ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت کامیاب معلومات ھے اچھا مشورہ ھے میں جناب ندیم ماہر صاحب کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@sardarfarooq8104Ай бұрын
Jugg jugg geo shabeena g
@aadilrasheedofficialАй бұрын
Mashallah
@abidhaleem3470Ай бұрын
For Hajj, we pay excessive money. One only performs Hajj, when he pays full on advance. it's a commercial exercise, where poor Muslims can not even afford it. we are in age of feedback.
@AbdulWahab-jp6tqАй бұрын
❤❤❤❤❤💯mashaallah abdul wahab town gulaothi up india🇮🇳🇮🇳
@riyazahmadmansoori2015Ай бұрын
ندیم بھائی یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے اچھا ہے امید ہے یہ سلسلہ مثبت انداز سے یوں ہی چلتا رہے گا اس ویڈیو میں جس خبر یا افواہ پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں اس سے میں متفق نہیں ہوں اگر کوئی کمی یا بد نظمی ہوئی ہے تو اس کو اجا گر کرنا ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناطے فرض ہے اور اب تو آپ کی ممدوح خلیجی ممالک بھی ایسے ایپ یا نمبر شائع کرتی ہیں ہیں کہ کوئی ایسا ناخوشگوار واقعہ ہو جو فوری مدد کا طالب ہو تو فوراً اطلاع کریں ممکن ہے جن باتوں کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ غلط ہو لیکن اس پر بھی حکومت کے پاس کنٹرول کے آلات ہیں دورانِ بے شمار ایسی بد نظمی میں نے دیکھی ہے اور برداشت کی ہے لیکن نظر انداز کر گئے ہیں امید ہے غلط کو غلط صحیح کو صحیح کہنے کا شعار ہم اپنائیں گے 🙏🏻
@mahirnadeemАй бұрын
آپ کی بات صد فیصد درست ہے میرا مقصد صرف ہی ہے کہ ہر خبر کو نشر کرنا مناسب نہیں ہم بلاوجہ معاملات کو پینک کردیتے ہیں
@riyazahmadmansoori2015Ай бұрын
جتنا زیادہ شیئر ہوگا دباؤ اتنا ہی زیادہ بڑھے گا اس کا ثبوت خود آپ نے بھی اپنے لنک پر یہ کہہ کر کر دیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیوں 🙏🏻
@TauqirAhmed-qe5scАй бұрын
Masha ALLAH behtareen paigham
@shaikhsikandar2645Ай бұрын
Masha Allah Bahot bahetarin andaz me Qabile qadr paigam share Kiya janab aapne Allah raazi ho aapse
@shaanmohammed1116Ай бұрын
Very valid point Nadeem Mahir saab! Totally agree!
@Bhartiye1892Ай бұрын
Allah aap ke es behtreen pegham pe ham sab ko Amal ki tofiq farmaye Aameen
@V3nax1Ай бұрын
Behtareen paigham. JazakAllaahu khayran
@shaukataliapthoriproudkuen4281Ай бұрын
Geo hazron Saal parwanay Ban K BHI Shehzaday you 💖
@homewouldNews30Ай бұрын
bard pna hi jo dillo my gozra jaty hn loga 🎉kaml hn too nech sey opra kno ni atay
@homewouldNews302 ай бұрын
oky alrigth done Allah wala mashallh allhmdallh miss out all allhmdallh long going blck meling and cheeting all you going inshallh i am going miss all big man only shot miss only not miss msken suppot i am hakm allhmdallh long going real hlfa give only not miss plese inshallh only tekat give and going inshallh mashallh
@homewouldNews302 ай бұрын
manzal ko dekna ho too paly dna mny chalty howy dekh lena❤Aqal ko kon busniss man bata dill dea hi jo roshne mny roshne ley ky chal vo roshne Aqal mny ni Aa sake
@homewouldNews302 ай бұрын
samndr ko kia howa jga jga rasty bna dy❤qatr ke dna my kia ak he rsta mla jo hra dill my ja rha hi
@IdreesGaddi2 ай бұрын
Dil khairabdi
@achiachibatainkarain65682 ай бұрын
اللہ اکبر❤ صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ❤ رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ❤ درود و سلام ہو ازواجِؓ محمدؐ و اصحابِؓ محمدؐ❤
@user-tg4tn4fp4r2 ай бұрын
Bahut khoob dr.saab
@laxmijaki6322 ай бұрын
वाह, अगर मै झूठ की ताकत से बिखर गया होता
@planetmars7363 ай бұрын
Subhan Allah Jazak Allah khairan
@ibneiqbalkhan3 ай бұрын
Keep it up MashaAllah 🎉
@malikzubair50003 ай бұрын
anyone knows k dubara qatar mn yh mushaira kab hoga
@mahirnadeem3 ай бұрын
October
@amirzuberi53 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیراً کثیرا اللّٰہ تعالٰی آپکو سدا سلامت رکھے 🌹🌹🌹
@zaibagulzar30043 ай бұрын
جتنی اچھی شاعری ہے اسکی داد کم ہے
@zaibagulzar30043 ай бұрын
بہت خوب
@khushkun3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا...بہت خوب۔۔ماشاءاللہ اب تک کی بہترین وڈیوہے۔۔یہ نکتہ ہماری سمجھ میں توآتاہے، مگر عمل کاوقت آتاہےتو ہم لوگ پٹڑی سےاترجاتےہیں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو حسن نیت وحسن عمل کی توفیق عطافرمائے۔
@mahirnadeem3 ай бұрын
جزاک اللہ خیر الجزاء اللہ قبول ومقبول فرمائے اور ہم سب کی نجات کا ذریعہ بنادے
@khushkun3 ай бұрын
@@mahirnadeem آمین
@mediamirza1073 ай бұрын
WAALAYKUMASSALAAM WAREHMATULLAHI WABARAKATAHU 🎉🎉🎉
@tausifansari52923 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت حرف ،، ی،، کتنی مرتبہ آیا ہے ؟ 4519 یا 4590 کیونکہ آخر میں تھوڑا سا شک ہو رہا ہے 19 بولا ہے یا 90
BAHUT ACHCHA SILSILA HAI NADEEM BHAI. BAHUT MALUMATI...
@mediamirza1073 ай бұрын
WAALAYKUMASSALAAM WAREHMATULLAHI WABARAKATAHU 🎉🎉🎉
@mahirnadeem3 ай бұрын
Jazakallah khair janab
@tausifansari52923 ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت امام الکِسائی نام ہے آپ سے ہو سکتا ہے سبقت ِلسانی کی وجہ سے الکَسائی نکل گیا ہو
@tausifansari52923 ай бұрын
نیز حضرت ان سات کے علاوہ تین اور امام ہیں جنکی روایات صحیح اور متواتر سمجھی جاتی ہیں ان سب کو قراء عشرہ کہا جاتا ہے امام ابو جعفر امام یعقوب بن اسحاق الحضرمی خلف بن ھشام
@mahirnadeem3 ай бұрын
جی جزاک اللہ خیر
@tausifansari52923 ай бұрын
@@mahirnadeem آمین
@shuaibasalim3 ай бұрын
Jazakallah
@mediamirza1073 ай бұрын
WAALAYKUMASSALAAM WAREHMATULLAHI WABARAKATAHU 🎉🎉
@khushkun3 ай бұрын
ماشاءاللہ۔۔بہت خوشی ہوئی کہ عزیزم ندیم ماہرنے تقویٰ کےموضوع کوآسان الفاظ میں بیان کرنےکی سعی مشکورکی۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ ہم گیارہ مہینے سب کچھ کرنےکےبعد، ایک ماہ میں جنت خریدنےپرتل جاتےہیں۔۔اور۔۔اس کےبعد پھر اپنی اصل حالت پر لوٹ جاتےہیں۔۔اصلاح احوال کاپہلاقدم اپنےاوراپنےاہل خانہ کی اصلاح سےہونالازم ہے۔ہمارےیہاں کتنےہی لوگ اپنےاہل خانہ پر اسلام نافذ کرنےمیں ناکام ہیں اور ان کی عملی زندگی محض ظاہری عبادات اور ان کی تقلیدتک محدودہے۔۔ہمیں اس بابت فکرکرنی چاہیے۔۔اللہ تعالیٰ حسن نیت کےساتھ حسن عمل کی توفیق عطافرمائے۔۔جزاک اللہ فی الدارین خیراکثیرا
@fahimfakirluckhnavi74304 ай бұрын
❤
@mahirnadeem3 ай бұрын
بارک اللہ فیک یا اخي! حقیقت تو یہی ہے کی دین کو ہم لوگوں نے محدود کرلیا ہے ورنہ اسلام کی آفاقیت اور قیامت تک *الدین یسر* کا اعلان کیا جاچکابہے ، لیکن ہم نے ان سب کو پس پشت ڈال کر شدت کا ایسا پیرایہ دے دیا ہے جو ناقابل بیان ہے۔ جزاک اللہ خیر الجزاء کہ آپ نے اس مبتدی کو سراہا۔ *آپ کا چھوٹا بھائی*
@V3nax14 ай бұрын
Walekum Assalam wr wb, Nadeem Bhai. Aapne yeh bahot achchhi series shuru kari hai. JazakAllaahu khayran katheer. 🎉❤