Ghalib and Transcendence غالب اور ماورائیت - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Mirza Ghalib

  Рет қаралды 6,530

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Ghalib Aur Mavaraiat - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (رضوان جاوید صاحب کی خدمت میں)
07:55 (ہمارا موضوع اور اس کی بنیاد)
12:00 (غالب کا پہلا شعر)
کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا جہان ہے
جس میں کہ ایک بیضۂ مور آسمان ہے
18:15 (اقبال کا ایک نعتیہ شعر)
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب
گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
23:39 (غالب کا دوسرا شعر)
ہے کائنات کو حرکت تیرے ذوق سے
پرتو سے آفتاب کے ذرے میں جان ہے
28:28 (غالب کا ایک بڑا کارنامہ)
38:00 (غالب کا تیسرا شعر)
آگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا
1:00:00 (عنقا پر غالب کا ایک اور شعر)
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہا
میری آہِ آتشیں سے بالِ عنقا جل گیا
1:03:20 (عنقا پر حافظ کا ایک شعر)
عَنقا شکار کَس نشود دام بازچین
کانجا همیشه باد بدست است، دام را
1:08:30 (غالب کا ایک فارسی شعر)
فغانم را نواے صورِ محشر ہم عنان استے
بیانم را رواجِ شورِ طوفاں در ركاب استے
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#ghalib #غالب
#transcendence #ماورائیت
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 26
@zoqeurdu
@zoqeurdu Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاد محترم
@rizwanjaved111011
@rizwanjaved111011 Жыл бұрын
محبتوں سے بھرے دل رفاقتوں کے سلام یہی تو ذکر ہے محفل میں بار بار چلے متشکرم و ممنونِ احسانت والسلام
@muneebahm9372
@muneebahm9372 11 ай бұрын
Ma sha Allah ustaad g .....may Allah almighty increase your state of knowledge and love ..lots of love
@ejazhaq1160
@ejazhaq1160 Жыл бұрын
واہ استاد محترم اللہ پاک آپکو سدا سلامت و تندرست رکھیں۔ آمین
@taimoorali7296
@taimoorali7296 Жыл бұрын
ہے گفتگو ہماری بہ تضمینِ اضطراب سنتے ہیں کاغ ماغ اسے سب کے سب الاغ یہ دیکھتے ہیں نالہ کبھی ہوگا بھی رسا یا غیر معترف زِ محاصل ہی جائے گا رضوان جاوید منیر
@haroonakram7977
@haroonakram7977 Жыл бұрын
مجھے آپ سے صرف الله کیلیے محبت ہے
@fahadpangarkar
@fahadpangarkar Жыл бұрын
ایک کوزے میں بھر دیا اس نے میں جسے بیکراں سمجھتا تھا فہد بشیر
@skillsandartstv7585
@skillsandartstv7585 Жыл бұрын
Sir Allah Ta'ala apko Khair e Kaseer ata Farmae! Ameen! SumAmeen!
@multanijadugar9501
@multanijadugar9501 Жыл бұрын
Wah
@mobeenmalik2538
@mobeenmalik2538 Жыл бұрын
Metaphysical poetry like in english Jhon Donn. غالب کا تخیل اردو شاعری میں غالب ہے۔
@harfeawal2201
@harfeawal2201 Жыл бұрын
Kmal
@AliKhan-zi3ni
@AliKhan-zi3ni Жыл бұрын
Sir, hum jes logon k liy kbi kbi guftgu sher se bi zyada mushkil ho jati hai. Apny ak do dafa Farsi sher pe bht mukhtasar guftgu ki....woh sher ar uska ma'ani naqsh ho gea dil me.
@umarkhan-ru9dz
@umarkhan-ru9dz Жыл бұрын
kash is zindagi ma ap sy mil sakoon
@suhailhamid8245
@suhailhamid8245 Жыл бұрын
Excellent, very insightful 👍
@Chemistry_Logix
@Chemistry_Logix Жыл бұрын
غالب کے اردو اشعار پر مزید ویڈیوز براہ مہربانی ۔
@jamilkhan715
@jamilkhan715 Жыл бұрын
بہت پر مغز گفتگو. اردو میری مادری زبان نہیں لیکن پھر بھی غالب میرا پسندیدہ شاعر ہے آور میں تقریباً روزانہ ان کو پڑھتا ہوں شرحوں کی مدد سے ایک مقدس کتاب کی طرح.. ابھی تک میں نے صوفی تبسم، فرمان فتح پوری، غلام رسول مہر اور شمس الرحمن فاروقی سے استفادہ کیا ہے.. آپ سے درخواست ہے کہ مزید اور کن کتابوں کو مطالعہ اچھا رہے گا اپ کی لمبی اور صحت مند زندگی کا دعا گو ہوں
@KS_Khan1
@KS_Khan1 Жыл бұрын
پھر آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟
@mohdimran-ji9lz
@mohdimran-ji9lz Жыл бұрын
I am the first one to comment here. Sir main Allahabad k paas se hun jahan aap ka bachpan guzra hai duaon mein yaad rakhen sir g I love you😊😁 Please keep enlighting us from your intellectual and spritual knowledge!
@the.sisyphus
@the.sisyphus Жыл бұрын
i am too from allahabad...nice too see u here
@mohdimran-ji9lz
@mohdimran-ji9lz Жыл бұрын
@@the.sisyphus थैंक्स बाबा😁😁❤
@taimoorali7296
@taimoorali7296 Жыл бұрын
تقدیمِ حضرتِ میرزا اسد اللہ خان غالب رح تیرے جوبن کو عطا باندھتے ہیں ہائے کس چیز کو کیا باندھتے ہیں حسرت آنکھوں سے عیاں ہے اس دم جب وہ جانے کو قبا باندھتے ہیں غلطی ہائے جنوں بھی، کچھ ہے؟ گردِ صحرا میں ہوا باندھتے ہیں خود نہ آنے کا تہیّہ کر کے پاؤں میرے وہ جدا باندھتے ہیں مرزا نوشہ ہیں کہاں اب ساکن !تسمے چلنے کو گدا باندھتے ہیں شوکتِ عشق سے پہلے کیوں لوگ روز مرنے کی ہوا باندھتے ہیں فرقِ تضمینِ وفا خوب رہا لوگ نالہ کو رسا باندھتے ہیں حاصلِ عمرِ رواں اب یہ ہے پھر سے پیمانِ وفا باندھتے ہیں ان کے تلووں کی قسم ہم کو منیر ان کے دھوون کو حنا باندھتے ہیں !عامۃ الناس سے غفلت کا گلہ حال جو بے سر و پا باندھتے ہیں
@sardarzadamohammadyunussah4273
@sardarzadamohammadyunussah4273 Жыл бұрын
غالب شاعری کے افق پر چمکتا ہوا وہ ستارہ ہے جس کی رفعت آسمان پر طنز کرتی ہوئی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔۔ فقط ایک لفظ میں داستاں بیان کرنا یہ فکر و فن کی بلندی اسی کا حصہ ہے
@user-qx4gj5bo2z
@user-qx4gj5bo2z Жыл бұрын
سلام۔ سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں۔ ملاقات کی بہت خواہش ہے
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن
@shahid5828
@shahid5828 Жыл бұрын
35:35 حضور میں آپ کا ادنیٰ شاگرد ، بصد عجز و احترام میری عرض مندرجہ ذیل : حضرت ابراہیم کے والد کون تھے ؟ اہل سنّت والجماعت جمیع علما کا اتفاق کہ ہمارے نبی پاک پشتوں سے پیدا کیے گیے اور والدین مصطفیٰ بھی مومنین تھے . (لم یزل الله عزوجل ينقلني من أصلاب الطيبة الى الارحام الطاهرة مصفی مهذبا لاتنشعب شعبتان الا كنت في خيرهما) یعنی: ہمیشہ اللہ تعالی مجھے پاک پُشتوں سے پاکیزه رحموں میں منتقل فرماتا رہا صاف ستھرا آراستہ جب دوشاخیں پیدا ہوئیں، میں ان میں سے بہتر شارخ میں تھا۔“ (دلائل النبوة لابی نعیم ، الفصل الثانی، صفحہ 11،12 عالم الكتب، بیروت) حضرت مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام نہ تھا ایک بت کا نام تھا۔ ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام تارخ بن ناخور بن ساروع بن اوغو بن فالغ بن عابر بن شالخ بن ارفخشد بن سام بن نوح تھا۔ تفسیر طبری ،فی التفسیر،سورۃ الانعام،سورت6،آیت74 رضویہ میں ہے:’’ اہل تواریخ واہل کتابین (یہودونصاری) کا اجماع ہے کہ آزر باپ نہ تھا سید خلیل علیہ السلام الجلیل کا چچا تھا۔‘ ‘ مفتی محمد امجد علی اعظمی فرماتے ہیں:’’آزر بلاشبہ کافر و مشرک تھا، نصوص قطعیہ سے اس کا مشرک ہونا ثابت۔ مگر یہ حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کا باپ نہ تھا، ان کے والد کا نام تارخ تھا اور آزر چچا تھا۔‘‘ مفتی احمد یار خان نعیمی آیت {ربنا اغفر لی ولوالدی وللمؤمنین یوم یقوم الحساب} کے تحت لکھتے ہیں :’’اس آیت میں والدین سے مراد جناب ابراہیم کے سگے والد تارخ اور آپ کی والدہ متلی بنت نمر ہیں یہ دونوں مؤمن تھے ان کے لیے آپ نے بڑھاپے میں دُعائے مغفرت کی ۔ اللہ عزوجل کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شان جلال طاری تھی فرمایا ’’انا النبی لاکذب انا ابن عبد المطلب ‘‘ترجمہ:میں نبی ہوں کچھ جھوٹ نہیں، میں ہوں بیٹا عبد المطلب کا ۔ facebook.com/IdaraMisbahulQuranTrust/posts/246876/7400111635 www.dawateislami.net/magazine/ur/hadees-shareef-aur-iski-sharah/sabse-aula-o-aala-hamara-nabi
@hafiztayyab4882
@hafiztayyab4882 Жыл бұрын
Sir ka number send kr dy plz
3 wheeler new bike fitting
00:19
Ruhul Shorts
Рет қаралды 51 МЛН
Can You Draw A PERFECTLY Dotted Line?
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 72 МЛН
МАМА И STANDOFF 2 😳 !FAKE GUN! #shorts
00:34
INNA SERG
Рет қаралды 3,8 МЛН
Ghalib Koun A 40 Minute Documentary on Mirza Ghalib Part 4 [HQ]
8:14
Adeel Ahmad Aamir
Рет қаралды 32 М.
Javed Akhtar On Mirza Ghalib | Jashn-e-Rekhta 2022
1:00:50
Jashn-e-Rekhta
Рет қаралды 1,2 МЛН
3 wheeler new bike fitting
00:19
Ruhul Shorts
Рет қаралды 51 МЛН