Рет қаралды 80,547
جب نیپال کے ولی عہد نے بادشاہ اور ملکہ سمیت شاہی خاندان کے نو افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ انھوں نے ایسا کیوں کیا، جانیے ہماری آڈیو سٹوری میں۔۔۔
میزبان: خالد کرامت
مصنف: ریحان فضل
#Nepal #RoyalFamily #Massacre
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR