Пікірлер
@mohsinsiddiqui5996
@mohsinsiddiqui5996 37 минут бұрын
ilyaas ghumman saheb ki baat rajeh hai
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 34 минут бұрын
G janab
@AliAli-iw4qr
@AliAli-iw4qr 5 сағат бұрын
پتہ نہیں مجھے کیوں شک ہو رہا ہے کہ مفتی طارق مسعود صاحب غیر مقلدیت کی طرف جا رہے ہیں
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 3 сағат бұрын
مفتی طارق مسعود صاحب کا میلان غیر مقلدیت اور مماتیت کی طرف بحر حال ہے ۔ اور اکابرین علمائے دیوبند کا مزاج وہ نہیں ہے جو مفتی طارق مسعود صاحب بیان کررہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
@zahidhussain-hy1xy
@zahidhussain-hy1xy 6 сағат бұрын
Bhai ya dono donndha
@jahanzaib52426
@jahanzaib52426 7 сағат бұрын
جاوید غامدی صاحب عالم دین ہیں۔
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 7 сағат бұрын
نہیں جی غامدی تعلیم یافتہ ہیں پر عالم شریعت نہیں ہے ؟
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 17 сағат бұрын
اھل سنت والجماعت ( جو سلف صالحین کے منہج پر ہوتے ہیں ) کا عقیدہ حیات النبی رسول اکرمؐ کی وفات کے بعد سب سے پہلا تنازعہ اور متفقہ فیصلہ نبی ؐ کی وفات پر سب سے پہلے جو مسئلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے اٹھا وہ یہی مسئلہ تھا کہ اللہ کے رسول ؐ کو موت آگئی یا نہیں ، آخر یہ مسئلہ کیسے نہ اٹھتا جبکہ موت کے بعد دنیاوی زندگی کا عقیدہ ہی تو شرک کی جڑ ہے۔ شکر ہے کہ اسی وقت اس بات کا فیصلہ بھی ہوگیا اور صحابہ کرامؓ کا اجماع بھی کہ نبی ؐ وفات پاگئے اب دنیا میں زندہ نہیں ہیں اور یہ اولیاء اللہ کے سردار ابوبکر صدیق ؓ کی اس بات کے بعد کہ جو محمد ؐ کا پجاری تھا اس کو معلوم ہوکہ محمد ؐکو تو موت آگئی اور جو اللہ تعالیٰ کو پوجتا تھا وہ جان لے کہ اللہ زندہ جاوید ہے اسے موت نہیں۔ عمر کو غم تھا کہ رسول اللہ ؐ وفات پاگئے اور میں کلالہ کے مسئلہ کے بارے میں پوری تفصیلات دریافت نہ کرسکا۔ کیا رسول اکرم ؐ اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ ۔۔ قرآن کا فیصلہ ۱) اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ نبی کریم ؐ دنیا کی زندگی گزار کر فوت ہوگئے ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : {انک میت وانھم میتون} بے شک تم وفات پانے والے ہو اور یہ لوگ بھی مرنے والے ہیں۔ (الزمر:۳۰) سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ نے فرمایا : ’’ الامن کان یعبد محمد افان محمدا ؐ قدمات‘‘ الخ سن لو ! جو شخص (سیدنا) محمد (ﷺ) کی عبادت کرتا تھا تو بے شک محمد ؐ فوت ہوگئے ہیں ۔ (صحیح البخاری : ۳۶۶۸) اس موقع پر سیدنا ابوبکر الصدیق رضی اللہ عنہ نے {وما محمد الارسول قد خلت من قبلہ الرسل} الخ (آل عمران: ۱۴۴) والی آیت تلاوت فرمائی تھی۔ ان سے یہ آیت سن کر (تمام) صحابہ کرام نے یہ آیت پڑھنی شروع کردی۔ (البخاری : ۱۲۴۱، ۱۲۴۲) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی اسے تسلیم کرلیا۔ دیکھئے صحیح البخاری (۴۴۵۴) معلوم ہوا کہ اس پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع ہے کہ نبی ؐ فوت ہوگئے ہیں۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : ’’مات النبیؐ‘‘ الخ … نبیؐ فوت ہوگئے۔ (صحیح البخاری: ۴۴۴۶)
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 14 сағат бұрын
بلکل اس پر اجماع ہے بلکہ اجماع سے پہلے اس پر قرآن مجید سے دلائل موجود ہیں کہ ہر ذی روح کو موت آنی ہے ۔ حضرت رسول اللہ علیہ السلام پر بھی وفات آئی ہے یہ امت میں کسی بھی فرقے کا عقیدہ نہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کو موت نہیں آئی ہے لیکن اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ موت واقع ہونے کے بعد حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قبر اطہر میں زندہ ہیں ۔ اور یہی رائے امت کی فقہاء اور محدثین مجتہدین کی ہے اور اس پر اجماع ہیں سوائے مماتیوں کے جو ایک صدی کے پیداوار ہے ۔۔۔۔۔
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 9 сағат бұрын
@@SunnihanafiSn کیا صحابہ بھی مما تی عقیدہ رکھتے تھے؟ کوئ ریفرنس دیں ۔
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 8 сағат бұрын
نہیں
@user-mc7mg6ji7y
@user-mc7mg6ji7y 23 сағат бұрын
In ka bayan to mere palle hi nahi padta sach me
@nasrullahbarna4824
@nasrullahbarna4824 Күн бұрын
جو حدیث اپنی بتایا اوس می تو اجتماعی دعا که ذکر نهی نبی کریم انفرادی دعا کرتیتی اجتماعی دعا حدیث سی کهی بی ثابت نهی های
@ateeqbutt5291
@ateeqbutt5291 Күн бұрын
حضرت یزید علیہ السلام زندہ باد
@ishtiaqhussainanjum7212
@ishtiaqhussainanjum7212 Күн бұрын
تاریخی حقائق سے انکار اور ان کا جواب ، احساسات کے ذریعے دیکر جاھل لوگوں کو تو مطمئن کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ، لیکن حقائق نہیں بدلے جا سکتے
@barcaboy8672
@barcaboy8672 Күн бұрын
مفتی طارق صاحب کا اس ٹاپک پہ پورا بیان دلیل کیساتھ سن لیں. پانچ سیکنڈز کی کلپ سے کچھ واضح نہیں ہوتا. اس ایڈمن جیسے ٹچے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں جو شخصیت پرستی میں شرک کی حدود کو چھو لیتے ہیں.
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
تم لوگ تو کہتے تھے بلڈ ٹرانسمیشن بھی اب ہو نہیں سکتی 1400 سال پہلے نہیں تھی تمہارے چار اماموں نے بھی وہ ٹیکنالوجی یوز نہیں تھی کی تو انسان اگر مرتا ہے تو اس کو مرنے دو
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
اجتہاد کا دروازہ ہر دور میں اسلام میں کھلا ہے اس کو کھلا رہنے دے بند نہ کریں خدا کا نام ہے 1400سال پہلے یہ ٹیکنالوجی نہیں تھی اب ہے
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 7 сағат бұрын
حوالہ ؟
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
اور اب ہم اگے چلتے ہیں اور اپ کو بتاتے ہیں کہ سائنس نے بے حد ترقی کر لی ہے اپ جیسوں کی ضرورت نہیں ہے اسلام کو اپ ان اماموں کو فارغ کر دیں جو ان کے صحیح باتیں ہیں جو قران کے مطابق ہیں ان کو لے کر چلیں جو سائنس کے ساتھ جو اج کل سائنس کے ساتھ متضاد ہوتی ہیں ان کو چھوڑ دیں بھائی چھوڑ دیں
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
میرے جاہل مولانا بھائی اگر اس زمانے میں بھی الٹرا ساؤنڈ مشین موجود ہوتی تو نابالغ بچی کا بھی وہ الٹرا ساؤنڈ کرا لیتے اور اس سے پتہ چل جاتا تم اسلام کو 1400 سال پرانا مذہب بنا کر ہی چھوڑو گے
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
مولانا صاحب اپ اپنا منجن بیچتے چلے جائیں 1400 سال پرانا منجن بیچتے چلے جائیں کفر کا فتوی مت لگا دینا مجھ پر میں جدید ٹیکنالوجی اور اسلام کی بات کر رہا ہوں کافر کہنے میں تم لوگ کسی کو بھی بہت ہوشیار ہو
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
اج پتا چل گیا مولانا صاحب کے اپ عقل سے پورے ہی پیدل ہیں اپ کو پتہ ہے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں مقصد کیا ہے جب ہنڈرڈ پرسنٹ پروف ہو گیا کہ وہ حمل سے نہیں ہے تو میرے بھائی وہاں پر بات ختم ہو جاتی ہے تم اسلام کو 1400 سال پرانا مذہب بنا کر چھوڑو گے جب کہ میرا اسلام پرانا نہیں ہے وہ ہر دور میں ہر وقت نیا ہے
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
مولانا صحابہ کرام تباہ تبعین تبعین ان کے دور میں الٹراساؤنڈ مشین نہیں تھی اگر ہوتی تو شاید وہ بھی یہی کہتے جو غامدی صاحب نے کہہ دیا اپ لوگ اسلام کو 1400 سال پرانا مذہب بنانے پر تلے ہوئے ہیں اپ اچھائی والی بات پر بھی جدت کی طرف انا ہی نہیں چاہتے لکیر کو پیٹ سے چلے جارہے ہیں
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
مولانا سے سوال کیا اسلام پرانا مذہب ہے
@rizwanIII
@rizwanIII Күн бұрын
سارے مسلمان غور سے سنو چار امام جن کا یہ سب ذکر کر رہے ہیں وہ بھی بہت پرانے دو اس زمانے میں کوئی سائنس نہیں تھی کوئی الٹرا ساؤنڈ نہیں تھا اگر ہوتی تو وہ بھی چار امام یہی کہتے مسلمان اس پر اجتہاد کر لیں لیکن ہم لوگ تو چاند پر بھی اجتہاد نہیں کر سکتے کہ چاند نظر اجاتا ہے سائنس جانتی ہے کب پاکستان لاہور میں رمضان کا چاند اگلے سال کا نکلے گا لیکن ہماری سوئی وہیں پہ اٹکی ہوئی ہے یہ اسلام کو پرانا مذہب بنانا چاہتے ہیں لیکن اسلام ہر دور میں نیا ہے اسلام ایسا مذہب ہے جو کبھی پرانا نہیں ہو سکتا مولانا کچھ ہوش کے ناخن لو چار اماموں کا ذکر چھوڑو جب سائنسی نہیں تھی
@azharrustom650
@azharrustom650 2 күн бұрын
hahahhahah ah deo ke bandon.... masood to mufta hein. abi bhi masood ko nahin pata ke zeher nabi s ko kiss ne diya... masood kehte hein nabi s ke azwaj ne zeher diye.... sharam karo ye mufta hein
@assoosaman2593
@assoosaman2593 2 күн бұрын
لعنت شہنشاہ نقوی جواد نقوی پر
@user-alisheikh
@user-alisheikh 2 күн бұрын
اگر در سیدہ پر حملہ جھوٹ ھے تو پھر تمہاری ھر وہ کتاب اور اسکا لکھنے والا جھوٹا ھے جس نے یہ روایات لکھی ھیں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت ھے اور جو ان کتب کو مانتا ھے وہ بھی لعنتیں ھے ۔ لیکن ابوبکر کی آخری وقت کے اقرار کو کہاں لے جاؤ گے کہ کاش میں نے در سیدہ پر حملہ نا کروایا ھوتا ؟ وہ بھی جھوٹا ھے ؟
@benishikc5823
@benishikc5823 2 күн бұрын
میرے پیر و مرشد متکلم اسلام حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب بقول مفتی زر ولی خان صاحب رح کے آپ اس زمانے کے ابن تیمیہ اور حافظ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ ہے۔
@ShaikhShaikh-h5o
@ShaikhShaikh-h5o 2 күн бұрын
Mash Allah subhanallah
@mdnesar8456
@mdnesar8456 3 күн бұрын
Mufti ko dar hai mullah naraz hojayega ganvee ko nhi
@mdnesar8456
@mdnesar8456 3 күн бұрын
Mofj hogati ko dar lagta hai mulla nraz
@mdnesar8456
@mdnesar8456 3 күн бұрын
Gamdi ki 100 parents shi hai aaj bhi aadmi janear par haj ko jaye
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 3 күн бұрын
؟؟؟؟؟
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 3 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب اس وقت کے ابن تیمیہ ہیں اللّٰہ تعالیٰ علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 3 күн бұрын
آمین
@azharrustom650
@azharrustom650 2 күн бұрын
Ibne taymiya mujassima hahhahaha
@AbdulAhad-sb8tm
@AbdulAhad-sb8tm 3 күн бұрын
Waah kea bt hy jahil mullan ghumn Nabi pak namaz k bd thori c blnd awaz mein. Azkar krty thy . Yahan masla ijtmae Dua ka hy infradi Dua sy to koe inkar nhi kr Raha .
@user-lg5rv5mc1k
@user-lg5rv5mc1k 3 күн бұрын
Joking Karna Kiya Jaiz Hai
@tajammulsyed7523
@tajammulsyed7523 3 күн бұрын
طارق مسعود صاحب صحیح کہہ رہے ہیں۔ اجتمائی دُعا نہیں ہے۔ اپنی اپنی دُعا کر سکتے ہو۔
@nasirahmad9757
@nasirahmad9757 3 күн бұрын
مولانا الیاس گھمن صاحب کا تو جواب ہی نہیں
@SabirAliIslamicTv
@SabirAliIslamicTv 4 күн бұрын
2❤
@musharrafhayat9722
@musharrafhayat9722 4 күн бұрын
Oooo lanti qazi mula jahil teri aoch ya teri zehni kefiyat ka nam deen nhi deen quran sy aur nabi s sy lena he jahil mula
@ahmadisrar9446
@ahmadisrar9446 4 күн бұрын
Kia iddat ka issue talaq k 5 saal.baad utha skta hein.
@Hello-jq6qb
@Hello-jq6qb 4 күн бұрын
عدت کی مدت اس لیے ھے کہ اگر پچھلے شوھر سے کوئی بچے کے معاملات ھیں تو ظاھر ھو جائیں مدت چار ماہ دس دن ھے اسمیں بچہ پیٹ میں پیدا ھوجاتا ھے۔
@BashirAhmed-p3e
@BashirAhmed-p3e 4 күн бұрын
Mufti Tariq sahib kee baat durust ha.ijtamAe Dua sabit NAHI.
@MuhammadHassan-jx2li
@MuhammadHassan-jx2li 4 күн бұрын
هسی ددروغ کلپ سره مه نښلوی دا خبره یی دشیخ رحیم الله حقانی تقبله الله یو کلپ ته جواب کړی بیا دحضرت شیخ صیب تقبله الله ورته سم خوندر علمی جواب کړی سم چلنجی جواب دی که دی پکار وی وی ګوره دشیخ صیب تقبله الله په صفحه ویب پاڼه باندی
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 4 күн бұрын
بالکل جواب یی مولانا رحیم اللہ ته ورکړي وو.... خو جواب الجواب مولوي رحيم الله ډير پاتي راغلي وو..... او عبدالحق الحنفي صیب ورته ورپسې پنځلس شل کليپونه نور هم کړي وو..... او دي کي مي دا ښکاره کړي چي رحيم الله مولوي صاحب هم او عبد الس-ميع غ-زنوي صاحب هم په علامه شامي نيمه حواله ورکړی دا او نيمه يي کتمان کړي دا.... که نه يي مني پوره کليپ واوره.......
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 4 күн бұрын
ماته ټول معلومات شته دي که تاسې پکار وي اوواي..... ما د جانبينو کليپونه پوره اوريدلي دي.....
@MohdAasim-wj1cm
@MohdAasim-wj1cm 5 күн бұрын
Pait par lat mari aur mohsin ra shaheed ho gaye pait ke bachcho ke naam bhi naam rakhe jate hai kya joke mara rafzio ne 😂😂😂
@basharatjawaid1895
@basharatjawaid1895 5 күн бұрын
محترم مفتی صاحب طلاق کے بعد تین حیض یا تین ماہ گزارنے کا مطلب حیض ہی نہیں بلکہ رجوع کی حکمت ہے کہ سنت کے مطابق دی گئی طلاق کے بعد میاں بیوی کو رجوع کا حق حاصل رہے ،آپ کہاں کا مسلہ کہاں لے جا رہے ہیں
@rafiqpatel5214
@rafiqpatel5214 5 күн бұрын
Gamidhi sahab is great scholar.
@ZafarYousaf-ss3yk
@ZafarYousaf-ss3yk 5 күн бұрын
Bonga
@junaidfarman3603
@junaidfarman3603 5 күн бұрын
مولانا صاحب جن دعاؤں کا بتا رھے ہیں وہ واحد کے صیغے کے ساتھ ہیں اور نماز کے بعد کے اذکار بھی انفرادی طور پر ہی ہیں۔ نماز کے بعد جو امام صاحبان دعا کراتے ہیں وہ ایک رسمی سی دعا ہی ہوتی ھے اور عام طور پر لوگ اس کو ضروری سمجھتے ہیں جو کہ غلط ھے لہذا بہتر یہی ہے کہ کبھی کرالی جائے اور کبھی نہیں تاکہ لوگ اس کو فرضیت کا درجہ نہ دے دیں اور نماز کے بعد انفرادی اذکار پے زور دیا جائے۔
@AbdulRehman-rs3ig
@AbdulRehman-rs3ig 6 күн бұрын
Assalamoalaykum Mufti sab thori research ker le ,ghamdi sab theek keh rehe ,Hum ne Quran ko or Nabi pbuh ko only follow kerna hea because this is the only source of deen.Aik Sahabi ke death hoi nex day unkey ghar bacha hogaya Rasool Pak pbuh asked her no idat for you.Munjan na bechey please
@AFROZNUMANIOFFICIAL9984
@AFROZNUMANIOFFICIAL9984 6 күн бұрын
Do no ideal hai ❤❤❤ hamare liye 🎉🎉❤
@al-ayoungentstailorfasalia651
@al-ayoungentstailorfasalia651 6 күн бұрын
غامدی بہت خبیث ہے دین کی ہر چیز بدل کے رکھ دی ہے
@user-ck4gi2li3u
@user-ck4gi2li3u 6 күн бұрын
Ap neem mullha khtra e Eman
@SunnihanafiSn
@SunnihanafiSn 6 күн бұрын
G ap ne drust kaha Ghamidi nim mulla khatra eman hai....
@ADU44326
@ADU44326 6 күн бұрын
Dono ki bat apni jga theek hai lekin mufti Tariq Masood shb ne ijtmai doa ka Zikar Kiya or molana shb n wo sabt krny ki bjay ap saw ki doa ka Zikar kr diya
@irfanmemon2656
@irfanmemon2656 5 күн бұрын
Dua ijtimai hui jabhi to dusre sahaba ne alfaz bhi sune Kya kahe huzur ne
@thales5999
@thales5999 6 күн бұрын
حضرت بات کو جڑ سے پکڑیں، لوگ قرآن کی خود تشریح کر رہے ہیں، ترجمانی کر رہے ہیں۔ قرآن کی وہ تشریح دین ہے جو اللہ کے نبی نے بتائی اور حدیث کی وہ تشریح دین ہے جو تابین، تبع تابعین اور فقہا نے بیان کی۔ حلجس طرح حضور کی وفات کے بعد قرآن کی تدوین ہوئی اسی طرح فقہ مرتب ہونے کے بعد احادیث کی تدوین ہوئے، کیونکہ قرآن اور حدیث فقہ اور شریعت کے مآخذ ہیں، اور یہ علما اور فقہا کا کام ہے کہ ان پر رائے دیں ۔ اگر ایسا مہ ہوتا تو آج اسلام میں لاکھوں نہیں کروڑوں فرقے ہوتے۔
@thales5999
@thales5999 6 күн бұрын
مرزا قادیانی کی طرح غامدی بھی رسول اللہ اور صحابہ اور فقہا کو بائی پاس کر کے قرآن و حدیث کی خود تشریح کرتا ہے۔ اللہ کی لعنت اس پر۔قرآن کی تشریح وہ دین ہے جس کی تشریح رسول اللہ نے کی اور صحابہ نے علما کو پڑھایا اور پھر ہم تک پہنچا۔