Пікірлер
@MujeebVloging
@MujeebVloging 10 минут бұрын
AJ wali new video ke comments off hen On kar len 16 agast wali
@samuvlogs908
@samuvlogs908 13 сағат бұрын
Bhai ap ne vlog flash on kr ke bnaya ta ya off kr ke
@thenainaaamir
@thenainaaamir 13 сағат бұрын
Bhai flash on krke bnaya he
@ChalteChalteVLOG
@ChalteChalteVLOG Күн бұрын
👍
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
Jaak Allah
@kanwalarsalan2011
@kanwalarsalan2011 Күн бұрын
I hate this bus
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
Apni apni soch or.pasand h
@Khan-mc3gi
@Khan-mc3gi Күн бұрын
Tower say kahan say milay ge yai bus aur kitna time mai pounchty hai hawksbay
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ٹاور میں پل سے پہلے ہی ملے گی اپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور تقریبا 45 سے 50 منٹ میں پہنچ جاتی ہے
@LubnaadilAdillubna
@LubnaadilAdillubna Күн бұрын
Welldone Aamir Bhai bhabhi
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش رکھے
@AdilasifAsifadil
@AdilasifAsifadil Күн бұрын
Mashallah.keya bat he aap dono ke.
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
بہت بہت شکریہ بھائی ہمیشہ خوش رہے
@tcbashah1370
@tcbashah1370 Күн бұрын
Tube well ki video upload karo jo kal bnai thi 100 rupees wali
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ انشاءاللہ کل ویڈیو اپلوڈ کریں گے ابھی اس پر کام جا رہی ہے
@umerayubi2003
@umerayubi2003 2 күн бұрын
Very good yar
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
جزاک اللہ بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے
@recipeshahid569
@recipeshahid569 2 күн бұрын
Is there any washroom for the kids??
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
نہیں بھائی یہاں پر کوئی واش روم کی سہولت موجود نہیں
@Onlyshorts2892
@Onlyshorts2892 2 күн бұрын
Ap ka number khan hye
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی فارم ہاؤس کے اونر کا نمبر مینشن کیا ہے
@Junaid12305
@Junaid12305 3 күн бұрын
In ka koi contact numbrr
@thenainaaamir
@thenainaaamir Күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی ویڈیو میں ہوٹل کا کانٹیکٹ نمبر منشن ہے
@MuhammadAbdulHaiRaza-fn1zc
@MuhammadAbdulHaiRaza-fn1zc 3 күн бұрын
Aby bhai book ha yar ye😢
@thenainaaamir
@thenainaaamir 3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جمعہ ہفتہ اتوار تمام ہی فارم ہاؤس بک ہوتے ہیں ان کے علاوہ اگر کچھ دن میں جانا چاہیں تو اپ کو باسانی فارم ہاؤس کی بکنگ ہو جائے گی
@SKhan-jh8cd
@SKhan-jh8cd 3 күн бұрын
Zauberers very nice ❤
@thenainaaamir
@thenainaaamir 3 күн бұрын
Thanks for comment
@SyedHussain-wm2sx
@SyedHussain-wm2sx 4 күн бұрын
Hut available han Yahan pr
@thenainaaamir
@thenainaaamir 3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ نہیں بھائی یہاں پہ ہرٹز اویلیبل نہیں ہے
@Fashions_worlds1
@Fashions_worlds1 4 күн бұрын
Great ❤
@SadafAli-l5v
@SadafAli-l5v 4 күн бұрын
Ye mre ghr k pass h fram house hmri colony hai
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ زبردست بھائی پھر تو اپ کو یقینا کنسیشن بھی کر دیں گے چونکہ اپ ایک طرح سے ان کے پڑوسی ہوئے Thanks for comments
@KauserJamal-dn6pp
@KauserJamal-dn6pp 5 күн бұрын
Kya Sunday open ha family k sath qu ka bachon ki Sunday chutti hoti ha Wednesday nhn asaktay plz reply
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
Assalam alekum rahmatullah بہن ویڈیو میں ایک نمبر دیا گیا ہے ان نمبرز پہ کال کر کے کنفرم معلوم کر سکتے ہیں شکریہ
@user-gz8le4xo8s
@user-gz8le4xo8s 5 күн бұрын
محترم یوٹیوب ہوسٹس اور عام عوام، السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ، میں آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ ایک بہت اہم اور دلخراش مسئلے کی طرف توجہ دیں۔ حالیہ دنوں میں ہم سب نے فلسطین میں جاری خونریزی، بربریت، اور مظالم کی خبریں سنی ہیں، جو کہ ایک سنگین انسانی بحران کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس وقت جب فلسطین میں بے گناہ بچوں، خواتین، اور بزرگوں پر ظلم و ستم ڈھایا جا رہا ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان مظلوموں کے لیے دعا کریں اور ان کی مدد کے لیے آواز اٹھائیں۔ سورہ النمل کی آیت 62، جو کہ ہمارے ایمان کا اہم حصہ ہے، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ ہی وہ ہے جو بے کس اور مجبور کی دعا قبول کرتا ہے، اور ان کی تکلیف دور کرتا ہے۔ "بَلْ مَنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ وَ یَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ ۚ قَلِیلًا مَّا تَذَكَّرُونَ" (سورہ النمل، آیت 62) اس آیت کا مفہوم ہمیں یہ بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی تمام مشکلات کا حل ہے اور وہ ہی ہماری دعاوں کا جواب دیتا ہے۔ لیکن اگر ہم خود اس وقت دعا کے لیے ہاتھ نہ اٹھائیں، تو قیامت کے دن ہم اللہ کو کیا جواب دیں گے؟ کیا ہم اپنے دلوں میں یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم نے اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے لیے کوئی کوشش کی ہے؟ اس وقت قوم کی حیثیت سے ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ ہم اپنی اجتماعی دعاوں میں فلسطینیوں کو شامل کریں اور ان کے لیے اللہ کی بارگاہ میں سفارش کریں۔ آپ سب یوٹیوب کے ہوسٹس، جن کی رسائی لاکھوں لوگوں تک ہے، آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اس موضوع پر آواز اٹھائیں، لوگوں کو آگاہ کریں، اور انہیں فلسطینیوں کے مسئلے پر توجہ دینے کی دعوت دیں۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک عالمی ضمیر کی طرح عمل کریں اور اللہ کے حضور التجا کریں کہ وہ اس ظلم و ستم کا خاتمہ فرمائے۔ ہو سکتا ہے کہ ہمارے ملک کی سیاست، معاشرت، اور دیگر مسائل ہمیں پریشان کریں، لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اللہ کے سامنے سب سے اہم چیز ہمارے اعمال ہیں۔ اگر ہم اپنے بچوں، اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں، تو ہمیں آج اس درد کو محسوس کرنا ہوگا جو فلسطینیوں کے دلوں میں ہے۔ خدا کے واسطے، اپنے دلوں کو نرم کریں، اپنے ہاتھ دعا کے لیے اٹھائیں، اور اللہ کے حضور ان مظلوموں کی فریاد پہنچائیں۔ ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ قیامت کے دن ہم سب کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر اپنی ذمہ داری ادا کریں، اور اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا کریں۔ اللہ ہمیں صحیح راہ دکھائے اور ہماری دعاوں کو قبول فرمائے۔ والسلام،
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اپ نے بہت اچھی بات کی پہلے بھی ہم یہودی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور فلسطینی بھائیوں کے لیے ہمیشہ دعا گو رہتے ہیں لیکن اپ کے کہنے پہ مزید اس میں انشاءاللہ اضافہ کریں گے اور اللہ کی بارگاہ میں دعا فرمائیں اللہ وحدہ لا شریک ہمیں اتنی توفیق دے کہ ہم اہل فلسطین کے لیے ہر طرح کی مالی اور جانی مدد کر سکیں شکریہ
@nasirjamal6745
@nasirjamal6745 5 күн бұрын
what is per hour rate because you keep hide this truth like this Nizamabad water park.
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہاں پہ بھی بھائی جان ہم نے نارتھ ناظم اباد کے واٹر پارک کا جو پرہیڈ بتایا وہ 200 روپیز تھا فی گھنٹے کا اپ نے پوری ویڈیو شاید پراپر طریقے سے نہیں دیکھی اور یہ جو ملیر سٹی میں فارم ہاؤس ہے ادھر کوئی پرہیڈ نہیں ہے یہاں سومنگ پول کا ٹکٹ 200 روپیز تھا جو کہ اب ختم ہو گیا ہے پورے کا پورا فارم ہاؤس ہے جس کا دن کا کرایہ 22 ہزار ہے اور رات کا کرایہ 25 ہزار ہے اور جمعہ ہفتہ اتوار دن کے چارجز 25 ہزار اور رات کے چارجز 28 ہزار ہیں اب بھی اپ کو سمجھ نہ ائے تو میں کچھ نہیں کر سکتا
@user-pi4we6og2t
@user-pi4we6og2t 5 күн бұрын
Zabardas
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو خوش رکھے
@soniaashraf9672
@soniaashraf9672 5 күн бұрын
Garden m chlae jae
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
انشاء اللہ
@Contact.For.Thumbnails
@Contact.For.Thumbnails 5 күн бұрын
Dear amir ❤ I am a thumbnail Designer KZfaq recommended me your video and I clicked on it I watched the video till end your video was very good and interesting but your thumbnails are not so good and clickable if you need attractive and clickable thumbnails I can make it for you ❤
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی شروع شروع میں نہ ہی ہمیں ویڈیو بنانی اتی تھی اور نہ ہی ایڈیٹنگ کرنا اتی تھی لیکن اب اللہ کی رحمت سے بہت بہتر ایڈیٹنگ اور ویڈیو بنا لیتے ہیں اور انشاءاللہ انے والے وقتوں میں بہت اچھے تھمبنیل بھی بنا سیکھ جائیں گے اپ کے کوپریٹ کا شکریہ
@Contact.For.Thumbnails
@Contact.For.Thumbnails 4 күн бұрын
@@thenainaaamir ok
@sufianwarsi3000
@sufianwarsi3000 5 күн бұрын
Farm K charges Bhi ziyada Hain or time limit Bhi Hai Jo K dosri jagah pe Nahi Hoti.
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس وقت کراچی میں کوئی بھی فارم ہاؤس 25 ہزار روپے میں اویلیبل نہیں اور جو ہیں یا تو اس کی کنڈیشن بہت خراب ہے یا پھر وہ بہت ہی زیادہ سناٹے والی جگہ میں ہیں اور جتنے بھی فارم ہاؤس ہیں وہ 12 گھنٹے کے لیے ہی بک کیے جاتے ہیں اور جو 24 گھنٹے کے لیے فارم ہاؤس بک کیا جاتا ہے اس کے چارجز ڈبل ہوتے ہیں
@azeemkhan-tj4ei
@azeemkhan-tj4ei 5 күн бұрын
As Salam walakum Amir Bhai ka ha sasta. Ha 10000 wala bata ho aag kal to ke ka bill dana ka bad kuch nahe bach raha
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ عظیم بھائی اپ نے تو ہماری دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا کے ای ایس سی والوں نے تو عوام کا کباڑا نکال دیا ہے لیکن بھائی اگر 20 سے 22 افراد پر ہیڈ ہزار روپے ملائیں تو بہت اسانی سے اس پورے فارم ہاؤس کو اٹھ سے نو گھنٹے کے لیے بک کیا جا سکتا ہے جو کہ بہت مناسب ہے
@ChalteChalteVLOG
@ChalteChalteVLOG 5 күн бұрын
Great job nice videos bro
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہت بہت شکریہ بھائی کمنٹس کرنے کا اللہ اپ کو خوش رکھے اور ہمیشہ کامیابی اپ کے قدم چومے شکریہ
@MujeebVloging
@MujeebVloging 6 күн бұрын
عمدہ🎉🎉🎉🎉🎉
@thenainaaamir
@thenainaaamir 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہت بہت شکریہ مجیب بھائی خوش رہیں ہمیشہ
@MujeebVloging
@MujeebVloging 4 күн бұрын
@@thenainaaamir Ameen
@naziaaziz6009
@naziaaziz6009 6 күн бұрын
Sahi he bus
@thenainaaamir
@thenainaaamir 6 күн бұрын
پڑا ہوا تھا السلام علیکم ورحمۃ اللہ میری پیاری بہن 12 گھنٹے کے لیے صرف 22 ہزار روپے میں پورا فارم ہاؤس اپ کے انڈر میں کر دیا جاتا ہے تو اتنے پیسے کے حساب سے یہ فارم ہاؤس بہت اچھا ہے دوسرا یہاں پہ ایک تو انے میں کنونس زیادہ نہیں لگے گا اور تیسرا کہ یہ شہروں کے بیچ بیچ ہی تو کھانے پینے کی بھی کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
@Contact.For.Thumbnails
@Contact.For.Thumbnails 5 күн бұрын
​@@thenainaaamirDear amir brother ❤️ I am a thumbnail Designer KZfaq recommended me your video and I clicked on it I watched the video till end your video was very good and interesting but your thumbnails are not so good and clickable if you need attractive and clickable thumbnails I can make it for you ❤
@nazkanwal2701
@nazkanwal2701 6 күн бұрын
Malir se kal tu 100 rupes lie h tawar tak k
@thenainaaamir
@thenainaaamir 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی ہاں ملیر کھوکرپار سے ٹاور تک کے 100 روپیز ہیں اور ماڈل کالونی ابن بطوطہ ہوٹل سے ٹاور تک کے پرائس 50 روپے ہیں اسی طرح ٹاور سے ماڈل کالونی تک کی پرائس 50 روپے ہیں اور ٹاور سے ککرا پاڑ تک یہ پرائز 100 روپے ہیں
@user-fx5ix5do7o
@user-fx5ix5do7o 6 күн бұрын
Bht zbrdst Masha Allah 1 1 bat batai h apny detail m
@thenainaaamir
@thenainaaamir 6 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ بھائی بہت بہت شکریہ
@shumailawaseem4589
@shumailawaseem4589 7 күн бұрын
How about security ..
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی بہت زیادہ تو مجھے نہیں پتا لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ یہاں بیوی کے CNIC وغیرہ لیے جاتے ہیں جو کہ ہر رات تھانے میں انٹری ہوتی ہے ان ہوٹلز میں کون کون رکا اور یہ فیملی ہوٹلز ہے اور تمام رومز میں نے خود دیکھے ہیں زیادہ تر یہاں پہ فیملیز ہی اتی ہیں باقی غیب کی خبر تو صرف اللہ کو ہے
@FaizaAmir55
@FaizaAmir55 7 күн бұрын
Address????
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ واٹر پارک UPموڑ کے نزدیک ہے میں نے ویڈیو میں راستہ دکھا بھی دیا ہے اور اسکرپشن میں گوگل لوکیشن کا لنک بھی شیئر کر دیا ہے شکریہ
@FaizaAmir55
@FaizaAmir55 7 күн бұрын
@@thenainaaamir ok bohooot shukriya
@HAMZAS.CHILLI
@HAMZAS.CHILLI 7 күн бұрын
Price
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
40000
@HAMZAS.CHILLI
@HAMZAS.CHILLI 6 күн бұрын
@@thenainaaamir kindly booking num send
@HAMZAS.CHILLI
@HAMZAS.CHILLI 6 күн бұрын
@@thenainaaamir and 24 hours kai hai 40000 hazar
@thenainaaamir
@thenainaaamir 6 күн бұрын
12 hours ke hn السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپ انہیں ہمارے چینل کا ریفرنس دیں گے تو انشاءاللہ مناسب کر لیں گے
@thenainaaamir
@thenainaaamir 6 күн бұрын
بھائی اپ ویڈیو دیکھیں ویڈیو میں نمبر مینشن کیے ہوئے ہیں
@humanaz8735
@humanaz8735 7 күн бұрын
Zabrdust 😊
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ کمنٹس کا ہمیشہ خوش رہیں
@muhammadsalman6787
@muhammadsalman6787 7 күн бұрын
Ap ne kitne pay kiye thay us waqt?
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی اس وقت ہم نے 30 ہزار روپے پے کیے تھے اج سے ایک سال پہلے
@muhammadsultan4246
@muhammadsultan4246 8 күн бұрын
ریڈ لائن آر 12 کا روٹ شیریں کالونی سے ولیکا اسپتال بنارس تک وسیع کیا جائے
@thenainaaamir
@thenainaaamir 7 күн бұрын
بھائی جان زرداری کا سسرال بنارس میں ہوتا تو یہ کام بہت اسانی سے ہو جاتا لیکن اب صرف دعا ہی کر سکتے ہیں ہمارے پاس اس کی دوا نہیں
@Historywheels675
@Historywheels675 8 күн бұрын
Monthly price Kiya ha one room ??
@thenainaaamir
@thenainaaamir 8 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ سر اپ کال کر کر نمبر پر معلوم کر لیں تفصیلویڈیو میں ہوٹل کا نمبر مینشن کیا ہے
@Historywheels675
@Historywheels675 8 күн бұрын
@@thenainaaamir ok
@sabeenkhan396
@sabeenkhan396 9 күн бұрын
Rout bhi to bataiye k Kahan Kahan se hoti hui jae gi
@thenainaaamir
@thenainaaamir 8 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تابر سے ہاکسبے کا راست سے تقریبا ادھے گھنٹے کا ہے اگر رش ہوتا ہے تو 45 سے 50 منٹ کا سفر ہے اور صرف چار سٹاپ اتے ہیں جس میں پہلے گلبئی پھر اس کے بعد ماڑی پھر اس کے بعد حق میں کی درمیان ایک راستہ اتا ہے پھر اس کے بعد ہاکس پے کا سٹاپ ہے تو یہ تین چار سٹاپ ہی ہیں اس سے زیادہ اس کے سٹاپ نہیں ہے شکریہ
@Cyb3rlov
@Cyb3rlov 9 күн бұрын
Sir Chaly to jay Lekin wapis kesy ay ge ? 😢
@thenainaaamir
@thenainaaamir 8 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جہاں سے یہ گاڑی اپ کو اتارے گی اس کے دوسرے روڈ سے یہ واپسی کے لیے بھی اپ کو ہاکسبے سے ہی مل جائے گی شکریہ
@syedamoonajaffri8999
@syedamoonajaffri8999 9 күн бұрын
Ye kahan sey milti hai aur wapsi main kitne baje tk milti hai ???
@thenainaaamir
@thenainaaamir 9 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ ٹاور سے ملتی ہے اور ابھی شام 6 بجے تک اخری گاڑی چلتی ہے
@asifhanif893
@asifhanif893 10 күн бұрын
Farm house rent ?
@thenainaaamir
@thenainaaamir 10 күн бұрын
40000 مزید ڈسکاؤنٹ کے لیے ہمارے چینل کا ریفرنس دے سکتے ہیں شکریہ
@Cute_Queen-c9y
@Cute_Queen-c9y 10 күн бұрын
Visy ap logo se ketni Liye te ham log 6 bandi he ja sakti he kiya
@thenainaaamir
@thenainaaamir 10 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی ہاں اپ لوگ بالکل جا سکتے ہیں اور اپ سے 25000 روپیز لیں گے
@Cute_Queen-c9y
@Cute_Queen-c9y 9 күн бұрын
@@thenainaaamir ham to Sirf 6 bandi he etni ziyada
@thenainaaamir
@thenainaaamir 9 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیونکہ یہ پورا فارم ہاؤس اپ چھ بندوں کے لیے بک ہوگا اس لیے اپ کے ساتھ رعایت کر کے 25 ہزار روپے لیں گے اور یہی افراد اگر 30 سے 35 ہوں گے تو 40 ہزار روپے دینے ہوں گے
@naveen-u6n
@naveen-u6n 10 күн бұрын
Ya bus ya koi or bus punjab colony ssy jinnah hospital jathi hai
@thenainaaamir
@thenainaaamir 10 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میری معلومات کے مطابق اب تک کوئی بھی پیپل بس سروس جناح ہاسپٹل نہیں جاتی پہلے میں نکال کوکرا پار سے دو بسیں ار ون اور ار 12 یہ دونوں ریجن پلازہ جو کہ اب ایسا یو ٹی میں منتقل ہو گیا ہے وہاں تک جاتی ہیں اور ایجنٹ پلازہ سے جن ہاسپٹل کا پیدل کا راستہ تقریبا 10 سے 12 منٹ کا ہے
@naveen-u6n
@naveen-u6n 10 күн бұрын
Ya bus punjab colony jinnah hospital jathi hai
@thenainaaamir
@thenainaaamir 10 күн бұрын
نہیں جاتی
@talhadon3720
@talhadon3720 11 күн бұрын
Bhai 10 tarikh ko Ja sakte hain sandpit par please reply kar dena bhai❤
@thenainaaamir
@thenainaaamir 11 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی 13 اگست تک پابندی ہے لیکن اگر سمندر تھم جاتا ہے تو میں بھی پاسیبل یہ پوائنٹ اوپن ہو جائیں لیکن ابھی تک جو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے وہ 13 اگست تک دفعہ 144 تمام سی سائیڈ پر لگی ہے
@talhadon3720
@talhadon3720 10 күн бұрын
@@thenainaaamir Thank u
@sarakhan7975
@sarakhan7975 12 күн бұрын
Hawksbay pohochnay se pehly hi sar dard Shuru hojayega aisi bus hai Karachi ki buses are worst
@thenainaaamir
@thenainaaamir 11 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہن باقی بسوں کا تو میں نہیں کہہ سکتا لیکن پیپل بس سروس یہ تمام بسیں جتنی بھی چلائی گئی ہیں یہ تمام اے سی بسیں ہیں اور بہت ہی کمفرٹیبل سفر رہتا ہے اس میں
@sarakhan7975
@sarakhan7975 10 күн бұрын
@@thenainaaamir apka experience acha hoga bus Mai mgr Mera tw blkl acha nhi h
@shahzadaliali4388
@shahzadaliali4388 12 күн бұрын
Ak gante bad time hatam to nhi ho jaye ga
@thenainaaamir
@thenainaaamir 12 күн бұрын
Ji bhai 1 hour ka time hota he
@shahzadaliali4388
@shahzadaliali4388 12 күн бұрын
@@thenainaaamir thanks for reply
@hadiaanees4622
@hadiaanees4622 12 күн бұрын
Rent price
@thenainaaamir
@thenainaaamir 12 күн бұрын
40000
@user-rj2qt2hp9w
@user-rj2qt2hp9w 12 күн бұрын
Wesy Bai yhe mhitha Pani Hy ya khara
@thenainaaamir
@thenainaaamir 12 күн бұрын
Khara pani.h y samandar k pani h sis
@user-rj2qt2hp9w
@user-rj2qt2hp9w 12 күн бұрын
Wao yhe chuta cvu nahi yhe tw chuta Karli hay bae bht piyari jaga hy