Пікірлер
@mariasheraz8877
@mariasheraz8877 7 сағат бұрын
Ameen sumameen
@mariasheraz8877
@mariasheraz8877 7 сағат бұрын
Ma shaaAllah
@user-ml9kk8tx4v
@user-ml9kk8tx4v Күн бұрын
❤❤❤❤❤
@user-il3iz2nj7tparkliyun
@user-il3iz2nj7tparkliyun 4 күн бұрын
Masshallaha ❤❤
@azrakhan558
@azrakhan558 7 күн бұрын
Thank you for uploading this v😂
@NoorTv-yw2nv
@NoorTv-yw2nv 11 күн бұрын
بے شک
@brighttechtraining6274
@brighttechtraining6274 11 күн бұрын
Asalamo alaikum .Allah iss video ko daalne k liye Allah aapko deen aur duniya ki barakah sae Nawasae .Hazarathji ki Zikir karwane ki aur b videos hoto plz daalen .
@user-yq5cl9kz4n
@user-yq5cl9kz4n 14 күн бұрын
Mashallah subhanallah❤
@hafizghabib234
@hafizghabib234 16 күн бұрын
Subhanallah
@hafizghabib234
@hafizghabib234 16 күн бұрын
Subhanallah
@hafizghabib234
@hafizghabib234 16 күн бұрын
Mashallah Mashallah
@waqarmuhammad9117
@waqarmuhammad9117 17 күн бұрын
ماشاء اللہ
@user-il3iz2nj7tparkliyun
@user-il3iz2nj7tparkliyun 21 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@rsstories428
@rsstories428 24 күн бұрын
اللهم صل وسلم على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم ❤
@user-il3iz2nj7tparkliyun
@user-il3iz2nj7tparkliyun 26 күн бұрын
I love you hazrat g❤❤❤😢
@user-il3iz2nj7tparkliyun
@user-il3iz2nj7tparkliyun 26 күн бұрын
❤❤
@khanawan8459
@khanawan8459 27 күн бұрын
Qutub sahab boht jaldbaaz hn km se km mukammal jawab to dene dia krn....😢😢
@shahidaimtiaz9842
@shahidaimtiaz9842 29 күн бұрын
سبحان اللہ ❤
@rukhahamayon39
@rukhahamayon39 Ай бұрын
SubhanAllah ❤
@user-qi1mm2qe8i
@user-qi1mm2qe8i Ай бұрын
Subhanallah❤
@WaseemLiyaqat-k5y
@WaseemLiyaqat-k5y Ай бұрын
Subhan❤ allah
@MercyOfAllah-Rahman
@MercyOfAllah-Rahman Ай бұрын
بخل قرآن و احادیث کی روشنی میں: 1. غریب کو کھانا نہ کھلانے والے کے لیے دوزخ ہے. (پوری سورت الحاقة کا پیغام) 2. اللہ کے لیے دینے والا پرہیز گار ہے اور بخیل جٹھلانے والا اور منہ پھیرنے والا ہے۔ جٹھلانے والے اور منہ پھیرنے والے کے لیے آگ ہے، پرہیز گار اس سے دور رکھا جائے گا (پوری سورت اللیل کا پیغام) 3. مال جمع کرنے اور گنتے رہنے والے کو آگ میں پھینکا جائے گا۔ (پوری سورت الھمزة کا پیغام) 4. اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا ہلاکت 2:195. 5. ماں باپ، رشتہ داروں اور ضرورت مندوں پر مال خرچ کرو۔ 2:215. 6. اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنے والے کافر اور ظالم ہیں۔ 2:254. 7. اللہ کی راہ میں خرچ کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے کےلیے اجر اور نہ کرنے والے کے لیے ہلاکت۔ 2:261-274. 8. اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے پرہیزگار اور ان کے لیے جنت۔ 3:15-17. 9. تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک تم اللہ کی راہ میں اپنی محبوب چیزوں میں سے خرچ نہ کرو۔ 3:92. 10. فراخی اور تنگی میں خرچ کرنے والوں کے لیے جنت۔ 3:133-136. 11. بخل کرنے والے ناپاک اور منافق ہیں اور ان کے گلے میں مال کا طوق پہنایا جائے گا۔ 3:179-180. 12. ماں باپ، رشتہ داروں اور ضرورت مندوں کے ساتھ حسن سلوک نہ کرنے والا بخیل ہے، کافر ہے اور ان کے لیے ذلت انگیز عذاب ہے۔ 4:36-39. 13. اللہ کی راہ میں مال خرچ نہ کرنے والوں کا مال تپا کر ان کی پیشانیاں، پہلو اور پیٹھیں داغی جائیں گی۔ 9:34-35. 14. منافق مرد اور منافق عورتیں اپنے ہاتھ بند رکھتے ہیں۔ بے شک منافقین فاسق(نافرمان) ہیں۔ 9:67-68. 15. منافقین اللہ سے عہد کرتے ہیں کہ وہ دولت ملنے پر صدقہ کریں گے اور دولت ملنے پر بخل کرتے ہیں۔ 9:75-77. 16. دینے والے بھلائیوں میں جلدی کرنے والے اور سبقت لے جانے والے ہیں۔ 23:60-61. 17. فضل اور وسعت والے رشتہ داروں اور ضرورت مندوں پر خرچ کریں۔ کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں بخش دے۔ 24:22. 18. رحمان کے بندے اعتدال سے خرچ کرتے ہیں. 25:63-68. 19. برائی کا دفاع بھلائی سے کرنے والے اور اللہ کے دئیے میں سے خرچ کرنے والے مسلمان ہیں۔ 28:53-55. 20. قرابت دار، محتاج اور مسافر کو اس کا حق ادا کرتے رہیں۔ 30:38. 21. اللہ کی آیتوں پر وہی ایمان لاتے ہیں جو اللہ کے دئیے میں سے خرچ کرتے ہیں۔ 32:15-16. 22. اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے تو وہ اس کے بدلے میں اور دے گا۔ 34:39. 23. زکوة ادا نہ کرنے والے مشرک ہیں اور ان کے لیے ہلاکت ہے۔ 41:6-7. 24. اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنے والے بخیل ہیں اور اللہ کے احکام سے منہ پھیرنے والے ہیں۔ 47:37-38. 25. صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں اللہ کو قرض دے رہے ہیں جو کئی گنا بڑھا کر دیا جائے گا۔ بخل (کنجوسی) کرنے والے اللہ کے احکام سے منہ پھیرنے والے ہیں۔ 57:18-24. 26. صدقہ کرنے والا ہی نیک ہے۔ 63:10. 27. جو اپنے نفس کے بخل سے بچا لیا جائے وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ اللہ کو قرض دو گے تو وہ اس کو تمہارے لیے کئی گنا بڑھا دے گا اور تمہیں بخش دے گا۔ 64:16-17. 28. کوئی بخیل جنت میں نہیں جائے گا۔ حوالہ: معجم الاوسط، باب العین، الحدیث 4066. 29. مالدار بخل کرنے کی وجہ سے بلا حساب جہنم میں داخل ہوں گے۔ حوالہ: فردوس الاخبار، باب السین، الحدیث 3309.
@MercyOfAllah-Rahman
@MercyOfAllah-Rahman Ай бұрын
گھروں میں ہماری ذمہ داریاں قرآن مجید کی روشنی میں 1. میاں بیوی آپس کی رضامندی اور مشورے سے زندگی گزاریں۔ (2:233). 2. ماں باپ کے ساتھ احسان (حسن سلوک) کرو۔ (6:151, 17:23-24, 31:14, 46:15-16). 3. احسان(حسن سلوک) کرو والدین کے ساتھ، رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں، قریب والے پڑوسی، دور والے پڑوسی، ساتھ بیٹھے شخص، راہ گیر اور غلام باندیوں کے ساتھ۔ (2:83, 2:215, 4:36-37, 25:54٫74). 4. تم سب مل کر کھاؤ یا الگ الگ۔ (24:61). 5. یحیٰی علیہ سلام اپنے والدین سے نیک سلوک کرنے والے اور عیسٰی علیہ سلام اپنی ماں سے نیک سلوک کرنے والے تھے۔ (19:12-15, 30-32). 6. صلہ رحمی کرنے والوں کے لیے جنت اور قطع رحمی کرنے والوں کے لیے جہنم ہے۔ (13:18-24). 7. احسان کرنے والوں کو بے حساب اجر دیا جائے گا (33:28-29, 39:10, 22, 41:34-35, 51:15-19). 8. اللہ نے صدقہ کرنے والے مرد اور عورتوں کے لیے اجر عظیم تیار کر رکھا ہے۔ (33:35-36, 57:18-24, 63:10, 64:14-17). 9. وہ ہم سے زیادہ محبوب ہیں۔ ایسا نہ سوچیں۔ (12:8-9). 10. بخل کرنے والے کو منافق اور کافر کہا گیا ہے اور اس سے دوزخ کا وعدہ کیا گیا ہے۔ (3:180, 4:36-37, 9:34-35, 67-68, 75-76, 47:38). ترجمہ سورت النساء آیت 36-37. اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں (سے) اور قریب والے ہمسائے اور دور والے ہمسائے اور پاس بیٹھنے والے ساتھی اور مسافر (سے)، اور غلام لونڈیوں سے، بیشک اللہ اس شخص کو پسند نہیں کرتا جو تکبرّ کرنے والا، فخر کرنے والا ہو۔ جو لوگ (خود بھی) بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو (بھی) بخل کا حکم دیتے ہیں اور اس (نعمت) کو چھپاتے ہیں جواللہ نے انہیں اپنے فضل سے عطا کی ہے، اور ہم نے کافروں کے لئے ذلت انگیز عذاب تیار کر رکھا ہے
@zahoorbhai-yl1js
@zahoorbhai-yl1js Ай бұрын
Allah Ho Akbar ❤
@qashmirqhan
@qashmirqhan Ай бұрын
Subhan`ALLAH, ALLAH O AKBAR
@mahmoonarani12345
@mahmoonarani12345 Ай бұрын
❤❤❤
@nusratkhalid7993
@nusratkhalid7993 Ай бұрын
Subhan Allah
@mdsalamatullah7432
@mdsalamatullah7432 Ай бұрын
Insha,allah
@razniazahmed3171
@razniazahmed3171 2 ай бұрын
Excellant Bayan❤❤❤❤
2 ай бұрын
MashAllah
@razniazahmed3171
@razniazahmed3171 2 ай бұрын
Subhan ALLAH❤❤❤❤
@razniazahmed3171
@razniazahmed3171 2 ай бұрын
Excellant Masha ALLAH❤❤❤❤
@muhammadlatif1264
@muhammadlatif1264 2 ай бұрын
Subhan Allah
@DanishAli-gb3yx
@DanishAli-gb3yx 2 ай бұрын
Hazrat g ... Hm kis trhan apni namzon mein خشوع وخضوع لائیں
@bukharisyedah1140
@bukharisyedah1140 2 ай бұрын
bht kbsorat bat "deen suni sunai baton ka nam ni"
@sadafatif9374
@sadafatif9374 2 ай бұрын
الحمدلله
@GhulamAbbasAwan-jd9fh
@GhulamAbbasAwan-jd9fh 2 ай бұрын
The 5
@GhulamAbbasAwan-jd9fh
@GhulamAbbasAwan-jd9fh 2 ай бұрын
9 , but I 5tjoxbkdt u p0 ,4s7a809999o789t00i000xoppf,g
@samiullahkhan120
@samiullahkhan120 2 ай бұрын
ASSALAM O ALAIKUM... har surah ki playlist bana le. videos ko tarteeb war sun ne main aasani hoti hain.... jazakUllah
@Awaisian
@Awaisian 2 ай бұрын
Jee inshaAllah
@sarfaraz1729
@sarfaraz1729 2 ай бұрын
❤❤❤❤
@sarfaraz1729
@sarfaraz1729 2 ай бұрын
❤❤❤❤
@MohsanAli-ek3nm
@MohsanAli-ek3nm 2 ай бұрын
Ameen
@user-uk6ny5gn8u
@user-uk6ny5gn8u 2 ай бұрын
Allah hmai bhi shirkat nasib kara❤ Ameen
@muhammadsaleempst1678
@muhammadsaleempst1678 2 ай бұрын
Maira Azeem Sheikh R A
@AbdulBasit-yo6di
@AbdulBasit-yo6di 2 ай бұрын
In Sha Allah
@nusratkhalid7993
@nusratkhalid7993 2 ай бұрын
Ameen, summa ameen Jazak Allah Hazrat ji reh
@azkar786
@azkar786 2 ай бұрын
Subahallah❤ Agay ki 35 sy ly k 39 ayat ap ny upload nhi ki?
@rukhahamayon39
@rukhahamayon39 3 ай бұрын
SubhanAllah
@user-rk9zf4lw7j
@user-rk9zf4lw7j 3 ай бұрын
یاللہ ان بزرگوں۔ کے طفیل۔ ھماری۔ بخشش فرما۔ جنھوں نے۔ قران کی تعلیمات۔ کو عام کیا اور خود بھی عمل کیا۔
@fahadkhankhan4573
@fahadkhankhan4573 3 ай бұрын
Subhan Allah ❤❤❤