. MUFTI SAHAB..
@entertainmentviewer3094
@entertainmentviewer3094 Жыл бұрын
Mola AMEER(as) ALLAH(jj) ki hujjat hain ALLAH(jj) ne un ko har cheez ka ikhtyar dia hay woh wahan se sun saktay hain
@Deeper2368
@Deeper2368 Жыл бұрын
@@entertainmentviewer3094 ...NAUZBILLAH NAUZUBILLAH ... QURAN ME KAHA LIKAH HAI... AISA KARO H ALI KA AK MUZASMA MURTI BANALO.. FIR WO AUR JYDA QARIB SE SUNEGE .... NAOUZBILLAH
@Deeper2368
@Deeper2368 Жыл бұрын
@@entertainmentviewer3094 .. @Entertainment Viewer ...NAUZBILLAH NAUZUBILLAH ... QURAN ME KAHA LIKAH HAI... AISA KARO H ALI KA AK MUZASMA MURTI BANALO.. FIR WO AUR JYDA QARIB SE SUNEGE .... NAOUZBILLAH..
@idreeshyder694
@idreeshyder694 Жыл бұрын
Mola Ali (A.s) ne kaha mere maan ne wala kabhi bewakoof nhi ho sakta.. Yakeenan unke mukhalif samajhdaar nhi ho sakta
@Sb-zg3ry
@Sb-zg3ry Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب معذرت کے ساتھ آج مجھے لگا کہ آپ نے یہ ویڈیو اپلوڈ کر کے وقت کا زیاں کیا ہے اگر آپ تفصیل سے اس کے سوال کا جواب دے دیتے تو اس پر یہ بھی واضح ہو جاتا کہ شہید بھی زندہ ہوتا ہے میری بات بری لگی ہو تو اس کے لئے بہت بہت معذرت خواہ ہوں
@mohdaskari7537
@mohdaskari7537 Жыл бұрын
Astaghfirullah Lanat ho aise Aqeede pe jo Ali a.s ko murdah samjhe
@sultankamboh
@sultankamboh Жыл бұрын
Mufti sb Allah apko hidayat dy , aik aam bnda AP se sawaal kr rha h , jawaab daiiny ki bajay us ko uljha kr behs kr rhy hain , AP apny apko ko Mufti na kahen AJ k Baad , agr AP simple question k Answer nhi dy skty . Sir hmko Pta h , Mola Ali ki Hadees hmko br br yaad ATI h , k Meri wja se 2 groh jahannum me Jaen gy , aik Meri dushmani me gloov kr k aik Meri mohabbat me gloov kr k, Mufti sb doosry waly AP our AP k chahny waly hain , ye challenge h Mera AP se . Ali bhai k mehnat rang le ai . Alhamdulillah
@mdrafique5842
@mdrafique5842 Жыл бұрын
Only YA ALLAH madad Hazrat Ali Radiallahu Anhu humare maola hai, humare Jaan Shaan hai lekin madad ke liye sirf AllAh SWT pujarenge❤
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx Жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی فضل حمدرد صاحب خدا سلامت رکھے آمین
@arshadrana8894
@arshadrana8894 Жыл бұрын
Ya Ali madad ya Ali madad ya Ali madad
@Cooking_freak1
@Cooking_freak1 Жыл бұрын
Mufti fazal exposed by a noble person good job saqib
@chandmohammad8082
@chandmohammad8082 Жыл бұрын
Allaah bless you Sir and your family too
@anwarrizvi4350
@anwarrizvi4350 Жыл бұрын
Asalam alaikum Kin bewkufo ke saath aap guftagu kar rahe hain
@muhabbetkhan2703
@muhabbetkhan2703 Жыл бұрын
Isnay kahen k daleel Lao pehly k murday say mangna shirk ha or zinda say jayez ha 😂 ye sari gandi soch Ibne taimia nay apnay bartanvi aqaon say seekh k in gadhon k andar thoosi ha 😂
@mohammedabdulraheem8691
@mohammedabdulraheem8691 11 ай бұрын
فضل ہمدارد - اپکا جواب میں دیتا ہوں - ( شہید ) کبھی بھی زنداہ نہیں ہوتے ، یہ میرا چیلنج ہے - لیکن جس کو شہید کہا جاتا ہے کیا اس کے معنی یہی ہے ، نہیں بلکہ شہید کے معنی صرف اور صرف گوآہی دینے والے کو شہید کہتے ہیں - پوری قران میں ایک بار بھی شہید کا لفظ گواہی کے علاؤ ہرگز استعمال نہیں ہوا ،، لیکن یہ اردو زبان میں کہا جاتا ہے ، یہ لفظ غلط معنوں میں کہا گیا ، اور اج بھی اردو میں شہید کے معنی گواہی کے ہی ہے - اب رہا سوال جو اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ان کو مردا مت کہو ، بلکہ وہ زنداہ ہے ، بلکل اللہ کی بات ۱۰۰ فیصد صحیح ہے ، جیسے سورہ الکھف میں اصحابہ کھف غار میں 309 سال اللہ نے ان کو نیند کی حالت میں زنداہ رکھا - کیا وہ لوگ زنداہ نہیں تھے ؟ اب بتائیے کیا کوئی سوتا ہو انسان ہو ، اس سےمدد طلب کی جاسکتی ہے ؟ سمجھدار تو دور کی بات ہے ، پاگل کو بھی معلوم ہے کہ نیند میں سونے والے سے کوئی مدد نہیں مانگتا - اب بتائیے کیا یہ بات صحیح نہیں ہے ؟ اگر اپ کی بات سچ ہے کہ شہید سے مدد مانگی جاسکتی ہے تو پھر حضرت عمر علیہ سلام بھی شہید ہوئے ، حضرت عثمان علیہ سلام بھی شہید ہوئیے ، اور جنگ بدر والے اور جنگ احد والے اور حمزإ علیہ سلام اور بھی کئی ہزارو جو صرف اللہ کئ راہ میں قتل ہوئیے ان سب سے ، یا عمر ، یاعثمان ، یا حمزإ اور باقی سب صحابہ علیہ سلام سے بھی مدد مانگنا چاھئیے ، پھر یہاں پر ڈوغلی پالسئ کیوں ؟؟؟؟ اور ایک سوال ہے اپ سے کیا علی۴ نے کوئی اسلامی جنگ میں شہید ہوئے یا اپنی ملکیت قایم کرنے میں قتل ہوئے ؟ کیا ان کو مدینہ کے مسمانوں نے امیر بنایا تھا یا کوفہ والوں نے ؟ ایسے کئی سوالات ہے جن کا جواب کوئی نہیں دے سکتا ؟ بہتری اسئ میں ہے کہ اسلام اور صحابہ علیہ سلام کی گستاقی نہ کرو ،، اگر کرو گے تو اور بھی کئی باتیں سامنے آینگی اور جواب سے خاسر رہوگے :-
@alidanishhusaini9772
@alidanishhusaini9772 Жыл бұрын
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَىٰ وَلِتَطْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ ۚ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ اور اسے ہم نے صرف ایک بشارت قرار دیا تاکہ تمہارے دل مطمئن ہوجائیں اور مدد تو صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے -اللہ ہی صاحب هعزّت اور صاحب هحکمت ہے Surah 8 Ayat No 10
@AbidAli110
@AbidAli110 Жыл бұрын
مجھے تو یزیدیت کی شعاعیں یہاں تک محسوس ھورھی ھیں، قبلہ۔
@Taniashahzadi
@Taniashahzadi Ай бұрын
😂😂😂😮😮
@asamabali5858
@asamabali5858 Жыл бұрын
Ya Ali as haq
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 18 күн бұрын
القرآن الكريم اے نبی ؐ ، اِن سے کہو”کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا بھی کہ وہ ہستیاں ہیں کیا جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکار تے ہو؟ ذرا مجھے دکھاوٴ تو سہی کہ زمین میں انہوں نے کیا پیدا کیا ہے، یا آسمانوں کی تخلیق و تدبیر میں ان کا کیا حصّہ ہے۔ اِس سے پہلے آئی ہوئی کوئی کتاب یا علم کا کوئی بقیّہ (اِن عقائد کے ثبوت میں)تمہارے پاس ہو تو وہی لے آوٴ اگر تم سچے ہو۔ 4 آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پُکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں -5 سوره الأحقاف
@SyedHussainiOfficial2771
@SyedHussainiOfficial2771 Жыл бұрын
🌷🌷🌷🌷 انجینیئر تکفیری ناصبی خارجی تو امام مہدی ع کے موضوع پہ پاکستانی دینی طالب علم سید شہباز نقوی حف کے سامنے بیٹھنے سے بھاگ گیا۔۔۔۔۔ علامہ آفتاب جوادی حف اور الہیاری کا چیلنج پورا کرنا تو دور کی بات ہے۔۔۔۔۔ اب تو۔۔۔۔۔ سنی مفتی فضل صاحب سے بھی بھاگ رہا ہے۔۔۔
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
Ku keh enginer Muhammad Ali Mirza۔ Galli shia۔ Nussarie shia۔ Ko shie se nanga kar rahe hai 😂۔ Taqleef to hogi unko۔ Jse nasbio ko ho rahe۔ Same۔ Gallio and nussarie s ko bhi yahi taqleef ho rahe hai 😂 Jio Muhammad Ali Mirza۔ Badur۔ Real mujhid of Islam۔
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
Rahe jhail yari ke BAAT WO to jhail hai and dokbz hai۔ Us ke pass koi ilm vlm nhi hai۔ BSS jalabia bnta hai logon ko bewkoof bnta hai
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
@@92110Ghadeeri ulme e crime۔ Blind and liear cheater followers here every place
@malikhaseebawan8046
@malikhaseebawan8046 Ай бұрын
ھمیں کہنے سے روکا گیا ھے مگر وہ وفات تو پاچکے ھیں اور قرآن ھی کا فرمان ھے ھر زی روح کو موت کا مزہ چکھنا ھے اس طرح انبیا بھی زندہ ھیں مگر وہ برزخی دنیا میں زندہ ھیں
@syedyasir8901
@syedyasir8901 4 ай бұрын
Mufti Sahab caller Ka andaz munasib nahi tha magar app Ka jawab wazeh nahi. Mula Ali AS zindah hain beshak magar jab saheed nahi howe thay Tu kya me koi pakistan ya iran SE apne ilm, rizq, oulad, etc ki dua kar sakta tha is that not shirk? Please wazahat farmain?
@lilly9972
@lilly9972 Жыл бұрын
Shirk is when someone is associated with Allah. Ali AS is Shaheed and is alive; and Ya Ali Madad gives moral support to Momineen.
@Shiadefenceweb
@Shiadefenceweb Жыл бұрын
لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ". [البقرۃ:۱۵۴] ترجمہ: ’’جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید ہوتے ہیں، ان کو تم مردار مت کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، البتہ زندگی کا شعور تمہیں نہیں ہے۔‘‘ تم کو ان کی حیات کا احساس نہیں ہوتا اور عدمِ احساس یہ عدمِ حیات کی دلیل نہیں ہے ، جب کہ رب العالمین نے اعلان فرمادیا ہے کہ وہ زندہ ہیں، تمہیں اس کا شعور نہیں ہے؛ لہٰذا ہر ایمان دار کو اس پر ایمان رکھنا ضروری ہے، اس کے خلاف عقیدہ رکھنا کفر اور گم راہی ہے۔ جب تقریرِ مذکور سے واضح ہوا کہ دنیوی حیات، عارضی حیات اور فانی ہے، اس کے بعد ہر انسان کو موت آنی ہے ، سفر آخرت میں جانا ہے۔ " كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ". [العنکبوت:۵۷] ترجمہ: ’’ہر جان دار، مو ت کا ذائقہ چکھنے والا ہے۔‘‘ موت، عالم دنیا اور عالم آخرت کے درمیان پل کی طرح ہے، اس سے انسان ختم نہیں ہوتا، فنا نہیں ہوتا، بلکہ ایک عالم سے دوسرے عالم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے، اس سے موت کی حقیقت بھی معلوم ہوگئی اور” عالمِ برزخ“ کا مفہوم بھی معلوم ہوگیا، دوسرے عالم( عالمِ آخرت) کے دوحصّے ہیں: پہلا حصّہ جو کہ عالم برزخ اور قبر کی زندگی ہے،انسانی روح وہاں لوٹادی جاتی ہے تاکہ سوالات وجوابات ہوں، پھر أعلىٰ علّیّین یا أسفل السافلین میں اسے رکھ دیا جاتا ہے، مگر جسم کے ساتھ روح کا تعلق وربط بدستور رہتا ہے، ارواح کے ساتھ اچھا اور برا جو کچھ ہوتا ہے، اجسام بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں، اگرچہ دنیا کے انسان کو اس کی خبر اور شعور نہیں ہوتا۔ احادیث میں قبر کے اندر انبیاء علیہم السلام کا نماز پڑھنا اور بہت سے صحابۂ کرام (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین)کا تلاوت کرنا اور بہت سے انسانوں پر سانپ کا مسلط کر دیا جانا ، عذاب اور سزا کا معاملہ چلنا ثابت ہے۔اور یہ برزخی حیات کی زندگی تمام انسانوں کے لیے مقرر اور متعین ہے۔ یہاں پر ایک دوسری چیز کا جاننا بھی ضروری ہے وہ یہ کہ : ”عالمِ دنیا“ میں جیسا کہ سارے انسان ایک ہی درجہ کے نہیں ہوتے، بلکہ ان کے درجات اور مراتب متفاوت ہوتے ہیں، ان میں نیک ہوتے ہیں اور نیکیوں میں بھی سب برابر نہیں ہوتے، بلکہ الگ الگ درجات اور مراتب کے ہوتے ہیں، بعینہٖ اسی طرح ”عالمِ برزخ “اور ”عالمِ آخرت“ کی زندگی جو کہ دائمی اور ہمیشہ کی زندگی ہے ، اس میں بھی انسان الگ الگ درجات اور مراتب کے ہوتے ہیں۔ کچھ انسان تو اعلیٰ ترین ذات وصفات کے مالک ہوتے ہیں، جیسے: انبیاء علیہم السلام ، پھر صدیقین وشہداء کے درجات ہوتے ہیں، پھر صالحین اور عام مؤمنین کے درجے ہوتے ہیں، تو جو انسان اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذات وصفات کے لحاظ سے اعلیٰ ترین انسان ہوتے ہیں، ان کو بھی موت آتی ہے۔ جیسا کہ قرآن مجید میں آپ ﷺ کو خطاب کرکے فرمایا گیا ہے: "إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ" [الزمر:۳۰] ترجمہ: ’’آپ نے بھی مرنا ہے اور دوسروں نے بھی ۔‘‘ لیکن انبیاء علیہم السلام کی موت دوسرے انسانوں کی موت کی طرح نہیں، انبیاء علیہم السلام بھی عالمِ برزخ اور قبر میں رہتے ہیں، لیکن دوسرے اور تیسرے اور چوتھے درجے کے انسانوں کی طرح نہیں ہیں۔ ان کا بھی حشر ہوگا، لیکن دوسرے انسانوں کی طرح نہیں،ان کا بھی حساب وکتاب ہوگا ،مگر دوسرے انسانوں کی طرح نہیں، اس فرقِ مراتب کو سمجھنا بہت ضروری ہے، اسی وجہ سے کہاگیا Jab nabi karim saw ke bare mein Quran mein ye aya hai۔ Tb moula Ali alyeslam to khud keh rahe hai keh mujhe nabi karim saw se compare Mt Krna۔ Aur khud kha me nabi karim saw ke۔ Ghulamo mein se ek chhota sa jhulam hu۔ Ab khud fasila kr lo۔ Jb sardar nabi karim saw ko Quran duniya mouth de raha hai۔ Fir unka Ghulam ke ku nhi ho sakthi۔
Masjid Nabwi Me Mola ALI Ki Shan Me Treekhi Khutbah | Mufti Fazal Hamdard
13:14
Oh No! My Doll Fell In The Dirt🤧💩
00:17
ToolTastic
Рет қаралды 11 МЛН
He bought this so I can drive too🥹😭 #tiktok #elsarca
00:22
Elsa Arca
Рет қаралды 9 МЛН
Matching Picture Challenge with Alfredo Larin's family! 👍
00:37
BigSchool
Рет қаралды 48 МЛН
小丑把天使丢游泳池里#short #angel #clown
00:15
Super Beauty team
Рет қаралды 48 МЛН
Mola Ali Mushkil Kusha? Hazrat Abu Bakar R.A Ka Aqeeda | Mufti Fazal Hamdard
41:59
Ya Ali Madad Kehna Shirk Hai ? Quran Say Sabit ! Mufti Fazal Hamdard
32:32
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 50 М.
🔥 Shia Nojawan Ka Sunni Deobandi Mufti Say Sawal
14:11
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 43 М.
Fiqa Jafria Per Mera Yaqeen | Fiqa Jafria ki Haqeeqat | Mufti Fazal Hamdard
30:57
Oh No! My Doll Fell In The Dirt🤧💩
00:17
ToolTastic
Рет қаралды 11 МЛН