جوش شناسی کی یہ تقریب دیکھ کر بہت خوشی ہوئی میرے والد صاحب کی جوش صاحب کی شاعری سے گہری وابستگی کا اثر یہ تھا کہ انھوں نے مجھے طلوع فکر ، موجد و مفکر کے اشعار مجھے اسوقت ازبر کرواے جب میں اردو پڑھنا بھی نہیں جانتی تھی وہ سرخئ شفق سے اٹھی سرمئ نقاب کانپے نجوم ذرد ہوے روح ماہتاب کھنکے فلک کے جام کھلے سرخیوں کے باب اڑنے لگا عبیر برسنے لگی شراب رنگوں کی آ ب وتاب چرانے لگی فضا آ ہستگی سے ہوش میں آ نے لگی فضا
@zartajrizvi441617 күн бұрын
ماشاءاللہ
@farrukhjamal700218 күн бұрын
جی خوش ہوا کہ میرے بابا ۔۔۔۔میرے عظیم نانا حضرتِ جوش ملیح آبادی کے سلسلے میں ہندوستان کے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک اعلیٰ پایہ کی توریب کا اہتمام کیا _میں بطورِ نواسہء جوش ملیح آبادی ،خاندان جوش اور جوش ادبی فاؤنڈیشن ،اسلام آباد کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں!!
@deshdeepsharma523020 күн бұрын
❤
@zeeshanfatima601622 күн бұрын
Maashaalla ya ali madad
@zeeshanfatima601622 күн бұрын
Maashaalla ya ali madad
@MarzaHaseebАй бұрын
Haseeb ❣️🪔💔🏴🇵🇰 haseeb Mirza ☝️😢h
@syedjazibraza4116Ай бұрын
Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hai Sab kehne ki baataian hai falaq hai na… zameen hai Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hain Zakhmi hai magar kerbobala kitni haseen hai Jannat kahian duniya mein agar hai to yahian hai Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hai Utna he yaqeen hai teri imdad ka muj ko Jitna mujy zehra ki duaoon ka yaqeen Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hai Kyon medhat-e-abbas mein luqnat hai zaban ko Daikhoo kahian mehfil mein sakina to nahian hai Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hai Kab maskh chedi yaad hai abbas ko lakin Kab kat gae shaane ye unhian yaad nahian hai Main hoon dar-e-abbas hai aur meri jabeen hai
@hgkjkjАй бұрын
How he wasted his poetic skills on religion! Maray houn ki baat aur madah jabke zinda zinda-dar-gaur hain. What a waste!
@PURUSHOTTAMPANDEY-vj6bkАй бұрын
फुल बकवास
@SyedAliAbbas-pp2foАй бұрын
Be.longest.life
@SyedAliAbbas-pp2foАй бұрын
Decent
@SyedAliAbbas-pp2foАй бұрын
Ameen.raby Almeyen
@sabihasumbul4852Ай бұрын
وااااااااہ واااااااااااہ وااااااااہ
@jehanarahasnain12002 ай бұрын
بہت عمدہ ،
@abusufyanvu2 ай бұрын
and also single name too
@abusufyanvu2 ай бұрын
please song name which is playing in start
@ShayriOfficialpage20244 ай бұрын
तुझ को है रिस्क ए सितम k मलाल वैसे ही चला था जिक्र जमाने की बेवफाई का so aa gya तुम्हारा खयाल भी वैसे ही ।❤
@muzamilzafar38734 ай бұрын
Hit like if you came here after Rekhta post
@tehseenfatimasyeda30824 ай бұрын
کیا کہنے
@theassamesewarrior38914 ай бұрын
Rekhta wale hazır ho 🤚🏻
@yuvika084 ай бұрын
Meee❤
@user-uy6me5lc8k4 ай бұрын
can you tell the name of singers?
@MohdArif-nz2vk6 ай бұрын
بہت عمدہ نثر ہے
@zulfiqarali98087 ай бұрын
کئی جُہلا تو اسٹیج پر بیٹھے بول رہےہیں۔۔ایسی بے توقیری جوش کی !!
@user-em9ks2km8q7 ай бұрын
ماشاءاللہ جناب خدا آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ
@statusvideos86627 ай бұрын
جوش صاحب کے خانوادے سے گزارش ہے کے ان جیسے لوگ بعد میں نہیں ملیں گے جو جوش صاحب پے کام اپنی زندگی کا اہم حصہ سمجھتے ہیں سو ان سے بھرپور تعاون کریں ، بعد میں اپ پچھتائیں گے جب ان جیسے لوگ چلے جائیں گے تب جوش صاحب کا کلام بھی ناقص رہ جائے گا اور ، کوئی اور بھی ذوق نہیں رکھتا اس جیسے کام کو انجام دینے میں
@shababraza25067 ай бұрын
Zaberdust ja-za-ka-Allaha 🎉❤
@maheenmalik1097 ай бұрын
عدیل ذیدی صاحب آپ کو اسقدر خوبصورت محفل منعقد کرنے پر بہت مبارک ❤
@maheenmalik1097 ай бұрын
کیا بات ہے ۔۔۔کیسے خوبصورت اشعار سننے کو ملے۔۔ جنابِ عارف امام کو سن کر اور دیکھ کر اچھا لکھا ۔۔شاداب رہیں
@shababraza25067 ай бұрын
Zaberdust( ja-za-ka-Allaha)🎉❤
@farrukhjamal70027 ай бұрын
خوبصورت اور دلکش محفل، جس کا سہرا جناب عدیل زیدی کو جاتا ہے، جو بلاشبہ مبارکباد کے مستحق ہیں _دوسری اہم شخصیت محترم اقبال حیدر کی جنہوں نے حضرت جوش کے سلسلے میں اہم کارنامے انجام دیے.. میں بطورِ نواسہء حضرت جوش ملیح آبادی و چیئرمین جوش ادبی فاؤنڈیشن ،اسلام آباد کی جانب سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں!!
@MohdArif-nz2vk7 ай бұрын
بہت عمدہ محفل ہے.
@tabassummalihabadi36587 ай бұрын
ہیوسٹن میں جوش صاحب کے حوالے سے عدیل زیدی صاحب کے گھر پر یہ شاندار مشاعرہ عدیل زیدی صاحب کی اعلی منتظمانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے بہت بہت مبارکباد، ، ،محمل و جرس کی اشاعت سے قبل اور اسکی اشاعت کے تمام مرحلوں کے دوران عدیل زیدی صاحب نے دامے درمے سخنے نیز اپنی دفتری مصروفیات کے باوجود ہر ہر قدم پر اسکی نگرانی و نگہداری کی ہے میں تبسم ملیح آبادی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے انکو اس شادار تاریخی کاوش پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اس کتاب کی اشاعت بحیثیت پوتی مجھ پر قرض تھی عدیل زیدی صاحب نے میرا یہ قرض اپنا قرض جاں سمجھ کر ادا کردیا ہے سلامت باشد عدیل زیدی صاحب، آج اسلام آباد زیرو پوئنٹ کے قبرستان سے جوش صاحب کی جانب سے بھی آپکو مبارکباد ❤❤❤
@kumailrizvi71817 ай бұрын
بہت عمدہ محفل بہت مبارک ہو آپ کو عدیل زیدی صاحب۔۔۔۔
@ustadrazaalikhan7 ай бұрын
Wah kya kehne
@user-ih5gy2de1f8 ай бұрын
Zaidi channel kahan ka he.pl bataen?.
@kumailrizvi71818 ай бұрын
بہت خوب۔۔۔
@kumailrizvi71818 ай бұрын
کیا کہنے۔۔۔
@kumailrizvi71818 ай бұрын
بہت ہی عمدہ۔۔۔
@KhalidNaqi-fk7ft8 ай бұрын
سُبْحَانَ ٱللّٰهِ
@chaudhryahmed87888 ай бұрын
1:46 am har trf khamoshi hai or ma 3sri bar ya sun raha