عصمت اللہ عطاری قادری کے گہرے سر الفاظ کے مطابق سر کو ترتیب دے کر لاجواب ادائیگی دکھ کو دکھ بھرے انداز میں بیان مٹھڑے مٹھڑے کو مٹھرے انداز میں نبھایا
@shafqatmanzor604210 ай бұрын
واہ واہ سرفراز انجم قادری کی خوبصورت آواز میں لاجواب سنگت نبھائ
@shafqatmanzor604210 ай бұрын
لاجواب عصمت اللہ عطاری قادری
@shafqatmanzor604210 ай бұрын
ماشاءاللہ کیا بات صابر سودائ صاحب کا لاجواب کلام
@warismalik604910 ай бұрын
thanks to all friends
@Amirshahzadbhutta10 ай бұрын
Good masha allah
@user-qn7ko2dg7v10 ай бұрын
Masha Allah
@makhtarsultani705310 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@nazirkhan767310 ай бұрын
❤
@nazirkhan767311 ай бұрын
MashaALLAH, SubhanALLAH ❤
@nazirkhan7673 Жыл бұрын
MashaALLAH ❤
@nazirkhan7673 Жыл бұрын
MashaALLAH ❤
@user-oo2sh4cu8e Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤واہ جی واہ ❤❤❤❤❤
@munirahmadsajid8265 Жыл бұрын
جو گاموں 10 میں صابر کےنام کے دوھڑے گاۓ گٸے ھیں کیا وہ آپ کی شاعری ھے ؟؟؟؟؟
@warismalik604911 ай бұрын
جی جناب اُس وقت کے فنکاروں نے صابر تخلص کے ساتھ جو کلام گایا ہے وہ میرا ہی ہے طالب درد منصور ملنگی لُونے والا غلام علی عرف گاموں ارشاد ٹیڈی تے ہور وی کافی فنکاروں نے گایا
@munirahmadsajid826511 ай бұрын
@@warismalik6049 میرا سلام عقیدت قبول فرمائیے. مجھے گاموں 10 میں شامل ایک معتبر نام سے بات کرنے کا موقع میسر ھوا ھے جو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ھے. آپ کا آبائی علاقہ کون سا ھے. جواب دینے کے لیے مشکور ھوں. احمد آباد تحصیل چنیوٹ.