حضرت معزرت کے ساتھآپ نے ٹائٹل بیت السلام کا نام استعمال کیا ہے۔میرا آپ سے سوال کہ اس مسجد کے معاملے سے بیت السلام کیا لینا دینا ہے۔دوسرا آپ نے لکھا بیت السلام کے نذدیک ۔مسجد سگھر کے ایک کونے پہ ہے اور بیت السلام سگھر کے دوسرے کونے پہ۔۔صرف اپنے ویوز کیلئے بیت السلام کا نام لکھ دینا ۔۔عجیب بات ہے۔
@user-wk5nr9zq1v3 сағат бұрын
❤
@Wgmedia3132 сағат бұрын
شکریہ محمد سلیم صاحب
@SaeedKhan-yz1ig6 сағат бұрын
ماشاءاللہ ❤️ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
@Wgmedia3133 сағат бұрын
شکریہ سعید خان صاحب
@rajaafzal42497 сағат бұрын
ماشاءاللہ کیا عظیم المرتبت مسلمان ہر گھر میں دینی علوم موجود ہیں ۔ اور اس کم آمدن والے پتھریلے بے آب و گیاہ علاقے میں الللہ پر بے پناہ توکل کے حامل ہیں دعا ہےکہ الللہ پاک تمام مسلمانوں کو ان جیسا توکل عطاء فرمائے آمین ❤
@Wgmedia3136 сағат бұрын
آمین آمین ثم آمین ۔۔ شکریہ ۔۔ راجہ افضل صاحب
@muhammadzubair74568 сағат бұрын
قریشی گیلانی لوگوں نے تو جاگیر یں لیں انگریزوں سے
@FayyazurRehmanAlvi-vn2ur8 сағат бұрын
میں اس گاؤں کی زیارت کرنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیں شائد بقیہ زندگی وہیں رہ کر قرآن کریم کی خدمات انجام دوں وما توفیقی الا باللہ فیاض الرحمن علوی پشاور
@Wgmedia3136 сағат бұрын
ویڈیو میں مکمل لوکیشن بتائی ھوئی ھے محترم ۔۔۔ شکریہ مولانا فیاض الرحمن صاحب
@tariqyousufmohammed65889 сағат бұрын
ے لوگ کیا صرف حفظ ہی کرتے ہیں ؟ قرآن کریم کا پیغام اور مطلب نہیں جانتے ؟ دعا ہے کے ے لوگ ترجمہ بھی ساتھ پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس کی خوبصورتی کی معلومات دیں ۔۔۔اللہ تعالیٰ ان کو اس نیک کام کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Wgmedia3139 сағат бұрын
شکریہ طارق صاحب ۔۔۔ جی جی عالم دین بھی وھاں کافی ھیں
@mahmmediqbal237710 сағат бұрын
A nice informative vedio
@Wgmedia3139 сағат бұрын
شکریہ محترم اقبال صاحب
@SaeedKhan-yz1ig12 сағат бұрын
ماشاءاللہ ❤️ اللہ پاک ہر مرد اور عورت کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Wgmedia31311 сағат бұрын
آمین۔۔۔۔ شکریہ سعید صاحب
@SaeedKhan-yz1ig11 сағат бұрын
@@Wgmedia313 جزاک اللہ خیرا
@irfansaeed111212 сағат бұрын
MashaAllah
@Wgmedia31312 сағат бұрын
شکریہ سر
@ranasabir886012 сағат бұрын
ma sha Allah subhan Allah pory pakistan kai log esy dekhain aur apny bachoon ko quran yaad krny aur us pr ammal krny ki koshish karain
@Wgmedia31312 сағат бұрын
بیشک شکریہ رانا صاحب
@urdualfaz122713 сағат бұрын
❤❤ ماشاءاللہ ❤❤❤
@Wgmedia31312 сағат бұрын
شکریہ
@yousafbintashffen16 сағат бұрын
سبحان اللہ تعالی ماشاء اللہ تعالی الحمد اللہ تعالی اللہ اکبر ۔
@Wgmedia31312 сағат бұрын
شکریہ محترم
@Safoorabibi-v5s22 сағат бұрын
hmen hmary gaon ki tarikh k bary men btany ka bhut shukriya, jis sy hm bikul nawaqif na thy
@Safoorabibi-v5s22 сағат бұрын
bhut zabardast ,
@RazsKhan-rt7el23 сағат бұрын
گڈ استاد جی
@ShanwazAwan-dk2yg23 сағат бұрын
Bhot khob
@shoaibnadeem591Күн бұрын
❤❤❤❤
@abdulhaseeb9079Күн бұрын
Kamal histri❤❤❤ good
@IntisaraliKhanКүн бұрын
آپ کا اپنا شہر سگھر جیو قاری صاحب
@abdulkarimarain6018Күн бұрын
Wah qari sahib cha gay ho
@SalmaFaroqКүн бұрын
Good kamal kar dia ❤❤❤
@IntisaraliKhanКүн бұрын
ان شاءاللہ سگھر آئیں گے ملاقات کرنے
@IntisaraliKhanКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@MuhammadAkram-fj7qtКүн бұрын
قاری صاحب زبردست
@ZahidManan-rc3vwКүн бұрын
Good qari sahib kamal histaryan aap samny laty Hain ❤❤
اس وڈیو میں مکمل معلومات فراہم نہیں کیں گیں مثلاً اپکو وہاں گاوں کا ماحول دیکھانا چاہیے کہ ویاں کرائم کا ریٹ کیا ہے چوری چکاری ناپ تول میں کمی یا بدکاری۔ لڑائی جھگڑے بہنوں کی وراثت زمینوں پر قبضے اور دیگر معمالات بتائیں کیا آیا یہاں لوگ قرآن پر عمل کتنا کرتے ہیں وہاں امام تنخواہ وصول کرتے ہیں یا نہیں اس بات کی کیا اہمیت ہے یہاں ملک میں کئی جگہ لوگ پیسے نہیں لیتے بلکہ چندے نزرانے وصول کرتے ہیں ان تمام سولات کا جواب دیں پھر اس کی اہمیت ہوگی امریکہ اور دیگر کافروں کے ملکوں میں قران کو نہیں مانتے لیکن قراں کے تلیمات کے عین مطابق عمل کرتے ہیں اگر وہ کلمہ پڑھ لیں تو پکے مومن ہوں ہم نے تو یہاں لبی داڑھیوں والے شیطان دیکھے ہیں
@MuhammadRiaz-u6m3 күн бұрын
Dist talagang me hay
@Wgmedia3133 күн бұрын
جی جی محترم ڈسٹرک تلہ گنگ میں ھے ۔۔ گاؤں کچھیاں ۔۔تلہ گنگ سٹی سے 18 کلو میٹر کا سفر ھے سرگودھا روڈ پر
@ahmad313973 күн бұрын
یہ ضلع تلہ گنگ میں ہے؟
@Wgmedia3133 күн бұрын
جی محترم تلہ گنگ سٹی سے 18 کلو میٹر دور سرگودھا روڈ پر ھے ۔۔ اسکا ضلع تلہ گنگ ھی ھے
@chaudhryjd92303 күн бұрын
بہت خوش قسمت اور عقلمند لوگ ھیں، جس کی ترجیح حفظ قرآن ھے، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ، اور دوسرے مسلمانوں کو بھی حفظ قرآن کی توفیق دے۔امین
@Wgmedia3133 күн бұрын
آمین ثم آمین
@muhammadalam193010 сағат бұрын
پورے گاوں کے لوگ بہت اچھے لوگ ھیں صحیح مسلمان لوگ ھیں اللہ تعالی ان کے صدقے پورے پاکستان پر اپنا فضل کرے
@Wgmedia3138 сағат бұрын
@@muhammadalam1930 جی جی بلکل ۔۔شکریہ محمد اسلم صاحب
@umarfarooq79983 күн бұрын
دل خوش ہو گیا ہے کھینچے کے لوگوں مرد عورتوں کا حافظ قران ہونے پر
@umarfarooq79983 күн бұрын
اللہ تعالی ان لوگوں کو اس بات پر قائم دائم رکھے سلام
@Wgmedia3133 күн бұрын
آمین ثم آمین
@shoaibnadeem5913 күн бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadehsanilahi37863 күн бұрын
ماشآءاللہ ۔۔اللھم بارک و زد
@mathpointbyaamirkhan86393 күн бұрын
SUBHAN ALLAH
@Guru-Traveler3 күн бұрын
behtreen ❤
@KhalidMehmood-zx5hc3 күн бұрын
ماشاآللہ حضرت بہت خوبصورت مسجد کا جو چار سو سالہ غازی اسد خان کی بنائ ھوئ ھے منظر دیکھایا
@Wgmedia3133 күн бұрын
شکریہ سر شکریہ آپکی محبتیں ھیں
@AwaisMalik-ry6zl3 күн бұрын
Mshaallah 😂
@AwaisMalik-ry6zl3 күн бұрын
❤
@SalmaFaroq4 күн бұрын
Good good
@saquibhafez4 күн бұрын
دیکھنا تو یہ ہو گا کہ لوگوں کے اخلاق اور کردار پہ کتنا فرق پڑا ہے