کوئی بات نہیں یہ میں نے بتانے کیلیئے لیکہاہے میں جسکی کبوتروں والی ویڈیو دیکہوں کمنٹس لائیک سبسکریب کرتاہوں چاہے فیس بک ہو یا یوٹیوب باقی چینل میں نے ابہی بنایا ہے کبوتر میں نے 1971 سے رکھے حوے ہیں چوہدری سخی محمد نے میرے سے بعد میں رکھے ہیں اور مجھ سے چھوٹا ہے
@Haripurpigeonsclub4 ай бұрын
Mashallah
@MTufailAwan4 ай бұрын
مجھے بہت دکھ حوا آج کہ ایک آدمی نے نومبر 2012 میں چینل کھولا اور آج تک 250 اسکے سبسکریبر حوے ہیں یہ نہیں 525 آدمیوں نے ویڈیو دیکہی وہ کبوتروں والے ہی ہونگے اور تو کوئی ویڈیو بہیں دیکھتا نہ کسی نے لائیک کی نہ سبسکریب ویڈیو دیکہنے کی پہر کیا ضرورت ہے مت دیکہو اگر اتنا ہی شوق پیار ہے کبوتروں سے بہت افسوس
@Haripurpigeonsclub4 ай бұрын
Bhai pehli video 6 month pehly Dali thi ab focus KR RHA hun subscriber mil rahy ahista ahista apka shukriya