Рет қаралды 474
ہاکڑہ ریکارڈز کے زیرِ اہتمام محفلِ مسالمہ میں ضیاء مذکور صاحب جناب عبیداللہ نزاکت کی صدارت میں اپنے سلام کے اشعار پیش کرتے ہوئے
22 جولائی 2023 بروز ہفتہ بمقام بھٹہ ہاؤس بستی ملاں والی ،چنی گوٹھ ،احمد پور شرقیہ ،بہاولپور
#shergoi #شعرگوئی #mushira #poetry #hindipoetry #urdopoetry #moharum #islamic #Manqabat #salaam #ghazal #mushira #lines #New #sad #status #شاعری #shairee #hindi #urdo #panjabi