MashAllaha Allah is se be zada beautiful voice de ❤🎉😂😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@jamalafridipk7599 күн бұрын
جناب مخترم عزت مآب قابل قدر آسلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتھ جناب آپ صاحب کے خدمت میں درخواست ھے : کہ میرا بیٹا بیرون ملک کے سفر میں ھے : اور راستے میں پھنس چکے ہیں : اس کے لئے خصوصی دعا کریں : کہ اللہ رب العزت اسکے یہ مشکلات آسانی میں تبدیل کرے : آمین