Рет қаралды 1,489
السلام علیکم دوستو دوستو اس ویڈیو میں آپ کو وائی ٹی او ٹریکٹر کے اسپئرپارٹ کا وزٹ کرائیں گے جو اس وقت پاکستان میں دستیاب ہے
وائی ٹی او نے اب اپنی برانچیں
سرگودھا۔ لاہور۔ دیپالپور۔ ملتان بنا لی ہیں
جلد اور شہروں میں بھی یہ ٹیکٹر دستیاب ہوں گے