اے ختمِ رسولؐ کعبۂ مقصود تویی در صورتِ هر چه هست موجود تویی آیاتِ کمالِ حق عیان است بتوؐ آن ذات که در پرده نهان بود توییؐ verse سہانی رات تھی سہانی رات تھی اور پُرسکوں زمانہ تھا اثر میں ڈوبا ہوا، جذبِ عاشقانہ تھا اُنہیں تو عرش پہ محبوب کو بلانا تھا ہوَس تھی دید کی، معراج کا بہانہ تھا chorus سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ سرِ لا مکاں سے، لا مکاں سے سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ verse یہ کمال حسن کا معجزہ کہ فراق حق بھی نہ سہ سکا سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبی pre-chorus شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے (شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے) صدمۂ حجر خدا سے بھی گوارہ نہ ہوا، نہ ہوا chorus سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) (بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) bridge خير الورىٰ، صدر الدقة نجم الهدا، نور العلا (خير الورىٰ، صدر الدقة) (نجم الهدا، نور العلا) شمس الضحىٰ، بدر الدجىٰ یعنی محمد مصطفىٰؐ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) جو گیا ہے فرش سے عرش تک وہ براق لے گیا بے دھڑک طبقِ زمیں، ورقِ فلک گئے نیچے پاؤں سے پل سڑک verse لٹیں زلف کی جو گئیں لٹک تو جہان سارا گیا مہک ہوئیں مست بلبلیں اِس قدر تو یہ غنچے بولے چٹک چٹک hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) verse رُخِ مصطفیٰؑ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی (رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی) کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ verse نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی (نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی) نہ تیرا جمال ہوتا نہ یہ کائنات ہوتی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ verse اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ (اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِکَمالِهِ) مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ (مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ) verse حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ (حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ) يعني محمد مصطفىٰؐ يعني محمد مصطفىٰؐ outro صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ outro صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ
@MaryamHabib77213 сағат бұрын
Search  Are you an artist? Make the most of your lyrics with Musixmatch Pro!  Balaghal-Ula Bi-Kamaalihi • 2021 Balaghal-Ula Bi-Kamaalihi Ali Zafar Lyrics of Balaghal-Ula Bi-Kamaalihi by Ali Zafar intro اے ختمِ رسولؐ کعبۂ مقصود تویی در صورتِ هر چه هست موجود تویی آیاتِ کمالِ حق عیان است بتوؐ آن ذات که در پرده نهان بود توییؐ verse سہانی رات تھی سہانی رات تھی اور پُرسکوں زمانہ تھا اثر میں ڈوبا ہوا، جذبِ عاشقانہ تھا اُنہیں تو عرش پہ محبوب کو بلانا تھا ہوَس تھی دید کی، معراج کا بہانہ تھا chorus سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ سرِ لا مکاں سے، لا مکاں سے سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ verse یہ کمال حسن کا معجزہ کہ فراق حق بھی نہ سہ سکا سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبی pre-chorus شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے (شبِ معراج لیا عرشِ بریں پر بلوائے) صدمۂ حجر خدا سے بھی گوارہ نہ ہوا، نہ ہوا chorus سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے مُنتہا وہ چلے نبیؐ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) (بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ) سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی) (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) bridge خير الورىٰ، صدر الدقة نجم الهدا، نور العلا (خير الورىٰ، صدر الدقة) (نجم الهدا، نور العلا) شمس الضحىٰ، بدر الدجىٰ یعنی محمد مصطفىٰؐ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) جو گیا ہے فرش سے عرش تک وہ براق لے گیا بے دھڑک طبقِ زمیں، ورقِ فلک گئے نیچے پاؤں سے پل سڑک verse لٹیں زلف کی جو گئیں لٹک تو جہان سارا گیا مہک ہوئیں مست بلبلیں اِس قدر تو یہ غنچے بولے چٹک چٹک hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) (کوئی حد ہے اُن کے عروج کی) verse رُخِ مصطفیٰؑ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی (رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی، یہ تجلّیوں کی ہماہمی) کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ hook کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ verse نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی (نہ فلک، نہ چاند تارے، نہ سحر، نہ رات ہوتی) نہ تیرا جمال ہوتا نہ یہ کائنات ہوتی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ کوئی حد ہے اُن کے عروج کی بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ verse اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِكَمالِهِ (اے مظهرِ نورِ خدا، بَلَغَ الٌعُلا بِکَمالِهِ) مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ (مولا علی مشکل کشا، كَشَفَ الٌدجىٰ بِجَمالِهِ) verse حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ (حسنین جانِ فاطمہ، حَسُنَتْ جَميعُ خِصالِهِ) يعني محمد مصطفىٰؐ يعني محمد مصطفىٰؐ outro صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ، صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ outro صَلّوا عَلَيْهِ وَآلِهِ Writer(s): Ali Zafar

@ZoyaKhan-jm8vx13 сағат бұрын
🥺🕋🕋🥰🥺🥺😔
@khuluu13 сағат бұрын
he could play the role of flynn rider in Rapunzel!!
@janpreetsingh282714 сағат бұрын
I am from Amritsar Lots of Love this Song... Superb Song.
@ZainKhan-ct8zk14 сағат бұрын
Listening for the first time and will be listening regularly from now onwards ❤❤❤
@adeelhassan860914 сағат бұрын
attalullah is a legend
@nimrasaeed14 сағат бұрын
"Mulaqat ki hawas"!!?? Are you for real? Astaghfirullah. Be careful with the words
@theco-operativeacademy583014 сағат бұрын
Ur bhi acha ban sakta tha Dance bohat hi bura hy
@raeyavoice394514 сағат бұрын
Batya na bal Lai ali zafer
@syedsajidsultan284215 сағат бұрын
Only Sir Atta Ullah Khan Sahab
@mmushtaqmmushtaq558915 сағат бұрын
Jo Jo hazrat Muhammad sy muhbat karta Hy vo mujh like karin
@mmushtaqmmushtaq558915 сағат бұрын
Bilkul hazrat Muhammad Azim leader hinn❤❤
@MuhammadShujja-fg2ru15 сағат бұрын
😂
@chanas758816 сағат бұрын
My favorite song
@lnoorplaylist17 сағат бұрын
bachpan mein bhaag k tv k aagy jaaty thy jab ye song lgta tha, jab k aik line hi aati thi hmein bas, channo ki ankh mein ik nasha h tanatanata tanatanata tanatanata (memories of kids born between 1998-2000)
@adilkhan164717 сағат бұрын
Zafar 🎧❤
@adilkhan164717 сағат бұрын
🗣️🎙️ Zafar 👑
@adilkhan164717 сағат бұрын
Zafar ♠️💯
@adilkhan164717 сағат бұрын
Come back my brother Zafar in Bollywood ❤🫴🫴🫴🫴
@ayubkhan-xe5bf17 сағат бұрын
❤❤❤❤
@Taihanhaider18 сағат бұрын
Wow❤❤❤❤❤
@Abdullatif-pc5gy19 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ DIL SUKOON MIL JATA HAI 🥰🥰🥰😍🥰🥰🥰😍🥰🥹🥹🥹🥹🥺🥺😘😘
@muhammadshoukatnaz899519 сағат бұрын
Kamal❤
@MUHAMMADSHAYANKHANMUHAMM-kx1xl19 сағат бұрын
✨کوئی حد ہے ان کے عروج کی✨
@aishaamir932620 сағат бұрын
SUBHANALLAH MASHALLAH
@mahamnaveed325721 сағат бұрын
June 2024.
@faiqarana976121 сағат бұрын
❤you❤❤❤❤❤
@ayezalbaloch21 сағат бұрын
Balochi dastaar
@adeebazafar455821 сағат бұрын
Music is great
@wolfboy-tf6ko21 сағат бұрын
❤❤❤wah Kya bat ha😊
@deepalivaid553422 сағат бұрын
Wow😂😂😂😂😂😂sab mar chuke hain
@shaikhwaseem92322 сағат бұрын
Aye Allah hame apne nabi Muhammad (PBUH) ki muhabbat ata farma....❤❤❤❤
@dawoodali768922 сағат бұрын
Masterpiece ❤
@shoukatali634222 сағат бұрын
❤
@mrafiqzia218922 сағат бұрын
Subhanallah bohat khoob
@makmak33123 сағат бұрын
Talent and art have no boundaries
@princenazir95223 сағат бұрын
Attaullah sir very old but voice still mind blowing ❤❤
@princenazir95223 сағат бұрын
From Kashmir ❤this songs 🎵
@jampuri223 сағат бұрын
So beautiful naat
@MdSabuddin-sq5djКүн бұрын
6:22
@MdSabuddin-sq5djКүн бұрын
MasaAllha❤ buhot khub ❤ SubhanAllha❤sumaAmin❤
@devayanig.3100Күн бұрын
When you can see divinity everywhere and in everything, life is love ❤
@aidasu1470Күн бұрын
I only heard this today when off to my baby sisters wedding. And OMGOSH I cant get enough of this song! ❤ it!!!!
@zairakhan2174Күн бұрын
Excellent..
@MR-mw4cyКүн бұрын
Allah is only one to praise. Praising a human is Haraam🚫 in Islam. Prophets also not considered as praisable humans...🚫. Music is Haraam in Islam🚫. All these here at once....🙄