اس لیکچر میں البقتة125 میں موجود البیت۔۔اور الرکع السجود۔۔اور مصلی پر بات کی گیئ ہے #qurantranslation #albait #roza
Пікірлер: 26
@m.taslimshaikh81403 ай бұрын
شاندار وضاحت
@alhaq9442 ай бұрын
Thanks
@khurshidawan69122 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alhaq9442 ай бұрын
Thanks
@arshadclosecut88552 ай бұрын
❤❤❤
@alhaq9442 ай бұрын
Thanks
@user-tz5dx3sq8u2 ай бұрын
Excellent work Thankyou so much sir
@alhaq9442 ай бұрын
Taks
@khaledkareem77302 ай бұрын
مقام۔ م کے اوپر پیش ہو تو کسی جگہ سے متعلق مقام۔ مکے اوپر زبر ہو تو۔ لائحۂ عمل۔ دستور۔ منشور۔ تعلیمات وغیرہ
@alhaq9442 ай бұрын
Thanks
@LiaquatJSamma2 ай бұрын
اس آیت میں۔ ابراہیم ع س کو مصلی بنا لو کا درست مطلب یہ ہے کہ انکی پیروی کرنے کی جگہ کو اپنی پیروی کرکی جگہ بنا لو یعنی صرف اللہ،ہی کی محکومی کرو اور شرک کرنے سے بچو اور اس کو چکر لگانے والوں یعنی ہمیشہ الللہ کی ہدایات پر عمل کرنے والے اور اسی کی محکومی ظاہر کرنے والوں اور رکوع یعنیناللہ کی ہدایات کو ماننے اور سجود یعنی انکی اطاعت کرنے کی جگہ کو صاف ستھری بنا لو۔ یعنی شرک مت کرنا۔
@alhaq9442 ай бұрын
پیروی کرنےکی جگہ کہاں ہے
@Akbar45033 ай бұрын
سلام علیک سورہ بقرہ 191 کے معنی بتا یں مہربانی.
@alhaq9442 ай бұрын
اوکے
@LiaquatJSamma2 ай бұрын
2:191 میں الللہ نے حکم دیا ہے کہ،” اور جہاں سے تم کو نکالا تھا وہاں سے تم بھی انکو نکال دو( مسلمانوں کو مکہ سے مکی لوگوں نے نکال دیا تھا تو الللہ اب مدینہ کے مسلمانوں کو حکم دے رہے ہیں کہ انکو( مکین حملہ آوروں کو وہا سے نکال دو کہاں سے تمہیں نکالا تھا) یعنی مکہ سے)اور فتنہ (برے کام کرنا) قتل سے زیادہ سخت کام ہے۔اور ان سے تم جنگ مت کرو مسجد حرام کے پاس جب وہ تم سے اس میں جنگ کریں ۔تو اگر وہ تم سے جنگ کریں ( مسجد حرام کے پاس) تو تم بھی ان سے جنگ کرویہی کافروں کا بدلہ(چزاء ھم کے معنی یہاں انکے کفر کی سزا ہے جو اس کام کا بدل ہےیعنی برابر، سزا ہے) ہے انکے کفر کی”۔
@m.taslimshaikh81402 ай бұрын
کتبنا لہ فی الالواح کا ترجمہ کیا ہوگا؟ اور تجعلو نہ قراطیس کا ترجمہ کیا ہوگا؟ آپ کی مدد کا شکر گزار
@alhaq9442 ай бұрын
الاالوح ۔۔۔چارٹر کو کہا جاتاہے جیساکہ ۔۔چارٹر اف ڈیموکریسی۔۔۔۔۔یو این او کا شارٹر ۔ القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 154 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـمَّا سَكَتَ عَنۡ مُّوۡسَى الۡغَضَبُ اَخَذَ الۡاَلۡوَاحَ ۖ وَفِىۡ نُسۡخَتِهَا هُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّـلَّذِيۡنَ هُمۡ لِرَبِّهِمۡ يَرۡهَبُوۡنَ ۞
@alhaq9442 ай бұрын
تجعلونہ ۔۔۔تم نے ااس کراب کو قرطیس ۔۔۔۔کاغزی بنڈل
@m.taslimshaikh81402 ай бұрын
@@alhaq944 No words to thankyou
@m.taslimshaikh81402 ай бұрын
@@alhaq944 Thanks a lot
@Deeper23682 ай бұрын
AAP KE FHM SE EBRAHIM HUMAN SHAKSSIYAT NAHI HAI..AUR EBRAHIM AK LABS HAI AUR MAYNE HAI DALIL RAKNE WALA...DALIL DENY WALA..😮