السلام علیکم بھائی میں اپ سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کیا اپ ابھی سے شروع ہو جائیں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہ اجمعین پر جو جہاد میں سختیاں پیش ائی اور جنگی ہوئی ان پر ویڈیوز بنائیں اور صلاح الدین ایوبی پر بھی