Рет қаралды 46,054
Sakina Watan Chalo | Sajid Ali Baltistani | New Noha 2024 |
Hm Production Muharam 2024
New Noha | Sakina Watan Chalo | Sajid Ali Baltistani shahadat e bibi masoom sakina 13 safar 2023 noha
#noha #bibisakinasa #13safar #sajidalibaltistani
---------------------------------------------------------------------------------------
Zindan Khol Gaya Hai Sakina (sa) Watan Chalo
Reciter : Sajid Ali Baltistani
Composed : Syed Nayyer Abbas(Skd)
Poet : Arif Sahab(Skd)
Corus : Zahid Abbas Khargrong
Vocal : Khan Production (Skd)
Video : Kamaran Khawaja
Special Thanks : Shani Baltistani - Team Kazmi - Sabri Brothers
Audio Mixing : HM Studio (Gilgit)
Video Edit : Abrar Mehdivi (HM Studio)
--------------------------------------------------------------------------------------
Urdu Lyrics :
نوحہ
زندان کھل گیا ہے سکینہ وطن چلو
دیکھو نہیں رہی میرے ہاتھو ں میں اب رسن
جانے لگا ہے قافلہ اب لوٹ کر وطن
لیکن تُو بہن شام میں قیدی ہی رہ گئی
کھا کر طمانچے سو گئی زنداں کی خاک پر
کرتاہوں یاد رو کے میں منظر وہ درد کا
کانوں کے زخم پر جو طمانچہ تجھے لگا
بابا کو تُو سناں پہ صدا دیتی رہ گئی
بابا سناں پہ روتے تھے تب تجھ کو دیکھ کر
اماں کی طرح تجھ کو نہ مل ہائی تھی ردا
بابا کی طرح تجھ کو کفن بھی نہ مل سکا
پتھر بھی کھائے شام میں تُونے میری طرح
ناقے سے گر کے ہوگئی تیری بھی خم کمر
میں لے کے تجھ کو شام سے واپس ن ہ جاسکا
بابا کو کیا بتاوں میں اب جاکے کربلا
کرتے میں دفن کر کے بنائی تری لحد
عابد کو خوں رلائے گا یہ درد عمر بھر
کربل میں چھن گئی تھی ترے سر سے جو ردا
واپس میں لاچکا ہوں اسے دیکھ تو زرا
سر پر میں تیرے رکھتا ردا اپنے ہاتھ سے
افسوس ہائے شام میں تُو نہ رہی مگر
اماں کے بین سن کے نکلتی ہے جاں میری
کہتی ہے عمر بھر نہ وہ سائے میں جائے گی
کیسے اٹھاوں اجڑی ہوئی ماں کو تُو بتا
تیری لحد سے ماں کی بھی ہٹتی نہیں نظر
وہ رخصت حسین پہ زینب کا امتحاں
ایسا ہی آج پھر سے ہے زندان کا سماں
سجا د ہو رہا ہے جدا ایسے بہن سے
اٹھتا ہے روکے قبر سے گرتا ہے قبر پر
For More Latest Videos Plz Subcribe Our Official KZfaq Channel .
Thank You
Follow Other Social Media Links
✓Facebook : / halmenproduction
✓ Join Facebook Group : www.facebook.c...
Sound cloud:
Hal Min STUDIO
www.facebook.c...