Пікірлер
@farrukhmughal9134
@farrukhmughal9134 11 сағат бұрын
Ali bhai aik jaga mene bachpan me ye parha k kafir jahan milain inka qatal kro to mujy nafrat si ho gyi k inka to qatal krny ka hukam hai to maine kisi alim se pocha k quran to kafiro ko qatal krny ka hukam diya hy to unhon ne btaya k ye hukam ap sallaha ho alaiwasam k zamany me tb jari hoa jb kafir apko tang krty thy to pata chala na samaj ko smjany k liye aik ustad ki zrurat hoti hai shyaed is contes me ye molvi hzraat esa kehty hain
@AbdulSattar-v5l
@AbdulSattar-v5l 12 сағат бұрын
نبی کو چھوکراکہنے والا خود چھوکرااعظم بن گیا ہے 😂😂😂😂
@AbdulSattar-v5l
@AbdulSattar-v5l 12 сағат бұрын
نبی کو چھوکراکہنے والا خود چھوکرااعظم بن گیا 😂😂😂😂😂
@HappyDove-pl6pf
@HappyDove-pl6pf 12 сағат бұрын
ماشاءﷲ علی بھائ ❤❤❤❤
@Only_Islam_is_Truth313
@Only_Islam_is_Truth313 12 сағат бұрын
Free Palestine 🇵🇸💖😭🤲I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😅😊😊😊
@Only_Islam_is_Truth313
@Only_Islam_is_Truth313 12 сағат бұрын
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😮😅😊😊
@buledigenral3781
@buledigenral3781 13 сағат бұрын
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ، فَدَخَلَ رَجُلٌ فَصَلَّى ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ السَّلَامَ، فَقَالَ: ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ، فَصَلَّى ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ارْجِعْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ ثَلَاثًا، فَقَالَ: وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ فَمَا أُحْسِنُ غَيْرَهُ فَعَلِّمْنِي، قَالَ: إِذَا قُمْتَ إِلَى الصَّلَاةِ فَكَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ مَا تَيَسَّرَ مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ، ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ رَاكِعًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَعْتَدِلَ قَائِمًا، ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا، ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا، ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا، ثُمَّ افْعَلْ ذَلِكَ فِي صَلَاتِكَ كُلِّهَا". ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے عبیداللہ عمری سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے سعید بن ابی سعید مقبری نے اپنے والد سے بیان کیا، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے گئے۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور نماز پڑھنے لگا۔ نماز کے بعد اس نے آ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کا جواب دے کر فرمایا کہ واپس جا کر دوبارہ نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ چنانچہ اس نے دوبارہ نماز پڑھی اور واپس آ کر پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے اس مرتبہ بھی یہی فرمایا کہ دوبارہ جا کر نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ تین بار اسی طرح ہوا۔ آخر اس شخص نے کہا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو مبعوث کیا۔ میں تو اس سے اچھی نماز نہیں پڑھ سکتا۔ اس لیے آپ مجھے سکھلائیے۔ آپ نے فرمایا جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو (پہلے) تکبیر کہہ پھر قرآن مجید سے جو کچھ تجھ سے ہو سکے پڑھ، اس کے بعد رکوع کر اور پوری طرح رکوع میں چلا جا۔ پھر سر اٹھا اور پوری طرح کھڑا ہو جا۔ پھر جب تو سجدہ کرے تو پوری طرح سجدہ میں چلا جا۔ پھر (سجدہ سے) سر اٹھا کر اچھی طرح بیٹھ جا۔ دوبارہ بھی اسی طرح سجدہ کر۔ یہی طریقہ نماز کے تمام (رکعتوں میں) اختیار کر۔ [صحيح البخاري/أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ/حدیث: 793]
@salmanshah9456
@salmanshah9456 13 сағат бұрын
Hahahaha tobah ha...kasam se kia ilmi level ha iska.... استغفراللہ
@rb4211
@rb4211 16 сағат бұрын
Yeh khabar inn logoon ko kiss ne Aa ke di, kaya frishty inn logoon ke pass aay thy? 😂😂😂
@parwezkhan9348
@parwezkhan9348 16 сағат бұрын
kath molvi
@ahmedrashid4626
@ahmedrashid4626 18 сағат бұрын
ماشاء اللہ. جزاک اللہ خیرا
@MSbrands_store
@MSbrands_store 18 сағат бұрын
dunyaa ka sb bra begarat dhond rha tha phr mujhy ye mil gya !
@issaissa36
@issaissa36 18 сағат бұрын
In molvio ko sharam bhi ni aati jhunt bolte huye or in ki awam bhi aesi hi jhunti bato pe subha Allah alhamdulillah
@fareedgee4485
@fareedgee4485 19 сағат бұрын
اب وقت آگیا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی طرح ہزاروں لاکھوں لوگوں کے پنڈال میں سوالوں کے جواب کی بہادری کا ۔
@AbQadeerAbbasi-rd3vu
@AbQadeerAbbasi-rd3vu 19 сағат бұрын
جھوٹا لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اور ان کا وبال اور گناھ اس پر ہے
@harish_edit123
@harish_edit123 20 сағат бұрын
Meet with Mufti Tariq Masood & accept his challenge ..then faisla ho ga😎💪 brand brand hote ha😂 engineer sab factory chalaye hame ni🙂😬
@KhanChiragh
@KhanChiragh 20 сағат бұрын
جس کی خود عزت نہ ہو اس سے امید بھی ایسی ہی کی جاسکتی ہے
@shaikibrahim9700
@shaikibrahim9700 20 сағат бұрын
Beshaq kafir hai. Wah shaqs ( Abu bakar ko nahi) sahabha RA inkar karta wah hummeysey nahi hai kahkar Muhammad SWS ney kaha issliye
@MusaAzam-t4v
@MusaAzam-t4v 20 сағат бұрын
Shan e shaaba zindabad ❤
@MuhammadAminUlQadri
@MuhammadAminUlQadri 20 сағат бұрын
شیطان بھی بڑا مشھور جسکی وجہ سے لوگوں کی نیندیں حرام ہیں تو بھی اسی کا بیٹا ھے😂😂😂
@MuhammadAminUlQadri
@MuhammadAminUlQadri 20 сағат бұрын
برے کو برا کافر کو کافر قرار دینا یہ تو قرآن سے ثابت ھے ابو لھب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سگھے چچا تھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہر ایمان نا لایا تو اس کی مذمت کے بارے میں پوری صورت آئی ھے کفار کافر کے نام سے پکارا گیا ھے مرزا جھنمی حرام کا ھے اس میں حرام کا کھنے میں ھم ثواب سمجھتے ہیں نعرہ ھے غفران دا مرزا جھنمی حرام دا 😂😂😂
@SNB5888
@SNB5888 20 сағат бұрын
پھرکی لے لئ 😅
@sirajahmed862
@sirajahmed862 21 сағат бұрын
Tujhe engeener kon kahta
@itselectrician53
@itselectrician53 22 сағат бұрын
Tumhare asleeyat moulana Tariq Masood ne maloom kia ha ka wo jehlem me aakr Apke k le ap kehen ghaar Choppa hua ha
@MohammadDawood-xz3rq
@MohammadDawood-xz3rq 22 сағат бұрын
Mufti taqi usmani sahab Maulana Tariq Jameel sahab Mufti Tariq Masood sahab zindabad
@IbrahimKhan-jh4wo
@IbrahimKhan-jh4wo 22 сағат бұрын
مرزا جاھل صاحب ابوبکر صدیق کی صحابیت کا منکر کافر نھی ھوتا لیکن یھاں مسءلہ کچھ اور ھے رافضی کھتا ھے امامت علی رض کا منکر کافر ھے اور ابوبکر صدیق منافق تھا جو حکومت خلافت کی لالچ میں نبی کے ساتھ تھا علی کا حق غصب کیا اپنے بعد عمر فاروق کو امت امت پر مسلط کیا صحابہ کافر منافق ھیں صحابہ سے مراد ابوبکر وعمر وعثمان معاویہ ھیں جو بندہ ابوبکر وعمر وعثمان کو منافق کھے گا وہ پکا کافر ھے ھاں ابوبکر کو نہ ماننے والے کافر نھی ھوں گے
@Adreeskhan-b2l
@Adreeskhan-b2l 23 сағат бұрын
امنوااکرو میں ن سے وصل حرام یہ نہیں دیکھا
@mustafausman2920
@mustafausman2920 23 сағат бұрын
اگر یہ نعت شرک ہے تو پھر قیامت کے دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کیوں حضور علیہ السلام سے مدد مانگنے ائیں گے؟
@itsanfaly2185
@itsanfaly2185 Күн бұрын
Mera bcha paida hote hee duniya se chla gya kya wo mujhe us jahan mein mila ga?? Ali bhai please reply krain
@MujahidHabib-py9fp
@MujahidHabib-py9fp Күн бұрын
ماشااللہ! علی بھائی آپ تلاوت قرآن بھی ہمیں اپنے لیکچر میں پڑھ کر سنایا کرے۔
@naveedsgaming2088
@naveedsgaming2088 Күн бұрын
Better h 1 he par lo
@mudassarshah642
@mudassarshah642 Күн бұрын
میں آپکی بہت سی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں لیکن اپ کی اس بات کو کذب کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتا کے بزرگوں نے اپنے نام کے کلمے پڑھاے دلیل میں دیتا ہوں آپ علم سے رد کر دیں دیکھیں جب بھی کسی نے کوی اچھای یا برای شروع کی تو پھر اس کی دلالت یہ ہوتی ہے کے اس اچھای یا برائ کے ماننے والے موجود ہوتے ہیں مثلا قادیانی مرزا جس نے نبوت تک کا دعوی کر دیا تو آج بھی اس کے ماننے والے ہیں حالانکہ وہ بہت کم تھے اب آ جاییں آپ کے بہتان اور جھوٹ یا چلیں ہم نرم بات کر دیتے ہیں آپ کے الزام پے تو آپ یہ تو مانتے ہیں نا کے جن پے آپ الزام لگا رہے ہیں وہ اس وقت کے مسلمانوں میں بہت مقبول لوگ تھے تو آج ایک بھی ان کا ماننے والا ایسا دیکھا دیں جو آج ان کا کلمہ پڑھ رہا ہو یا اس کلمے کی تبلیغ کہیں ہو رہی ہو سوچیں ضرور انجینر صاحب کے ماننے والے
@user-cl2cd8gh9u
@user-cl2cd8gh9u Күн бұрын
Shayad ghous e Azam jahanum mein hi hain
@IslamsVoice
@IslamsVoice Күн бұрын
بالکل آپ حق پر ہیں اور بالکل درست بات کی ہے مگر اگر آپ کو یاد ہو تو آپ نے ہی ایک بار فرمایا تھا کہ قومی ترانے پر کھڑا ہونا جائز ہے ۔ جبکہ یہ بھی شرک ہے۔ اب ذرہ سوچئیے کہ اگر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دور میں موسیقی جو کہ پہلے ہی حرام ہے اس کی تعظیم میں قنوت کیا جاتا تو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کیا رد عمل ہوتا ؟ اگر آپ کے نزدیک یہ جائز بھی ہے تو اگر جو لوگوں کا دوسرا گروہ اس کو شرک مانتا ہے اگر وہ لوگ بروز محشر درست ثابت ہو گئے تو پھر کیا ہو گا ؟ اگر یہ واقعی حرام ہوا تو کیا ہوگا؟ آپ سے گزارش ہے کہ اس غلطی کو درست کریں۔ ہمیں اس عمل کو حرام مان کر احتیاط کرنی چاہیے ۔
@user-jx1jx5pw6d
@user-jx1jx5pw6d Күн бұрын
Why do you feel disturbed when Muslims praise our beloved prophet(pbuh) ?Are you stupid or agent of Jews.
@badguyhalo51
@badguyhalo51 Күн бұрын
I agree with you
@tahiryounas990
@tahiryounas990 Күн бұрын
علماء اہلحدیث زندہ باد
@AnnoyedBeagle-uq4br
@AnnoyedBeagle-uq4br Күн бұрын
Dfa ho ja mirza
@Islamicwazaif92
@Islamicwazaif92 Күн бұрын
Ya Ghous e Azam dastgeer Al Madad
@gulamshabbir6010
@gulamshabbir6010 Күн бұрын
Ali bhai zinda bad
@shahidahmed8050
@shahidahmed8050 Күн бұрын
Ye lal pagri Wala ka lehja kya islami talimat hy, ye galian, astaghfirullah.
@saahircheema8363
@saahircheema8363 Күн бұрын
تمھیں مفتی کس نے بنایا۔ تم تو جاھلیت کی انتہا ہو
@AbcD-k1e
@AbcD-k1e Күн бұрын
😂😂😂😂😂😂😂
@mohammedirfansaiyed3295
@mohammedirfansaiyed3295 Күн бұрын
Yah kabhi unhen peer valiyon ko galat batate Hain kabhi sahi batate hain Inka to samjhi mein nahin aata aur sab hai apna Sunni vahabi apna apna karte hain yah to dhunmun lakir hai
@armaanmalik1632
@armaanmalik1632 Күн бұрын
Mirza jehannami ki cheekhen nikal gayi ye samne nhi ayega piche hi bhonkega plumberi😂😂😂😂
@MalikBilal-wm2og
@MalikBilal-wm2og Күн бұрын
اللہ ہم سب کو اللہ ہدایت عطا فرمائے آمین
@syedrhaque765
@syedrhaque765 Күн бұрын
It is now proven that Samosa helps in critical thinking during an scholarly debate.
@Musicmysoul1
@Musicmysoul1 Күн бұрын
گناہ کوئی نہیں آپ کا، بس آپ پلے جاہلوں کے پڑے ہیں۔ سور کی زبانی والے بریلوی مفتی نے آپ کو کتنی گالیاں دی وہ اس کے اپنے سر ہیں۔
@azeemmuhammad2141
@azeemmuhammad2141 Күн бұрын
Engineer ki khobsurat kahania😅
@AkramKhan-wh6nt
@AkramKhan-wh6nt Күн бұрын
Chal kabhi to tu bola muzh ko padhna nahi aata hai