بہترین تجزیہ ملک صاحب ۔۔ جب تک مصورکے تخلیق کا شاھکار اور پتھر تراشنے والے کا مجسمہ زندہ ھے تو میرا نہیی خیال کہ ملک و ملت عوام خوشی دوربین میں بھی پاسکینگے
@user-xk7qk3un2c35 минут бұрын
Excillent news
@yaminzahid663455 минут бұрын
توہین مسجد نبوئ نامنظور فتنہ عمرانی نامنظور Pakistan Zindabad...........
@aghaaligoharkhan20583 сағат бұрын
یہ فیصلہ انصاف کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا ۔
@mkrana60183 сағат бұрын
Yessssssss
@muhammadhussainhasan85685 сағат бұрын
Your vlog is interesting
@user-ie4lo9mi3s5 сағат бұрын
پاک ارمی زندہ باد پاک گھر میں زندہ باد چیف اوار مسٹر اف جناب سید اصف منیر صاحب زندہ باد اس کروڑ عوام کے دلوں کی اواز 22 کروڑ عوام چیف اف ارمی سٹاف کے ساتھ ہے حافظ صاحب قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں انشاءاللہ ان کالے بھنڈوں کو ان کو ختم کرو یہ ساری خچ ختم کرو جو ملک میں بنی ہوئی ہے انہوں نے ایک عجیب کیفیت بنائی ہوئی ہے ملک میں انہی ان کو صحیح کرو ملک میں نظام مصطفی نافذ کرو اس قاضی عدالتیں بناؤ اور ملک اور عوام کی اس سے جان چھڑا ہوا ان کالے بھنڈوں سے دو نمبر ججوں سے جان چھڑا اور ان عدالتوں سے
@altafahmad70265 сағат бұрын
Ma sha Allah " great analysis
@altafahmad70265 сағат бұрын
Waliakum assalam g ❤❤
@healthcareeducationallawst75805 сағат бұрын
Yes absolutely right our partial juditiary fully benefitted pti without any pray or suit. What z law, what a rule etc!
@sharjeelashraf16336 сағат бұрын
Qazi sab a generous person... but he had to take strict action ... adhock judges ko aty he ye 8 bhoond ka decision reverse krna chye or election commission k mutabik e deni chye
@sajjadahmed52686 сағат бұрын
خبر یہ ہے کہ مارشل لاء لگانے کیلئے آرمی چیف ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کے پاس یہ کہہ کر پہنچے کہ سر مجھ پر اپنے جرنیلوں کے جانب سے بہت پریشر ہے تو صدر آصف علی زرداری نے برجستہ اپنے روایتی مسکراہٹ سے جواب دیتے ھوۓ کہا ۔کہ مجھ پر بھی 24 کروڑ عوام کا بہت پریشر ہے پاکستان کی حفاظت کا ۔۔لہذا کوئی بھی ایوان صدر کو میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے یاد رکھے کہ میرے بیڈ کےساتھ دونوں طرف AK47 ہر وقت موجود پڑے رہتے ہیں اور ایوان صدر سے میری اکیلی نہیں بلکہ بہت سارے بڑے بڑوں کی لاشیں نکلیں گی ۔۔اسکے بعد آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی وہاں سے خاموشی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر واپس روانہ ہو گئے ۔۔جہاں تک پی۔ ٹی آئی کے جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی بات ہے تو یہ تحریک انصاف کے بہت سارے گیدڑ بھبکیوں کی طرح ایک گیدڑ بھبکی کے سوا کچھ نہیں
@user-ie4lo9mi3s7 сағат бұрын
جناب ججوں کو جج رہنا چاہیے نہ سیاست میں اور نہ کوئی پارٹی بنتے ہیں ہمارے جج تو یہ خود کہتے ہیں ہم کالے بونڈ ہیں تو ان کا اپ کیا کیا جائے ان کالے بھنڈوں سے عوام کو نجات دلائی جائے پاک ارمی زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج کے شہداء کو سلام پاک فوج زندہ باد ائی ایس ائی زندہ باد جناب چیف اف دیہار مسٹاف سید حافظ عاصم منیر صاحب زندہ باد جناب اپ سے ایک ہی ریکویسٹ ہے قدم بڑھاؤ 22 کروڑ عوام اپ کے ساتھ ہے انشاءاللہ تعالی اور جلد سے جلد ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ کرو قاضی عدالت قائم کرو اور ان کالے بھنڈوں سے جان چھڑاؤ عوام کی
@Attaullah-gl8hn7 сағат бұрын
Malik Sb. Ghalat biani kar rahay hain.
@muhammadpervez7217 сағат бұрын
Good v.Log
@khanswati70447 сағат бұрын
کونسا شکیل ، مریم گشتی کی بلی کو چوسنیاں لگانے والا ۔ ؟؟؟
@jawaidiqbalkhalil7 сағат бұрын
Excellent points raised by Malik. While Sharifs & Zardari are very bad politicians but Niyazi is the worst of all.
@aghaaligoharkhan20587 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@SmilingFrogmouth-ew9il7 сағат бұрын
Nawaz sharif zindabad Allah bless you ch Habib islamabad pmln
@furqanfurqani28627 сағат бұрын
پی ٹی آی کی ناک کی نکیل جرنلسٹ ملک شکیل
@sajidmehmood8107 сағат бұрын
DEAR SIR YOUR YOUR URDU SPEEKING IS NOT GOOD PLEASE RECOVER YOUR LANGUAGE URDU
@jawaidiqbalkhalil7 сағат бұрын
Urdu is NOT the mother tongue of 95% Pakistanis. Malik is a Punjabi speaker and his family is not immigrant from India.
@akhlaqsatti83477 сағат бұрын
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا شکیل ملک صاحب اپ نے اپ کی ہر خبر اور ہر بات بالکل صحیح ہے درست ہے
@akhlaqsatti83477 сағат бұрын
وعلیکم السلام زبردست تجزیہ کیا شکیل ملک صاحب اپ نے اپ کی ہر خبر اور ہر بات بالکل صحیح ہے درست ہے
@aghaaligoharkhan20587 сағат бұрын
یہ لوگ تاریخ کے کوڑے دان میں دفن ہو گئے۔
@aghaaligoharkhan20587 сағат бұрын
ان سب کو گرفتار کرنا چاہیے
@aghaaligoharkhan20587 сағат бұрын
جج کو جج رہنا چاہیے۔ جج کا سیاست اور پسند نا پسند سے تعلق نہیں ہونا چاہیے۔
@aghaaligoharkhan20587 сағат бұрын
Pakistan Zindahbad ❤
@user-oi6gk2ds2h8 сағат бұрын
فائنل میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ھوا اور امپائروں نے ٹرافی دے دی انگلینڈ کو۔۔۔۔کیا یہ ٹھیک ھے۔۔؟
@Qazi_abdul_waheed8 сағат бұрын
EXECELLENT ANALYSIS BY SHAKEEL MALIK JOURNALIST. THANK YOU SO MUCH.
@Kh-zq3ef8 сағат бұрын
Ban Ban p.t.i.
@AyyubKhan-iy6tm8 сағат бұрын
❤🎉❤🎉❤🎉 Shame for such a Judiciary !!!
@riazahmed-ir3vm8 сағат бұрын
Makhsoos halat ki vjha c imrani judges ka fesla vrrny ko tayyar
@shahidsardar80978 сағат бұрын
عمران نیازی محسن کش ھے
@amanullahabbasi87918 сағат бұрын
جیو ملک صاحب لاجواب تبصرہ اور تجزیہ جناب کا
@waseemmukhtar64348 сағат бұрын
جب ججز نے پی ٹی آئی کی محبت میں فیصلہ دے دیا۔ تو دوبارہ اس کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے۔ اپنی عزت کی ان ججز کو کوئی پرواہ نہیں۔ بس پاپولسٹ فیصلہ ہونا چاہیے۔
@TariqRaja-qf1fl8 сағат бұрын
❤😂🎉😢❤okg 🥰🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🌷💐🥰
@liaquateijaz13288 сағат бұрын
عمرانڈو بننا مہنگا پڑ گیا عمراندار بھونڈوں. کو
@user-qc6qw5zr1w8 сағат бұрын
In fact you are correct we agree with you
@user-qc6qw5zr1w8 сағат бұрын
Walakum salam g thank you so much
@AbdulRazzaqMirza8 сағат бұрын
BILKUL THEEK
@muhammadakramjaved2018 сағат бұрын
واہ شکیل ملک❤
@iqbalallam83378 сағат бұрын
À
@muhammodsiddiqi7028 сағат бұрын
supreme court is appeal court and it cannot go beyond its juridiction clear violation of constitution
@muhammodsiddiqi7028 сағат бұрын
shakeel sahib you and others taking it lightly it is not rewriting of the constitution PTI office bearers were time bord or expired and it cannot issue the certificate as such supreme court allowed floor crossing
@muhammodsiddiqi7029 сағат бұрын
it is abrogation of constitution shakeel sahib it must not taken lightly
@user-mc7mo8br8g9 сағат бұрын
Nice and true analysis on present situation of government.Qazj Faiz Essa is a great CJ of SCI.
@dr.sardarali51829 сағат бұрын
شکیل صاحب: کیا حد سے تجاوز کرنے والے آٹھ لوگوں کو جوڈیشل کمیشن میں طلب نہیں کیا جاسکتا ؟
@muhammadshareef14859 сағат бұрын
عمرانڈو ججوں کا انوکھا فیصلہ
@waheedsharif30039 сағат бұрын
اچھے جج بھی عمرانڈوز کالے بھونڈوں کے چکر زلیل ہو گئے اس ملک میں اب کوئی انصاف نہیں
@qamariqbal27609 сағат бұрын
پہلے جو فیصلہ ھوا ھے کیا وہ آئین پر ھوا نہ پہلے اور نہ پھر آئین پر فیصلہ ھو گا جو ججز چاھئیں گے وہ ائین اور فیصلہ ھوگا