The only way I could do that was if you had to do a lot more work and I could get a lot more money for it but you have a good chance to get a little more than you want and then I could get a lot of work.
الللہ آپ کو مزید کامیابی عطا فرمائیں ۔ سر اردو جملہ بول کر دو سے چار سیکنڈ رکا کریں۔ تا کے ھم خود سے انگریزی جملہ بنانے کی کوشش کریں۔آپ سھی انگریزی جملہ چار سیکنڈ رک کر بولیں۔ اس سے ھم پورا دن آپ کی ویڈیوز سن سکتے ھیں۔ کوئ بھی کام کرتے ھوے۔ اور اپنی انگریزی کو بھتر کر سکتےھیں۔ کچھ لوگ ھیڈ فون لگا کر آپ کی ویڈیو سن سکتے ھیں۔ اس حساب سے ویڈیو بنائیں ۔ جو سن رہے ہیں۔ وہ دو چار سیکنڈ میں جملہ بنانے کی کوشش کریں۔ شکریہ