Пікірлер
@ftahir76
@ftahir76 Сағат бұрын
یہ جس دین کی اقامت کی بات ہورہی ہے اس کے احکامات مکے کے 13 سال تو کہیں بھی نہیں تھا۔ نہ روزہ، نہ زکوٰۃ، نہ حج، نہ جہاد، نہ پردہ، نہ حدود۔ بلکہ بہت سارے احکامات تو مدینہ کے دس سالوں میں بھی نبی کے سربراہ حکومت اور صحابہ کی رعیت ہونے کے باوجود بہت سالوں بعد نازل ہوئے۔ تو جس دین کو اس وقت بتدریج نازل کیا گیا اس کو آج کیسے اتنے اختلافات یکدم نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اور اگر آج کے علماء کی تشریح صحیح مانی جائے گی اور وہی مانی جائے گی نہ کہ تنظیم اسلامی یا ڈاکٹر اسرار یا شجاع الدین شیخ کی تو یہ تو حکومت کو صرف زکوٰۃ جمع کرانے پر بھی متفق نہیں ہوں گے۔ سود توریت میں اس وقت بھی حرام تھا اور آج بھی حرام ہے، لیکن اسلام میں یہ رسول اللہ نے دس سال بعد خطبہ حجۃ الوداع میں حرام کیا۔
@ummeahmad1184
@ummeahmad1184 2 күн бұрын
سبحان اللہ ۔راجہ صاحب اللہ آپ کی کوششوں کو مقبول ومبرور فرمائیں آمین ۔۔
@faisal.23606
@faisal.23606 2 күн бұрын
ماشاءاللہ قیصر بھا آپ کے سوالات بلکل ہماری ترجمانی کرتے ہیں اور ماشاءاللہ سے بہت ہی خوبصورتی سے جوابات دیے ہیں محترم شجا الدین شیخ صاحب نے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
@abuosamazia3062
@abuosamazia3062 3 күн бұрын
Excellent podcast
@abuosamazia3062
@abuosamazia3062 3 күн бұрын
انجینئر صاحب سے درخواست ہے کہ ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف وغیرہ کیلئے حفظہ اللہ تعالی والی دعا تو نہ کیا کریں اور اب تک جو کہا ہے اس پر اللہ سے معافی مانگیں
@ZaheerAlvi
@ZaheerAlvi 3 күн бұрын
43.16 قیصر بھائی جس بات کو اپ انجینئر محمد علی مرزا کی طرف منسوب کر رہے ہیں اسی سے ملتی جلتی بات ڈاکٹر اسرار احمد اس سے بہت پہلے کہہ چکے ہیں لیکن فرق یہ ہے کہ انہوں نے مثال دی تھی شربت کی۔ کسی محفل کے شرکاء یہ مل کر بھی فیصلہ نہیں کرسکتے کہ انہوں نے کوئی حرام چیز پینی ہے البتہ اس بات پر رائے لی جا سکتی ہے کہ چائے پی جائے یا پیپسی پی جائے یا شربت پیا جائے یا روح افزا پیا جائے وغیرہ وغیرہ
@300madara
@300madara 3 күн бұрын
Qaiser bhai I watched this podcast again today, I saw it first time when it was actually uploaded around I think year ago, everything was settled in this podcast why did you have to raise guns against him? I am unable to understand it
@irfankhan8566
@irfankhan8566 3 күн бұрын
اللّٰہ آپ کو دین پر استقامت عطاء فرمائے راجہ صاحب ❤
@Shabana.mansuri
@Shabana.mansuri 3 күн бұрын
Why no other episode of akamte din
@isstudent...
@isstudent... 4 күн бұрын
Mashallah MOLANA SB, QASIR AHMAD BHAI, Allah ap ko hamesha kameyaab kung ke ab log Muslims Mai unity la rahyng hyng
@muhammadsaqib6482
@muhammadsaqib6482 4 күн бұрын
behrareen
@sherazahmed3722
@sherazahmed3722 4 күн бұрын
Tumara Tu koi model hai hi Nahin Qaiser Raja. Tum bas Jaga Jaga chaskay lete ho or har jagah tang aratay ho...
@yaseenansari3154
@yaseenansari3154 5 күн бұрын
This is the level of intellectualism. Conversation between two well educated well balanced people means alot. Hope this series will continue and will have much impact.
@imranrana4741
@imranrana4741 5 күн бұрын
Both ediot
@talhamaqsood4050
@talhamaqsood4050 5 күн бұрын
Kindly bring together Sahil Adeem and Khalid Mahmood Abbasi.
@Muneerahmedvideos
@Muneerahmedvideos 5 күн бұрын
👍
@KHANKHAN-ks9uy
@KHANKHAN-ks9uy 5 күн бұрын
54:12 Those questions will have weight when Tanzeem e Islami is in power and then if they don't focus on the scientific advancement in the region, only then will they be blamed for this.
@KHANKHAN-ks9uy
@KHANKHAN-ks9uy 5 күн бұрын
5:37 Jahil questions by Qaiser SB, sorry to say but that's what it is. Tanzeem e islami power ma torhi ha?
@KHANKHAN-ks9uy
@KHANKHAN-ks9uy 5 күн бұрын
Qaiser SB na Dr Israr Sb k manhaj KO Nahi Suna hua ha is liye baar Baar vo sawalat Puch rhy Jo already HR Dr Israr Sb k sunny Waly nujawan KO patha ha aor B unclear wording k sath, Aor Shuja Uddin SB clear jawab nhi de rhy ha as per the methodology of the inqilab i guess he's assuming that Qaiser sb is knowing that already whereas in fact he does not.
@myousaf_08
@myousaf_08 5 күн бұрын
InshaAllah Khilafah ❤✨
@youbinwarned
@youbinwarned 5 күн бұрын
بہترین انٹریو۔ قیصر صاحب آپ نے بہت اچھا کنڈکٹ کیا۔
@DaniyalKhan7
@DaniyalKhan7 6 күн бұрын
Mashallah bohot achi koshish. Great Initiative
@waleedabdullah4222
@waleedabdullah4222 6 күн бұрын
ڈاکٹر اسرار صاحب نے صدارتی نظام جو کہ امریکہ میں رائج ہے اسے خلافت کے قریب کہا جیسے تحریک انصاف پاکستان میں لانے کے قریب تھی پھر سارے ملا اور سیکولر جماعت رکاوٹ بن کھڑی ہوگیں اور اور خالد محمود صاحب نے تو اس کو یہودی سازش اور پتہ نہیں کیا کہچھ نہیں کہا
@waleedabdullah4222
@waleedabdullah4222 6 күн бұрын
خالد صاحب بنیادی طور پر نقاد ہیں ان کہ اندر عوام کو شعور دینے کی صلاحیت نہیں ہے نا ہی یہ کسی idea کو حقیقت میں بدلنے کی skill ہے لیڈر صرف عمران خان ہی جس نے عوام کے اجتماعی شعور کو جگایا بلکہ عوام کی اکثریت کو اپنی حمایت میں کھڑا کر دیا ہے.. اب وہ اپنے فیصلوں سے امت مسلہ کو بتدریج دنیا میں فیصلہ کن موڑ پر لے جانے کی طرف گامزن ہے لیکن باطل طاقتوں نے ملکر وقتی طور عمران خان کو روک لیا ہے لیکن امید یہ ہی کہ عمران خان کا نظریہ ہی جیتے گا یا پھر پاکستان مختلف اکائیوں میں تقسیم ہو جائے گا..
@FaizanRamzan-gm8ft
@FaizanRamzan-gm8ft 6 күн бұрын
Thank you for bringing this series. Waiting for the follow up session 😊
@balabcsvu
@balabcsvu 6 күн бұрын
Khalid sahib ultimately please join JI
@FaizanKhan-se3bm
@FaizanKhan-se3bm 6 күн бұрын
DR ISRAR was DR ISRAR No one like him May ALLAH SWT grant him highest rank in Jannah ❤🤲
@balabcsvu
@balabcsvu 6 күн бұрын
Jamaat Islami ka iqamat deen ka point of view Dr Anis Ahmed ya Dr Shahid hashmi sa lijia ga ta ka iqamat deen ki academic satisfaction hasil ho saka
@Hamnaamirproduction
@Hamnaamirproduction 7 күн бұрын
بُہت اہم مضوع
@nomich971
@nomich971 7 күн бұрын
Love for Allah ❤
@nomich971
@nomich971 7 күн бұрын
Next Sahil Adeem bahi ❤
@syedsaifuddin6527
@syedsaifuddin6527 7 күн бұрын
Shuja Sab rocked 😎👌
@syedzain7184
@syedzain7184 7 күн бұрын
The problem of using secularism can be ended by using term:Mazhab-islam or other mazhabs and deen-islam, Deen me kissi ko azadi nhi mazhab me wo jo chahe kare Chahe kisse aor mazhab ka ho ya phir mazhab-islam me kissi bhi fiqh (school of thought ka ho)
@syedsaifuddin6527
@syedsaifuddin6527 7 күн бұрын
Raja bhai, jazakumullah khair, please keep the good work going
@youbinwarned
@youbinwarned 7 күн бұрын
الحمد للہ آپ کے انٹرویو سے میرے تنظیم اسلامی کے بارے میں بہت سے سوالوں کا جواب مل گیا ہے
@goals27
@goals27 8 сағат бұрын
Positive or negative?
@youbinwarned
@youbinwarned 7 күн бұрын
قیصر بھائی برا نہیں مانیں مگر بعض سوال بہت الٹے تھے۔ اللہ کے نبی دنیا کی ترقی کیلئے نہیں بلکہ آخرت کی کامیابی کیلئے مبعوث ہوئے۔ اسی لیے ان کی پیروی کا حکم ہے تاکہ آخرت میں نجات ملے۔ اگر آپ نے گاڑی ٹھیک کرانی ہے تو مکینک کے پاس جائیں گے یا امام مسجد کے پاس؟ تنظیم اسلامی والے دینی تعلیم دے رہے ہیں اگر کوئی پیشہ اختیار کرنا ہے تو وہاں نہ جائیں۔
@asifali-cy5se
@asifali-cy5se 7 күн бұрын
QAR is anti-dot of liberalism
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
پاکستان کی افراتفری میں امن کے لئے تنظیم اسلامی ہی واحد حل ہے
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
دین ہی انسان کو انسان بناتا ہے
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
قادر یونیورسٹی ❤
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
انقلاب انقلاب انقلاب
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
خلوص کے ساتھ اقامت دین کی جدوجھد میں دنیا میں اگر کامیابی نہ بھی ہو آخرت میں کامیابی یقین ہے
@habibrehman6659
@habibrehman6659 7 күн бұрын
اقامت دین یی واحد راستہ ہے دنیا اور آخرت کے لئے
@diluu0077
@diluu0077 8 күн бұрын
❤❤
@jsmsekh5900
@jsmsekh5900 8 күн бұрын
Nice discussion 😊🇮🇳
@AltafVelmi
@AltafVelmi 8 күн бұрын
How the caliph will be elected
@storyverse705
@storyverse705 8 күн бұрын
Great shuja bhai , Ye qaisar raja naa to samjhna chahte hai nahin Kuch karenge
@SaidanwarShah-zt3yv
@SaidanwarShah-zt3yv 8 күн бұрын
تنظم اسلامى والے پی ٹی ای کو ووٹ دیتے ہیں
@balabcsvu
@balabcsvu 8 күн бұрын
بہت معذرت کے ساتھ حضرت کا مطالعہ اور ویثزن بہت محدود ہے
@balabcsvu
@balabcsvu 8 күн бұрын
یہی دو لاکھ افراد جو احتجاج کے لیے اور مرنے کے لیے تیار ہیں تو عوام کو قائل کر کے عوامی نمائندگی حاصل کریں اور پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرکے نظام کو تبدیل کر دیں