ماشاءاللہ ، یا اللّٰہ ہمیں اسلام پر ثابت قدم فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں شرک سے اور بدعت سے محفوظ فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں برے اعمال اور برے اخلاق سے محفوظ فرما آمین ،، یا اللّٰہ ہمیں قرآن مجید اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ،،