Рет қаралды 296,357
ہندوستان کی دو ریاستوں کی وارث اور شاہی خاندانوں میں پلی بڑھی شہزادی عابدہ سلطان نے پاکستان کی خاطر اپنی وراثت چھوڑ کر کراچی آنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے عقیل عباس جعفری اور حسن بلال زیدی نے اس آڈیو سٹوری میں جسے پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#Bhopal #Princess #AbidaSultan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR