آپ کی ویڈیو اتنی بےکار ہیں کہ اس کو دیکھنے کو دل نہیں چاہتا ۔بےکار کی باتیں کرنے کے علاؤہ ان میں کچھ نہیں ھوتا۔جب آپ کے پاس دیکھانے کے لیے کچھ نہیں تو بلاوجہ لوگوں کا وقت ضائع کرنے کا کیا فائیدہ ۔اسی وجہ سے آپ کے ویورز کی تعداد لمبا عرصہ گزرنے کے باوجود انتہائی کم ھے