حرام نہیں ھے ، بالکل نہیں ھے ، اگر حرام ھوتا تو اللّٰہ پاک منع فرما دیتا ۔ جس طرح اللّٰہ پاک نے لواطت سے منع فرما دیا ھے ۔ زبان ناپاک ھوتی ھے شرک، جھوٹ، بہتان اور دیگر ایسے اقوال سے جو اللّٰہ پاک کو سخت ناپسند ھیں ۔
@abdussattarkhan2568Ай бұрын
اور یہ کہانیاں اپنے پاس رکھیں کہ زبان سے چونکہ اللّٰہ پاک کا ذکر ھوتا ھے اور اس وجہ سے شرمگاہ کو مت چھوئیں ۔ آپ جس قدر سنگین بنا کر پیش کر رہے ہیں معاملہ اتنا سنگین نھیں ھے
@molanaasadaslamАй бұрын
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ چومنا چاٹنا ٹھیک ہے ؟
@molanaasadaslamАй бұрын
اس قدر سنگین نہیں مگر صرف سنگین تو ہے ۔اس کے تو آپ بھی معترف ہیں
@abdussattarkhan2568Ай бұрын
قبلہ ، آپ لوگ مسلک سکھاتے ہیں دین نہیں ۔ میں کوئی عالم دین نہیں مگر منطق سے ثابت کر سکتا ھوں کہ اس کے کیا نقصانات ھیں اور قرآن مجید میں منع کیوں نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ اصل سوال ھی یہی ھے کہ اگر یہ ناپسندیدہ عمل ھے تو قرآن مجید میں منع کیوں نہیں کیا گیا ۔ آپ لوگ سامعین اور قارئین کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں اور جو چیز مجھے اور آپ جناب کو ذاتی طور پر ناپسند ھے ھم اس کو شریعت سے ناجائز ثابت کرنے میں لگ جاتے ہیں اور دلائل بھی کمزور پیش کرتے ہیں ۔ مجھے ذاتی طور پر یہ فعل ناپسند ھے مگر یہ حرام نہیں ھے ، خدا پر بہتان مت باندھیں۔
@abdussattarkhan2568Ай бұрын
بیوقار چیزوں سے اجتناب کرنا اسلامی ثقافت ھے اور اگر اس فعل سے اجتناب کریں گے تو دنیاوی فوائد بہت ھیں اور اگر ارتکاب کریں گے تو دنیاوی نقصانات ھیں لیکن آخرت کا کچھ نقصان نہیں ۔
@MuhammedHuzaifa-vv1ilАй бұрын
Mashallah kamal
@mustaqeemofficial6635Ай бұрын
Masha Allah
@MuhammedHuzaifa-vv1ilАй бұрын
Mashallah
@AbdulKareem-wj7hyАй бұрын
ماشاء اللہ استاد جی
@user-gw2hw4zr4gАй бұрын
اسلام علیکم مولانا صاحب کیا شرمگاہ چاٹنے والا اللّٰہ کا ذکر کرسکتا ہے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتا ہے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں جواب دیں دیجئے گا
@sansai1464Ай бұрын
بجا ارشاد ۔ شریعت کا حکم سر آنکھوں پر ۔ مگر کچھ لوگ کھتے ھیں کہ اس منہ سے لوگ جھوٹ بولتے ، غیبت کرتے، گالیاں دیتے اور دوسروں کی دل آ زاری بھی تو کرتے ہیں ۔