Рет қаралды 208,411
پشتو، اردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اداکار آصف خان نے وائس آف امریکہ سے اپنی فلمی سفر کی یادیں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جس دور میں فلموں میں کام کیا، وہ ایک سنہری دور تھا لیکن اب وہ وقت نہیں رہا، واشنگٹن ڈی سی میں نیلوفر مغل سے ان کی گفتگو