میں نے عبداللہ اور عمار رائیڈر کو بھی دیکھا ، وہ بھی اچھی بائیک چلاتے ہیں ، لیکن آپ کی طرح کوئی بھی نہیں چلا سکتا ، آپ سب سے ڈیفرنٹ ہیں۔
@MuhammadArif-tf9gy5 сағат бұрын
بھائی آپ کو پتا ہونا چاہئے تھا کہ ہزارہ ایکسپریس وے پر موٹر سائیکل ممنوع ہے لیکن چلئیں اب تو پتا چل ہی گیا نا ۔۔۔۔۔
@travelwithadeel2 сағат бұрын
ہم پھر جائیں گے اس پر اب یہ ہمیں روک کر دکھائیں
@kashiffarooq589317 сағат бұрын
عدیل بھائی بائیک کی پرفارمنس کیسی رہی. میں ھونڈا 150 خریدنے کا سوچ رہا ہوں.
@travelwithadeel12 сағат бұрын
بہترین رہی الحمدللہ
@dronbike712017 сағат бұрын
Ybr aa jaegi is track pa?
@travelwithadeel12 сағат бұрын
سامان کم ہو تو امید ہے چلے جائے گی
@dronbike71207 сағат бұрын
@@travelwithadeel Next week plan h i.A..Allah kray clutch plates bch jaen😅
@travelwithadeel2 сағат бұрын
@@dronbike7120 کلچ پلیٹس آپ کے اپنے ہاتھ میں ہیں اگر آپ آف روڈ پر سلو چلاتے ہوئے کلچ پکڑ کر نہیں رکھتے تو کلچ پلیٹس کو کچھ بھی نہیں ہوگا
@neelamshahwar413719 сағат бұрын
No doubt it's charismatic location. Highly mountains are looking so beautiful , pleasent weather and awesome greenery. I love it.
@sharjeelshaikh886620 сағат бұрын
😄👍💓
@travelwithadeel19 сағат бұрын
🤣🤣🤣
@nasirbasra20 сағат бұрын
Sub sy achi baat dhoop nahi , cloudy weather mae video achi banti hy
@rizualikhan988720 сағат бұрын
Adeel bhai room charges?
@travelwithadeel19 сағат бұрын
4000
@neelamshahwar413720 сағат бұрын
یہ بہت خوب صورت علاقہ ہے ، لیکن روڈ نہایت ہی خراب ہے۔ کے پی کے کی گورنمنٹ کو یہاں پر روڈز کی کنسٹرکشن کا کام کروانا چاہیے ، تاکہ سیاحتی مقامات کو فروغ مل سکے۔
@dronbike712017 сағат бұрын
GB
@neelamshahwar41377 сағат бұрын
@@dronbike7120 thank you so much for my correction. I was confused too......I think this area is in under GB's vicinity. Once again thanks !
@dronbike71207 сағат бұрын
@@neelamshahwar4137 You are welcome🙂
@neelamshahwar41373 сағат бұрын
@@dronbike7120 it's my pleasure.
@neelamshahwar413720 сағат бұрын
یہ تو صحیح کا ایڈوینچر ہے عدیل۔ بیسٹ آف لک۔
@sharjeelshaikh886620 сағат бұрын
😁
@travelwithadeel19 сағат бұрын
بہت صحیح والا ایڈوینچر ہے
@sharjeelshaikh886619 сағат бұрын
@@travelwithadeel hahaha
@neelamshahwar413719 сағат бұрын
@@travelwithadeel سچ میں۔ یہ بہت ہارڈ تھا۔ لیکن آپ نے کیا۔ یہ بہت بڑی بات ہے۔
@travelwithadeel19 сағат бұрын
@@neelamshahwar4137 آگے کے ولاگز میں اس سے بھی خطرناک راستے آئیں گے
@neelamshahwar413720 сағат бұрын
آپ جیسا ایکسپرٹ بندہ ہی یہاں پہ بائیک چلا سکتا ہے ، کیونکہ یہ تو بہت ہی مشکل راستہ ہے۔
@nasirbasra20 сағат бұрын
MashaAllah ❤️ Adeel bhai
@mnadeemahmad927321 сағат бұрын
Camera angle is lower
@travelwithadeel19 сағат бұрын
@@mnadeemahmad9273 اس کا دکھ رہے گا مجھے بھی سارے ولاگز خراب ہوگئے ماونٹ کی وجہ سے
@ridewithabdullah21 сағат бұрын
Crossing the KKH to Naltar Valley looks amazing! I'm also editing my Naltar adventure video ✌️
@travelwithadeel18 сағат бұрын
I'll check it out!
@_choudhary_vlogs95321 сағат бұрын
Facebook sy KZfaq py agya❤
@travelwithadeel19 сағат бұрын
@@_choudhary_vlogs953 ماشاءاللہ
@neelamshahwar4137Күн бұрын
I saw it first time in my life , thanks for sharing.
@neelamshahwar4137Күн бұрын
ساحل کی خوبصورتی دو حصوں پر مشتمل ہے ، صحرا بھی سمندر بھی ، سبحان اللہ۔
@neelamshahwar4137Күн бұрын
ساحل بہت خوب صورت ، اس ساحل پر چہل قدمی کرنے کا بہت مزہ آئے گا۔
@neelamshahwar4137Күн бұрын
Apka experience bohat brilliant hy.
@shakaibshaikh5214Күн бұрын
You should have asked them where is the law which prohibits to ride a motor bike on that road. You can use the phone to find such law, surely its for public info. Did you see any road signs on the road which says its not for bikes? Awam ko apnay haq ke liyay kharray hona pare ga. Challenge everything.
@user-tl1xu3ds4pКүн бұрын
Bike off roading ma kise he app nay ybr b chalye ybr vs cb off roading answer me please
@travelwithadeelКүн бұрын
Cb is better than ybr bcoz it has more power
@travelwithadeelКүн бұрын
Cb is better than ybr bcoz it has more power
@user-tl1xu3ds4p18 сағат бұрын
Thanks
@neelamshahwar4137Күн бұрын
ویلاگ کا آدھا حصہ تو میں نے دو گھنٹے بعد دیکھا ہے ، اچھا ہے۔ لیکن سب سے زیادہ مزہ صرف رائڈنگ دیکھنے میں آتا ہے۔ جب آپ بائیک چلاتے ہیں۔
@neelamshahwar4137Күн бұрын
رائیڈنگ کو بھی پروموٹ کریں ، اور سیاحتی راستوں کے مسائل کو بھی ڈسکس کریں پلیز ، آپ تو آ گئے اپنی بائیک پر ، ہم کیسے آئیں ؟!
@neelamshahwar4137Күн бұрын
پھر آپ اس ٹرک کے پیچھے سے کیسے نکلے ، اگر آگے ٹرک آ جاتا ہے تو بہت غصہ آ تاہے انسان کو ، ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنا ، یہ اصطلاح ہمارے عمران خان صاحب تو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں !
@travelwithadeelКүн бұрын
تھوڑی دیر بعد کچھ جگہ نکل آئی تھی تو راستہ مل گیا تھا
@imransalim-tb3txКүн бұрын
Apko seeda khunjerab Jana chayie tha wapsi per nalter dekhty...
@travelwithadeelКүн бұрын
ایک ہی بات ہے پہلے جاو یا بعد میں
@neelamshahwar4137Күн бұрын
ohhhh ! very nice briefing. must be mentioned redundant performance of Sindh government and Sindh administration.
@neelamshahwar4137Күн бұрын
چلیں سب رہنے دیں ، آپ یہ بتائیں اتنی رات میں آپ بائیک کیوں چلا رہے ہیں۔ بہت ہی خراب روڈ ہے ، نہ کچھ نظر آ رہا ہے ، بس ایڈوینچر ہو رہا ہے۔
@travelwithadeelКүн бұрын
اتنے سوال تو مجھ سے میری بیگم نہیں کرتیں جتنے آپ نے کر لئے 🤣🤣
@neelamshahwar4137Күн бұрын
@@travelwithadeel it's very funny. What ! Please forgive me.
@neelamshahwar4137Күн бұрын
And yes ! I have lot of interest in international affairs , but now a days , I'm watching bike riding. That's very interesting too.
@travelwithadeelКүн бұрын
زندگی میں پہلے ہی پریشانیاں کم ہیں جو انٹرنیشنل افیئرز کا دکھ اور پالا جائے بہتر یہ ہے کہ سارے جھگڑے چھوڑ کر عبادت کی جائے اور اللہ کی بنائی ہوئی تخلیق میں غور و فکر کیا جائے
@neelamshahwar4137Күн бұрын
@@travelwithadeel آپکا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ دارالعلوم دیوبند سے ، یہ بھی میرا سوال ہے ، اگر ایسا ہے تو پھر تو یہ بہت ہی اچھی بات ہے۔ ویسے میں کسی بھی جماعت کی قائل نہیں ، میرے پاس قرآن اور حدیث ہے ، ہدایت کے لئے۔
@travelwithadeelКүн бұрын
@@neelamshahwar4137 میرا تعلق ہر دیندار طبقے سے ہے جو صحیح راستے پر ہو
@neelamshahwar413723 сағат бұрын
@@travelwithadeel آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ ٹھیک ہے۔
@neelamshahwar4137Күн бұрын
Please don't be aggressive on my argument. Actually I have totally different opinion from you. But I am aware on every issue , whether educational issues or politics or tourism or on precision as so on.
@neelamshahwar4137Күн бұрын
Sir ! ap criticism Kiya karain , Sindh government pey , Balochistan government pey , provincial administration pey bhi criticize Kiya karain , hum individual hain hamari koi nahi sunay ga , Lekin ap vloggers ko bohat log follow kartain hain , ho sakta hay koi apki baat sunley. Jahan per bhi ap log jatay hain , wahan roads nahi hotay , aur bhi bohat problems face karna pertey hain. We want development of our country and promote to tourism.
@travelwithadeelКүн бұрын
کوشش کروں گا ان شاءاللہ
@neelamshahwar4137Күн бұрын
@@travelwithadeel عدیل ، مجھے اس لیے اتنے سوالات کرنے کی عادت ہے کیونکہ میں بڑے بڑے جرنلسٹ کو سنتی ہوں ، اور وہ ہم سے سوال کرنے کا خود کہتے ہیں ، لیکن وہ ہمیں اس طرح ایک ایک کر کے جوابات نہیں دیتے بلکہ عوام کے سوالوں کا اپنے ویلاگز میں ذکر کرتے ہیں ، اور ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب تو بہت ہی زیادہ فیڈ بیک پر زور دیتے ہیں ، اور وہ میرے موسٹ فیورٹ جرنلسٹ ہیں۔ چلیں اب میں زیادہ سوال نہیں کروں گی۔
@neelamshahwar4137Күн бұрын
Ap ko politics sey koi interest hy ya nahi , I don't know but today I am very happy , I'm very glad due to supreme court's today's decision. Congratulations to all Pakistanis.
@travelwithadeelКүн бұрын
مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں میں صرف سیاحت کو سمجھتا ہوں اور اس میں ہی خوش رہتا ہوں
@neelamshahwar4137Күн бұрын
@@travelwithadeel it's nothing , as you wish , I can't emphasize anybody.
@neelamshahwar4137Күн бұрын
@@travelwithadeel Adeel , actually I have immense love to my country. Sometimes I becomes more emotional. Don't be offend !
@neelamshahwar4137Күн бұрын
سفر کی مسنون دعا بہت خوب صورت پڑھتے ہیں آپ ، جو نہیں پڑھتے انہیں بھی تلقین کریں کہ وہ بھی یاد کریں۔
@khansami28332 күн бұрын
Bhai en logo ny jhan puch k Koi Board nai hy lagaya taky New Riders aye or Hm ony lout saky or Apni jaiby barty rahy 😡
@khansami28332 күн бұрын
Ma sha Allah 🥰 Nyce
@khansami28332 күн бұрын
Ma sha Allah 🥰
@khansami28332 күн бұрын
Buhat Bura Laga Bro drone ka sunky 💔
@khansami28332 күн бұрын
Ma sha Allah 🥰
@neelamshahwar41372 күн бұрын
ہاں ہے تو خوب صورت ، ساحل اچھا ہے ، موسم بھی بہت پیارا ہے۔ مجھے ایسا اسٹریٹ کوسٹل لائن پسند ہے۔
@neelamshahwar41372 күн бұрын
اس بیچ میں ایسا کونسا مریکل ہے بھئی۔ اچھا یہ بتائیے کہ یہاں پر آنے کے کیا پریکوشنز ہیں ؟ اور کیا یہاں پر کوئی ریسکیو سروس ہے ، لائف گارڈز وغیرہ ، اس لیے پوچھ رہی ہوں ، کیونکہ ہمارے ملک میں رولز ریگولیشنز نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ جو کرنا ہے خود کرو ، اپنی مدد آپ کے تحت۔
@travelwithadeel2 күн бұрын
یہاں صرف سمندر ہے باقی سب آپ نے خود کرنا ہے اپنی حفاظت بھی اور پیٹ پوجا بھی
@neelamshahwar41372 күн бұрын
شکر ہے سر نہیں پھٹا انکا میں نے دیکھا ہے کہ بائیک والوں کی انجریز بہت ڈینجرس ہوتیں ہیں ، انہوں نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا ، اس لیے بچت ہو گئی۔ اللّٰہ سب کی حفاظت فرمائے آمین۔
@travelwithadeel2 күн бұрын
آمین
@neelamshahwar41372 күн бұрын
آپکی جو بائیک ہے وہ ہونڈا کمپنی کی ہے ، دراصل مجھے بلکل بھی کوئی آئیڈیا نہیں ہے اس حوالے سے ، میں ویسے ہی انفارمیشن ، نالج کے لیے پوچھ رہی ہوں۔
@travelwithadeel2 күн бұрын
جی ہاں پہلے یاماہا تھی اب ہونڈا ہے دوسال ہونے والے ہیں الحمدللہ
@user-fw8rh4vj1n2 күн бұрын
Im from battagram kash pehlea pata hota aap sy zarorr milta Khyer Best of luck bro
@neelamshahwar41372 күн бұрын
رات میں جنگل میں کیسے رہتے ہیں ؟ نیند کیسے آتی ہے ؟ جنگل میں تو جانور بھی رہتے ہیں۔ یہ تو بہت مشکل سچویشن ہے۔ لیکن آپ تو کہہ رہے ہیں کہ مزہ آتا ہے ، یہ تو امپوسیبل بات ہے !
@travelwithadeel2 күн бұрын
جب اچھے دوستوں کا ساتھ ہو تو مزہ آتا ہے اکیلے تو میں اپنے گھر میں ڈرتا ہوں
@neelamshahwar41372 күн бұрын
آپ نے بہت اچھا بریف کیا ہے راستے کو ، آپ بائیک تو بہت اچھی چلاتے ہیں ، آپ ذہین بھی بہت ہیں ، راستے کو اتنا پرفیکٹ یاد رکھنا بڑی بات ہے ، اور وہ بھی اتنا ٹوٹا پھوٹا راستے کو۔ میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا نہ !
@travelwithadeel2 күн бұрын
جی ہاں راستہ یاد رکھنا کافی مشکل ہوتا ہے ایسی جگہوں پر
@neelamshahwar41372 күн бұрын
@@travelwithadeel اسلام علیکم ! کیسے ہیں آپ ؟
@travelwithadeel2 күн бұрын
@@neelamshahwar4137 وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
@ZahidKhan-cg5dq2 күн бұрын
Kararhi saraikistan
@neelamshahwar41372 күн бұрын
عدیل آپ نے ووٹ کاسٹ کیا تھا ؟
@travelwithadeel2 күн бұрын
جی ہاں
@neelamshahwar41372 күн бұрын
@@travelwithadeel ap brave hanay Kay sath sath kafi intelligent bhi hain , aur her baat ka to the point bohat nice reply detey hain. Thank you so much.
@YaraanRiders2 күн бұрын
Adeel bhi ap k sat ye mobile konsa model hai
@travelwithadeel2 күн бұрын
Samsung note 9
@tmbiker3812 күн бұрын
بھائی جان جانے سے پہلے کسی سینیئر ادمی سے مشورہ کر تھے
@alik50822 күн бұрын
#travelwithadeel bhai kia ap gsx 125 Suzuki k bare main kuch janty hain tours waghra k liay kesi hy? TIA