ولی اللہ بننے کے لیے کوئی خاص نسخہ نہیں ہے قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ جو فرد بھی عمل صالح کرے گا نماز قائم کرے گا، زکوۃ ادا کرے گااس کے رفقاء انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین ھوں گے صرف احکامات الہی کی پابندی سے ھی انسان اولیاء اللہ میں شامل ہو سکتا ھے۔ انشاءاللہ
@user-my6rb9tc3dКүн бұрын
SUBHAN ALLAH MAA SHA ALLAH
@user-sq3vs3gg7n4 күн бұрын
❤ mashallah
@amiraltaf56115 күн бұрын
Sallallahu ala Muhammed Sallallahu alaihi waaliehi wasallam.
apki video kathumbnail b isi fitny or dholy ka ak hissa hy.. thumbnail se milti julti ak b bat mahi thi puri video me.. ye b jhut hy btaya kuch or dikaya kuch
@HameedBhutta-ck5re14 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-cp3zh3tc1j15 күн бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا
Beshak kasrat e darood shareef ki barkat se huzoor ﷺ ki ziyarat hoti hai maine aazmaya hai mujhe hui hai huzoor ﷺ ki ziyarat
@user-lh4rj1jq9w18 күн бұрын
Gurudev visit Palestinian, Iran, Irak sir
@AbdulLatif-wn5ch20 күн бұрын
Mashallha
@MdmhatabAlam-rh2fu20 күн бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد.الصلات والسلام علیک یارسول اللہ.اللہ حضرت کو عمر خضر عطاء فرمائے.
@junaidrazajunaidraza695521 күн бұрын
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
@irtazashami21 күн бұрын
بھائی صاحب ، درود شریف اور سلام پڑھنا کیا الگ الگ بات ہیں ؟ میں تو درود شریف اور سلام دونوں کو ایک ہی سمجھتا آیا ہوں ؟ میری اصلاح فرمائیں ۔۔
@zubairahmed520921 күн бұрын
MashaAllah
@chaudhrymuhammadshabbir531621 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 46 لاکھ پڑھ چکا ہوں
@azmatullah441615 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤❤ bhai
@NAZEERAHMAD-pf9ot10 күн бұрын
دن میں کتنی بار پڑھتا ہے بھایی صاحب
@KakaMana-gw6xh6 күн бұрын
MashaAllah bhai
@mohammadmubashir384621 күн бұрын
میں گاڑنٹی سے اللہ کا ولی بننے کا نسخہ بتاتا ہوں،،، اور یہ نسخہ مجھے میرے اکابرینِ سے ملا ہے،، کہ یہ تین اعمال کرنے والا خدا کی قسم ولایت ضرور پائے گا،،، نمبر ایک ،، ذکر الہیٰ کی کثرت کرنے والا، نمبر دو،،، تقویٰ اختیار کرنے والا، نمبر تین،، اولیا اللّٰہ کی صحبت میں بیٹھنے والا،،،،، اور دوسری بات یہ کہ اللہ تمام ذکر کی توفیق دیتا ہے مگر درود شریف کی کثرت صرف اور صرف اپنے ان محبوب بندوں کو دیتا ہے جن سے وہ راضی ہوتا ہے،،، کیونکہ درودشریف وہ عمل ہے جو اللہ پاک خد کر رہے ہیں اور یہ وہ واحد عمل ہے جس میں وہ اپنے خاص بندوں کو اپنے ساتھ شریک کرتا ہے،،،❤️🍁♥️🤲
@nosheentawassul199921 күн бұрын
Can I contact her?
@nosheentawassul199921 күн бұрын
Where is Dr Farakh?
@sayediftikharali81422 күн бұрын
Subhaan Allah Subhaan Allah ❤
@QAMARAFZALNAAT22 күн бұрын
❤❤❤
@kabaddilove77823 күн бұрын
❤ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وسلم ❤