surah yaseen / recite of quran
17:04
Ahadees nabwi (SAW).
0:46
4 ай бұрын
Пікірлер
@naeemrechal5025
@naeemrechal5025 2 күн бұрын
Subhan Allah beshk ❤❤❤❤
@baquerhusain3911
@baquerhusain3911 5 күн бұрын
Salamti ho aper aur apkey walden per bhi jnho ney apki itni peyari parwaresh ki
@hamzagamingzone231
@hamzagamingzone231 23 күн бұрын
ALLAH HU AKBAR BESAK❤❤
@CherryGaming-v6h
@CherryGaming-v6h 24 күн бұрын
❤❤❤
@zakiyasultana4818
@zakiyasultana4818 25 күн бұрын
Mashallah Mashallah
@Shahzaib0003
@Shahzaib0003 25 күн бұрын
Masha Allah 😊😊
@ak-qo3ue
@ak-qo3ue 25 күн бұрын
مولا کا مطلب سردار ہو تو پھر بھی اس سے علی کی افضلیت ثابت نہیں ہوتا اگر افضلیت کی بات ہوتی تو حضورﷺ اپنی مرض الوفات میں سب عظم الشان رکن اسلام نماز میں حضرت ابوبکر کونماز کے امامت کے لئے نہ کھڑا کرتے
@ak-qo3ue
@ak-qo3ue 25 күн бұрын
جہاں دکھ اور غم اکٹھا ہو وہاں غم غالب آتا ہے جیسا امام حسن کو بیوی نے خلافت کی مبارک باد دی تو امام حسن نے اس کو طلاق دی کہ تم مجھے حضرت علی کی کی شھادت پر مبارک دیتے ہو
@mahmmediqbal2377
@mahmmediqbal2377 Ай бұрын
Tab Shah sahab Allah apko panchen ta pak kay sath yome mahshar othay
@e-techtuber5472
@e-techtuber5472 Ай бұрын
Mai duabandi tha ab Allah ka shukar ha Mai nai ab say Ahlebat ka Daman pakar lia ha
@gulhussainmalik5337
@gulhussainmalik5337 Ай бұрын
Maa Sha Allah. Allah pak Aap k ilam mn mazeed dareeche aur mahrafat e Muhammad o Allah Muhammad (saww) atta farmayen. Ellahi Ameeeeen Ya Rab-e-Mustafa Ya Rab Ul Aalmeen.
@LEGENDTR786
@LEGENDTR786 Ай бұрын
Geo.Syed
@abdulhameedsajid6707
@abdulhameedsajid6707 Ай бұрын
Zaberdast....jazak Allah.....Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪 ♥️
@syedraza5740
@syedraza5740 Ай бұрын
آپکے ماں باپ پہ لاکھوں سلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-lo1op6my9w
@user-lo1op6my9w Ай бұрын
افسوس ہے ذکر اہلبیت سے دور کرنے والے ہمارے اپنے مولوی اور مفتیان ہیں جو اہلبیت سے بغض کیوجہ سے ہمیں حقیقت اور اہلبیت کی شان نہیں بتاتے ہمیں صرف صحابہ کے پیچھے لگایا ہوا ہے حالانکہ نبی ص کے گھر والے اور در والے کھبی برابر نہیں ہو سکتے۔
@zamircattlefarm4304
@zamircattlefarm4304 Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ShahzaibHassan-cy4oy
@ShahzaibHassan-cy4oy Ай бұрын
Mashallah ❤❤ geo molana sab
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
حدیث پاک۔ صواعق محرقہ ابن حجر مکی میں ھے۔کہ ابن عباس رض سے روایت کرتے ھیں۔کہ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں سب سے افضل ھوں۔اور میرے بعد علی ع سب سے افضل ھوں ۔جو اس کا انکار کرے گا۔وہ کافر ھے۔ بحوالہ معتبر و مستند سنی کتاب۔ ۔، مناقب مرتضوی عربی کا ترجمہ کوکب دری۔ مؤلف جناب سید محمد صالح کشفی الترمذی۔ حنفی۔
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
علامہ طیب شاہ صاحب آپ حضرت امام مولا علی علیہ السلام کی سید ھونے کی وجہ آپ کو مولا علی علیہ السلام سے ٹوٹ کر محبت نظر آتی ھے۔اپ غیر شیعہ سچے سید ھیں۔مولا آپ کو سلامت رکھے۔امین۔
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
مولوی صاحب۔ علامہ طارق جمیل صاحب نے بھی مولا کا ترجمہ آقا و سردار ھی کیا ھے اور فرمایا کہ شیعہ مولا کا ترجمہ آقا و سردار صحیح کرتے ھیں۔اب میں حضرت علی نہیں حضرت مولا علی ع کہوں گا۔ان کی یہ گفتگو تمام ٹی وی چینل نے دکھائی اور سنائی تھی۔
@user-ny3ju5sj4n
@user-ny3ju5sj4n Ай бұрын
Mashalla mufta sab allha pak
@japanesebhai
@japanesebhai Ай бұрын
ALLAH SALAMAT RAKE EHLEBET K CHANE WALOW KO AMEEN
@MRafiq-mu1sx
@MRafiq-mu1sx Ай бұрын
الله پاک بھی دوست ھو سکتا ھے ملک ھو سکتا ھے یہ اپ کیا کہتے ھے مولانا صاحب
@mohammedsheikh8568
@mohammedsheikh8568 Ай бұрын
مولانا صاحب اگر آپ واقعی اہلبیت علیہم اجمعین کے ساتھ محبت ہے تو ان کی طرح اللہ کی اطاعت کر حق کا ساتھ دو اور جو حق کے خلاف ہے اس کا ساتھ چھوڑ کر انکے خلاف لڑو مجھے افسوس ہے اللہ کی گرفت سے تیری بے خوفی کا کیا تیرا رسول عرب کی سرزمیں اپنے کنبے کی حکومت قائم کرنے کے لئے مبعوث ہوا تھا یا اللہ کے دین کو تمام ادیان پر غالب کرنے کے لیے کیونکہ جس لہجے میں تم اہلبیت کی اہمیت کو بیان کر رہے ہو اگر علی رضی اللہ عنہ بقول آپ کے مظلوم تھے تو وہ ولی کیسے تھے کیونکہ قرآن کی روشنی میں ولی بے نیاز ہوتے ہیں انہیں کوی خوف اور غم نہیں ہوتا مگر مظلوم بے بس ہوتا ہے اتحاد امت اس وقت تک ممکن نہیں جب تک شیطان صفت علماء اس کرہ ارض پر موجود ہے کیونکہ یہ قرآن کریم کی تشریح اپنی اپنی آرا کے مطابق کرتے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکساتے ہیں حالانکہ کہ قران تشریح وہی صحیح ہے جو خود اللہ کے رسول نے اس اللہ کے حکم کے مطابق کی اپنے عمل سے اور آپنے زندگی کے حرکات و سکنات سے اسی وجہ سے اللہ نے انکو ان ایمان والوں کے لیے جو۔ اللہ پر اور یوم تغابن پر نہ صرف ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس پر انہیں پورا یقین بھی ہے ایک بہترین نمونہ ہیں خود کو مسلمان کہنے والے نام نہاد علماء کے لیے وہ نمونہ نہیں ہیں
@shershah6814
@shershah6814 Ай бұрын
Hamary kethny be Akberen Allah ke fazal sey mohebi Halebeath hai
@sajidsiddiqui8652
@sajidsiddiqui8652 Ай бұрын
ضمیر بیچ کے مسند خریدنے والے نگاہء اہلءنظر میں بہت حقیر ہے تو
@qadirali4808
@qadirali4808 Ай бұрын
ہمیں اس سے غرض نہیں کہ اپ سنی ہیں یا شیعہ بلکہ اپکی قدر دل سے اسلیۓ ھے کہ اپ حقیقت پسند ہیں
@faryadjutt6996
@faryadjutt6996 Ай бұрын
Mashallah Mola salamt rakhy
@syedmunawaralishah4946
@syedmunawaralishah4946 Ай бұрын
Sayed Tayab shah sahab jazakallah
@syedkarrar4465
@syedkarrar4465 Ай бұрын
سبحان اللہ ذکر علی علیہ السلام کرتے رہیے عبادت ہوتی رہیگی
@zubairyaqub7424
@zubairyaqub7424 Ай бұрын
Oye. Be. Ghairat. Tum. Sunni. Ho. Ya. Shia. Ahle. Bait. Aur. Sahaba. Lazim. Wa. Malzoooom.
@sardarhamza3099
@sardarhamza3099 Ай бұрын
صحابہ کرام رض آور امھات المومنین رض کے دشمن اھل بیت نہیں بلکہ کٹر اھل یہود ہیں مسلمانوں کا ایسے گروہ سے کوئ تعلق نہیں ھے
@GhullamAbbas-vn4pr
@GhullamAbbas-vn4pr Ай бұрын
Jazak Allah Mubarak May Allah bless you with more and more knowledge and successes Ameen
@iqbalsh5088
@iqbalsh5088 Ай бұрын
سید الشہداء حضرت عثمان غنی کی دشمنی میں جشن غدیر منانے والو، اور پھر ان کی وکالت کرنے والو تم پر بےشمار _________
@Islamiceducation9212
@Islamiceducation9212 Ай бұрын
و لعنت اللّٰہ علی الرافضین الکافرین المرتدین 💯💯💯💯
@user-hj5hj5hb7j
@user-hj5hj5hb7j Ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا طیب شاہ
@user-pu2yr9ew6w
@user-pu2yr9ew6w Ай бұрын
قربان جائوؓں ۔۔۔۔۔حضرت۔۔۔ ۔مولانا ۔۔۔۔طیب بخاری ترمزی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کریم ۔شر پسندوں سے بچائے ۔۔۔۔۔۔
@user-pu2yr9ew6w
@user-pu2yr9ew6w Ай бұрын
MashAllah .ہمارے سید ۔۔۔سردار مولانا طیب شا صاحب ۔۔۔زندہ باد۔
@khanbangashbangash2751
@khanbangashbangash2751 Ай бұрын
جزاک اللہ...دیوبندی ھوتے ھوۓ اپنا حق ادا کردیا...اللہ بحق مولاۓ کائنات عمر میں برکت وخوشی اور اخرت میں اھل بیت کے ساتھ محشور فرمائیں..
@faisalsheharyarofficial
@faisalsheharyarofficial Ай бұрын
Riwayat mukhtalif ho saktin hain lekin yeh bhai sahib bhi alhumdulillah yehi aqeedah rakhty hain ky khalifa bila fasal hazrat abu bakar r.a hi hain dosry hazrat umer r.a hain tesry hazrat usman r.a hain chothy hazrat ali r.a hain baqi reh gai baat ky 10 muharram ko hazrat nooh elehisalam ky hawaly se hai jo khushi ki hai to kia phir khushi manani chahiye ya ghami kyoun ky 10 muharram ko nabi saw ky nawasy bhi shaheed huey hain
@humdeobandwale7123
@humdeobandwale7123 Ай бұрын
​@@faisalsheharyarofficialAbe jhaatu suna nahi tune Nabi k baad sbse pehle ahelebait as ka naam liya h
@user-bt8se5sz3n
@user-bt8se5sz3n Ай бұрын
Achchhi bat hai ahi aqida sabhi musalmano ka hona chahiye lekin sufi Syed nahi ho sakta sufizm syedon ka Amal nahi hai
@Shaneaza-o6o
@Shaneaza-o6o Ай бұрын
Aapki baat bilkul ghlat hai zyadatr azmat Wale sufi buzurg asli sayyad hain Shahbaz rh. Abdullah Shah ghazi rh.khwaja ajmeri waghairah, aor sabse bdi Haqeeqat ye hai k en buzurgon k zariye hi asli eslam wilayat e Aale Muhammad sw duniya k hr Kone me phaila sufi koi zAAT YA MASLAK NHI BLKI AWAM KA Diya hua ek lafz hai yani darwesh ya faqeer qalandar, from India
@NKhalil12
@NKhalil12 Ай бұрын
Why. R. U. Jealous. Of. Hazrat. Usman. You. Shaitan.
@ahasasnshah3834
@ahasasnshah3834 Ай бұрын
Zabrdast Molana Shab Ma Sha Allah ❤
@naeemhijazi8844
@naeemhijazi8844 Ай бұрын
مولانا جو بھی خلفائے راشدین کے ساتھ بغض عناد رکھتا ھوگا وہ اہل تشیعہ کی آنکھ کاتارا بن جاتا ھے ،،، مگر یاد رکھنا اگردل میں بغض صحابہ وامھات المومنین ھو تو اھلبیت کی محبت روز محشرمنہ پردے ماری جائے گی ، اور ااسی طرح اگر دل میں بغض اھلیت ھوا تو صحابہ کی محبت بھی منہ پر ماری جائے گی ،،،، مالانا اگرذکر اھلبیت کرو تو دل میں محبت خلفائے راشدین ، جمیع صحابہ وصحابیات اور امھات المومنین موجزن ھو ،،،، اوراسی طرح اگر ذکر صحابہ ھو تو پھر اہل بیت کی محبت دل میں موجزن ھو ،، مولانا تم بھی تو تفرقہ کی ھی بات کررھے ھو ،،،، مولانا تم اگر اتحاد امت چاھتے ھو تو پھرشیعوں کی امام بارھاھوں میں خلفائے راشدین کے نام لکھوادو ،، جس طرح اھلسنت وجماعت نے اپنی مساجد اور مدارس میں اھلبیت کے نام لکھوا رکھے ھیں ،،، پھر دیکھتا ھوں کہ تمھارے اتحاد امت کاچورن کون قبول کرتا ھے ،،، اگر ایسا کرلو تو ھم تمھارے مرید اور تم ھمارے پیر بن جائو گے ،،، اور اگر ایسا نہیں کرپائو گے تو پھر ون وے ٹریفک نہیں چلے گی ،، بلکے ایک بہت بڑے فتنے کے آلہ کار ثابت ھو گے طیب شاھ جی تم
@ziahassan3519
@ziahassan3519 Ай бұрын
اگر لبوں پہ کبھی علی ع کا نام آیا ۔، پکار کر یہ علی ع نے کہا ابھی ایا۔،
@55294Taaqub
@55294Taaqub Ай бұрын
حوالہ درکار ہے
@Shaneaza-o6o
@Shaneaza-o6o Ай бұрын
​@@55294Taaqubrasul e eslam sw ki hayaat e taiyyaba ki malumat kr lije hr lamha hawala milega, from India
@hanifalhassani
@hanifalhassani Ай бұрын
یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی عطاری گستاخ موئے مبارک الیاس عطاری دعوت اسلامی کے فتنے سے محفوظ رکھ آمین-عوام سنی مسلمان ❤
@user-tv1iz7hg9i
@user-tv1iz7hg9i Ай бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب ❤❤
@SAYYADNAWAZALISHAH123
@SAYYADNAWAZALISHAH123 Ай бұрын
أللہ طیب شاہ کو عزت دے اللہ ھمت دے یے بھت مشکل قدم ھے اتنے منافقون . مین . اب سید زندہ ھین نبی کی امت مین عوام طیب شاہ کا ساتھ دو اور اصلی امتی بنو راہ یھی یھی ھے میرے مسلمان بھاءیو اللہ ھدایت دے
@user-qg3hf6cl1u
@user-qg3hf6cl1u Ай бұрын
Har ghar sey engineer niklega
@55294Taaqub
@55294Taaqub Ай бұрын
کیا ہر گھر سے کذاب دجال منافق جاہل نکالنا چاہتے ہو
@NasrullahKhan-zj4js
@NasrullahKhan-zj4js Ай бұрын
یہ بھی کوئی تقریر ھے نہ سر نہ پا یہ تو بہت ھی گھٹیا بندہ ھے
@Lizeahemd
@Lizeahemd 3 ай бұрын
Any one can explain in easy way